تحریک انصاف کور کمیٹی میں میاں نوازشریف سےمتعلق بات ہو رہی تھی
میاں نوازشریف کی واپسی اور عدم اعتماد کی تیاری ہو رہی تھی
جس پر عمران خان کافی پریشان تھےکہنےلگے
اگر مجھےہٹایاگیاتو سارےراز کھول دونگا
قوم حیران کہ عمران خان
👇1/7
کون سےراز کھول دیںنگے
کچھ لوگ سوچ رہےتھےکہ کوئی بڑے قیمتی راز ہونگے
کچھ لوگ سوچ رہےتھے
کوئی ایٹمی راز ہونگے
ہر طرف افواہوں کا بازار گرم
پاکستانی عوام کو پریشان ہونےکی کوئی ضرورت نہیں کوئی ملکی یا ایٹمی راز عمران خان کےپاس نہیں
جسکو کھولنےجا رہےتھے
البتہ اسوقت حکومت میں
👇2/7
آنیوالے اور لانیوالے
جو ایک دوسری کی لوٹ مار کو جانتےہیں ننگا کرینگے
عمران خان جانتےہیں #پاپا_جان پیزے کیسےبنے #حیات_گرینڈ_ٹاؤر کو ریگولایز کیوں کیاگیا اور کس کس کو فلیٹ ملےہیں
بحریہ ٹاون کےقبضےاور ملک ریاض کی منی لانڈرنگ کا پیسہ برطانیہ سےواپس سپریم کورٹ کےاکاؤنٹ میں
👇3/7
کیسے جمع کرایاگیا
اور کس کس کو حصہ ملا
ججوں کو لکھےلکھائےفیصلےکہاں سےآتےرھے
ثاقب نثار کس کےحکم پر فیصلہ دیتا رہا
سپورٹ کولیشن فنڈ کون کھاگیا
کشمیر پر خاموشی سےکس کس نےفائدہ لیا
اسطرح کی اور بہت سی باتیں ہیں جنکو عمران خان سمجھتےہیں کہ مجھےہٹایاگیا تو یہ راز نہ کھول دونگا
👇4/7
#ڈاکو مال بانٹتےہوئےکوئی ڈاکو قیمتی چیز چھپائے تو دوسرے ڈاکو اس سےلڑتےہیں اور ڈاکو لڑائی کیبعد ایک دوسرے کےراز کھول دیتے ہیں یہی کچھ پاکستان میں ہو رہا ہے
عمران خان صاحب یہ سب باتیں پاکستانی عوام کو پہلےسےہی پتہ ہیں
عمران خان صاحب آپ اپنی بات کریں آپ نےعوام سےوعدے کرکے
👇5/7
ایمانداری کے بھاشن دے کر
غریب عوام کو خیالی خواب دکھا کر
آپ نےجو لوٹا ہےاسکا جواب دیں
یہ راز کھولنےوالی دھمکیاں ان لوگوں کو دیں جو آپکی چوری میں پارٹنر تھے پاکستانی عوام اسطرح کی آپکی بہت ساری باتیں سن چکی ہے
اب پاکستانی عوام آپکےگلےمیں رسی ڈالےگی
ہاں البتہ آپ نے
👇6/7
قمر جاوید باجوہ کو ننگا کرنے
بدنام کرنےکی کوشش کی
تو جواب دینا انھوں نےبھی ضروری سمجھا
قمر جاوید باجوہ صاحب کا سوالنامہ #باجوائی صحافی جاوید چوہدری نےدو اقساط میں پبلش کر دیا ھے
جو آپکی طرف سےجواب کا منتظر ھے
اگر #غیرتمند ہو تو جواب ضرور دو گے #منتظر
End
فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ایک نے کہا ہے کہ پارٹی اپنے ایجنڈوں کو آگے بڑھانے کے لیے یہودی اور ہندوستانی لابیوں سے فنڈز وصول کرتی رہی ہے۔
یہ الزام
👇1/6
پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کیجانب سےایک ٹیلی ویژن پروگرام کےدوران لگایاگیا،جس نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کےپاس دستاویزی ثبوت جمع کرائےہیں
#جیوش_فنڈنگ ڈائرکٹری کی ایک رپورٹ کیمطابق امریکی بیری سی شنیپس اور امریکی نژاد ہندوستانی اندور دوسانجھ سمیت غیر ملکی
👇2/6
اپنےپسندیدہ اور مفادات کیلئےpti کو فنڈز فراہم کر رہےتھے2011 میں پارٹی میں غیرقانونی فنڈنگ کا انکشاف ہواتھا لیکن اسکی رپورٹ منظر عام پر نہیں لائی گئی
انہوں نےدعوی کیاکہpti چیئرمین کو غیرملکیوں سےملنےوالےفنڈز کا آڈٹ کرنےکو کہاتھا لیکن انہوں نے ایسا کرنے سےانکار کر دیا تھا
👇3/6
گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپکو جان کر حیرت ھو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رھی تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی جس نے1951 میں پہلے
وزیراعظم لیاقت علیخان کا لیاقت باغ میں قتل کیا تھا
اس سید اکبر کو
👇1/7
تو موقع پر ھی پکڑنے کی بجائے قتل کیاگیا تھا مگر اسکے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیاگیا اور سخت پہرے میں اسوقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کیگئی تھیں اسکا بڑا بیٹا دلاور خان جو اسوقت 8 سال کا تھا
آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی
👇2/8
بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رھائش پزیر ھے کیونکہ جو گھر انکو اور اسکی ماں کو آلاٹ کیاگیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور انکا بچپن وھاں گزرا
اسی دوران پہرہ دینے والے سپاھی سے انکی ماں نے شادی کر لی اور اسکے ھاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ھوئی
👇3/8
سوشل میڈیا پر عمران خان کی نازیبا آڈیوز لیک ہونےکیبعدpti سوشل میڈیا یوتھم برگیڈ اور یوتھم اینکر نےطوفان برپا کیاہوا تھا کہ یہ جعلی ھے فیک ھے
یہ ڈیپ فیک سےبنائی گئی ہے
عمران خان نے اپنےگھر کی تلاشی اسپیشل برانچ کےذریعےکروائی
اور پھر کہا کہ ایسی باتوں پر پردہ ڈالنا چاہیے
👇1/5
عمران خان نے اس چیز کی تصدیق کر دی کہ یہ آڈیوآصلی ہے آنیوالی
ویڈیو بھی اصلی ہوگی بس اس چیز پر پردہ ڈالنا چاہئے
اب یوتھیا برگیڈ یوتھیا اینکر کیا کھائیں اور کہاں جا کےمریں جو اس چیز پر زور دے رہے تھے کہ یہ جعلی ہے
حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی مبینہ آڈیوز اور
👇2/5
ویڈیوز پر عمران خان کا کہناھے کہ نوجوان نسل کے درمیان گند پھیلایا جا رہاھے
ہمارے دین اسلام میں دوسروں کے گناہوں کی پردہ پوشی کرنے کا حکم دیا گیاھے۔
بالکل سیتا وائٹ والے گناہ پر پردہ ڈالنا چاہیے
ٹیریان خان جو نوجوان لڑکی ہے بالکل پردہ ڈالنا چاہیے
کیلی فورنیا کی عدالت کے
👇3/5
اور فوج کی حقیقت صرف اتنی ہی ہےکہ انکا کام سرحدوں کی حفاظت کرنا ہوتاھے
دنیا کے ہرمہذب ملک میں فوج کی صرف اتنی ہی حقیقت ہے
معاف کیجیئے یہ صرف ہمارے جیسے چپڑ قناتیئے پاکستانی ہی ہیں جنہوں نےفوج کو اباجی بناکے سر پہ بٹھا رکھاھے
👇1/4
مل کر بیٹھنےکی ضرورت ھے
#حق_حاکمیت صرف عوام کے منتخب نمائندوں کو ہے
کون صحیح ہےکون نہیں یہ فیصلہ عوام کا ہوتا ہے #فوج کا نہیں
اصل میں ہمیں لتر کھانے کی اتنی عادت پڑچکی ہے کہ اب پنجرہ کھل بھی جائے تو ہم اڑنے کی جرات نہیں کرسکتے
یقین کیجیئے ضرورت صرف اتنی ہے کہ وہی کام ایک بار کرلیں جس کے بارے میں
👇2/4
عمران خان اقتدار ملنے سے پہلے کہا کرتا تھا
اگر یہ فوجی جرنیل اتنی ہی بڑی معجزاتی قسم کی روحانی "حقیقت" ہوتے تو چھپ چھپ کر ججوں کے چیمبروں میں نہ گھستے،
منہ چھپاکے جیلوں میں ڈیلز کی آفرز نہ کرتے، دوبئی کے اسپتال میں لاچار بسترِ مرگ پہ نہ پڑے ہوتے
👇3/4
شیخ مجیب الرحمن کے #چھ_نکات۔ذرا دیکھیں۔ان نکات میں اس نےعلیحدگی کی بجائے مکمل صوبائی خود مختاری کی بات کیتھی۔لیکن اسکی بات نہیں مانی گئی نہ اسکا مینڈیٹ تسلیم کیاگیا اور بنگالیوں کےخلاف ریاستی آپرہشن شروع کردیاگیا۔جسکی وجہ سےمشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا #16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️1/6
یہ چھ نکات درج ذیل ہیں۔
1۔ قرار داد لاہور کی روح سےایک آئین تشکیل دیاجائے
2 ۔ وفاقی حکومت محض دومعاملات کی دیکھ ریکھ کرے باقی تمام معاملات پرصوبوں کو مکمل اختیار دے دفاع وخارجہ اموار کےعلاوہ باقی تمام معاملات وفاقی اکائیاں اپنےاپنے طور طریقے سےدیکھیں #16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️2/6
3۔ ملک میں دوطرح کی کرنسیا ں متعارف کرائی جائیں
ایسا نہ ہو تو ایک کرنسی ہی متعارف کرتےاس بات کو یقینی بنایا جائےکہ سرمایہ مشرقی پاکستان سےمغربی پاکستان
منتقل نہ ہو۔مزید براں اس بات کو بھی یقینی بنا یاجائےکہ مشرقی پاکستان کیلئےجدابینکنگ (Banking Reserve ) #16دسمبر_سقوط_ڈھاکہ
⬇️3/6