RH Riaz Profile picture
Jan 2 7 tweets 4 min read
#فوجستان_کی_70سالہ_تاریخ

ستر سال سے غداری کےفتوے لگائے گئے
کتنے غدار معتوب ہوئے
انڈیا کےایجنٹ بنانے سےعوام نے کتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نےاور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے

جس نےبھی سوال اٹھایا
روایت سے ہٹ کر لکھا
⬇️1/6
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی غدار ٹھہرا‘

المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنے والے ہیرو
ملک کی خدمت کرنیوالے غدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کےنام سے جانےجاتےتھے قائداعظم کےقریب ترین ساتھیوں اور اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کرنیوالی شخصیت
👇2/6
#غدار کس نے،کیوں بنایا

تاریخ کی عدالت ہی فیصلہ کر سکتی ہے

قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان
کےمقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو #غدار ٹھہریں
بلوچستان کےسابق گورنر اور وزیراعلی،تحریک پاکستان کےاہم راہنما نواب اکبر بُگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے
👇3/6
حُسین شہید سُہروردی
خان غفار خان ولیخان
خیر بخش مری،غوث بخش بزنجو سردار عطا اللہ مینگل، بےنظیر بھٹو اور نوازشریف پر بھی غداری کےالزامات لگائےگئے الزام سب پر بھارتی ایجنٹ ہونےکا تھا

جس نےبھی سوال اٹھایا وہی #غدار
ٹھہرا

فیض احمد فیض پر پنڈی سازش کیس میں بغاوت کا مقدمہ ہوا
👇4/6
تو احمد فراز کو جلا وطن،
احمد ندیم قاسمی شعر و سُخن کے دیدہ ور بنے تو معتوب اور حبیب جالب سوال اُٹھانے اور شعر سے ایوان اقتدار ہلانے کے جُرم میں قید ہوئے،
کم و بیش ان سب نے غداری کے طعنے برداشت کیے۔

آج بھی غداری کے فتوے لگائے جا رہے ہیں۔
سوال اُٹھیں گے
👇5/7
کہ ملک دو ٹکڑے کرنے والے
فوجی جرنیل جنھیں #حمودالرحمان_کمشن
میں مجرم ٹھہرایا گیا تھا
دریاؤں کے پانی کا سودا کرنے والے،
#جنرل_ایوب_اینڈ_کمپنی
اسرائیل اور امریکہ کی جنگ لڑنے والوں #جنرل_ضیاء
#جنرل_مشرف
کو کیا کہا جائے گا۔ آپ زبانوں پر تالے لگا بھی لیں
👇6/7
مگر تاریخ کے سامنے سچ کیسے چھپائیں گے؟

سچ کے سفر میں کئی منزلیں سامنے آتی ہیں، سچ کا قافلہ چلتا رہا ہے اور چلتا رہے گا
#باجوہ_ڈاکٹرائن
اسقدر گندی ہوئی ھےکہ اب منزل آسان لگتی ھے
سچ کےقافلے نے منزل پر تو پہنچنا ھے
دنوں ہفتوں مہینوں یا سالوں میں
سچائی منزل ھے
End
فالو شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jan 5
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے

وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنےکیلئے
#پانامہ_پیپرز تیار کروائے
انھیں دنیا بھر میں پھیلانے
👇1/19
کیلئے امریکی ادارے” یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعےفنڈز مہیا کئے ہیں
وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہاھے
اب اسکی حکمت عملی یہ ہےکہ وہ دنیا میں سیاسی
👇2/19
عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے
#پانامہ_پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں
#پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے
پانامہ امریکہ کیلئے
👇3/19
Read 19 tweets
Jan 4
جديد: #سسرال_یہودی
#ننھیال_قادیانی عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے
عمران خان کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے

کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا جس نےجالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
👇1/16
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے313 اصحاب میں
سےپندھرویں نمبر پر ہے،
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی،
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی، (اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے بیٹے نے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)
👇2/16
کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ
عمران خان نیازی، اسکی بہنیں یا باقی خاندان والےدے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں،جن میں سے قابل ذکر
👇3/16
Read 16 tweets
Jan 3
کپتان کہتاھے
دین گناہوں پر پردہ ڈالنےکا حکم دیتا ہے
کپتان یہ کیوں نہیں بتاتا
کہ دین #زانی کو سو 100کوڑے مارنے اور سنگسار کرنےکا بھی حکم دیتاھے
بھری محفل میں دوسروں کی زندگی کا مذاق اڑانے والا آج التجا کر رہا ہے کہ میرے گناہوں پر پردہ ڈالو
سننے میں آیا ہے کہ جو ویڈیو لیک کی
👇1/5
چرچا ہو رہی ہے وہ کوئی x ویڈیو نہیں بلکہ ویڈیو میں فتنہ کچھا پہن کر اکیلےبیٹھاھےاور کچھ انتہائی مقدم مذہبی شخصیات پر کیچڑ اچھال رہاھے۔سنا ہےاگر وہ ویڈیو مارکیٹ میں آ گئی تو فتنے کا حال سلمان تاثیر والا ہو جائےگا
عمران نیازی کی تقریباً برہنہ بیٹھ کر مذہبی معاملات پر گفتگو
👇2/5
میں متبرک اور پاک ہستیوں پر قابل گرفت الفاظ میں بات چیت کی ویڈیو منظرعام پر آنیوالی ہے جو کہ ذاتی طورپر میں سمجھتا ہوں کہ وہ ویڈیو نہیں آنی چاہئے وہ کتنی رف گفتگو ہوگی اسد طور جیسے بندے کو بھی الفاظ نہیں مل رہے
یہ جو کچھ اسد طور کہہ رہے ہیں اس سے یہ سمجھ آ گئی
👇3/5
Read 5 tweets
Jan 3
#پاکستانی_عدالتی_نظام

