RH Riaz Profile picture
Feb 4 13 tweets 5 min read
#کچھ_یادیں

#پینڈورا_لیکس
میں چند #اشرف_المخلوقات_جرنیلوں
کےاسمائے گرامی جنکےنام سرکاری اور پالتو میڈیا پرلینا #گناہ_کبیرہ کےزمرے میں آتاھے

ملاحظہ فرمائیں

لیفٹینٹ جنرل عبید اللّہ خٹک
سابق آئی جی ایف سی بلوچستان لیفٹینٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا
لیفٹینٹ جنرل خالد مقبول
👇1/7
سابق ڈی جی نیب اور گورنر پنجاب کی بیٹی اور داماد، لیفٹیننٹ جنرل تنویر طاہر کی اھلیہ زہرا تنویر، جنرل (ر) علی قلی خان کی ھمشیرہ شہناز سجاد، میجر جنرل نعیم نصرت سابق ڈی جی آئی ایس آئی کاؤنٹر انٹیلی جنس، جنرل تنویر طاہر سابق کور کمانڈر پنڈی، لیفٹینٹ جنرل افضل مظفر این ایل سی
👇2/7
لیفٹینٹ جنرل شفاعت اللّه شاہ سابق کور کمانڈر لاہور سابق ملٹری سیکرٹری پرویز مشرف کی اہلیہ محترمہ نے لندن میں 1.2 ملین ڈالر کا اپارٹمنٹ ایک خفیہ ٹرانزیکشن کے ذریعہ حاصل کیا، لیفٹینٹ جنرل علی گل کی بہن، لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض سابق کور کمانڈر لاہور، بھارتی بزنس مین کی طرف سے
👇3/7
آفشور کمپنی کے ذریعے سابق کور کمانڈر لاہور لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ شفاعت علی شاہ کی بیوی کے نام جائیداد ٹرانسفر کی گئی، سابق ایئر چیف مارشل (ر) عباس خٹک کے صاحبزادے کا نامَ مبارک بھی پینڈورا پیپرز میں شامل۔ یاد رھے ایئر چیف مارشل (ر) عباس خٹک کا نام میراج طیاروں کی ڈیل میں
👇4/7
مبینہ طور پر 180 ملئن کی رشوت یعنی کِک بیکس کے ریفرنس میں بھی آتا رہا ھے۔

لیفٹنٹ کرنل(ر)راجہ نادر پرویز کی بھی آف شور کمپنی جو انڈیا
روس اور چائنہ کےساتھ مشینری کا کاروبار کرتی ھےموصوف نےاپنے شیئرز 2003 میں ایک ٹرسٹ میں ٹرانسفر کئے،اس ٹرسٹ نے ھندوستانی سرکاری ڈیفنس کمپنی
👇5/7
کی ڈیل میں بھی مدد کی جبکہ جنرل عاصم سلیم باجوہ، جنرل اعجاز شاہ، جنرل اشفاق پرویز کیانی، جنرل عبدالقیوم، جنرل سجاد غنی اور جنرل پرویز مشرف سمیت کئی دیگر اشرف المخلوقات اوران کے رشتہ داروں کے نام #پنڈورا / #پینڈورا لیکس میں شامل ہیں۔

نیز دو جرنیلوں جنرل شفاعت اللہ اور
👇6/7
جنرل نصرت نسیم نےاسوقت بیرون ملک کمپنیان بنائیں جب وہ حاضر سروس تھےسابق گورنر پنجاب مشرف کےیار جنرل خالد مقبول کا داماد احسن لطیف بھی آف شور کمپنیوں کا مالک نکلا

سیاستدانوں پر تو سب بکتے ھیں لیکن باوردی #فرشتوں پرھمارا میڈیا حتی کہ سوشل میڈیا بھی خاموش ھے😢
7/7
فالو شیئر کریں🙏
اور 54,000 تک پہنچاتاھے

جوشخص 2013 سے 2018 کے درمیان کل 42 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیتا ہے اور اسی مدت میں 70 ارب ڈالر کے قرضے واپس بھی کرتا ہے۔

