RH Riaz Profile picture
Feb 1 13 tweets 4 min read
#مراعات_ختم_کیجئے

#کمپنی_بہادر_کی_باقیات #بیوروکریسی روزانہ قومی خزانے پر ڈاکہ ڈال رہی ہے
جو قانون راج برطانیہ میں رائج تھے
بیوروکریسی کیلئےابھی تک وہی قوانین نافظ ہیں

#موبائل_فون_سروس کو لیتے
ہیںPTA اعداد وشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے 18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
👇1/13
اگر انکا اوسط نکالا جائے تو روزانہ
100روپے کی رقم فی صارف موبائل فون کمپنیو ں کو وصول ہورہی ہے
جس پر وہ 25 روپے یا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہے
اس25 روپےکو18کروڑ32لاکھ سے ضرب دے د یں۔وہ رقم جو اس مد میں روزانہ4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتےہیں
👇2/13
انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکے ہوش اڑ جائینگے۔یہ رقم پاکستان کے کل بجٹ سے کہیں زیادہ ہوگی
انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس(پائیڈ) نےانکشاف کیا کہ
سیکرٹری تعینات ہونےکےبعد گریڈ 22 کےافسر کی تنخواہ
#اقوام_متحدہ کےافسر سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے
جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر
👇3/13
ملازمین اور الاؤنس تنخواہ کا حصہ شمار نہیں ہوتے

پائیڈ رپورٹ کےمطابق بیوروکریسی خفیہ طورپربہت زیادہ مالی فوائد حاصل کررہی ہے
گریڈ20 کےملازم کی تنخواہ ایک لاکھ 660 روپے ہےتاہم اس میں مختلف الاؤنسز،گاڑی، میڈ یکل اور گھر کی سہولت شامل کر لیجائےتو ماہانہ آمدن 7 لاکھ 30 ہزار
👇4/13
تک پہنچ جاتی ہے۔
اسیطرح گریڈ 21 کےافسر کی تنخواہ ایک لاکھ 12 ہزار کےقریب ہے جو سہولتیں شامل کرنے کیبعد
9لاکھ 80 ہزار ماہانہ بنتی ہے
جبکہ گریڈ 22 کے افسر کی تنخواہ ایک لاکھ 23 ہزار 500 کے قریب ہے جو دوسری سہولتیں ملانے کے بعد 11 لاکھ روپے بن جاتی ہے

رپورٹ کے مطابق سرکاری
👇5/13
افسروں کو مختلف سہولتوں پرماہانہ2 ارب 30کروڑ روپے کے اخراجات آتےہیں
پائیڈ کیمطابق اخراجات اس سے کئی گنا زیادہ ہیں
ہوائی سفر اوردیگر جگہوں پر بعض افسران کو 75% تک رعایت ملتی ہے
یاد رکھیں #فوجی_افسران بیوروکریٹس سےدوگنی سے زیادہ مراعات لیتےہیں
لیکن انکےخلاف لب کشائی جرم ھے
👇6/13
#قومی_اسمبلی
قومی اسمبلی کے اراکین ماہانہ
44 کروڑ88 لاکھ19 ہزار روپےسے زیادہ کی رقم تنخواہ اورسفری اخراجات کی مد میں لیتےہیں
ایک رکن قومی اسمبلی ہر ماہ سرکاری خزانے سےایک لاکھ 88 ہزارروپےاوراگر وہ کسی قائمہ کمیٹی کا چیرمین ہوتو 2لاکھ 13 ہزارروپےوصول کرتاھے
سینیٹ رکن کی
👇7/13
تنخواہ 76 ہزار روپے ہے سالانہ 3 لاکھ روپے ٹریول الائونس ہے اور کھانے پینے کے لیے 90 ہزار سالانہ الگ سے دیےجاتے ہیں
یہ قومی اسمبلی سے کم ہے ۔اسپیکر ڈپٹی اسپیکر ، چیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیرمین سینٹ کی تنخواہیں اس میں شامل نہیں ہیں ۔وزراء کی تنخواہیں اس میں شامل نہیں ہیں
👇8/13
بھارت میں رکن پارلیمنٹ اور وزیر کی تنخواہ برابر ہے
جو ایک لاکھ تھی اب اسے70 ہزار کردیا گیاھے
پاکستان میں رکن پارلیمنٹ کی تنخواہ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے

