RH Riaz Profile picture
Feb 2 7 tweets 2 min read
#خطرناک_عمرانی_ایجنڈا
یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے
یہاں لڑائی
وہاں لڑائی
غیریقینی صورتحال
یہ سب انہی چالوں کا حصہ ھےجو
ایران
لیبیا
عراق
شام
تیونس
میں ہوا
اسیطرح عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیاگیا
جب عوام کا غم و غصہ انتہا کو پہنچا تو اس کو تصادم میں بدل دیا گیا
👇1/7
یہ
سی آئی اے
موساد
را
بلیک واٹر
کیلئے کرنا مشکل نہیں ہے اور افسوس ناک بات ہے کہ یہی ماڈل اب پاکستان پہ لاگو ہونے کو تیار ہے
پاکستان کی زرخیز زمین جو ہر قسم کی اجناس اور پھلوں سے مالا مال ہے
گوادر پورٹ
ریکوڈیک کےسونے کےذخائر
بلوچستان اور سمندر میں تیل
یورینیم کے ذخائر
👇2/7
نکل کے ذخائر
لیتھیم کے ذخائر
اور پاکستان کی جوان ابادی کی شرح
عالمی طاقتوں کیلئے پاکستان پہ قبضہ کرنے کا یہی جواز کافی ہیں
اسلئے برائے مہربانی محب وطن پاکستانی بنیں

سب سے پہلےتو یاد رکھیں
جب بھی ملک میں آفت آئےگی یا حملہ ہو گا
تو جرنیلی مافیا بیوروکریٹس سیاسی اشرافیہ
👇3/7
سب ملک دے بھاگ جائیں گے

پیچھے بچیں گے میں آپ اور ہماری طرح کے
مڈل کلاس
لوئر مڈل کلاس
وہ لوگ جو غربت کی لکیر کے اوپر رہ رہے یا نیچے رہ رہے ہیں
ہمیں فسادات کا سامنا کرنا پڑے گا
خون ریزی ہو گی
ڈاکے پڑیں گے
عزتیں لٹیں گی
خوراک کی کمی ہو جائے گی
اب ہم نے کرنا کیا ہے؟
سوچئے
👇4/7
سب سے پہلے تو خطرے کو پہنچانے
انتشار پھیلانے سے بچین
میڈیا اس ففتھ جنریشن وار کا سب سی اہم ہتھیار ہے اسلئے کسی بھی خبر پہ اندھا دھند یقین نہ کریں
نہ پھیلائیں گے
کسی بھی جگہ انتشار کی کیفیت پیدا ہوتی دیکھیں تو کوشش کریں لوگوں کو سمجھائیں کہ سیاسی پارٹی کی خاطر محلہ داری
👇5/7
بازاری شراکتی تاجر , ہمسائیگی کے حقوق کو نظرانداز نہ کریں انکے حقوق زیادہ ہیں
اداروں کے خلاف پوسٹ کریں مگر اتنی تنقید جتنی جائز ہے
ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں ہمارا کم ازکم کم کوئی اخلاقی معیار تو ہونا چاہئے گفت وشنید میں 'تنقید میں اور کسی خبر کو بغیر تحقیق کے اگے پہنچانے
👇6/7
میں
ہمیں اپنے سیکیورٹی اداروں پر تنقید سے گریز کرنا چاہئے
ملک خطرے میں ھے اور دشمن عمران کیطرح اندر چھپے ہیں

یاد رکھیں ہمارا ملک سلامت ہے تو ہم سلامت ہیں اسلئے ہمیں اس ملک کی سلامتی و بقاء کی جدوجہد کرنی ہے۔
End
فالو اور شیئر کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 4
خوشی کے چـند لمـحـے آپــــــ کـی قسـمت بــدل سکتـے ہیـــــں🥰

ایک بہو نـے اپنـے من کی بات کہی

ہم ہمیشـہ گھـــــــــر کےکاموں میں اکثر کافی مصــــــــــروف رہتے ہیــــــں لیکن سسُر جی اکثـــــــــر ہمیـــــں باربار ہمیں بلا کر کہتے
بہو میرا چشمہ کہاں ہے مل نہیں رہاھے
👇1/5
کبھی کچھ کبھی کچھ مانگتے رہتےتھے