سی پیک کے ذریعے تقریبآ 60 ارب ڈالر کی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری پاکستان میں لاتا ہے

جو شخص 2013 سے 2018 تک 500 کلومیٹرز
👇2/7
کی موٹرویز کو 2500 کلو میٹرز تک بڑھاتا ہے ۔۔

جو شخص 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے اور 2018 میں پاکستان کو سرپلس بجلی دے کر جاتا ہے۔۔

قدرتی گیس کی 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ورثے میں حاصل کرتا ہے سرپلس قدرتی گیس چھوڑ کر جاتا ہے۔۔

دہشت گردی، بدامنی اور
بھتہ خوری
👇3/7
والا پاکستان وراثت میں حاصل کرتا ہے اور پرامن پاکستان بنا دیتا ہے۔۔

جو شخص ٹیکس کلکشن 2800 ارب سے 4500 ارب روپے تک لے جاتاھے

دفاعی بجٹ 850 ارب روپے سے 1100 ارب روپے تک بڑھاتاھے

ڈالر کو 108 سے 98 روپے پر تک لیکر لاتاھے

پیٹرول کی قیمت 118 سے کم کر کے 65 روپے تک لاتاھے
👇4/7
پنجاب کے ہر گاؤں تک کارپیٹڈ سڑکیں تعمیر کرتاھے

ان میں قدرتی گیس پہنچاتاھے
بیسک ہیلتھ یونٹس اور DHQ
و سول ہسپتالوں کو فعال کرتاھے

ہسپتالوں میں مفت ٹیسٹ اور مفت ادویات فراہم کرتا یے۔

پنجاب کے بڑے شہروں میں عام آدمی کی سہولت کیلئے باعزت سفر کیلئے میٹروز تعمیر کرواتاھے
👇5/7
ذہین طالب علموں کیلئے سپیشل فنڈز سے وظیفے اور لیپ ٹاپ سکیم شروع کرتا ہے پایا تکمیل تک پہنچاتا ہے

کم پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوں کیلئے گرین کیب سکیم کھادوں ، بجلی اور خوراک پر سبسڈی حج و عمرہ پر سبسڈی شرح نمو 4 فیصد سالانہ سے اٹھا کر 5.8 فیصد سالانہ کرجاتا ہے۔۔
👇6/7
واقعی بہت ہی عجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ جس نے پاکستان شدید مشکلات سےنکال کر ترقی کی بلندی تک پہنچا دیاتھا

واقعی بہت ہی عجیب کرپشن کرنے والا شخص تھا وہ جس نےجھوٹے وعدوں کی بجائے #کارکردگی دکھائی
غریب عوام کا دوست اور جرنیلی اسٹیبلشمنٹ کا دشمن
میاں نوازشریف
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 4
#عمل_سے_زندگی_بنتی_ھے
جنت بھی جہنم بھی

ملا صاحب کےپاس ایک لڑکا آیا اور ان سےپوچھا:
ملا صاحب!میرے والدکی آج جمعہ کےمبارک دن وفات ہوئی ہے
اگلے جہان میں انکےساتھ کیا سلوک کیا جائیگا؟
انھوں نےپوچھا
کیا آپکےوالد صاحب نماز روزے کے پابند تھے؟

لڑکے نےکہا:
نہیں۔ وہ نمازپڑھتے تھے
👇1/5
نہ روزے رکھتےتھے
مگر خوش قسمتی سے جمعہ
کےدن فوت ہوئے ہیں

ملا نے دریافت کیا
عیاشی تو نہیں کرتےتھے؟
لڑکے نےبتایا:
عام طور پر تو نہیں۔ مگر جس روز رشوت کی رقم زیادہ مل جاتی
اس روز جوا بھی کھیل لیتے عیاشی بھی کرلیتے
اسکے باوجود انھیں جمعہ کے مقدس
دن وفات پانےکا شرف حاصل ہوا ہے
👇2/6
ملا :
کچھ صدقہ خیرات بھی کرتے تھے؟

