پشاور کا سانحہ

راؤ کامران

کچھ دوستوں اور فالورز نے پوچھا ہے کہ پشاور کے سانحہ پر کچھ نہیں لکھا؟
لکھنے کو ہے کیا بھائی؟
مقتولوں کو شہدا قرار دینے والوں سے کیا بات کریں؟

بچے سکول میں مارے گئے اور شہدا ؟

جوان مسجد میں مارے گئے اور شہدا ؟

شہدا قرار دیکر جن پر حفاظت کی
👇
ذمہ داری ہے وہ بری ہوجاتے ہیں نفسیاتی طور پر
قانونی طور پر انھیں ویسے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا اور اخلاقیات تو آڈیو ویڈیو بنانے والے کام کرنے والوں نے، بنانے والوں نے، لیک کرنے والوں نے ویسے ہی اس پاک سرزمین سے ختم کرکے “پورنستان “بنا دیا ہے

بچے ماں باپ نے اسکول پڑھنے بھیجے تھے
👇
شوہر بیویوں نے اور جوان ماؤں نے مسجد میں نماز پڑھنے بھیجے تھے؛ کیا وہ بارڈر پر لڑ رہے تھے؟ کیا کوئی پولیس مقابلہ چل رہا تھا؟ شہید کیسے ہوگئے؟

یہ شہید نہیں مقتول ہیں اور رہیں گے جب تک قاتل زندہ ہیں؛ جب تک انکی حفاظت کے ذمہ داران عہدوں پر ہیں۔ پانچ بلین ڈالر کے لئے دو جرنیلوں
👇
کے بچے ارب پتی بن گئے اور ملک کو جلا دیا اور نام رکھ دیا شہدا؟ جب تک انکی اولاد سے ایک ایک پائی چھین نہیں لی جاتی یہ مقتول ہیں اور رہیں گے۔

کیوں نہیں ہوئے جنرل اختر عبد الرحمان کے بچے ”شہید”؛ کیوں نہیں ہوئے جنرل ضیا کے اور حمید گل کے “شہید”یہ تو ہو بھی جائیں “شہید” تو
👇
اربوں ڈالر کی انڈسٹریاں چلتی رہیں گی۔ جن کآ ایک ایک کمانے والا تھا اسے"شہید" بنا کر ہاتھ جھاڑ کر بیٹھ گئے

جس دن بےقابو ہجوم گلیوں میں نکلے، اسے ایڈریس پتا ہونے چاہئے انکی اولادوں کے جن کے مستقبل کے لئے پورا ملک جلا دیا چند انٹرپاس دانشمندوں نے

Copied
#چوروں_کی_محافظ_اسٹیبلشمنٹ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sikander

Moona Sikander Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

Feb 6
بچے گھر سے کیوں بھاگتے ہیں؟

کسی زمانے میں جن اشیاء صرف کو آسائشات سمجھا جاتا تھا رفتہ رفتہ وہ سب ہماری ضروریات کا روپ دھار چکی ہیں۔ آپ سب پڑھنے والے ذرا ماضی قریب میں جھانکیں تو یاد آئے گا کہ گھروں میں پوری فیملی کے لئے ایک ہنڈیا بنانے کا رواج تھا بیشتر گھروں میں خواتین مل جل
👇 Image
کے صفائی ستھرائی کا اور سلائی کڑھائی تک خود کرتی تھیں باہر سے مدد لینے کا رواج نہیں تھا ان مصروفیات میں دن تمام ہوجاتا تھا فون شاذ و نادر ہی کسی گھر میں ہوتا ہوگا جسے عموماً تالا بھی ڈال دیا جاتا تھا گنی چنی موسم کی چار چھ سبزیاں ہوتیں وہی ادل بدل کے پکا لی جاتیں اچھے گھرانوں
👇
میں گوشت بھون کے سبزی شوربہ بن جاتا سالن اگر کم پڑ بھی جاتا تو دوسرے وقت گلاس بھر پانی ڈال کے شوربہ بڑھالیا جاتا تاکہ سالن پورا ہوجائے بچوں کی مجال نہ تھی کہ کھانے میں چوں چراں کریں جس نے چپ چاپ کھالیا وہ فرمانبردار جس نے نہیں کھایا اسے کھانے کے ساتھ دو جوتے بھی کھلا دئیے جاتے
👇
Read 23 tweets
Feb 5
ء™History Of Bluetoothء
نِیلے تھوتھے کی عجیب کہانی

