#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 59
اللہ کے نزدیک عیسیٰ علیہ السلام کی مثال آدم علیہ السلام جیسی ہے، اللہ نے انہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر ان سے کہا : ہوجاؤ بس وہ ہوگئے۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 60
حق وہی ہے جو آپﷺ کے رب کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں شامل نہ ہوجانا ۔
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 61
آپ ﷺ کے پاس ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے واقعے کا ) جو صحیح علم آگیا ہے اس کے بعد بھی جو لوگ اس معاملے میں آپﷺ سے بحث کریں توان سے کہہ دیں کہ :‘‘ آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں اور تم اپنے بیٹوں کو
(جاری) #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
بقیہ
آیت 61
اور ہم اپنی عورتوں کو اور تم اپنی عورتوں کو ، اور ہم اپنے لوگوں کو اور تم اپنے لوگوں کو ، پھر ہم سب مل کر اللہ کے سامنے گڑ گڑائیں ، اور جو جھوٹے ہوں ان پر اللہ کی لعنت بھیجیں ۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
4
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 62
یقیناً صرف یہی سچّا بیان ہے اور کوئی معبودِ برحق نہیں بجُز اللہ تعالٰی کے اور بیشک غالب اور حکمت والا اللہ تعالٰی ہی ہے ۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
5
اپنی پیدائش کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتا ہے*
:"میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی تھی- جس کا نام جنت تھا- اور پہلے وہ لڑکی پیٹ سے نکلی تھی اوربعد اسکے بعد مَیں نکلا تھا"
۔ (تریاق القلوب صفحہ 351 روحانی خزائن جلد13 صفحہ 479)
*انگریز کی خوشامد*
مرزاغلام قادیانی
اپنے ملک پر قابض استعماری انگریزوں کی جنہوں اس سے نبوّت کا جھوٹا دعویٰ کرایا اوراپنے خلاف جاری جہاد کے خلاف فتوٰی دلایا,خوشامد کرتے ہوئے خود کو انگریزوں کا"خود کاشتہ پودا" کہا کرتاتھا (کتاب البریہ صفحہ332 روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 350،مجموعہ اشتہارات جلد3ص21)
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
احمدیت کہلانے والے فتنے کے بانی کذاب دجال مرزا غلام قادیانی کی تضاد بیانیاں
👇
مہدی اور مسیح الگ الگ شخصیت/مہدی اور مسیح ایک شخصیت
قول:
"اور بموجب حدیث لو کان الایمان عند الثریا لنا لہ رجال او رجل من ھٰولاء )ای من فارس)
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
👆
دیکھو بخاری صفحہ 727۔ رجل فارسی کا جائے ظہور بھی یہ مشرق ہے۔ اور ہم(کذاب قادیانی) ثابت کر چکے ہیں کہ وہی رجل فارسی مہدی ہے اس لیے ماننا پڑا کہ مسیح موعود اور مہدی اور دجال
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
اللہ تعالی واحدہ لا شریک اپنی قدر کاملہ کا بیان فرما کر بتا رہے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ نہ تھا اور میں نے انہیں پیدا کر دیا تو اس میں کون سی حیرانی والی بات ہے؟ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
میں نے حضرت آدم علیہ السلام کو تو ان سے پہلے بنا ماں باپ کے پیدا کیا ، مٹی سے پتلا بنایا اور کہ دیا آدم ہو جا اسی وقت ہو گیا۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی قدرت کاملہ کا ظہور ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
اسی لئے سورۃ مریم میں فرمایا "ہم نے عیسیٰ کو لوگوں کے لئے اپنی قدرت کا نشان بنایا" اور یہاں فرمایا ہے" عیسیٰ کے بارے میں اللہ کا سچا فیصلہ یہی ہے اس کے سوا اور کچھ کسی کمی یا زیادتی کی گنجائش ہی نہیں ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
مرزا قادیانی دعوٰی کرتاہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا"انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "(اے مرزا)تُو مجھ سے ایساہے جیسا کہ اولاد،تو میری توحیدجیسا ہے(دافع البلاء صفحہ 11روحا نی خزائن جلد 18صفحہ227، 229) #سرمایہ_زیست
اللہ کہتا ہے انا احی وانا امیت صرف میں ہی مارتا اور زندہ کرتا ہوں لیکن مرزاقادیانی جھوٹا دعوی کرتے ہوئے کہتا ہے"اعطیت صفۃ لافناءوالاحیاء "مجھے فنا کرنے اور زندہ کرنے کی صفت عطا کی گئی ہے “(خطبہ الہامیہ خزائن صفحہ 55، 56، روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 55، 56)
مرزا قادیانی نے کس زندہ کومارا اور کونسے مردے کو زندہ کیا؟ اپنے رقیب سلطان محمدکو فناکر کے اپنی "آسمانی منکوحہ محمدی بیگم" توواپس نہ لاسکا؟ مرزا قادیانی دعویٰ کرتا ہے"انما امرک اذاارت لشیئی ان تقول لہ کن فیکون "(اے مرزا)تیرا کام صرف یہ ہے کہ کسی چیز کا ارادہ کرے تو #سرمایہ_زیست
*پادری آصف کو "خدا کابیٹا" کہنے پر قرآن سے جواب* (محمداسلم علی پوری - ڈنمارک) - پادری آصف نے لکھا تھا کہ اگر اللہ چاہتا تو اپنی مخلوق سے بیٹا لے لیتا- خدا صرف خدائی کام کرتا ہے - یہ اللہ کی شان کے خلاف ہے کہ وہ بیٹا بنالے - یہ کہنا کہ اللّہ کا بیٹا بھی ہے - ایسی
لَقَدۡ جِئۡتُمۡ شَیۡئًا اِدًّا
.
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز لائے ہو
تَکَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرۡنَ مِنۡہُ وَ تَنۡشَقُّ الۡاَرۡضُ وَ تَخِرُّ الۡجِبَالُ ہَدًّا
.
قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں #سرمایہ_زیست