کسی جنگل میں ایک #خرگوش
کی اسامی نکلی
ایک بیروزگار اور حالات کےمارے #ریچھ نےبھی اس کیلئے درخواست جمع کرا دی۔

اتفاق سےکسی خرگوش
نےدرخواست نہیں دی
اسی ریچھ کو ہی خرگوش تسلیم کرتے ہوئےملازمت دیدیگئی

ملازمت کرتے ہوئے ایک دن ریچھ نے محسوس کیا
👇1/8
کہ جنگل میں ریچھ کی ایک اسامی پر ایک خرگوش کام کر رہا ہے اور اسے ریچھ کا مشاہرہ اور ریچھ کی مراعات مل رہی ہیں۔ ریچھ کو اس نا انصافی پر بہت غصہ آیا کہ وہ اپنے قد کاٹھ اور جثے کےساتھ بمشکل خرگوش کا مشاہرہ اور مراعات پا رہاھےجبکہ ایک چھوٹا سا خرگوش اسکی جگہ ریچھ ہونے کا
👇2/8
دعویدار بن کر مزے کر رہا ہے۔ ریچھ نےاپنے دوستوں اور واقفکاروں سے اپنے ساتھ ہونے والے اس ظلم و زیادتی کے خلاف باتیں کیں، سب دوستوں اور بہی خواہوں نے اسے مشورہ دیا کہ وہ فوراً اس ظلم کے خلاف جا کر قانونی کارروائی کرے۔
ریچھ نے اسی وقت جنگل کے ڈائریکٹر کے پاس جا کر شکایت کی،
👇3/8
Read 8 tweets
Jan 3
#پاک_فوج_کا_پروجیکٹ_عمران_خان

عمران خان کی قسمت میں سٹرکوں پر خواری لکھی ھے۔2014 میں 126 دن دھرنا 7 ارب ڈالر کا ملکی معشیت کو نقصاں اور دھرنے کی وجہ بلواسطہ جن کو نقصان ھوا وہ اس سے بھی زیادہ تھا
جبکہ اپنا دور اقتدار حکومت

میں کل قرضے کا 76 فیصد پونے چار سال میں لے چکا
👇1/9
اقتدار سے تحریک اعتماد سے نکلنے کہ بعد بھی 9 ماہ میں اربوں کھربوں کا نقصان کر چکا ھے
اب صورتحال یہ ھے کہ دوبارہ مہنگائی اجتجاج کہ نام پر سٹرکوں پر آنا چاھتا ھے حالانکہ پبجاب اسمبلی پختون خواہ اور قومی اسمبلی سے راہ فرار کر رھا ھے اسمبلیاں توڑنے کی ھمت نہیں کر پارھا
👇2/9
الیکشن کا عمران خان کو یقین ھے 2024 سے پہلےنہیں ھونگئے
بلکہ مزید خوف ھےکہ معاشی ایمرجنسی اور ٹیکنو کریٹ حکومت کا خوف سےگھبرا رھاھے
ٹیکنو کریٹ سےمیٹنگ جاری ھیں یا انٹرویو کہہ لو
کیاوہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی معاشی پالیسی سمجھ نہیں پا رھے یا مزید سمجھتے ھیں کہ کسطرح بہتری ھوگی
👇3/9
Read 10 tweets
Jan 2
الخبیثون للخبیثات الزانیون للزانیات کنجروں کنجریوں کا مجموعہ المنافقین عمرانڈو گروپ عمرانیہ کورٹس مردہ باد شیطانیت و فسطائیت کے پیروکاروں علمبرداروں کو پہچاننے کی کوشش کیجیے
پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کی فنڈنگ کی پیداوار اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
👇1/6 Image
پاکستان کی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر نوازشریف کو اقتدار سے الگ کیا اور خود اقتدار سے چمٹے رہے
اب بھی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر اقتدار میں آنے کی کوشش کی جا رہی ہے اسلام آباد الیکشن کا حکم نیازی چور کی معاونت کی گی ہے پنجاب میں حکومت عدلیہ نے عمرانڈوز کو دی نواز شریف کو
👇2/6 Image
پاکستان کے دشمنوں کے ایجنڈے پر پاکستان کو ترقی دینے ایٹمی طاقت بنانے سی پیک منصوبے
کیوجہ سے پاکستان کی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر اقتدار سے الگ کیا گیا ہے نواز شریف کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے عمرانڈوز فراڈیے بےضمیر بےشرم مکارانہ عیارانہ چالوں سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
👇3/6 Image
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(