ہزار برس پرانے ایک بادشاہ کا نام”بلیوٹُوتھ“ تھا۔ اس کا ایک دانت واقعی نیلے رنگ کا تھا تو پھر سوال یہ ہے کہ جدید ٹیکنالوجی'بلیوٹوتھ'کے بانیوں نے اس قدیم بادشاہ کے نام پر شارٹ رینج وائرلیس ٹیکنالوجی کا نام'بلیوٹوتھ'کیوں رکھا؟

👇 ImageImage
آج پوری دنیا بلیوٹوتھ کی اصطلاح سے واقف ہے۔ بلکہ ہمارے لیے یہ عام سی بات ہے کہ ہمارے موبائل فونز، لیپ ٹاپس، ہینڈ سیٹس، کار ٹیپس، بڑے سپیکرز، انٹرنیٹ ڈیواسز، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور مزید بیسیوں ڈیوائسز میں بلیوٹوتھ سسٹم موجود ہے۔ چونکہ یہ اصطلاح بہت عوامی ہو چکی ہے اس لیے لوگ
👇
غور نہیں کرتے کہ مشہور اصطلاحات کے پیچھے کیا کہانی ہے

چلیں.. بادشاہ بلیوٹوتھ کے متعلق جاننے سے پہلے ایک اور انکشاف ہو جائے۔ نہایت دلکش چہرا اور نام رکھنے والی امریکی اداکارہ اور سپرماڈل ہیڈی لامار کو جانتے ہیں؟ اپنے وقت پر دنیا میں سب سے خوبصورت عورت کا اعزاز حاصل کرنے والی۔
👇 Image
Read 11 tweets
Feb 4
ایام بیض(یعنی اسلامی)

13 -14 -15 تاریخ کے روزے

*اتوار- پیر - منگل*

7-6-5 فروری 2023

15-14-13- رجب المرجب ١٤٤٤ھجری

ابوہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ مجھے میرے خلیل دوست (حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے تین باتوں کی وصیت کی ہے،
👇
میں انہیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا، ہر مہینہ میں تین روزے رکھنا, چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔ (بخاری شریف )

حضرت ملحان قیسی رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ایامِ بیض یعنی 13, 14 اور 15 تاریخوں کے روزے رکھنے کا حکم فرماتے تھے اور
👇
ارشاد فرماتے تھے کہ ان کا ثواب اتنا ہی ہے جتنا ہمیشہ روزہ رکھنے کا
(سنن ابی داؤد)
پاکستان میں آج بروز ہفتہ مغرب کے بعد رجب کی13 تاریخ ہوگی اور بروز اتوار سے ایام بیض کے روزے شروع ہوں گے
دوسرے ملکوں میں رہنے والے اپنے ملک کے چاند کی تاریخ کے حساب سے ایام بیض کے روزے رکھیں۔
👇
Read 5 tweets
Feb 3
دنیا گول ہے

باس نے اپنی سیکرٹری کو دفتر بلا کر ہدایت کی

10 تاریخ کو ہم ایک ہفتے کے لیے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جا رہے ہیں، تم ضروری انتظامات کر لو

سیکرٹری نے اپنے شوہر کو بتایا

10 تاریخ کو میں اپنے باس کے ساتھ ایک ہفتے کے لیے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جا
👇
رہی ہوں، تم اپنا اور گھر کا خیال رکھنا

شوہر نے اپنی خفیہ ⁧محبوبہ⁩ ‌کو فوراً پیغام بھیجا

10تاریخ کو میری بیوی اپنے باس کے ساتھ ایک ہفتے کے لیے کاروباری دورے پر ہانگ کانگ جا رہی ہے تم میرے پاس آجانا، مل کر انجوائے کریں گے

