اسرائیل کا پہلا وزیراعظم بن گوریان تھا
ایک روز کچھ جلدی میں گھر سے جارہا تھا کہ اسکی بیٹی نے یاد دہانی کروائی کہ آج دیوار گریہ (Wailing Wall) پر سالانہ دعا کا دن ہے۔ بن گوریان نے جواب دیا کہ ریاستی امور سے متعلق کچھ اہم کام نمٹانے ضروری ہیں
بیٹی نے کہا کہ سالانہ دعا سے اہم
👇
اور کیا کام ہو سکتا ہے؟
بن گوریان نے تاریخی جواب دیا کہ ”اگر صرف دعا سے کام ہوتے تو تمام عرب اور مسلمان حج کے اتنے بڑے اجتماع میں ہر سال اسرائیل کی تباہی اور بربادی کی دعا مانگتے ہیں لیکن عمل سے عاری ہیں جبکہ نتیجہ تمہارے سامنے ہے عرب اور مسلمان کس حال میں ہیں اور نو زائیدہ
👇
یہودی ریاست دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے
میں ریاستی امور طے کرکے شام کو دعا میں بھی شامل ہو جاؤنگا۔ ایک ارب چالیس کروڑ سے ذیادہ بے عمل مسلمان اس ساٹھ لاکھ کی آبادی والے ملک کے سامنے بے بس ہیں اور آہستہ آہستہ اسکی شرائط پر تعلقات استوار کرنے کی فکر میں ہیں!!!
👇
یاد رکھیں کوئی بھی انسان اپنی بزدلی کی وجہ سے موت سے نہیں بچ سکتا
اگر صرف دعاوں، التجاوں سے مسائل حل ہونے ہوتے تو نہ غزوہ بدر کے لیے جانا پڑتا نہ احد، نہ خندق اور نہ باقی تمام جنگیں لڑنی پڑتیں

Copied
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
#موناسکندر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sikander

Moona Sikander Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

Feb 12
اَن کُھلا خط

یہ وہ پہلا خط تھا جو اس نے اپنی پردیس کی زندگی میں نہیں کھولا

پیارے ابو جان اور امی جان

مجھے آج ملک سے باہر پانچ سال ہو گئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارداہ کر رہا ہوں، میں نے اپنے ویزا کے لیے جو قرض لیا تھا وہ ادا کر چکا ہوں اور کچھ اخراجات پچھلی چھٹی
👇
پر ہو گئے تھے۔تحفے تحائف لینے میں اور کچھ دیگر اخراجات
اب میرے پاس کوئی بڑی رقم موجود نہیں لیکن میری صحت ابھی ٹھیک ہے اور میں خود کو اس قابل سمجھتا ہوں کہ پاکستان جا کر کوئی بھی اچھی نوکری کر سکوں اور گھر کے اخراجات چلا سکوں۔ یہ جگہ مجھے پسند نہیں ہےمیں اپنے گھر رہنا چاہتا ہوں
👇
آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں

آپکا پیارا – جمال

💥
پیارے بیٹے جمال

تمھارا خط ملا اور ہمیں تمھاری چھٹی کے بارے میں پڑھ کر خوشی ہوئی۔باقی تمھاری امی کہہ رہی تھی کہ گھر کی حالت بہت خراب ہو رہی ہے اور تم جانتے ہو برسات شروع ہونے والی ہے۔ یہ گھر رہنے کے قابل نہیں ہے گھر چونکہ
👇
Read 23 tweets
Feb 11
ترکی کے صدر رجب طيب اردوگان نے ايک بہت بڑے مجمع ميں تقرير کرتے ہوئے ايک واقعہ سنايا

