ن لیگ کا ایک عرصےسےمطالبہ تھا کہ #اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رول ادا کرےبلکہ اپنا کام کرے #سیاست نہ کرے
ظاھر ھےاسکےپاس انہیں مجبور کرنےکی طاقت نہیں تھی اسی لئےعمرانی حکومت اپنی تباہ کن پرفارمنس کےباوجود چلتی رہی
مگر ملکی معاملات پوائینٹ آف نو ریٹرن تک پہنچ گئے
👇1/7
ایسے میں اگر کسی طرف سے اسوقت کی اپوزیشن کو یہ یقین دھانی کروائی گئی کہ ھم مداخلت نہیں کرینگے تو یہ خوشی سے نہیں کروائی گئی ھو گی
میرے نزدیک دونوں فریق
یعنی ن لیگ اور اسٹیبلشمنٹ اپنے اپنےموقف سےتھوڑا پیچھے ھٹے ھونگے،گنجائیش پیدا کی ھو گی اور اس ڈیڈ لاک سے نکلنے کا شاید
👇2/7
یہی ایک طریقہ بھی تھا
ہرچند کہ ھم جیسوں کی خواہش نہ تھی
جو لوگ اسےکوئی ڈیل قرار دینے کی کوشش کر رھےھیں یا یہ سمجھانےکی کوشش کر رھےھیں کہ ن لیگ نےاسٹیبلشمنٹ سےکوئی ساز باز کر لی ھے وہ اس وقت صرف اور صرف صدمے کا شکار ھیں اور صدمہ یہ ھے کہ ن لیگ اسقدر ابتلا اور آزمائیش میں
👇3/7
سے سرخرو ھو کے نکلتی دکھائی دیتی ھے
البتہ اگر آپ ن لیگ کے ساتھ روا رکھی جانے والی زیادتیوں کے خاتمے کو ڈیل سمجھتے ھیں، یا الیکشن میں ایک دفعہ پھر دھاندلی کر کے ن لیگ کو ناکام نہ کرنے کو ڈیل سمجھتے ھیں تو ھو سکتا ھے آپ درست کہہ رھے ھوں مگر پھر کیا آپ یہ بھی سمجھتے ھیں کہ
👇4/7
اسٹیبلشمنٹ اپنی خوشی سے اس پر راضی ھوگئی؟
کیسےممکن ھےکہ جو ن لیگ ساڑھے تین سال پہلے ملک کی دشمن، معیشت کی دشمن تھی وہ اس مختصر عرصےمیں قابل قبول ھو گئی؟
اسٹیبلشمنٹ کی مسلط کردہ حکومت کی بری طرح ناکامی مہنگائی اور معیشت کی بربادی اسٹیبلشمنٹ کےمنہ پر سیاہ دھبہ ھے
👇5/7
عوام #فوج کےجرنیلی ٹولےکو اسکا ذمہ دار سمجھتی ھے
خصوصا پنجاب جو فوج کا بیس کیمپ ھےفوج بری طرح نفرت کا شکارھے
ن کی قیادت کا خیال ھے
انکے مطالبےسےاسٹیبلشمنٹ #نیوٹرل ہوجائےگی
اس سے بڑی خوش فہمی کوئی نہیں
جو فوج آدھا ملک تڑوا کر 93 ہزار سرینڈر کرکے
انڈین کو سلیوٹ مار کر بھی
👇6/7
#شرمندہ ہونےکی بجائے
مارشل لا لگا سکتی ھے
اس پر بھروسہ کرنا کج فہمی ھے
مسلم۔لیگ پہلےکئی دفعہ اسٹیبلشمنٹ پر بھروسہ کرکے دھوکہ کھا چکی ھے
تو کیا فوج اب دھوکہ نہیں دیگی
طاقتور کارپوریٹ جرنیل نیوٹرل نہیں ہونگے
تاوقتیکہ عوامی انقلاب انھیں بزور بیرکوں میں نہیں گھسیڑتا
End
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ھمیں بتایا گیا ”مجیب الرحمان غدار تھا“
تاریخ پڑھی تو پتہ چلا ڈھاکہ سے لیکر کلکتہ تک جو شخص قیام پاکستان اور مسلم لیگ کے لئے سائیکل پر چندہ اکٹھا کرتا تھا اس کا نام تھا "شیخ مجیب الرحمان "
👇
ھمیں پڑھایا گیا ”حسین شہید سہروردی غدار تھا "
👇1/4
