" جنگ جاری رہے گی "
ازقلم: ( ربیل سارا )
پاکستان کی تاریخ میں زیرک سیاستدانوں کی فہرست میں سرفہرست الطاف حسین وہ نام ہےکہ جسکی شان حسینی بیان کرنےکی میری اوقات نہیں ہےمیرےقلم میں طاقت نہیں ہےاورمیری زبان میں سکت نہیں ہے
اورمیں شرطیہ کہہ سکتی ہوں کہ
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کہ اس کرہ ارض میں بسنے والا کوئی انسان نہیں ہےجو قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی مکمل صفات بیان کر سکےکیونکہ الطاف حسین وہ چراغ ہیں جنکی لو سے انکی بے نام و نشان قوم کو رہبری و رہنمائی ملی،
آگاہی ملی شعور ملا
گویا شناخت ملی
قوم کو پہچان ملی
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
بےنام و نشان قوم مہاجر کو زندگی گزارنے کا سامان ملا، نام نہاد غداروں مہاجر ٹولوں ٹولیوں منکرین احسان فراموشوں مفادپرستوں موقع پرستوں دغابازوں کو پہچان ملی
شہر کراچی کو دوام ملا
قوم کو رہبر و رہنماء ملا دنیا بھر میں شہر کراچی کواعلی و ارفع مقام ملا۔
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی طلسماتی کرشماتی طاقت کی ایک معمولی سی جھلک کئی تاریخ ساز جلسوں میں ساری دنیا نےدیکھی ہے دشمن بھی مانتےہیں کہ کسطرح ایک آواز پر لاکھوں کڑوڑوں کےمجمع کو ملک سے باہر بیٹھ کر لندن سےبراہ راست ٹیلیفونک خطابوں کے دوران
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
ہمارے قائد بس ایک دو تین کہتے اور لاکھوں کا مجمع ایسے خاموش ہوجاتا کہ ایک پن بھی گرتی تو اسکی آواز واضع سنائی دی جاسکتی تھی جسے دیکھ کر بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہےکہ الطاف حسین بھائی کی
طاقت کیا ہے؟
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
اور انکے جناتی کارکنان وفاپرست حق پرست قائد تحریک کے ایک اشارے پر کیا سے کیا کر جانے کی طاقت رکھتے تھے، انکے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلتے تھے اور آج بھی انکے ساتھ ہیں انکے لئے جان دینے کی ہمت رکھتے ہیں تو پھر آپ سب سوچیں بہت سمجھیں
غور سے دیکھیں کہ۔۔
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
اور اس بات پر بھی غور کریں کہ
"وہ جو کہتا ہے وہی وہ کرتا ہے"
اور انھوں نے جو کچھ کہا
وہ سب کر کے بھی دکھایا۔
دنیا نے دیکھا دنیا نے مانا
اور آج تو سیاسی مخالفین بھی یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ
الطاف حسین نہیں
توایم کیو ایم نہیں
یہ ہوتی ہے طاقت
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
دوسری جانب یہ کہ آج موجودہ کراچی کا مکمل جائزہ لینےکےبعد وہ تمام تعصبی شکی القلب منحرف منافق افراد بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں خاص طور پر وہ حضرات جو ماضی میں قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی سربراہی میں زندہ پائندہ روشنیوں کا شہر کراچی دیکھ چکےہیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کہ آج جو تعفن زدہ غلیظ آشوبی سیلابی بے یارومددگار یتیم لاوارث، گندا غلیظ، غیرمقامی،کچی بستیوں کا شاہکار، جھونپڑیوں کی یلغاروں سے بھرا، قبضہ مافیا کے زیردست، افغانیوں سمیت غیرمقامیوں طالبانی دہشتگردوں سے بھرا قبرستان نما
جو شہر ہم دیکھ رہے ہیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
اس شہر کا نام کراچی لیکن اسکے حقیقی ورثاء کو دیوار سے لگایا جا چکا ہے اس زمین کے بیٹےکو، اس شہر کے مالک کو اسکے وارث کو چالیس پینتالیس سالہ پنپتی سازش و جھوٹے منفی پروپیگنڈہ کے تحت منظم سازش کی بھینٹ چڑھایا جا چکا ہے۔
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
اب اس بات کا بخوبی انداذہ لگایا جاسکتا ہے کہ جس گھر خاندان شہر علاقے صوبے میں اسکے حقیقی ورثاء کو زور زبردستی زنداں میں ڈال دیا جاتا ہے، قید و بند کی صعوبتیں انکے نام لکھ دی جاتی ہیں، انہیں انکے جائز حقوق سے محروم کردیا جاتا ہے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
وہاں اغیار کا راج ہو جاتا ہے
سیاہ سفید ہو جاتا ہے
اور شور خاموشی کی نیند سلا دیا جاتا ہے اسکے بعد طوق غلامی پہنا کر غلام بنالیا جاتا ہے یہی سانحہ اس قوم مہاجر کے ساتھ پیش آیا ہے
کوئی مانے یا نہ مانے
حقیقت بہت تلخ ہے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کراچی پر قبضےکی باقائدہ منفی ریاستی سازش کوئی نئی نہیں بلکہ یہ ایک باقائدہ، چالیس سے 45 سال پرانی پنپتی سازش ہے اور اگر آج دیکھا جائے تو نادیدہ ریاستی قوتوں کا کراچی اور سندھ کے وسائل پر قبضہ کا خواب بہت حد تک پورا ہو چکا ہے
