#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
1977/78 میں جب روسی افواج نے افغ انستان پر حملہ کرکے افغ انستان میں داخل ہوئی تو اس وقت امریکہ کو اس جنگ میں کوئی سروکار نہیں تھا۔وہ اس جنگ میں نیوٹرل تھے۔ یہ پاکستان کے ضیا الحق اور اس کے ساتھی تھے جنہوں نے اس جنگ میں امریکہ کو گھسیٹا اور کیسے گھسیٹا
اس کی ایک بڑی لمبی سٹوری ہے جس کو میں مختصر بیان کردیتا ہوں۔

اس وقت امریکہ کا ایک سینٹر ہوا کرتا تھا جس کا نام چارلی ولسن تھا یہ وہ سینٹر تھا جس کے ذریعے پاکستان کے اس وقت کے عظیم ضیا الحق اور اس کے ساتھیوں نے ایک خاتون ہایئر کرکے چارلی ولسن کو اس خاتون کا عادی کرکے اس کے
ذریعے امریکہ کو اس جنگ میں گھسیٹا۔ اور پھر امریکہ تقریبا 1 یا ڈیرھ سال بعد اس جنگ میں کودا۔

اپریل 2022 کی رجیم چینج میں بھی سیم یہی گیم کی گئی۔ جب تک ٹرمپ تھا ٹرمپ نے اس انٹرفیئریئنس والی پالیسی کو ترک کیئے رکھا جس وجہ سے سب کچھ صحیح چلتا رہا۔ ٹرمپ نے پاکستانی اسٹیبلیشمینٹ
کو جھنڈی کراکے رکھی۔ لیکن جیسے ہی ٹرمپ گیا اس کے بعد پاکستانی اسٹیبلیشمینٹ نے امریکہ سے اپنے تعلقات کو بحال کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا جس میں پینٹا گون نے بتایا کہ عمران خان کے ہوتے یہ ممکن نہیں۔۔

پینٹا گون نے یہ کیوں کہا۔ مئی 2021 میں جب سی آئی اے چیف پاکستان آیا تو عمران خان
نے اس سے ملنے سے انکار کردیا ، سی آئی اے چیف نے کہا وہ امریکی وزیرخارجہ کا فون کروادیتا ہے لہذا عمران خان مجھے مل لے۔۔عمران خان نے کہا تو میرے لیول دا نہیں شوریا۔ اور نہ ہی وزیر خارجہ میرے لیول کا۔ لہذا عمران خان نے ملاقات نہ کی۔ رہی سہی کسر عمران خان کے انٹرویو نے پوری کردی جس
میں ایبسولوٹلی ناٹ کہا گیا۔

اور پھر آگے وہی کہانی شروع ہوتی ہے جو کہ ایک امریکی صحافی وقاص نے کچھ دنوں پہلے بریک کی جس میں باجوے نے حسین حقانی کو امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا ٹاسک دیا اینڈ سو آن۔ کچھ بچونگڑے عمران خان کے ایک بیان کو غلط کانٹیکسٹ میں فٹ
کرکے بھونکنے کی کوشش کررہے یہ وضاحت ان کے لیے تھی کہ یہ کوئی نئی بات نہیں۔۔ہمارے ہاں سے پہلے بھی خواہشات لیکر لوگ جاتے ہیں اگلے خواہش کو پوری کرنے کے لیے شرط رکھ دیتے ہیں اور پھر شرط پوری کرنے کے چکر میں ریڈنگ غلط ہوجاتی ہے اور ملکی مفاد میں ملک کا سودا کردیا جاتا ہے
1977 میں بھی یہی ہوا۔۔ 2001 میں ایک فون کال پر لیٹ کر بھی یہی ہوا اور 2022 میں بھی یہی کیا گیا۔۔۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35m

Feb 13
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
یہ بیانیے (Narrative) کی جنگ ہے۔ نئے سیاسی افق پہ بیانیے کے بغیر کوئی قوت survive نہیں کر سکتی ۔ بیانیہ بقا کا مسئلہ ہے