صدر پاکستان کی تنخواہ 8لاکھ 46 ہزار روپے ہے
وہ ٹیکس اور بل بھی ادا کرتے ہیں
وزیراعظم کی تنخواہ 10 لاکھ روپے ماہانہ ہے
👇9/13
لیکن ان دونوں کے ماہانہ اخراجات انکی تنخواہوں سے کئی گنا زیادہ ہیں
جبکہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو 10 لاکھ روپے ماہانہ پنشن دی جاتی ہے جو ان کی تنخواہ کا 85 فیصد ہے ، تین ہزار ٹیلی فون کال ماہانہ مفت ہے ۔ 2ہزار یونٹ بجلی ماہانہ مفت ہے ،25 ہیکٹو میٹر زیونٹ گیس مفت ہے
👇10/13
پانی فراہمی مفت ہے اورماہانہ 300 لیٹر پٹرول مفت فراہم کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ انہیں ڈرائیور ، اردلی کی تنخواہ بھی دی جاتی ہے اور 24 گھنٹے ایک گارڈ کی ڈیوٹی بھی ان کے لیے موجود ہے ۔اسی جیسی مراعات بہت سے سابق سیکریٹریز حاصل کرتے ہیں۔
جبکہ محسن پاکستان
👇11/13
ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے تمام رعایات چھین لی گئی تھیں ۔بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق جس میں اس نے پائیڈ کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق سے گفتگو کی تھی اور یہ سوال کیا تھا کہ مراعات پاکستان کے نظام میں کیسے اور کہاں سے آئیں؟پاکستان میں
👇12/13
سرکاری شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے ماضی میں کئی کوششیں کی گئیں تاہم وہ زیادہ کامیاب نہیں ہو پائیں
فوجی افسران اور ججز رکاوٹ بنے رھے
ان کوششوں میں بنیادی طور پر سرکاری ملازمین اور خصوصاً افسران کو ملنے والی مراعات ہمیشہ زیرِ بحث رہی ہیں
End
دوسرا حصہ بھی پڑہیں
فالو اور شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 3
#کیا_آپ_جانتے_ہیں؟

▪️دونوں ٹانگوں سےمل کر انسانی جسم کے 50% اعصاب،50% خون کی شریانیں اور 50% خون ان میں سے بہتا ہے۔

#چلنا

▪️ یہ سب سے بڑا گردشی نیٹ ورک ہے جو جسم کو جوڑتاھے

تو روزانہ چہل قدمی کریں

▪️جب پاؤں صحت مند ہوتے ہیں تب ہی خون کا بہاؤ آسانی سے ہوتا ہے، اسلئے جن
👇1/6
لوگوں کی ٹانگوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں انکا دل ضرور مضبوط ہوتاھے
#چلنا
▪️ بڑھاپا پاؤں سے اوپر کیطرف شروع ہوتاھے

#چلنا

▪️جیسے جیسے ایک شخص بڑا ہوتا جاتاھے
دماغ اور ٹانگوں کے درمیان ہدایات کی ترسیل کی درستگی اور رفتار کم ہوتی جاتی ہے
اسکے برعکس جب کوئی شخص جوان ہوتا ہے
👇2/6
#براہ_کرم_چلیں