خفیہ محبوبہ جو کہ ایک پرائیویٹ ٹیوٹر
👇
تھی، اس نے سٹوڈنٹ بچے کو اطلاع دی

10 تاریخ سے میں ایک ہفتے کے لیے شہر میں نہیں‌ہوں اس لیے تمھیں پڑھانے ایک ہفتے تک نہیں آسکوں گی

ننھے سٹوڈنٹ نے فوراً اپنے دادا کو فون ملایا

دادا 10 تاریخ کو میری ⁧ٹیچر⁩ ایک ہفتے کے لیے شہر سے باہر ہے، آپ میرے پاس ایک ہفتے
👇
Read 7 tweets
Feb 3
مُجھ سے ملیٸے۔۔۔

میں اُن باٸیس کروڑ بدنصیبوں میں سے ایک ہوں۔ جس پر حیات تنگ کی جارہی ہے۔ میری حب الوطنی کا مذید امتحان لیا جارہا ہے
مجھ سے کہا جارہا ہے کہ تمہارے وطن پہ قرضہ ہے اُس کی اداٸیگی کرنی ہے
اِن لوگوں سے کوٸی پوچھے کہ باہر کے ملکوں اور اداروں سے قرضہ میں نے یا مجھ
👇
جیسے غریبوں نے لیا۔ یا کیا وہ قرضہ مجھ پر یا میرے جیسوں پر خرچ کیا گیا
ستر پچھتر سال سے جن لوگوں نے لیا اور اپنے محل بناٸے
اُن کے پیٹ پھاڑ کر وصول کریں اگر وہ مرگٸے ہیں تو ان کی نسلوں سے وصول کریں مگر یہ کیا
اس ملک کے غریب کا جینا کیوں تنگ کیا جارہا ہے
اُس کا گلا کیوں دبایا
👇
جارہا ہے
کوٸی ہے ہمارا حمایتی
کوٸی ہے ان باٸیس کروڑ بدنصیبوں کا وکیل جو جاکے بین الاقوامی اداروں سے بات کرے کہ ہم نے قرضہ نہیں لیا
نہ ہم پر خرچ ہوا
اس ملک پر جو اشرافیہ حکومت کرتی رہی ہے اسی نے قرضہ لیا ہے
اُسی نے کھایا
ان سے وصول کرو
ان کی نسلوں سے وصول کرو
اس وصولی میں
👇
Read 6 tweets
Feb 2
مَردوں کے جرگے میں عورت ذات کی گالی ہٹادینے کے بعد اس دن گاؤں کی پنچائیت میں وہ دوسرا فیصلہ تھا جسے سب نے قبول کیا
انہوں نے اپنے مُردے چارپائیوں پر سمیٹے اور انہیں رات کے اندھیرے میں وڈیروں، صوبیداروں، کرنلوں، جرنلوں، امراء، شرفاء اور ایوانوں میں بیٹھے والوں کے دروازوں پر
👇
چھوڑ آئے

دورانِ فیصلہ وہ سبھی جانتے تھے کہ عین ممکن ہے
وہ اپنے مُردے پھر سے نہیں دیکھ سکیں گے
گوکہ عورتوں کی فریاد اس روز بھی دبائی گئی جبکہ مائیں سبھی پیاروں کے ہونٹ اور ماتھے چومنا چاہتی تھیں
مگر وہ مرد بضد تھے سو انہوں نے اس فیصلے پر عمل کرلیا

اگلے روز یہ ایک انہونی
👇
بات تھی کہ قریب ہر بڑے نامور حکمران کے دروازے پر دن چڑھے ایک لاش لیٹی ہوئی تھی
پہلے پہل امراء سٹپٹائے
پھر انہوں نے تھانیداروں کی موجودگی میں وہ لاشیں ٹھکانے لگادیں
چارپائیاں واپس نہیں کی گئیں
مگر اگلی بار کے حادثے میں جہاں لاشیں تقسیم ہوئیں اور اُسی فیصلے پر عمل کیا گیا
👇
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(