ایک دفعہ ہم ان سُنی کردیا اور ہم کچھ بھی نہیں سنتےتھے ایکدن سسُر جی کافی بیـــــــــمار ہوئے
اور وفات پا گئے

کچھ دنوں بعد میں انکے کمرے کی صفائی کرنےگئی صفائی کےدوران مُجھے اُنکی لکھی ڈائیــــــــری ملی

ڈائیــــــــری میں نےکھولی
👇2/5
تو میں حیران راہ گئی اور آنکھوں سے آنسوں جاری ہوئے

اُس میں سسُر جی نے لکھا تھا کہ میـــــــــرا بیٹا اور بہو گھر کے کاموں میں اتنے مصــــــــــروف رہتے تھے کی میں اکثر جان بوجھ کـر چشمـہ یہاں وہـاں رکھ دیا کرتا تھا تاکہ وہ میرے پاس آئے اور میـــــــں اُنھیں پل بھر دیکھوں
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 4
#کچھ_یادیں

#پینڈورا_لیکس
میں چند #اشرف_المخلوقات_جرنیلوں
کےاسمائے گرامی جنکےنام سرکاری اور پالتو میڈیا پرلینا #گناہ_کبیرہ کےزمرے میں آتاھے

ملاحظہ فرمائیں

لیفٹینٹ جنرل عبید اللّہ خٹک
سابق آئی جی ایف سی بلوچستان لیفٹینٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹینٹ جنرل خالد مقبول
👇1/7
سابق ڈی جی نیب اور گورنر پنجاب کی بیٹی اور داماد، لیفٹیننٹ جنرل تنویر طاہر کی اھلیہ زہرا تنویر، جنرل (ر) علی قلی خان کی ھمشیرہ شہناز سجاد، میجر جنرل نعیم نصرت سابق ڈی جی آئی ایس آئی کاؤنٹر انٹیلی جنس، جنرل تنویر طاہر سابق کور کمانڈر پنڈی، لیفٹینٹ جنرل افضل مظفر این ایل سی
👇2/7
لیفٹینٹ جنرل شفاعت اللّه شاہ سابق کور کمانڈر لاہور سابق ملٹری سیکرٹری پرویز مشرف کی اہلیہ محترمہ نے لندن میں 1.2 ملین ڈالر کا اپارٹمنٹ ایک خفیہ ٹرانزیکشن کے ذریعہ حاصل کیا، لیفٹینٹ جنرل علی گل کی بہن، لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض سابق کور کمانڈر لاہور، بھارتی بزنس مین کی طرف سے
👇3/7
Read 13 tweets
Feb 3
#کیا_آپ_جانتے_ہیں؟

▪️دونوں ٹانگوں سےمل کر انسانی جسم کے 50% اعصاب،50% خون کی شریانیں اور 50% خون ان میں سے بہتا ہے۔

#چلنا

▪️ یہ سب سے بڑا گردشی نیٹ ورک ہے جو جسم کو جوڑتاھے

تو روزانہ چہل قدمی کریں

▪️جب پاؤں صحت مند ہوتے ہیں تب ہی خون کا بہاؤ آسانی سے ہوتا ہے، اسلئے جن
👇1/6
لوگوں کی ٹانگوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں انکا دل ضرور مضبوط ہوتاھے
#چلنا
▪️ بڑھاپا پاؤں سے اوپر کیطرف شروع ہوتاھے

#چلنا

▪️جیسے جیسے ایک شخص بڑا ہوتا جاتاھے
دماغ اور ٹانگوں کے درمیان ہدایات کی ترسیل کی درستگی اور رفتار کم ہوتی جاتی ہے
اسکے برعکس جب کوئی شخص جوان ہوتا ہے
👇2/6
#براہ_کرم_چلیں

