*مرزا قادیانی کی مالی بدعنوانی اور قادیانی اور لاہوری گروپ کی ایک دوسرے کو گالیاں دینا*
*قادیانی اور لاہوری مرزائیوں کی ایک دوسرے کو گالیاں اور مالی بدعنوانیوں کے الزامات*
(محمداسلم علی پوری ڈنمارک) -
مَیں لاہور برانڈرتھ روڈ پر محمدیہ مارکیٹ (سابق احمدیہ مارکیٹ) #سرمایہ_زیست
میں وہ مکان دیکھنے گیا، جہاں مرزاغلام قادیانی قے اور پاخانے کرتے ہوئے مرا تھا- اس میں رہنے والے مالکِ مکان نے مجھے اپنے ساتھ اپنے دفتر جانے کی دعوت دی- مَیں الحمدللہ چونکہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، اسلئے مَیں اسکے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہوگیا- دورانِ سفر جب اس نے #سرمایہ_زیست
قادیانی خلیفہ کو بُرا بھلا کہنا شروع کیا تو مَیں سمجھ گیا کہ یہ لاہوری مرزائی ہے- یہ لاہوری مرزائی بھی پہلے مرزاقادیانی کو نبی مانتے تھے لیکن مرزاقادیانی کے مرنے کے بعد اسکے پہلے بے زمینی، بس برائے نام کے قادیانی خلیفہ حکیم نورالدین کے زمانے میں یہ سب اکٹھے ہی تھے #سرمایہ_زیست
اس حکیم نورالدین کے مرنے کے بعد خلیفہ بننے کی باری سینیارٹی کے لحاظ سے پرانے قادیانی مولوی محمدعلی لاہوری کی تھی- لیکن مرزاغلام قادیانی کی بیوہ نصرت جہاں نے زبردستی اپنے عیاش بیٹے مرزابشیرالدین محمود کو خلیفہ بنوادیا- جو کہ اپنی بیٹی امۃ الرشید کے ساتھ بھی
منہ کالا کیا کرتا تھا- اسکی زناکاری کے بارے میں آج بھی چشم دِید گواہوں کی ویڈیوز اور کتابیں موجود ہیں۔ اگی یہ باتیں جھوٹی ہوتیں تو قادیانی اس پر فورا" ایکشن لیتے۔ لیکن چونکہ الزام لگانے والے بھی مرزاغلام قادیانی ہی کے اپنے پیروکار ہیں، اسلئے قادیانی انکا جواب
محمدعلی لاہوری نے 1914ء میں اپنے ساتھیوں سمیت اِن "غلام احمدیوں/قادیانیوں/مرزائیوں" سے الگ ہوکر "اشاعتِ اسلام" کے نام سے "لاہوری مرزائیوں" کاایک الگ کمائی کا گروپ بنالیا اورغصے میں یہ اعلان بھی کردیا
کہ مرزاغلام قادیانی نبی نہیں ہے، بلکہ وہ تو امام مہدی ہے- تو لاہوری گروپ نے "تاریکِ محمودیت"، "ربوہ کا پوپ"، "ربوہ کا مذہبی آمر"، "کمالات محمودیہ"۔ ایسی دسیوں کتابیں لکھ کر مرزا محمود کی بدکرداریوں کو الم نشرح کیا۔
"فاروق" خلیفہ قادیان کے ایک خاص مرید کا اخبار ہے۔ قادیانی خلیفہ بشیرالدین محمود خاص خدمات کے پیش نظر کئی مرتبہ اس کی توسیع اشاعت کی تحریک فرماچکے ہیں۔ سوقیانہ تحریریں شائع کرنے اور گالیاں دینے کے لحاظ سے اس اخبار کو قادیانی پریس میں بہت اونچا
درجہ حاصل ہے۔ لاہوری جماعت اور اس کے اکابر کو گالیاں دینا اس اخبار کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔ اس کی 28/ فروری 1935ء کی اشاعت میں ہمارے خلاف چند مضامین شائع ہوئے ہیں۔ ان میں بے شمار گالیاں دی گئی ہیں۔ جن میں سے چند بطور نمونہ درج ذیل کی جاتی ہیں۔(اخبار پیامِ صلح
لاہور مؤرخہ 11 مارچ 1935ء)
(1)لاہوری اصحاب الفیل۔ (2) اہل پیغام کی یہودیانہ قلابازیاں۔ (3) ظلمت کے فرزند اور زہریلے سانپ۔ (4) لاہوری اصحاب الاخدود(5) خباثت اور شرارت اور رزالت کا5 مظاہرہ۔ (6) دشمنان سلسلہ کی بھڑکی ہوئی آگ میں یہ پیغامی لاہوری فریق عبادالدنیا