لڑکا: جی نہیں، فقیروں کو بُری طرح پھٹکارکر بھگا دیتےتھےکہ شرم نہیں آتی مانگتے ہوئے؟ مگرفوت جمعہ کے دن ہوئے ہیں

ملا: عزیزوں، رشتےداروں اور محلے والوں سےانکا سلوک کیسا تھا؟
یہ سوال سن کر لڑکا جھلا گیا کہنےلگا:
جی، وہ تو پورے محلےمیں لڑاکا
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 4
خوشی کے چـند لمـحـے آپــــــ کـی قسـمت بــدل سکتـے ہیـــــں🥰

ایک بہو نـے اپنـے من کی بات کہی

ہم ہمیشـہ گھـــــــــر کےکاموں میں اکثر کافی مصــــــــــروف رہتے ہیــــــں لیکن سسُر جی اکثـــــــــر ہمیـــــں باربار ہمیں بلا کر کہتے
بہو میرا چشمہ کہاں ہے مل نہیں رہاھے
👇1/5
کبھی کچھ کبھی کچھ مانگتے رہتےتھے

ایک دفعہ ہم ان سُنی کردیا اور ہم کچھ بھی نہیں سنتےتھے ایکدن سسُر جی کافی بیـــــــــمار ہوئے
اور وفات پا گئے

کچھ دنوں بعد میں انکے کمرے کی صفائی کرنےگئی صفائی کےدوران مُجھے اُنکی لکھی ڈائیــــــــری ملی

ڈائیــــــــری میں نےکھولی
👇2/5
تو میں حیران راہ گئی اور آنکھوں سے آنسوں جاری ہوئے

اُس میں سسُر جی نے لکھا تھا کہ میـــــــــرا بیٹا اور بہو گھر کے کاموں میں اتنے مصــــــــــروف رہتے تھے کی میں اکثر جان بوجھ کـر چشمـہ یہاں وہـاں رکھ دیا کرتا تھا تاکہ وہ میرے پاس آئے اور میـــــــں اُنھیں پل بھر دیکھوں
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 3
#کیا_آپ_جانتے_ہیں؟

▪️دونوں ٹانگوں سےمل کر انسانی جسم کے 50% اعصاب،50% خون کی شریانیں اور 50% خون ان میں سے بہتا ہے۔

#چلنا

▪️ یہ سب سے بڑا گردشی نیٹ ورک ہے جو جسم کو جوڑتاھے

تو روزانہ چہل قدمی کریں

▪️جب پاؤں صحت مند ہوتے ہیں تب ہی خون کا بہاؤ آسانی سے ہوتا ہے، اسلئے جن
👇1/6
لوگوں کی ٹانگوں کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں انکا دل ضرور مضبوط ہوتاھے
#چلنا
▪️ بڑھاپا پاؤں سے اوپر کیطرف شروع ہوتاھے

#چلنا

▪️جیسے جیسے ایک شخص بڑا ہوتا جاتاھے
دماغ اور ٹانگوں کے درمیان ہدایات کی ترسیل کی درستگی اور رفتار کم ہوتی جاتی ہے
اسکے برعکس جب کوئی شخص جوان ہوتا ہے
👇2/6
#براہ_کرم_چلیں