▪️اسکےعلاوہ
نام نہاد بون فرٹیلائزر کیلشیم جلد یا بدیر وقت گزرنےکیساتھ ختم ہو جائےگا،جس سےبوڑھوں کو ہڈیوں کےٹوٹنے کا زیادہ خطرہ ہوگا
#چلنا
▪️ بوڑھوں میں ہڈیوں کا ٹوٹنا آسانی سےپیچیدگیوں کا ایک سلسلہ شروع کرسکتاھے
خاص طور پر مہلک بیماریاں جیسے دماغی تھرومبوسس
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 3
مسلم لیگ ن کے ورکروں کا مطالبہ ھےکہ پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلنےوالوں
فیض حمید ثاقب نثار نیازی باجوہ ڈاکٹرائن عمرانڈوز نےپاکستان
کےساتھ دشمنی کی ان پر پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلنےکی پاداش میں آرٹیکل 6 لگناچاہیے
نوازشریف کی حکومت کو کیوں گرایا گیا
👇1/4
پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے جا رہا تھا تو ان عمرانڈوز جو کہ فراڈیے بےضمیر بےشرم مکارانہ عیارانہ چالوں سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
کیوں ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلا کیوں عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر
نوازشریف کو اقتدار سے ہٹایا گیا
👇2/4
اب بھی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر استعمال کرتے ہیں عمرانڈو گروپ کے خلاف انکی کرپشن کہانیوں کو کیوں عدلیہ نہیں چلنے دے رہی ہے عدلیہ کے بعضے گماشتوں نے بھی عمرانیہ رجیمات مشرف کی باقیات کا کردار ادا کرنے پہ کس نے مجبور کیا
وہ تمام انکشافات سامنے رکھیں تو یہ واضح ہو گیا ہے کہ
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 1
سرکاری ملازمین کو ملنےوالی #مراعات بنیادی طور پر

#نو_آبادیاتی میراث ہے(یعنی دور #غلامی کی یاد گار ہے)
#ایسٹ_انڈیا_کمپنی یا انگریز جب برصغیر میں قابض ہوئےتھےتو انھوں نےیہاں کام کرنیوالے اپنے افسران کو خوش رکھنے کیلئے اچھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مراعات بھی دینےکا آغاز کیاتھا
👇1/9
ان افسران کیلئےگھر اور بنگلے بنائےگئے
نوکر چاکر اور ملازمین انھیں ذاتی کاموں کیلئےدیےجاتےتھے
انکے رہن سہن اور علاج معالجےکا تمام تر خرچ حکومت برداشت کرتی تھی
پاکستان میں ابتدا ہی سے اسی
نوآبادیاتی میراث کےتحت سرکاری افسران کو تنخواہ کے ساتھ ساتھ یہ مراعات دیجاتی رہی ہیں
👇2/9
جو کہ اب نظام کا حصہ بن چکی ہیں۔اگر اعلیٰ افسران کو ملنے والی مراعات کو دوسرے زاویے سے دیکھا جائے تو انکو ملنےوالی ماہانہ تنخواہ میں سے اگر مراعات کو نکال دیا جائےتو انکی بنیادی تنخواہ بظاہر بہت کم رہ جاتی ہے یہاں سوال یہ پیدا ہوتاھےکہ اتنی کم تنخواہ میں اس درجے کا افسر
👇3/9
Read 9 tweets
Feb 1
#مراعات_ختم_کیجئے

#کمپنی_بہادر_کی_باقیات #بیوروکریسی روزانہ قومی خزانے پر ڈاکہ ڈال رہی ہے
جو قانون راج برطانیہ میں رائج تھے
بیوروکریسی کیلئےابھی تک وہی قوانین نافظ ہیں

#موبائل_فون_سروس کو لیتے
ہیںPTA اعداد وشمار کے مطابق ملک میں موبائل فون کے 18کروڑ32لاکھ صارفین ہیں
👇1/13
اگر انکا اوسط نکالا جائے تو روزانہ
100روپے کی رقم فی صارف موبائل فون کمپنیو ں کو وصول ہورہی ہے
جس پر وہ 25 روپے یا اس سے بھی زیادہ ٹیکس کی مد میں منہا کرتی ہے
اس25 روپےکو18کروڑ32لاکھ سے ضرب دے د یں۔وہ رقم جو اس مد میں روزانہ4 ارب 58کروڑ روپے اندازاً حاصل ہوتےہیں
👇2/13
انکو 30 دنوں پر ضرب دیجیئےتو آپکے ہوش اڑ جائینگے۔یہ رقم پاکستان کے کل بجٹ سے کہیں زیادہ ہوگی
انسٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ آف اکنامکس(پائیڈ) نےانکشاف کیا کہ
سیکرٹری تعینات ہونےکےبعد گریڈ 22 کےافسر کی تنخواہ
#اقوام_متحدہ کےافسر سے بھی زیادہ ہو جاتی ہے
جبکہ سرکاری ملازمین کو گھر
👇3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(