تاریخ میں لکھا ھے موجودہ پاکستان سے بڑے صوبے متحدہ بنگال کی وزارت اعلی کو چھوڑ کر اسمبلی سے قیام پاکستان کا بل منظور کرانے والا شخص
"حسین شہید سہروردی" تھا۔
👇👇
ھمیں بتایا گیا
"سندھو دیش کا نعرہ لگانے والا
"جی ایم سید غدار تھا"
تاریخ کہتی ھے 1946 میں سندھ اسمبلی میں
👇2/4
قرارداد پاکستان پیش اور منظور کروانے والا شخص
"جی ایم سید" ھی تھا۔
👇👇👇
ھمیں کہا گیا
"اکبر بگٹی غدار تھا"
بلوچستان کی مٹی گواہ ھے
12 سال کی عمر میں بلوچستان کے جرگےسے پاکستان کےحق میں فیصلہ کروانےوالا شخص تھا
"نوابزادہ محمد اکبر خان بگٹی"
یہی #بنڈیال_کورٹ تھی جس نےنیازی حکومت کیخلاف عدم اعتماد اور رخصتی کی راہ ہموار کی تھی
یہی #بنڈیال_کورٹ ہےجو نیازی کو پہلےاور بعد میں ہرموقع پر مضحکہ خیز اور فحش ریلیف دیتی آئی ہے
یہی #بنڈیال_کورٹ ہےجسکا قاضی فائز عیسی سےچھتیس کا آنکڑہ ہے
اسی بنڈیال کورٹ نے #رکھیل_عدلیہ
1/6👇
فائز عیسیٰ اور کونسل میں اکثریت کی مخالفت کے باوجود اسٹبلشمنٹ کے چنے چنائے ججوں کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کو منوا کر چھوڑا
اس عمل میں PDM بھی #بنڈیال کا ساتھ دیا
یہ اسٹبلشمنٹ کا شدید دباؤ ہی تو تھا جس کےآگے زرداری کو جھکے بنا بن نہ پڑا
صاف نظر آتا ہے کہ #لعنتی_عدلیہ
👇2/5
فوجی اسٹبلشمنٹ سب کی لگامیں کھینچ کر رکھنا چاہتی ہے
نیازی کی بھی اور PDM کی بھی اور یہ کام وہ اپنے اصطبل کے حاضر سروس سائیس #بنڈیال سے لے رہی ہے
قصہ مختصر یہ کہ #بنڈیال_کورٹ جنرلوں کی پروردہ اور سہولتکار
ایجنٹ اور ملازم ہے #اسٹبلشمنٹ_کی_رکھیل_عدلیہ #عمرانڈو_بنڈیالی_عدلیہ
👇3/5
#فتنہ_عمران_نیازی_کے_کارہائے_نمایاں 1. جب افغانستان سے نکلنےکیلئے اسلام آباد مانگا گیا تو دیدیا گیا
2۔ جب امریکہ نے سی پیک کو رول بیک کرنےکا کہا تو کر دیاگیا 3. جب امریکہ نے سی پیک کی خفیہ دستاویزات IMFکو دکھانےکا بولا تو IMF کےحوالےکر دی گئیں 4. جب امریکہ نےمعیشت IMF کے
👇1/3
حوالے کرنے کا کہا تو معیشت IMF کےحوالے کر دیگئی۔ 5. جب امریکہ نےاسٹیٹ بینکIMF کے حوالے کرنےکا کہا اور تو ائین میں ترمیم کرکےکر دیاگیا
6. وزارت خزانہ FBR سٹیٹ بینک مکمل طور پر IMF کےحوالے کر دیےگئے 7. جب امریکہ نے شکورے قادیانی کو مانگا تو راتو رات اسکو امریکہ پہنچا دیاگیا
👇2/4
8. جب عیسائی آقاؤں نے #آسیہ بی بی کو مانگا تو تو دن رات ایک کرکے آسیہ کو آقاؤں کےحضور پیش کر دیاگیا
9. جب امریکہ بہادر نےحکم دیا تو کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیاگیا 10. جب امریکہ بہادر نےکہا تو #ابھینندن چوبیس گھنٹوں کےاندر اندر باعزت طریقے سے انڈیا کے حوالےکر دیاگیا
👇3/4
#پرویزمشرف_مردار
اپنی رنگین مزاجی کےباعث
یحییٰ خان ثانی باور کیا جاتاتھا