لیکن قوم مہاجر لاوارث ہے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
لیکن اسکے باوجود ہم میں سے بہت سارے سمجھدار پڑھے لکھے باشعور افراد یہ سمجھتے ہیں کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی اور مہاجر قوم کے پیچھے چالیس پینتالیس سالہ منظم پنپتی سازش کا راز کیا ہے؟
اسکےپیچھےکونسےعناصر کارفرما ہیں اور اس سازش کا مقصد کیا ہے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
اور اسکے پیچھے کارفرما عوامل و محرکات سے ہم سب بخوبی واقف ہیں اسی وجہ سے ہمارے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی اور ہماری قوم کے وفاپرست مہاجر بھائی مائیں بہنیں، اور ہمدرد ان نادیدہ سازشی ریاستی عناصر کے ساتھ مسلسل لڑتےرہےہیں
اور ہمیشہ لڑتے رہینگے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
حق و سچ کے حصول کے لئے
یہ جنگ کل بھی جاری تھی
یہ جنگ آج بھی جاری ہے
اور کل بھی جاری رہےگی
آخری وقت آخری سانس تک
ان سے، جو ہمارے حقوق، وسائل شہر و صوبے پر ڈاکہ ڈالتے آئے ہیں اور جو ہمیں غلامی کی زندگی گزارنے پر
مجبور کر رہے ہیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کیونکہ ہمارا ایمان ہے کہ
آج صدیاں گزرنے کے بعد بھی
"حسین"
زندہ و پائیندہ ہے
اور باطل
"یزید"
کا نام و نشاں تک مٹ گیا ہے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کراچی والوں!
ذرا سوچئے!
آپ کسی طرف نہیں جائیں گے
کسی کی طرف نہیں دیکھیں گے
کیونکہ کوئی آپکا نہیں ہے
کوئی آپکا سہارا نہیں ہے
مقامی ہوں کہ غیر مقامی
سب لٹیرے قبضہ گیرہیں
آپکےساتھ مخلص کوئی نہیں ہے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
لہزا "مہاجرصوبے" کی بات کرنا
"فری کراچی" کی بات کرنا
صوبےکی خودمختاری کی بات کرنا گورنر، میئر، ناظم، ایڈمنسٹریٹر بن جانے کی بات کرنا، آپکے حقوق کی بازیابی کی بات کرنا، سب دکھاوا ہے، مکرجھوٹ فریب ہےجیسے ہاتھی کےدانت کھانے
کےاور دکھانےکےاور ہوتےہیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
مہاجر قوم کے حقوق کی بات کرکے انفرادی اور اجتماعی مفادات اٹھانے والے ٹولوں ٹولیوں کے ناموں چہروں کرداروں اور انکی مشتبہ حرکات و سکنات سے آپ سب بخوبی واقف ہیں
اسکےعلاوہ مہاجر نام کو دفن کرنے مہاجر سیاست کو دفن کرنےوالےچہرے بھی آپ اچھی طرح پہچانتے ہیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
سب سہانے خواب دکھانے کے مترادف ہے ایسے ہی جیسے عمران خان نے 2018 کے جنرل الیکشنز میں کراچی والوں کو تبدیلی کے خواب دکھا کر شکار کر لیا اور کراچی پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کرکے مہاجر قوم کو بےآسرا چھوڑ کر اپنا الو سیدھا کرلیا
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
موجودہ سیاسی حالات میں ریاستی گروپس کی چھتری کے نیچے کھڑے ہوکر کراچی کی سیاست پر کھل کر زہریلی سیاست کی جارہی ہے کہیں بلدیاتی الیکشن جتنے کی دوڑ میں چائنہ کے مہاجر نام نہاد ٹولے اور ٹولیاں متحد ہونے کا دکھاوا کرکے مہاجر قوم کے جذبات سے کھیل رہے ہیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
تو کہیں پیپلز پارٹی کے جاہل، گھٹیا شکی القلب، ماجر دشمن، غنڈے وڈیرے، عیاش اوباش، ناکارہ، نااہل سیاستدان کراچی کو لوٹ کا مال سمجھ کر قابض ہونے کے سنہیری خواب دیکھ رہے ہیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
دوسری جانب پی ٹی آئی کے غیر مقامی سرائیکی ہزارےوال پنجابی پٹھان، غنڈے لٹیرے چور مکار، طالبان کے دلدادہ، قابضین کراچی، ریاستی گروپس کی چھترچھایا میں کراچی کو اپنی امی کے جہیز میں ملنے والا مال سمجھ کر لوٹنے کے لئے کشکول کھول
کر بیٹھے ہیں۔
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
تیسری جانب کراچی کے نام نہاد جماعتی ملا مولوی، افغانیوں کے دوست، طالبان کے یار، مذہبی دہشت گردوں، انتہاء پسندوں کے پالن ہار، جیش محمد کے وفادار، حافظ نعیم صاحب،
جماعت اسلامی کے جھوٹے ڈرامائی کارناموں کی تشہیر میں لگے ہیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کہ بس کسی بھی طرح کراچی والوں کو بیوقوف بناکر اپنا الو سیدھا کیا جائے اور پھر کراچی والوں کو دوبارہ الو بنا دیا جائے، اور اپنے مفادات کے حصول کے لئے انکو جہنم کے اندھیروں میں
ہمیشہ کے لئےدھکیل دیا جائے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
کراچی والوں!