▪️اسکےعلاوہ
نام نہاد بون فرٹیلائزر کیلشیم جلد یا بدیر وقت گزرنےکیساتھ ختم ہو جائےگا،جس سےبوڑھوں کو ہڈیوں کےٹوٹنے کا زیادہ خطرہ ہوگا
#چلنا
▪️ بوڑھوں میں ہڈیوں کا ٹوٹنا آسانی سےپیچیدگیوں کا ایک سلسلہ شروع کرسکتاھے
خاص طور پر مہلک بیماریاں جیسے دماغی تھرومبوسس
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 3
مسلم لیگ ن کے ورکروں کا مطالبہ ھےکہ پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلنےوالوں
فیض حمید ثاقب نثار نیازی باجوہ ڈاکٹرائن عمرانڈوز نےپاکستان
کےساتھ دشمنی کی ان پر پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلنےکی پاداش میں آرٹیکل 6 لگناچاہیے
نوازشریف کی حکومت کو کیوں گرایا گیا
👇1/4
پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے جا رہا تھا تو ان عمرانڈوز جو کہ فراڈیے بےضمیر بےشرم مکارانہ عیارانہ چالوں سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
کیوں ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلا کیوں عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر
نوازشریف کو اقتدار سے ہٹایا گیا
👇2/4
اب بھی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر استعمال کرتے ہیں عمرانڈو گروپ کے خلاف انکی کرپشن کہانیوں کو کیوں عدلیہ نہیں چلنے دے رہی ہے عدلیہ کے بعضے گماشتوں نے بھی عمرانیہ رجیمات مشرف کی باقیات کا کردار ادا کرنے پہ کس نے مجبور کیا
وہ تمام انکشافات سامنے رکھیں تو یہ واضح ہو گیا ہے کہ
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 2
#خطرناک_عمرانی_ایجنڈا
یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے
یہاں لڑائی
وہاں لڑائی
غیریقینی صورتحال
یہ سب انہی چالوں کا حصہ ھےجو
ایران
لیبیا
عراق
شام
تیونس
میں ہوا
اسیطرح عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیاگیا
جب عوام کا غم و غصہ انتہا کو پہنچا تو اس کو تصادم میں بدل دیا گیا
👇1/7
یہ
سی آئی اے
موساد
را
بلیک واٹر
کیلئے کرنا مشکل نہیں ہے اور افسوس ناک بات ہے کہ یہی ماڈل اب پاکستان پہ لاگو ہونے کو تیار ہے
پاکستان کی زرخیز زمین جو ہر قسم کی اجناس اور پھلوں سے مالا مال ہے
گوادر پورٹ
ریکوڈیک کےسونے کےذخائر
بلوچستان اور سمندر میں تیل
یورینیم کے ذخائر
👇2/7
نکل کے ذخائر
لیتھیم کے ذخائر
اور پاکستان کی جوان ابادی کی شرح
عالمی طاقتوں کیلئے پاکستان پہ قبضہ کرنے کا یہی جواز کافی ہیں
اسلئے برائے مہربانی محب وطن پاکستانی بنیں

سب سے پہلےتو یاد رکھیں
جب بھی ملک میں آفت آئےگی یا حملہ ہو گا
تو جرنیلی مافیا بیوروکریٹس سیاسی اشرافیہ
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 1
سرکاری ملازمین کو ملنےوالی #مراعات بنیادی طور پر