انکی ناؤ نوش کی صفات اور رنگ رلیوں پہ مبنی حرکات کی بڑی شہرت تھی
بطور ایک جرنیل کارگل میں بدترین گھناؤنےفیصلوں پہ مبنی احمقانہ اور شدید نقصان دہ مہم کے نتیجے میں ہوئی
ذلت آمیز پسپائی اور عالمی سطح
👇1/15
پہ جگ ہنسائی سےقومی ساکھ کو جو زک پہنچی اور اور ملکی خزانے کو جوناقابل تلافی نقصان ہوا وہ کسے معلوم نہیں مستزاد یہ کہ ہمارے 17000 جری فوجیوں کی شہادت تو قومی سانحےسے کم نہیں تھی
اسیطرح جمہوریت پہ شبخون مارکے اپنےحلف کو پامال کرکے جسطرح آئین اور جمہوریت کو روند ڈالا گیا
👇2/15
اورجمہوریت کی بساط لپیٹی گئی وہ بھی بھیانک قومی جرم ہے - اسی طرح بطور حکمران لال مسجد میں سینکڑوں طلبہ و طالبات کو محصور کرکے مارڈالنے کا ایکشن اور بذریعہ آرڈیننس فحاشی کی بطور جرم تنسیخ جیسے سنگین جرائم تو ملک اور معاشرے کی جڑوں کو کھود بھی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہے
👇3/15
نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
باجوہ صاحب کو معیشت کی فکر لاحق ہوئی
بین الاقومی
👇1/6
سیمینار میں تقریر فرما دی کہ آپکو معیشت کی بڑی فکر ھے
یہ آرمی چیف کی ڈومین نہیں تھی
فوج کا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا
سونے پر سہاگہ DG ISPR جنرل آصف غفور نے ٹوٹیٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے
👇2/6
آئینی حدود سےتجاوز کیا
عوام کے منتخب آئینی وزیراعظم کی توہین کر ڈالی
سیدھا جنرل باجوہ اور آصف غفور پر آرٹیکل 6 لگتا ھے
عوام اسکا حساب مانگےگی
بلکہ شدید غصے میں ھےکہ انکے منتخب وزیراعظم کو آپ نےنکال باہر کیا
اب تو پوری فوج کی عزت خاک ہو گئی ھے
جو عوام چلتی گاڑیوں کو پیچھےسے
👇3/6
مشرف میو جعلی سید تھے
پیچھےسے دلت تھے
پاکستان فوج میں اعلی مقام پایا اور اپنےوزیراعظم کی پیٹھ میں چھرا گھونپ کر کارگل میں اپنے جوانوں کو مروایا پھر انکو اپنا ماننےسے انکار کر کےلاشیں وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے
مرحوم نے آئین توڑا اور بزور طاقت اقتدار پر قابض ہوئے، بہادر اتنے تھے
👇1/10
کہ امریکہ کی ایک کال پر اڈے فوج اور سب کچھ دیدیا جس پر امریکی بھی حیران تھےکہ بغیر مانگے ہی سب دےدیا،مرحوم نے کشمیر پر پہلی دفعہ یو ٹرن لیا
اور ایل او سی پر بھارت کو باڑ لگانےدی
یہی نہیں مرحوم اس عظیم سازش کےخالق بھی ہیں جس کےمطابق ایل او سی پرماننٹ بارڈر بن جائے گا جس پر
👇2/10
عمران خان نےبھی پیش رفت کی۔
مشرف کی اقتدار پر گرفت کمزور ہوئی تو انہوں نےاپنے ہی لوگوں پر ایئر سٹرائک کر کےایک دن میں تین سو سے زائد بچوں کو شہید کر دیا یہی نہیں #لال_مسجد اور #جامع_حفصہ کو پہلے تو پھلنے پھولنے دیا اور بعد میں یہ جانتے ہوئےکہ اندر سینکڑوں ہزاروں بچے ہیں
👇3/10