لاوارثوں یتیموں!
قوم مہاجر کے بھائیوں بہنوں!
آپ سب سے التجا ہے درخواست ہے کہ اس معاملے پر بہت سوچیں بہت سمجھیں اور ان تمام نام نہاد کراچی پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھنے والے مافیاؤں کی اصلیت، کرداروں، ارادوں، منصوبوں سازشوں کو پہچانیں
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
الیکشن چاہے کوئی بھی ہو، بلدیاتی، ضمنی، جنرل الیکشنز، محاذ چاہے کوئی بھی ہو، مقابل چاہے کوئی بھی ہو آپ نے ان تمام نام نہاد مقامی ٹولوں اور غیر مقامی موسمی اور سازشی سیاستدانوں، اداکاروں، فنکاروں، مکاروں، دھوکےبازوں کا مکمل "بائیکاٹ" کرنا ہے...
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
بائیکاٹ ہو تو ایسا کہ یہ بائیکاٹ انکی آنے والی نسلوں کو بھی یاد رہے ان بیغیرت قابضین کو چھٹی کا دودھ یاد کروادیں کیونکہ ہماری باطل کے ساتھ
"جنگ جاری رہے گی"
مرتے دم تک جاری رہے گی
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
ساتھیوں ہمدردوں، آگے بڑھیں،
قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا ہاتھ تھامیں، صرف وفاپرستوں کے قافلے کے ساتھ چلیں، کیونکہ ہم کل بھی قائد تحریک کی سربراہی میں متحد تھے ہم کل بھی انکے ساتھ تھے
ہم آج بھی انکے ساتھ ہیں
اور مرتے دم تک
قائد کے ساتھ رہیں گے
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
اللہ کریم رحمن و رحیم قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی پر رحمتوں برکتوں کا نزول فرمائیں، انکے لندن اور پاکستانی عدالتوں میں (جان بوجھ کر التواء کا شکار کیئے جانے والے) مقدمات میں انہیں سرخرو فرمائیں،
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
ریاستی اشرافیاء، کھلے و چھپے ہوئے دشمنوں، کینہ پرور عناصر، ظالم جابر باطل نادیدہ قوتوں کی سازشوں سے حفاظت فرمائیں، دشمنان الطاف حسین (مقامی اور غیر مقامیوں) کو نیست و نابود فرمائیں،
🇧🇬✌️ #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
ازقلم: سارا "ربیل"
( تم اور تمہاری دو ٹکے کی اوقات )
19 جون 1992 دو نام نہادشاطرغداروں نےنادیدہ قوت کے "اشاروں" پرایک ٹولہ بنایااورمہاجرقوم کےعروج پرپہنچتے ہی اپنی اوقات دکھادی اور سن 1992 میں فوجی ٹرکوں میں بیٹھ کرکراچی شہر پر قبضہ کرنے
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoyCottNA237NA239
مہاجر نوجوانوں کی نسل کشی کرنے، اور مہاجر قوم کو دیوار سے لگانے کی روایت عام کرنے کی داغ بیل ڈالی اور
" مہاجر سیاست " کا چورن بیچنے کی ناکام کوشش کی
✌️🇧🇬✌️ #AltafHussain #BoycottNA237NA239
19 جون سن 1992ء وہ سال تھا جب ایم کیو ایم میں دو غداران قوم نےجنم لیاجن میں ایک کا نام آفاق احمد اور دوسرےکا نام عامر خان ہے
ان دونوں کےنام مہاجرقوم کی تاریخ میں تا زندگی سرفہرست رہیں گے
یہ وہ نام ہیں جنھوں نےاپنےذاتی مفادات کی خاطرقوم کاسودا کیا
@christopherkay Hi,
Your Excellency,
Please don't speak the language of the Pakistani Establishment and speak the language of those, who want ill for Altaf Hussain bhai and fall to any extent for him and show their times.