پوسٹر میں… تک انگیخت اور اشتعال کا زور لگالیا۔ (15)فوراً کپڑے پھاڑ کر بالکل عریانی پر کمرباندھ لی۔ (16) ایسی کھجلی اٹھی تھی۔ (17) رذیل اور احمقانہ فعل۔ (18) کبوتر نما جانور۔ (19) احمدیہ بلڈنگ (لاہوری
جماعت کے مرکز) کے؟20 کرمک۔ (۲۰)اے سترے بہترے بڈھے کھوسٹ۔ (21) اے بدلگام تہذیب و متانت کے اجارہ دار پیامیو (فریق لاہور)۔ (22) برخوردار پیامیو۔ (23) جیسا منہ ویسی چپیڑ۔ (24) کوئی آلو، ترکاری یا لہسن پیاز بیچنے بونے والا نہیں۔ (25)جھوٹ بول کر اور دھوکے دے
کر اور فریب کارانہ بھیگی بلی بن کر۔ (26)لہسن پیاز اور گوبھی ترکاری کا بھائو معلوم ہوجاتا۔(27)آخرت کی لعنت کا سیاہ داغ ماتھے پر لگے۔ (28)اگر شرم ہو تو وہیں… چلو بھر پانی لے کر ڈبکی لگالو۔ (29) یہ کسی قدر دجالیت اور خباثت اور کمینگی۔ (30)علی بابا اور چالیس چور
بھی اپنی مٹھی بھر جماعت لے کر بلوں میں سے نکل آئے ہیں۔(31) بھلا کوئی ان پیامی ایروں غیروں سے اتنا تو پوچھے۔ (32)سادہ لوح پیامی نادان دشمن۔ (33)پیامیو عقل کے ناخن لو۔(34) نامعقول ترین اور مجہول ترین تجویز۔ (35) سادہ لوح اور احمق۔ (36) اے سادہ لوح یا ابلہ فریب
امیر پیغام۔ (37)پیغام بلڈنگ کے اڑہائی ٹوٹرو۔(38) احمق اور عقل و شرافت سے عاری اور خالی۔(39) اہل پیغام ۔(40)چاپلوسی اور پابوسی کا مظاہرہ۔ (41) اہل پیغام کے دو تازہ گندے پوسٹر
(منقول از اخبار ’’فاروق‘‘ قادیان پیامی نمبر مورخہ 28/ فروری 1935ء)
لاہوری مرزائی بھی قادیانیوں کو گالیاں دینے میں کم نہ تھے۔(لاہوری فریق) نے جس عیاری اور مکاری اور فریب کاری سے اپنے دجل بھرے پوسٹروں میں کیا وہ ملاحظہ ہو
"مولوی محمد علی صاحب (لاہوری) کا خطبہ جمعہ 19/ اکتوبر 1945ء ہمارے سامنے ہے۔ یہ خطبہ بھی حسب معمول
جماعت احمدیہ اور حضرت امیر المومنین ایدہ اﷲ تعالیٰ کے خلاف الزامات اور گالیوں سے پر ہے۔ جناب مولوی صاحب کی گالیوں کی شکایت کہاں تک کی جائے۔ ان کا جوش غیظ و غضب ٹھنڈا ہونے میں ہی نہیں آتا۔ ہم ان کی گالیاں سنتے سنتے تھک گئے ہیں۔ مگر وہ گالیاں دیتے دیتے نہیں تھکے۔
ہر خطبہ گزشتہ خطبہ سے زیادہ تلخ اور طعن آمیز ہوتا ہے۔ بدگوئی اور بدزبانی اب جناب مولوی صاحب کی عادت ثانیہ بن چکی ہے۔ کوئی بات طعن و تشنیع اور گالی گلوچ کی آمیزش کے سوا کرہی نہیں سکتے"۔‘‘
مضمون مندرجہ اخبار ’’الفضل‘‘ قادیان جلد23، نمبر 273، ص 4 مورخہ
22/نومبر 1945ء)
گالی گلوچ کی بوچھاڑ تو دونوں جماعتوں کی عادت ہے۔ کبھی ایک سبقت لے جاتی ہے کبھی دوسری۔ اس فن کی بنیاد خود غلام قادیانی نے رکھی۔ مرزا محمود نے مولوی محمدعلی کی گالیوں کی شکایت کی۔ اب محمد علی کی مرزا محمود کے متعلق شکایت بھی ملاحظہ ہو:" اس نے
" اس نے مسجد میں جمعہ کے روز خطبہ کے اندر ہمیں دوزخ کی چلتی پھرتی آگ۔ دنیا کی بدترین قوم اور سنڈاس پر پڑے ہوئے چھلکے کہا۔یہ الفاظ اس قدر تکلیف
دہ ہیں کہ ان کو سن کر ہی سنڈاس کی بو محسوس ہونے لگتی ہے"۔
(مولوی محمد علی صاحب قادیانی امیر جماعت لاہور کا
ہم مسلمانوں کاایمان ہے کہ مرزا قادیانی تو ایک شریف انسان بھی نہیں! ایسے ہی لفنگے اسکے ماننے والے ہیں، چاہے وہ لاہوری ہوں یا مرزائی! سؤر سؤر ہی ہوتا ہے، چاہے وہ کالا ہو یا سفید!
