ایک دیہاتی گاؤں سے شہر جا بسا، وہ اپنے ساتھ دیسی انڈے دینے والی ایک مرغی بھی لے گیا، مرغی روز انڈا دیتی جس کو دیہاتی شوق سے کھاتا۔
ویسے تو مرغی بہت وفادار تھی، لیکن ایک دن اس نے غلطی سے انڈا پڑوسی کے گھر جا کر دے دیا
دیہاتی کو انڈا نہ ملا تو اس نے تفتیش کرنا شروع کر دی کہ
👇
انڈا کہاں گیا؟
پڑوسی جو ایک وکیل تھا، سے پوچھا تو اس نے اعتراف کیا کہ انڈا اس کے پاس ہے، لیکن وہ واپس نہیں کرے گا، کیونکہ انڈا اس کی ملکیتی اراضی کی حدود میں دیا گیا ہے اس لیے انڈے پر قانونی طور پر اس کا حق بنتا ہے
دیہاتی بضد تھا کہ مرغی چونکہ اس کی ہے اس لیے انڈا اس کے حوالے
👇
کیا جائے
بات طول پکڑ گئی، اور تکرار ہونے لگی
بالآخر دیہاتی نے کہا کہ میں پینڈو بندہ ہوں، ہمارے یہاں ایسی باتوں کا فیصلہ مردانہ طریقے سے ہوتا ہے، دونوں فریق ایک دوسرے کو مکّا مارتے ہیں، جو بھی مخالف کے مکّے سے جلدی سنبھل جائے وہ جیت جاتا ہے، اور متنازعہ چیز پر اس کا حق تسلیم
👇
کر لیا جاتا ہے
شہری وکیل کو اپنی جسامت پر بڑا ناز تھا سو اس نے یہ چیلنج قبول کرلیا، پہلا مکّا دیہاتی نے مارنا تھا اس نے دو قدم پیچھے ہٹ کر پوری قوت کے ساتھ مکّا سیدھا وکیل کی ناک پر مارا،
وکیل درد سے دہرا ہو گیا، اور اس کی ناک سے خون نکلنے لگا، کوئی آدھے گھنٹے کے بعد وکیل
👇
سنبھلا اور مکّا مارنے کی تیاری کرنے لگا، دیہاتی جو صبر سے اس کی تکلیف دیکھ رہا تھا، وکیل سے کہنے لگا کہ
"چلو، تم جیت گئے، انڈا تم ہی رکھ لو، میں کل کھا لوں گا
👇
بس کچھ ایسے ہی اسٹیبلشمنٹ کا حال ہے
شریف خاندان سے حکومت لے لیتی ہے، پھر اپنے چہرے پر کالک مل کر انہیں حکومت واپس بھی دے دیتی ہے اور ان کی گالیاں کھا کر ناک سُجا کر پھرتی ہے

#چوروں_کی_محافظ_اسٹیبلشمنٹ
#موناسکندر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sikander

Moona Sikander Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

Feb 7
میری ابلیس سے ملاقات کی کہانی
Copied

ایک دن میں فارغ بیٹھا تھا سوچا یہ فارغ پن تو ابلیس کا ہے بس پھر کیا تھا ، ابلیس معلون کے ڈیرے پر چلا گیا دروازے پر دستک دی تو اس نے دروازہ کھول دیا اور مجھے غور سے دیکھنے لگا مگر اس کا چہرہ سپاٹ تھا۔
میں نے اس سے اپنا تعارف کچھ یوں کروایا
👇
میں اولین انسان آدم کا بیٹا ہوں
ارض زمین پر خدا کا نائب ہوں
انبیاء کا وارث اور شرف انسانیت کے لقب سے نوازا گیا ہوں
خدائے لم یزل کے ہاتھ سے تراشا ہوا شاہکار ہوں
اور انسانیت کی بھلائی کیلئے زمین پر اتارا گیا ہوں
میرا تعارف سننے کے بعد اس نے دروازے کے دونوں پٹ وا کیے اور مجھے
👇
گھر کے اندر ایک بیٹھک میں بٹھایا جہاں دو کرسیاں رکھی تھیں ایک پر مجھے بیٹھنے کیلئے کہا اور دوسری پر وہ میرے سامنے براجمان ہوگیا اور سگریٹ سلگاتے ہوئے کہنے لگا
میرے بارے میں کیا جانتے ہو ؟
میں نے فوراً کہا
تم ابلیس معلون ہو راندھائے درگاہ ہو
وہ زوردار قہقہ لگا کر کہنے لگا
👇
Read 20 tweets
Feb 7
حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کئے

ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا
چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو
👇
کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کی
اس نشست میں اسلامیات کےایک لیکچرار نے حضور اقدس صل اللہ علیہ وسلم کی پرائیویٹ زندگی پر مفصل بیان کیااور آپ کی ایک ایک شادی کی تفصیل بتائی کہ یہ شادی کیوں کی اور اس سے امت کو کیا فائدہ ھوا
یہ بیان اتنا موثر تھا کہ حاضرین مجلس نے اس کو بہت سراہا
👇
کانفرس کے اختتام پر ہم دونوں جب واپس آرہے تھے تو ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو نے عجیب بات کی
اس نے کہا کہ
آج رات میں دوبارہ مسلمان ھوا ھوں
میں نے تفصیل پوچھی تو انہوں نے بتایا کہ آٹھ سال قبل جب وہ FRCS کے لیے انگلستان گئے تو کراچی سے انگلستان کا سفر کافی لمبا تھا
ہوائی جہاز میں
👇
Read 29 tweets
Feb 6
بچے گھر سے کیوں بھاگتے ہیں؟

کسی زمانے میں جن اشیاء صرف کو آسائشات سمجھا جاتا تھا رفتہ رفتہ وہ سب ہماری ضروریات کا روپ دھار چکی ہیں۔ آپ سب پڑھنے والے ذرا ماضی قریب میں جھانکیں تو یاد آئے گا کہ گھروں میں پوری فیملی کے لئے ایک ہنڈیا بنانے کا رواج تھا بیشتر گھروں میں خواتین مل جل
👇
کے صفائی ستھرائی کا اور سلائی کڑھائی تک خود کرتی تھیں باہر سے مدد لینے کا رواج نہیں تھا ان مصروفیات میں دن تمام ہوجاتا تھا فون شاذ و نادر ہی کسی گھر میں ہوتا ہوگا جسے عموماً تالا بھی ڈال دیا جاتا تھا گنی چنی موسم کی چار چھ سبزیاں ہوتیں وہی ادل بدل کے پکا لی جاتیں اچھے گھرانوں
👇
میں گوشت بھون کے سبزی شوربہ بن جاتا سالن اگر کم پڑ بھی جاتا تو دوسرے وقت گلاس بھر پانی ڈال کے شوربہ بڑھالیا جاتا تاکہ سالن پورا ہوجائے بچوں کی مجال نہ تھی کہ کھانے میں چوں چراں کریں جس نے چپ چاپ کھالیا وہ فرمانبردار جس نے نہیں کھایا اسے کھانے کے ساتھ دو جوتے بھی کھلا دئیے جاتے
👇
Read 23 tweets
Feb 5
ء™History Of Bluetoothء
نِیلے تھوتھے کی عجیب کہانی

ہزار برس پرانے ایک بادشاہ کا نام”بلیوٹُوتھ“ تھا۔ اس کا ایک دانت واقعی نیلے رنگ کا تھا تو پھر سوال یہ ہے کہ جدید ٹیکنالوجی'بلیوٹوتھ'کے بانیوں نے اس قدیم بادشاہ کے نام پر شارٹ رینج وائرلیس ٹیکنالوجی کا نام'بلیوٹوتھ'کیوں رکھا؟