Who is Altaf Hussain Bhai?
You can't understand #AltafNeedsJustice
@christopherkay The Nation of Muhajir and Karachiits,knows very well that Altaf Hussain is necessary for us and we don't care about anyone else, what they want, what they speak, because we want only Altaf, He is for Karachi and Karachi is for him #AltafNeedsJustice
@christopherkay We have no shortage of enemies whose language you are speaking. The youth of Karachi are going missing,
they are being killed extrajudicially.Genocide is being done to us, our rights are being robbed, we are being walled up. 😰 #AltafNeedsJustice
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین بھائی کو پاکستانی عدالتوں میں اپنے دفاع کا مکمل و آزادانہ موقع ملنا چاہئے جس طرح عمران خان کو اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈہ کرنے کےبعد بھی انصاف فراہم کیا جارہا ہے بلکل اسی
😰😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
بلکل اس طرح ان پر عائد غیر قانونی
غیرآئینی پابندی ختم ہونی چاہئے۔ جسطرح پی ٹی آئی کے کارکنان پر دست شفقت رکھا جارہا ہے بلکل اسی طرح مہاجروں کوبھی انصاف فراہم
کیا جانا چاہئے۔
😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
(جس وقت برطانوی عدالتی،
نظام انصاف، نے،الطاف بھائی کوانصاف فراہم کیااورجب انکو لندن کی کورٹ نے باعزت بری کیاتھااسوقت الطاف حسین بھائی عدالت کافیصلہ سننےکےبعداپنے جذبات پرقابو نہیں رکھ سکےتھےاور پھوٹ پھوٹ کرروئےتھے)
😰😰 #AltafNeedsJustice #DualStandardOfJustice @AltafHussain_90
جو آبادیاں ناجائر طور پر قائم کی گئ ہیں ازراہ کرم کچھ ان پر بھی نظرکرم کیجئےکیونکہ آپ تمام تعصبی افراد و اداروں کومہاجرقوم پرظلم ڈھانے،جلانے انکی املاک کو مسمار کرنےکےعلاوہ کچھ نظر نہیں آتاہے
تم کیوں میرے حق میں
آواز اٹھاؤ گے؟
تمہارے شہر میں
تمہاری لاشیں نہیں ملتیں
میرے شہر میں
میرے گھر جلائے جاتے ہیں
میرے اپنے جلائے جاتے ہیں
میرے شہر میں
قیمت ہمارے سر کی لگاتے ہیں
میرے شہر میں
ہمارے اپنے مٹائے جاتے ہیں
سنا تم نے؟
"ہاں میں مہاجر ہوں"
میں ہندوستان سےہجرت کرکےپاکستان پہنچا تھا،اپنے وطن، پاک وطن،اس وطن کی خاطر میں نے اپنے آباؤ اجداد کی پرکھوں کی زمین کو چھوڑ دیا تھا جہاں مجھے بتایا گیا تھا کہ میں "آزادی" کے ساتھ اپنے وطن میں زندگی گزار سکوں گا لیکن افسوس صد
افسوس صد افسوس
ہم کہ ٹہرے اجنبی
اتنی مداراتوں کے بعد
مگر یہاں اس وطن پاک وطن میں میرے لئےکوئی جگہ نہیں تھی میں یہاں آکر جنگلوں میں بسایا گیا، مجھے پاکستان کے کسی شہر میں سر چھپانے کی جگہ نہیں دی گئی، میں ہندوستان سے چلا تو رستا کٹتا نہ تھا، پاؤں زخمی تھے
آج تم نے ہمارے دل
ہماری روح پر وار کیا ہے
مگر یاد رکھنا
بھول نہ جانا
الطاف ہمارے
دل میں رہتا ہے
جسے نہ تم
دل سے باہر نکال سکتے ہو
جسے نہ تم
ہم سے دور کرسکتے ہو
آج تم نفرت کی انتہاء کو پہنچ گئے قوم مہاجر کو آج سمجھ جانا چاہئے کہ پانی سر سے بلند ہو چکا ہے کیونک نائین زیرو صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کا گھر نہیں تھا بلکہ یہ گھر ہر اس یتیم بے سہارا کا " بیت سکون" تھا
جہاں عزت کے ساتھ اس چھت کے نیچھے بیٹھ کر سکون سے ہزاروں لوگ پیٹ بھر کے کھانا کھاتے تھے، اپنے مسائل حل کرواتے تھے، اپنے قائد کی آواز سننے اور انکا دیدار کرنے آتے تھے