تحریک انصاف کا بیانیہ ایک آزاد خوشحال ، پرامن ، خوددار اور فلاحی پاکستان کے قیام کی جدوجہد ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ زمینی
@ImranKhanPTI Image
خداؤں کی خدائی سے انکار کر کے خارجہ پالیسی کے بنیادی اصول یعنی برابری کے تعلقات کا جو نعرہ پارٹی بنتے ہی لگا تھا ، وہی آج بھی قائم ہے۔ موجودہ رجیم چینج آپریشن میں بیرونی مداخلت اور سازش کا بیانیہ انتہائی اہم ہے جس پہ اس وقت کی پوری سیاست کھڑی ہے۔ تحریک انصاف کو اس بیانیے کی
تقویت میں ایک ڈاکومنٹڈ ثبوت ملا ن سائفر ہماری سیاست کا اہم ترین جزو ہے۔ عمران خان نے ایک بار پھر اس سائفر کی حقیقت پہ بات کی ہے جسے جھٹلانا ممکن ہی نہیں تاہم وہ کہتے ہیں کہ دراصل یہ سازش تیار امریکہ میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہوئی ہے ۔ یوں سازش امریکہ نے نہیں کی بلکہ اندرونی
Read 8 tweets
Feb 11
{سدا بہار مقوی باہ کیپسول}

کشتہ سونا اکسیری 7 آتشہ۔۔۔۔1گرام
کشتہ فولاد ۔۔۔۔۔۔2گرام
کشتہ شنگرف تیار کردہ ۔۔۔۔6گرام
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 تولہ
ازراقی مدبر۔۔۔ 1 تولہ
پیپل خورد ۔۔۔۔1تولہ
مصطگی رومی 1تولہ
جلوتری ۔۔۔۔۔1تولہ
عقرقرعا ۔۔۔۔۔2 تولہ
دارچینی ۔۔۔۔۔1تولہ
مغز جائفل ۔۔۔۔۔1تولہ
جڑ پان ۔۔۔۔۔۔۔2 تولہ
تخم جوز ماثل۔۔۔۔ 6گرام
اجوائن خراسانی ۔۔۔۔1تولہ
زعفران کشمیری۔۔۔۔۔10گرام

زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں
اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتوں کو شامل کر کے مزید 2 گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے
500 ملی گرام
کیپسول بھر لیں

ترکیب استعمال
کھانے کے بعد رات کو ایک کیپسول آدھا کلو خالص دودھ کے ساتھ استعمال کریں

فوائد
مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ ہے
اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے
Read 8 tweets
Feb 10
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
25 جولائی 2018 کو الیکشن کی تاریخ تھی اب اس الیکشن کی تاریخ سے پہلے ہونے والے کچھ واقعات پٹواریوں کی اپنی زبانی دہراتے ہیں

1۔ جولائی 2018 میں شہباز شریف کے ساتھ ڈیل فائینل ہوچکی تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف ہوگا اور کابینہ بھی فائینل ہوچکی تھی لیکن
معاملات پھر فائینل نہیں ہوپائے تو الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔۔

سہیل وڑائچ 2020

اس کالم کو لکھنے پر سہیل وڑائچ کو وہ کالم ڈیلیٹ کرنا پڑا۔اور معافی مانگنی پڑی۔

اس کے بعد ساری کہانی کھل کر سامنے آئی کی 25 جولائی 2018 کو بند ہونے والا آر ٹی ایس
دراصل تحریک انصاف کا مینڈینٹ چوری کرنے کے لیے کھیلا گیا کھیل تھا اور اس کھیل سے تحریک انصاف کو مرکز میں 132 سیٹوں سے کم کرکے 116 سیٹوں پر لایا گیا اور پنجاب میں تحریک انصاف کی 15 سیٹیں کم کردی گئی اور یوں مرکز اور پنجاب دونوں جگہوں سے سمپل میجورٹی سے محروم کردیا گیا۔