👇
آج پوری دنیا بلیوٹوتھ کی اصطلاح سے واقف ہے۔ بلکہ ہمارے لیے یہ عام سی بات ہے کہ ہمارے موبائل فونز، لیپ ٹاپس، ہینڈ سیٹس، کار ٹیپس، بڑے سپیکرز، انٹرنیٹ ڈیواسز، ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز اور مزید بیسیوں ڈیوائسز میں بلیوٹوتھ سسٹم موجود ہے۔ چونکہ یہ اصطلاح بہت عوامی ہو چکی ہے اس لیے لوگ
👇
غور نہیں کرتے کہ مشہور اصطلاحات کے پیچھے کیا کہانی ہے

چلیں.. بادشاہ بلیوٹوتھ کے متعلق جاننے سے پہلے ایک اور انکشاف ہو جائے۔ نہایت دلکش چہرا اور نام رکھنے والی امریکی اداکارہ اور سپرماڈل ہیڈی لامار کو جانتے ہیں؟ اپنے وقت پر دنیا میں سب سے خوبصورت عورت کا اعزاز حاصل کرنے والی۔
👇
Read 11 tweets
Feb 4
پشاور کا سانحہ

راؤ کامران

کچھ دوستوں اور فالورز نے پوچھا ہے کہ پشاور کے سانحہ پر کچھ نہیں لکھا؟
لکھنے کو ہے کیا بھائی؟
مقتولوں کو شہدا قرار دینے والوں سے کیا بات کریں؟

بچے سکول میں مارے گئے اور شہدا ؟

جوان مسجد میں مارے گئے اور شہدا ؟

شہدا قرار دیکر جن پر حفاظت کی
👇
ذمہ داری ہے وہ بری ہوجاتے ہیں نفسیاتی طور پر
قانونی طور پر انھیں ویسے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا اور اخلاقیات تو آڈیو ویڈیو بنانے والے کام کرنے والوں نے، بنانے والوں نے، لیک کرنے والوں نے ویسے ہی اس پاک سرزمین سے ختم کرکے “پورنستان “بنا دیا ہے

بچے ماں باپ نے اسکول پڑھنے بھیجے تھے
👇
شوہر بیویوں نے اور جوان ماؤں نے مسجد میں نماز پڑھنے بھیجے تھے؛ کیا وہ بارڈر پر لڑ رہے تھے؟ کیا کوئی پولیس مقابلہ چل رہا تھا؟ شہید کیسے ہوگئے؟

یہ شہید نہیں مقتول ہیں اور رہیں گے جب تک قاتل زندہ ہیں؛ جب تک انکی حفاظت کے ذمہ داران عہدوں پر ہیں۔ پانچ بلین ڈالر کے لئے دو جرنیلوں
👇
Read 5 tweets
Feb 4
ایام بیض(یعنی اسلامی)

13 -14 -15 تاریخ کے روزے

*اتوار- پیر - منگل*

7-6-5 فروری 2023

15-14-13- رجب المرجب ١٤٤٤ھجری

ابوہریرہ رضی الله تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ مجھے میرے خلیل دوست (حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے تین باتوں کی وصیت کی ہے،
👇
میں انہیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا، ہر مہینہ میں تین روزے رکھنا, چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔ (بخاری شریف )

حضرت ملحان قیسی رضی اللہ عنہ روایت فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ایامِ بیض یعنی 13, 14 اور 15 تاریخوں کے روزے رکھنے کا حکم فرماتے تھے اور
👇
ارشاد فرماتے تھے کہ ان کا ثواب اتنا ہی ہے جتنا ہمیشہ روزہ رکھنے کا
(سنن ابی داؤد)
پاکستان میں آج بروز ہفتہ مغرب کے بعد رجب کی13 تاریخ ہوگی اور بروز اتوار سے ایام بیض کے روزے شروع ہوں گے
دوسرے ملکوں میں رہنے والے اپنے ملک کے چاند کی تاریخ کے حساب سے ایام بیض کے روزے رکھیں۔
👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(