▪️اسکےعلاوہ
نام نہاد بون فرٹیلائزر کیلشیم جلد یا بدیر وقت گزرنےکیساتھ ختم ہو جائےگا،جس سےبوڑھوں کو ہڈیوں کےٹوٹنے کا زیادہ خطرہ ہوگا
#چلنا
▪️ بوڑھوں میں ہڈیوں کا ٹوٹنا آسانی سےپیچیدگیوں کا ایک سلسلہ شروع کرسکتاھے
خاص طور پر مہلک بیماریاں جیسے دماغی تھرومبوسس
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 3
مسلم لیگ ن کے ورکروں کا مطالبہ ھےکہ پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلنےوالوں
فیض حمید ثاقب نثار نیازی باجوہ ڈاکٹرائن عمرانڈوز نےپاکستان
کےساتھ دشمنی کی ان پر پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلنےکی پاداش میں آرٹیکل 6 لگناچاہیے
نوازشریف کی حکومت کو کیوں گرایا گیا
👇1/4
پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے جا رہا تھا تو ان عمرانڈوز جو کہ فراڈیے بےضمیر بےشرم مکارانہ عیارانہ چالوں سے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں
کیوں ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو تباہیوں و بربادیوں میں دھکیلا کیوں عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر
نوازشریف کو اقتدار سے ہٹایا گیا
👇2/4
اب بھی عدلیہ کو لونڈیاں بنا کر استعمال کرتے ہیں عمرانڈو گروپ کے خلاف انکی کرپشن کہانیوں کو کیوں عدلیہ نہیں چلنے دے رہی ہے عدلیہ کے بعضے گماشتوں نے بھی عمرانیہ رجیمات مشرف کی باقیات کا کردار ادا کرنے پہ کس نے مجبور کیا
وہ تمام انکشافات سامنے رکھیں تو یہ واضح ہو گیا ہے کہ
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 2
#خطرناک_عمرانی_ایجنڈا
یہ جو ملک میں انارکی پھیل رہی ہے
یہاں لڑائی
وہاں لڑائی
غیریقینی صورتحال
یہ سب انہی چالوں کا حصہ ھےجو
ایران
لیبیا
عراق
شام
تیونس
میں ہوا
اسیطرح عوام کو ایک خونی جتھے میں تبدیل کیاگیا
جب عوام کا غم و غصہ انتہا کو پہنچا تو اس کو تصادم میں بدل دیا گیا
👇1/7
یہ
سی آئی اے
موساد
را
بلیک واٹر
کیلئے کرنا مشکل نہیں ہے اور افسوس ناک بات ہے کہ یہی ماڈل اب پاکستان پہ لاگو ہونے کو تیار ہے
پاکستان کی زرخیز زمین جو ہر قسم کی اجناس اور پھلوں سے مالا مال ہے
گوادر پورٹ
ریکوڈیک کےسونے کےذخائر
بلوچستان اور سمندر میں تیل
یورینیم کے ذخائر
👇2/7
نکل کے ذخائر
لیتھیم کے ذخائر
اور پاکستان کی جوان ابادی کی شرح
عالمی طاقتوں کیلئے پاکستان پہ قبضہ کرنے کا یہی جواز کافی ہیں
اسلئے برائے مہربانی محب وطن پاکستانی بنیں

سب سے پہلےتو یاد رکھیں
جب بھی ملک میں آفت آئےگی یا حملہ ہو گا
تو جرنیلی مافیا بیوروکریٹس سیاسی اشرافیہ
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 1
سرکاری ملازمین کو ملنےوالی #مراعات بنیادی طور پر

#نو_آبادیاتی میراث ہے(یعنی دور #غلامی کی یاد گار ہے)
#ایسٹ_انڈیا_کمپنی یا انگریز جب برصغیر میں قابض ہوئےتھےتو انھوں نےیہاں کام کرنیوالے اپنے افسران کو خوش رکھنے کیلئے اچھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مراعات بھی دینےکا آغاز کیاتھا
👇1/9
ان افسران کیلئےگھر اور بنگلے بنائےگئے
نوکر چاکر اور ملازمین انھیں ذاتی کاموں کیلئےدیےجاتےتھے
انکے رہن سہن اور علاج معالجےکا تمام تر خرچ حکومت برداشت کرتی تھی
پاکستان میں ابتدا ہی سے اسی
نوآبادیاتی میراث کےتحت سرکاری افسران کو تنخواہ کے ساتھ ساتھ یہ مراعات دیجاتی رہی ہیں
👇2/9
جو کہ اب نظام کا حصہ بن چکی ہیں۔اگر اعلیٰ افسران کو ملنے والی مراعات کو دوسرے زاویے سے دیکھا جائے تو انکو ملنےوالی ماہانہ تنخواہ میں سے اگر مراعات کو نکال دیا جائےتو انکی بنیادی تنخواہ بظاہر بہت کم رہ جاتی ہے یہاں سوال یہ پیدا ہوتاھےکہ اتنی کم تنخواہ میں اس درجے کا افسر
👇3/9
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(