وجہ 2018
Read 8 tweets
Feb 9
#Bajwa
رجیم چینج صرف عمران خان کو ہٹانے کا نام نہیں تھا بلکہ یہ ایک مسلسل واقعات کا نام تھا جن میں چند ایک ظہور پذیر ہوچکے ہیں اور چند ایک تکمیل کے مراحل میں ہیں۔
آپ کو یاد ہو تو عمران خان کے آخری دنوں میں "ہندوستان ٹائمز" نے لکھا تھا کہ کشمیر ایشو پر عمران خان بہت ایگرسیو اسٹانس
رکھتے تھے لیکن انہیں ہر بار باجوہ نے سسٹین کرلیا"۔
اب باجوہ نے یہ سب کیوں کیا؟ اس کا جواب ہے کہ جنرل باجوہ کے ادارے نے آئندہ انتخابات میں بلاول کو وزیراعظم بنانے کا معاہدہ کرلیا ہے واشنگٹن کے ساتھ اور اس کے بعد پاکستان آئندہ چند برسوں میں کشمیر کا ایشو رفتہ رفتہ کھڈے لائن لگائے
گا، اسرائیل کو تسلیم کیا جائے گا اور پاکستان کے نظریاتی اساس کو بدلنے کی کوشش کی جائے گی۔

آج آزاد کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس پر اسلام آباد سیکٹریٹ میں جو مقدمہ درج کردیا گیا ہے وہ بھی اس گھناونے کھیل کی ایک کڑی ہے تا کہ آزاد کشمیر کے عوام کو بھی متنفر کیا جاسکیں جس کے بعد
Read 4 tweets
Feb 9
#PakistanArmy
ہم سیکیورٹی نہیں دے سکتے جوان دہشتگردی اور دشمن کے حملوں کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہیں۔
جی ایچ کیو کے ڈفرز کا بیان

جی ہمیں معلوم ہے کہ آپ کس قسم کی سیکیورٹی دے سکتے ہیں اس کی چند مثالیں درج ذیل ہیں
اکہتر میں بنگلہ دیش کو سیکیورٹی دینے کے لئیے گئے تھے ترانوے ہزار
پتلونیں اتار کر بھاگ آئے۔
اسی کی دہائی میں سیاچن کو سیکورٹی بہادر کمانڈو (جو تب بریگیڈیئر تھا) کی سربراہی میں گئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ انڈیا والے پہلے سے موجود ہیں اور نمبرون کو پتہ ہی نہیں چلا۔

ان کی سیکیورٹی میں ریمنڈ ڈیوس دو پاکستانیوں کو دن دیہاڑے مار کر چلا گیا
ان کی اسکیورٹی میں آمریکہ کئی کلومیٹر اندر گھس آیا اور چھبیس نوجوانوں کو مار کر چلا گیا۔

یہ سیکیورٹی دے رہے تھے کہ امریکہ ایبٹ آباد تک پہنچ گیا وہاں آپریشن کرکے چلا گیا۔

یہ پشاور کنٹونمنٹ ایریا کو چاروں اطراف سے سیکیورٹی دے رہے تھے اور اگلوں نے گھس کر ایک سو پچاس سے
Read 5 tweets
Feb 9
مہر بخاری کے پروگرام میں شاہ محمود قریشی نے نواز شریف کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا اعتراف کیا۔

زیادتی سے مراد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں ۔ وہ تو میاں سب کا شوق ہے ۔ دراصل باجوہ کی جانب سے عمران خان کو غیر آئینی طور پہ نکالے جانے پہ ن لیگ کے سٹانس پہ قریشی صاحب @SMQureshiPTI
معترض نظر آئے کہ ہم تو سمجھے تھے کہ نواز شریف پہ جو بیتی ( 1999 کا مارشل لاء) ، اس کے بعد وہ سدھر گئے ہیں تاہم وہ اس غیر آئینی موومنٹ کا حصہ بنے ۔ قریشی نے واشگاف انداز میں کہا کہ کسی کو بھی غیر آئینی طریقے سے ہٹانا جمہوریت کی خدمت نہیں ہے ۔ نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی
لیکن وہ نہیں سدھرے ۔

اس پہ جیو نیوز سمیت کئی لفافوں نے مہم شروع کر رکھی ہے کہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کر لیا ہے کہ میاں ساب کے ساتھ زیادتی ہوئی اور انھیں غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا۔ یوں پانامہ کیس سازش ثابت ہوا وغیرہ وغیرہ ۔ انی دیو پانامہ میں تو عدالت
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(