عمران خان کی قسمت میں سٹرکوں پر خواری لکھی ھے۔2014 میں 126 دن دھرنا 7 ارب ڈالر کا ملکی معشیت کو نقصاں اور دھرنے کی وجہ بلواسطہ جن کو نقصان ھوا وہ اس سے بھی زیادہ تھا
جبکہ اپنا دور اقتدار حکومت
میں کل قرضے کا 76 فیصد پونے چار سال میں لے چکا
👇1/9
اقتدار سے تحریک اعتماد سے نکلنے کہ بعد بھی 9 ماہ میں اربوں کھربوں کا نقصان کر چکا ھے
اب صورتحال یہ ھے کہ دوبارہ مہنگائی اجتجاج کہ نام پر سٹرکوں پر آنا چاھتا ھے حالانکہ پبجاب اسمبلی پختون خواہ اور قومی اسمبلی سے راہ فرار کر رھا ھے اسمبلیاں توڑنے کی ھمت نہیں کر پارھا
👇2/9
الیکشن کا عمران خان کو یقین ھے 2024 سے پہلےنہیں ھونگئے
بلکہ مزید خوف ھےکہ معاشی ایمرجنسی اور ٹیکنو کریٹ حکومت کا خوف سےگھبرا رھاھے
ٹیکنو کریٹ سےمیٹنگ جاری ھیں یا انٹرویو کہہ لو
کیاوہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی معاشی پالیسی سمجھ نہیں پا رھے یا مزید سمجھتے ھیں کہ کسطرح بہتری ھوگی
👇3/9
موازنہ کرنے جا رھے ھوں کہ معاشی پالیسی میں مزید کیا بہتری ھوسکتی ھے
کیونکہ سیاسی پارٹیاں سخت فیصلے کرنے سے مقبولیت کھونے کا ڈر ھوتا ھے اب بھی اتحادی حکومت نے غیر مقبول فیصلے پاکستان کہ بہتر مستقبل کہ لئے کر رھے ھیں
کیونکہ ٹیکنو کریٹ حکومت کو مقبولیت غیر مقبولیت سے زیادہ
👇4/9
آئی ایم ایف کی شرائط اور سخت فیصلوں سے اور مہنگائی سے یا مقبولیت غیر مقبولیت سے فرق نہیں پڑے گا وہ صرف اھداف کی جانب بڑھیں گے خواہ عوام کی چیخوں سے ایک قدم آگے جان کے لالے پڑ جائیں
اسلئے اب سیاستدان اکھٹے ملکر معاشی پالیسی اور سیاسی سازگار ماحول نہ بن سکا تو مستقبل کی کوئی
👇5/9
سیاسی حکومت کوئی بہتری نہ کر پائےگی اسلئے ملک میں داخلی امن اور معاشی حالات دو اھم معاملات ھیں جن سےعوام کی بھلائی ھوسکتی ھےورنہ سول اسٹیبلشمنٹ اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کےاندر جہموری حکومت کےمتعلق گہرا تاثر پایاجاتا ھےکہ یہ ھم سے زیادہ مخلص اور بہتر فیصلے کی صلاحیت سےقاصر ھیں
👇6/9
اور ھمیشہ شک سے دیکھے جاتے ھیں
اب دو ھی راستے ھیں کہ ائی ایم ایف کی شرائط مانو یا ڈیفالٹ کی جانب بڑھو
اب پاکستان کب تک قرضے رول اورRoleover
کروا سکے گا کیونکہ ابھی اگلے ھفتے ابوظہبی بینک کہ 1 ارب ڈالر واپس کرنے ھیں حکومت کہ ساتھ عمران خان تعاون کرے دوسری عمران خان نے
👇7/9
افواج پاکستان کے سپہ سالار اور افواج کو جسطرح تنقید سے
دو درجے اوپر تذلیل کےزمرہ میں آتی ھےجو ھرزہ سرائی خود اور سوشل میڈیا کے توسط سے کروائی تھی اس سے بھی سنجیدہ لوگ متنفر ھوئےھیں اب عمران خان سیاسی بھنور میں ھےنہ منزل کا تعین نہ سفر کا پتہ ھےجتنی معشیت کی تباھی کا
👇8/9
سبب عمران خان بنا ھے بلکہ عمران خان کی خواھش ھے پاکستان مزید معاشی بحرانوں سے گزرے اور پھنسے یہ عمران کی سیاست کا خاصہ رھا ھے
عمران خان کو ادراک ھو چکا ھے جو غلطیاں کر چکا ھے اسکا کفارہ جتنی جلدی کر لے
جبکہ ایم کیو ایم کراچی اتحاد
سے pyi کی وھاں سے صفائی یقینی ھو چکی ھے
👇9/10
اور بہت سے جو گروپ ساتھ تھے اب سب کی راھیں جدا ھو چکی ھیں