*مالی بدعنوانیوں کے الزامات*
مرزا غلام قادیانی کے بعد
حکیم نور دین جعلی قادیانی خلیفہ بنا تھا نامردی کی حالت میں شادی کرنیوالے مرزاقادیانی کی بیوی نصرت جہاں خود کو حکیم نوردین کی "لونڈی" کہا کرتی تھی- جعلی "رئیس قادیان" مرزاقادیانی کوئی کام نہیں کرتا تھا- بس فقیروں کی طرح لوگوں کے پیسوں پر گذارا کرتا تھا اور یہی گداگری #سرمایہ_زیست
آج تک اسکی نسل کررہی ہے- مرزاقادیانی اور اسکے خاندان کا بس یہی ہے پھندہ"لاؤ چندہ، لاؤچندہ"* - لوگ مرزاغلام قادیانی کودین کی اشاعت کیلئے چندہ دیتے تھے لیکن اس میں بھی بے ایمانی ہوجاتی تھی- مرزاغلام قادیانی کا سُسر میر ناصر نواب کہتا ہے کہ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ
قوم کے روپیہ سے بیوی جی کے زیور بنتے ہیں- پیسوں کا کوئی حساب کتاب نہیں رکھا جاتا- مکان قوم کے روپیہ سے بنتے مگر ان پر نانا جان(مرزاقادیانی کے سُسر) قبضہ کرتے جاتے ہیں- مولوی محمدعلی لاہوری (قادیانیوں کے لاہوری فرقہ کے سربراہ) کا خط خواجہ صاحب لائے جس میں
لکھا تھا کہ لنگر خانہ کا خرچ تو بہت تھوڑا ہے مگر آمد بہت زیادہ ہے- نہ معلوم وہ روپیہ کہاں جاتا ہے؟(سیرت المہدی تتمہ صفحہ 396- 397)-
مرزاغلام قادیانی نے براہین احمدیہ کی 50 پچاس جلد لکھنے کیلئے لوگوں سے انکی پیشگی قیمت لے لی- پھر صرف 5 جلدیں لکھ کر یہ فراڈ کردیا
کہ 50 اور 5 میں صفر کا تو فرق ہے، اسلئے 5 جلدیں لکھنے سے 50 کا وعدہ پورا ہوگیا اور پھر مرزاغلام قادیانی خود ہی لکھتا ہے کہ لوگوں نے مجھے گالیاں دیں:
**اس طرح تو ہوتا ہے
اے میری قوم ! میں اس پر تم سےکوئی اجرت نہیں مانگتامیری اجرت اسی پر ہے جس نےمجھے پیدا کیاہےتو کیا تم سمجھتے نہیں؟ #سرمایہ_زیست
القرآن:سوره ھود11آیت 51
مرزاقادیانی اور اسکے خاندان کا بس یہی ہے پھندہ۔
"لاؤ چندہ، لاؤچندہ"*
حضرت محمد صلی اللہ نے فرمایا کہ جب حضرت عیسی ابنِ مریم جب تمہارے درمیان عادل حکمران کی حییثت سے نازل ہونگے تو مال کی کثرت ہوگی کہ لینے والا کوئی نہ ہوگا
لیکن(بخاری شریف حدیث نمبر3449)جب جھوٹا مسیح ، جعلی "رئیس قادیان"مرزاقادیانی آیا تو لوگوں کے پیسوں پر گذارا کرنے لگا- لوگ اس کودین کی اشاعت کیلئے چندہ دیتے تھے لیکن اسکا سُسر میر ناصر نواب کہتا ہے کہ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ قوم کے روپیہ سے بیوی جی کے زیور بنتے ہیں-
پیسوں کا کوئی حساب کتاب نہیں رکھا جاتامکان قوم کے روپیہ سے بنتے مگر ان پر نانا جان (مرزا کادیانی کے سسر) قبضہ کرتے جاتے هیں۔مولوی محمد علی لاهوری (کادیانیوں کے لاهوری فرقہ کے سربراه)کا خط خواجہ
مرزاغلام قادیانی نے براہین احمدیہ کی 50 پچاس جلد لکھنے کیلئے لوگوں سے انکی پیشگی قیمت لے لی- پھر صرف 5 جلدیں لکھ کر یہ فراڈ کردیا کہ 50 اور 5 میں صفر کا تو فرق ہے، اسلئے 5 جلدیں
اپنی پیدائش کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتا ہے*
:"میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی تھی- جس کا نام جنت تھا- اور پہلے وہ لڑکی پیٹ سے نکلی تھی اوربعد اسکے بعد مَیں نکلا تھا"
۔ (تریاق القلوب صفحہ 351 روحانی خزائن جلد13 صفحہ 479)
*انگریز کی خوشامد*
مرزاغلام قادیانی