منگول سلطنت کے بانی چنگيز خان کے پوتے کا نام ہلاکو تھا، اس نے بغداد پر قبضہ کيا اور اسے لوٹ ليا۔ بعض حوالوں کے مطابق اس نے دو لاکھ اور بعض کے مطابق چار لاکھ انسانوں کو قتل کيا۔ اس نے
👇
بغداد کی ساری قديم مسجديں، مکاتب اور محل ڈھا ديئے۔
يہ ساری قيامتيں ہلاکو نے برپا کيں۔ اسی ظالم حکمراں نے جو بہت دور سے آيا تھا ايک حکم جاری کيا کہ وہ بغداد کے سب سے بڑے عالم سے ملنا چاہتا ہے۔ ظاہر سی بات ہے کہ کوئی عالم ہلاکو سے ملنے کے ليے تيار نہيں ہوا، آخر کار کادہان نام کا
👇
ايک کم عمر نوجوان جس کی ابھی داڑھی بھی نہيں نکلی تھی اور ايک مدرسے ميں معلم تھا ہلاکو کا سامنا کرنے کے ليے راضی ہو گيا
ہلاکو سے ملنے کے ليے جاتے ہوئے کادہان نے اپنے ساتھ ايک اونٹ،ايک بکرا اور ايک مرغا بھی لے ليا
نوجوان عالم کادہان، ہلاکو کے خيمے کے پاس پہنچا، اور اندر چلا گیا
👇
Read 10 tweets
Feb 11
میں نے اپنے اردو کے لیکچرار دوست کو چیلنج کیا ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ
"ﮐﮭﺎﺗﮧ ﺗﺮﺗﯿﺒﺎﺕ"ﮐﺴﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺍس کا ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ
"ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺎ؟"
"ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ"
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
"کھاتہ ﺗﺮﺗﯿﺒﺎﺕ"
ﻭﮦ ﺳﺮﮐﮭﺠﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ
👇
ﻣﯿﮟ ﻣﺰﮮ ﺳﮯ ﺳﯿﭩﯽ ﺑﺠﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ہے‘‘Account Settings"
ﭼﻠﻮ ﺍﺏ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺅ
"ﺭﺍﺯﺩﺍﺭﯼ ﺭﺳﺎﺋﯽ"ﮐﺴﮯﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ؟
👇
وہ ہڑبڑایا
"ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ؟"
ﻣﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ
"ﺑﯿﭩﺎ ﯾﮧ ﺍُﺭﺩﻭ ﮨﮯ، ﺧﺎﻟﺺ ﺍُﺭﺩﻭ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺑﮭﯽ ﺳﻦ ﻟﻮ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺮﺟﻤﮧ ہے" Privacy settings۔
ﺍﺏ ﺑﺘﺎﺅ کہ
"ﺭﺑﻂ ﮐﺎ ﺍﺷﺘﺮﺍﮎ"ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟
👇
Read 20 tweets
Feb 10
ﻣﺤﺒٌﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﮞ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﯾﮧ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ،ﺗﻮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ،
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﻮ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺟﺘﻦ ﮐﺮ
ﻟﻮ،ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﮔﺮ ﻟﮓ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ،
ﺳﺐ ﺧﺎﻣﯿﺎﮞ ﺍُﺳﮑﯽ
👇 Image
ﺍﭼﺎﻧﮏ، ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻭﮌﮬﻨﯽ ﻣﯿﮟ
ﭼﮭﭗ ﺳﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻻﮐﮫ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﮯ ﺳﻨﺒﮭﻞﺟﺎﺅ
ﻭﮦ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﮯﻭﮦ ﻭﯾﺴﺎ ﮨﮯ
ﺳﻤﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﺳﺠﮭﺎﺋﯽ
ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ
👇 Image
ﺳﻤﺠﮫ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُﺱ ﻟﻤﺤﮯ،
ﮐﮧ ﺟﺐ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﭼﮭﯿﺪ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ
ﻋﯿﺎﮞ ﺳﺐ ﺑﮭﯿﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﻣﺤﺒٌﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻭ ﺭﺍﺋﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﮞ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
👇 Image
Read 4 tweets
Feb 10
Copied

آج سے تین سال پہلے کی بات ہے

میں رات کے چار بجے ڈیوٹی ختم کرکے کیمپ پہنچا ؛چینج کرکے میں نماز کی تیاری کرنے لگا کہ مجھے سیڑھیوں کے آخری حصے سے آہستہ آواز میں کوئی بات کرتے محسوس ہوا
نہ چاہتے ہوئے بھی میں کان لگا کر سننے لگا؛بندہ شاید موبائل پر بات کر رہا تھا ساتھ رو 👇
بھی رہا تھا؛چند لمحے بعد اس نے بات چیت ختم کی لیکن نیچے نہیں اترا ؛میں دو چارسیڑھیاں اوپر گیا تو ایک شخص گھٹنوں پر سر رکھ کر سسکیوں سے رو رہا تھا
میں نے اسکے کندھے پر ہاتھ رکھا اور ہمدردی سے پوچھا
کیا ہوا ہے بھائی؟خیریت تو ہے نہ؟
اس نےسر اٹھا کر مجھے دیکھا تو میں نے اسے
👇
پہچان لیا؛ وہ ہماری کمپنی کا ڈرائیور تھا جسکا تعلق گجر خان راوالپنڈی سے تھا؛اس نے اشک بار آنکھوں سے مجھے دیکھا اور کہا کچھ نہیں خان بھائی بس گھر میں تھوڑا مسئلہ ہے
میں نے اسے ہاتھ سے پکڑا اور ممٹی سے نیچے لے آیا؛کچن میں دو کپ چائے بنائی؛ایک کپ اسکو دے کر میں نے اس سے ماجرا
👇
Read 14 tweets
Feb 10
چارہ گری

پرانے وقتوں میں جب موبائل نہیں تھے تو کسی کی بیماری کا تب پتا چلتا تھا جب وہ تندرست ہوجاتا تھا لیکن پھر بھی لوگ تیمارداری کی غرض سے گھر ضرور آتے تھے جس سے مریض کے گھر والوں کو اپنائیت کا احساس ہوتا اور شکوہ باقی نہیں رہتا تھا تب ماحول اور تقاضے مختلف تھے۔ اب مختلف
👇
ہیں

اب موبائل فونز اور فیملی واٹس ایپ گروپ کی بدولت کسی کی بیماری کی خبر آناً فاناً سارے خاندان میں پھیل جاتی ہے ۔ فکر مند احباب فون یا میسج کرکے طبیعت پوچھ لیتے ہیں ، اس طرح اپنااور مریض کا وقت بھی بچ جاتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو مریض کی تنگی کا خیال نہیں کرتے ۔

👇
کچھ روز قبل ایک صاحب کی اہلیہ کے ایمرجنسی میں دو آپریشن ہوئے ، کچھ اور پیچیدگیاں بھی تھیں جس کی وجہ سے وہ صاحب ہسپتال میں گھبرائے ہوئے خون کا انتظام کرتے رہے
سرجری ہوگئی
ان سے بات ہوئی تو کہنے لگے کہ بیماری کی پریشانی تو ایک طرف، جو مہمانوں کی طرف سے دیکھنی پڑی وہ الگ تھی
👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(