عمران خان خود کی سیاست گھپ اندھیرے میں جا چکی ھے جہاں راستے بند ھو رھے ھیں
10/10
شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#پانامہ_پیپرز کی تیار ی اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے
وکی لیکس نےانکشاف کیاھےکہ امریکہ نےپاکستان میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنےاور اپنےمفادات کی راہ میں حائل نواز حکومت کو ختم کرنےکیلئے #پانامہ_پیپرز تیار کروائے
انھیں دنیا بھر میں پھیلانے
👇1/19
کیلئے امریکی ادارے” یو ایس ایڈ اور جارج سورس فاونڈیشن کے زریعےفنڈز مہیا کئے ہیں
وکی لیکس نےجاری کیگئی خفیہ دستاویزات میں اس بات کا بھی انکشاف کیاھے کہ امریکی جو دینا بھر میں اپنا لبرل اور مہم جوئی کا کر دار تیزی کے ساتھ کھورہاھے
اب اسکی حکمت عملی یہ ہےکہ وہ دنیا میں سیاسی
👇2/19
عدم استحکام اور معاشی بحران پیدا کرنےکیلئےڈالر کی طاقت کو استعمال کرے #پانامہ_پیپرز تیار کرنیوالی ریاست(پانامہ)امریکہ کی ایک کالونی ہےجہاںCIA کا ایک بڑا آپریشن سنٹر اور امریکی اڈے موجود ہیں #پانامہ میں امریکیCIA کی مرضی کےبغیر چڑیا پر نہیں مار سکتی ہے
پانامہ امریکہ کیلئے
👇3/19
جديد: #سسرال_یہودی #ننھیال_قادیانی عمران خان کا قادیانیوں سےکیا رشتہ ہے
عمران خان کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے
کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والا کٹر قادیانی تھا جس نےجالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادت گاہ کی بنیاد رکھی
👇1/16
منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی کے313 اصحاب میں
سےپندھرویں نمبر پر ہے،
کمشنر احمد حسن کی اولاد بھی قادیانی تھی،
جن میں سےایک بیٹی شوکت خانم نے میانوالی کےاکرام اللہ خان نیازی سے شادی کی، (اکرام اللہ نیازی مسلمان تھے مرحوم کے بیٹے نے یہودی لڑکی سے ویاہ رچایا تھا)
👇2/16
کیا شوکت خانم نےقادیانیت ترک کرکےاسلام قبول کرلیاتھا یا نہیں اسکا بہتر جواب تو اسکا صاحبزادہ
عمران خان نیازی، اسکی بہنیں یا باقی خاندان والےدے سکتےہیں
البتہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ کمشنر احمد حسن کا باقی خاندان اور بیٹیوں کا سسرال اب بھی قادیانی ہیں،جن میں سے قابل ذکر
👇3/16
کپتان کہتاھے
دین گناہوں پر پردہ ڈالنےکا حکم دیتا ہے
کپتان یہ کیوں نہیں بتاتا
کہ دین #زانی کو سو 100کوڑے مارنے اور سنگسار کرنےکا بھی حکم دیتاھے
بھری محفل میں دوسروں کی زندگی کا مذاق اڑانے والا آج التجا کر رہا ہے کہ میرے گناہوں پر پردہ ڈالو
سننے میں آیا ہے کہ جو ویڈیو لیک کی
👇1/5
چرچا ہو رہی ہے وہ کوئی x ویڈیو نہیں بلکہ ویڈیو میں فتنہ کچھا پہن کر اکیلےبیٹھاھےاور کچھ انتہائی مقدم مذہبی شخصیات پر کیچڑ اچھال رہاھے۔سنا ہےاگر وہ ویڈیو مارکیٹ میں آ گئی تو فتنے کا حال سلمان تاثیر والا ہو جائےگا
عمران نیازی کی تقریباً برہنہ بیٹھ کر مذہبی معاملات پر گفتگو
👇2/5
میں متبرک اور پاک ہستیوں پر قابل گرفت الفاظ میں بات چیت کی ویڈیو منظرعام پر آنیوالی ہے جو کہ ذاتی طورپر میں سمجھتا ہوں کہ وہ ویڈیو نہیں آنی چاہئے وہ کتنی رف گفتگو ہوگی اسد طور جیسے بندے کو بھی الفاظ نہیں مل رہے