#نو_آبادیاتی میراث ہے(یعنی دور #غلامی کی یاد گار ہے)
#ایسٹ_انڈیا_کمپنی یا انگریز جب برصغیر میں قابض ہوئےتھےتو انھوں نےیہاں کام کرنیوالے اپنے افسران کو خوش رکھنے کیلئے اچھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مراعات بھی دینےکا آغاز کیاتھا
👇1/9
ان افسران کیلئےگھر اور بنگلے بنائےگئے
نوکر چاکر اور ملازمین انھیں ذاتی کاموں کیلئےدیےجاتےتھے
انکے رہن سہن اور علاج معالجےکا تمام تر خرچ حکومت برداشت کرتی تھی
پاکستان میں ابتدا ہی سے اسی
نوآبادیاتی میراث کےتحت سرکاری افسران کو تنخواہ کے ساتھ ساتھ یہ مراعات دیجاتی رہی ہیں
👇2/9
جو کہ اب نظام کا حصہ بن چکی ہیں۔اگر اعلیٰ افسران کو ملنے والی مراعات کو دوسرے زاویے سے دیکھا جائے تو انکو ملنےوالی ماہانہ تنخواہ میں سے اگر مراعات کو نکال دیا جائےتو انکی بنیادی تنخواہ بظاہر بہت کم رہ جاتی ہے یہاں سوال یہ پیدا ہوتاھےکہ اتنی کم تنخواہ میں اس درجے کا افسر
👇3/9
Read 9 tweets
Jan 31
میاں نوازشریف اور مریم نواز کو میرے کہنے پر گرفتار کیا گیا
عون چوہدری

میں نے عون چوہدری سے پوچھا "کیا یہ سچ ہے 13 جولائی2018کو جب میاں نوازشریف مریم نواز کے ساتھ لاہور ائیرپورٹ پر اترے تھے توانہیں آپ نے گرفتار کروایا تھا؟
عون چوہدری بولے
ہاں یہ درست ہے میاں نوازشریف اور
👇1/4
مریم نواز کو میرے کہنے پر لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کیاگیا تھا
میں نے پوچھا #کیوں
یہ بولے"25 جولائی 2018 کو جنرل الیکشن تھے، بیگم کلثوم نواز بھی علیل تھیں اور میاں صاحب اور مریم نواز کےخلاف 6جولائی کو عدالتی فیصلہ بھی آ چکا تھا لہٰذا ہمارا خیال تھا نواز شریف الیکشن سے پہلے
👇2/4
واپس نہیں آئیں گے
لیکن نوازشریف نے13جولائی کو وطن واپسی کااعلان کردیا
عمران نیازی گھبرا گئے
انھوں نےمجھےبلا کر کہا
اگرنوازشریف واپس آگیا تو ہم یہ الیکشن ہار جائینگے
تم #انھیں کہو یہ اسےروکیں یا پھر دونوں باپ بیٹی کو گرفتار کر لیں الیکشن سے پہلےنوازشریف کی کوئی تقریر نہیں
👇3/4
Read 4 tweets
Jan 29
#تاریک_انصاف_میگا_پروجیکٹس

#دوائیوں_کا_سکینڈل

حکومت میں آتےہی pti کا سب سےبڑا اور پہلامیگا سکینڈل تھاجسمیں ایک دم سےدوائیوں کی قیمتوں میں100 سے350%
اضافہ ہوا،اسی سکینڈل کی پاداش میں ایماندار نیازی نےاپنے ہی وزیرصحت کو نکال دیا

#پشاور_BRT_سکینڈل

مشہورزمانہ BRT سکینڈل
👇1/11
کوکرپشن سکینڈلزکی ماں کادرجہ حاصل ہے۔تقریبا 38 ارب کے تخمینے سے شروع ہونے والا یہ پراجیکٹ کب اور کس طرح 120ارب پر پہنچ گیا، یہ تب ہی پتہ چلے گا جب سپریم کورٹ اس کی تحقیقات پر لگا ہوا سٹے ہٹاکر تحقیقات کروائے
*#LNG_سکینڈل

ن لیگ حکومت کےخاتمےکے
بعد LNG سیکٹرہمیشہ ہی کرپٹ
👇2/11
حکومت کےنشانے پر رہا،جس چیز سےہم نےسستی بجلی اور سستی گیس فراہم کرنی تھی،اسےبھی کرپٹ حکومت نےپیسے بنانے کا ذریعہ بنالیا
جان بوجھکر تاخیرسےمہنگی ترین گیس خریدکر ملک کواربوں روپے کا نقصان پہنچایا

#چینی_سکینڈل

ایماندار نیازی حکومت کا طرہ امتیاز، اس پر کافی بحث ہوچکی اور
👇3/11
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(