اپنے ملک پر قابض استعماری انگریزوں کی جنہوں اس سے نبوّت کا جھوٹا دعویٰ کرایا اوراپنے خلاف جاری جہاد کے خلاف فتوٰی دلایا,خوشامد کرتے ہوئے خود کو انگریزوں کا"خود کاشتہ پودا" کہا کرتاتھا (کتاب البریہ صفحہ332 روحانی خزائن جلد 13 صفحہ 350،مجموعہ اشتہارات جلد3ص21)
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
احمدیت کہلانے والے فتنے کے بانی کذاب دجال مرزا غلام قادیانی کی تضاد بیانیاں
👇
مہدی اور مسیح الگ الگ شخصیت/مہدی اور مسیح ایک شخصیت
قول:
"اور بموجب حدیث لو کان الایمان عند الثریا لنا لہ رجال او رجل من ھٰولاء )ای من فارس)
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
👆
دیکھو بخاری صفحہ 727۔ رجل فارسی کا جائے ظہور بھی یہ مشرق ہے۔ اور ہم(کذاب قادیانی) ثابت کر چکے ہیں کہ وہی رجل فارسی مہدی ہے اس لیے ماننا پڑا کہ مسیح موعود اور مہدی اور دجال
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
اللہ تعالی واحدہ لا شریک اپنی قدر کاملہ کا بیان فرما کر بتا رہے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ نہ تھا اور میں نے انہیں پیدا کر دیا تو اس میں کون سی حیرانی والی بات ہے؟ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
میں نے حضرت آدم علیہ السلام کو تو ان سے پہلے بنا ماں باپ کے پیدا کیا ، مٹی سے پتلا بنایا اور کہ دیا آدم ہو جا اسی وقت ہو گیا۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی قدرت کاملہ کا ظہور ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
اسی لئے سورۃ مریم میں فرمایا "ہم نے عیسیٰ کو لوگوں کے لئے اپنی قدرت کا نشان بنایا" اور یہاں فرمایا ہے" عیسیٰ کے بارے میں اللہ کا سچا فیصلہ یہی ہے اس کے سوا اور کچھ کسی کمی یا زیادتی کی گنجائش ہی نہیں ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
مرزا قادیانی دعوٰی کرتاہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا"انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "(اے مرزا)تُو مجھ سے ایساہے جیسا کہ اولاد،تو میری توحیدجیسا ہے(دافع البلاء صفحہ 11روحا نی خزائن جلد 18صفحہ227، 229) #سرمایہ_زیست
اللہ کہتا ہے انا احی وانا امیت صرف میں ہی مارتا اور زندہ کرتا ہوں لیکن مرزاقادیانی جھوٹا دعوی کرتے ہوئے کہتا ہے"اعطیت صفۃ لافناءوالاحیاء "مجھے فنا کرنے اور زندہ کرنے کی صفت عطا کی گئی ہے “(خطبہ الہامیہ خزائن صفحہ 55، 56، روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 55، 56)
مرزا قادیانی نے کس زندہ کومارا اور کونسے مردے کو زندہ کیا؟ اپنے رقیب سلطان محمدکو فناکر کے اپنی "آسمانی منکوحہ محمدی بیگم" توواپس نہ لاسکا؟ مرزا قادیانی دعویٰ کرتا ہے"انما امرک اذاارت لشیئی ان تقول لہ کن فیکون "(اے مرزا)تیرا کام صرف یہ ہے کہ کسی چیز کا ارادہ کرے تو #سرمایہ_زیست
*پادری آصف کو "خدا کابیٹا" کہنے پر قرآن سے جواب* (محمداسلم علی پوری - ڈنمارک) - پادری آصف نے لکھا تھا کہ اگر اللہ چاہتا تو اپنی مخلوق سے بیٹا لے لیتا- خدا صرف خدائی کام کرتا ہے - یہ اللہ کی شان کے خلاف ہے کہ وہ بیٹا بنالے - یہ کہنا کہ اللّہ کا بیٹا بھی ہے - ایسی
لَقَدۡ جِئۡتُمۡ شَیۡئًا اِدًّا
.
یقیناً تم بہت بری اور بھاری چیز لائے ہو
تَکَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرۡنَ مِنۡہُ وَ تَنۡشَقُّ الۡاَرۡضُ وَ تَخِرُّ الۡجِبَالُ ہَدًّا
.
قریب ہے کہ اس قول کی وجہ سے آسمان پھٹ جائیں #سرمایہ_زیست