یہ جو کچھ اسد طور کہہ رہے ہیں اس سے یہ سمجھ آ گئی
👇3/5
کسی جنگل میں ایک #خرگوش
کی اسامی نکلی
ایک بیروزگار اور حالات کےمارے #ریچھ نےبھی اس کیلئے درخواست جمع کرا دی۔
اتفاق سےکسی خرگوش
نےدرخواست نہیں دی
اسی ریچھ کو ہی خرگوش تسلیم کرتے ہوئےملازمت دیدیگئی
ملازمت کرتے ہوئے ایک دن ریچھ نے محسوس کیا
👇1/8
کہ جنگل میں ریچھ کی ایک اسامی پر ایک خرگوش کام کر رہا ہے اور اسے ریچھ کا مشاہرہ اور ریچھ کی مراعات مل رہی ہیں۔ ریچھ کو اس نا انصافی پر بہت غصہ آیا کہ وہ اپنے قد کاٹھ اور جثے کےساتھ بمشکل خرگوش کا مشاہرہ اور مراعات پا رہاھےجبکہ ایک چھوٹا سا خرگوش اسکی جگہ ریچھ ہونے کا
👇2/8
دعویدار بن کر مزے کر رہا ہے۔ ریچھ نےاپنے دوستوں اور واقفکاروں سے اپنے ساتھ ہونے والے اس ظلم و زیادتی کے خلاف باتیں کیں، سب دوستوں اور بہی خواہوں نے اسے مشورہ دیا کہ وہ فوراً اس ظلم کے خلاف جا کر قانونی کارروائی کرے۔
ریچھ نے اسی وقت جنگل کے ڈائریکٹر کے پاس جا کر شکایت کی،
👇3/8
الخبیثون للخبیثات الزانیون للزانیات کنجروں کنجریوں کا مجموعہ المنافقین عمرانڈو گروپ عمرانیہ کورٹس مردہ باد شیطانیت و فسطائیت کے پیروکاروں علمبرداروں کو پہچاننے کی کوشش کیجیے
پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کی فنڈنگ کی پیداوار اپنے آقاؤں کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
👇1/6
پاکستان کی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر نوازشریف کو اقتدار سے الگ کیا اور خود اقتدار سے چمٹے رہے
اب بھی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر اقتدار میں آنے کی کوشش کی جا رہی ہے اسلام آباد الیکشن کا حکم نیازی چور کی معاونت کی گی ہے پنجاب میں حکومت عدلیہ نے عمرانڈوز کو دی نواز شریف کو
👇2/6
پاکستان کے دشمنوں کے ایجنڈے پر پاکستان کو ترقی دینے ایٹمی طاقت بنانے سی پیک منصوبے
کیوجہ سے پاکستان کی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر اقتدار سے الگ کیا گیا ہے نواز شریف کے خلاف جعلی مقدمات بنائے گئے عمرانڈوز فراڈیے بےضمیر بےشرم مکارانہ عیارانہ چالوں سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
👇3/6
ستر سال سے غداری کےفتوے لگائے گئے
کتنے غدار معتوب ہوئے
انڈیا کےایجنٹ بنانے سےعوام نے کتنوں کو ہندوستان کا ایجنٹ تسلیم کیا
محب وطنوں کو غدار کس نےاور کیسے بنایا اور غداروں کو کیسے چھپایا مگر چھپ نہیں سکے
جس نےبھی سوال اٹھایا
روایت سے ہٹ کر لکھا
⬇️1/6
قلم کو سرنگوں نہیں کیا
وہی غدار ٹھہرا‘
المیہ تو یہ ہےکہ ملک بیچنے والے ہیرو
ملک کی خدمت کرنیوالے غدار ٹھہرے
غلام مرتضی سید جو جی ایم سید کےنام سے جانےجاتےتھے قائداعظم کےقریب ترین ساتھیوں اور اسکے بعد سندھ اسمبلی میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کرنیوالی شخصیت
👇2/6
قائداعظم کی بہن اور تحریک پاکستان کی ساتھی ایوب خان
کےمقابلے پر انتخابی دنگل میں نکلیں تو #غدار ٹھہریں
بلوچستان کےسابق گورنر اور وزیراعلی،تحریک پاکستان کےاہم راہنما نواب اکبر بُگٹی جنرل مشرف کےدور میں غدار ٹھہرے
👇3/6