RH Riaz Profile picture
Feb 16 10 tweets 5 min read
#درندوں_کی_عدالتیں

سپریم کورٹ کےحکم پر بنی خصوصی عدالت نےجنرل
پرویزمشرف کو سزا سنائی تو لاہور ہائی کورٹ کےتین رکنی بینچ
نےعدالت ہی غیرآئینی قرار دیدی
فیصلہ دینیوالا ایک جج فوجی آشیرباد سےلاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بن گیا اور ایک جج سپریم کورٹ پہنچ گیا
#لعنتی_رکھیل_عدلیہ
👇1/10
اس سےبھی المناک بات
لاہور ہائی کورٹ کےتین رکنی بینچ کےفیصلے کےخلاف اپیل کی شنوائی کیلئے
آج تک نہ جسٹس گلزار نےکیس فکس کیا نہ #بنڈیال_بیغیرت
نے
اسلام آباد ہائی کورٹ کےایک جج نےالیکشن کمیشن کو بارہ گھنٹے میں بلدیاتی الیکشن کرانےکا حکم دیدیا
سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد
👇2/10
جب گرفتار ہوئےانکی شنوائی کیلئے عدالت کا جج ہی کئی ماہ تک تعینات نہیں کیاگیا
فواد حسن فواد کی اپیل جب سپریم کورٹ پہنچی تو چیف جسٹس سات ماہ تک اس اپیل پر #کڑک بیٹھ گیا اور کیس کی شنوائی نہ ہونےدی

مشرف نےجب مارشل لا لگایا تو سارے جج لائین بناکر حلف لینے
پہنچ گئےصرف جسٹس
👇3/10
سعید الزمان صدیقی نےانکار کیا اور میڈیا ٹرائل کا سامنا کیا
چیف جسٹس ارشاد مارشل لا لگنے پر اسقدر پرجوش تھے
فوجی آمر کو تین سال تک آئین میں ترمیم کا حق دیدیا
حمزہ شہباز کی وزارت اعلی
کےخلاف عدالتی فیصلے میں آئین دوبارہ لکھاگیا
اس فیصلے پر قانونی حلقوں میں تاحال افسوس کا
👇4/10
اظہار کیا جا رہاھے

نواز شریف کےخلاف #پاناما_فیصلہ
عدالتی تاریخ کا وہ سیاہ چہرہ ہےجس نےججوں
کےمکرو چہرے بھی بےنقاب کر دیئے
اس فیصلےکےنتیجے میں
#سی_پیک بند ہونےکیوجہ
سے چین ناراض
اور ملک نادہندہ ہوچکاھے
اسوقت کے #آرمی_چیف
نےالیکشن میں
دشمن قوتوں کو ووٹ کی طاقت سے شکست دی
👇5/10
کی ٹویٹ کی تھی کہتاھے
ہمارہ پاناما فیصلے سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ججوں کا نواز شریف کے ساتھ مسلہ تھا ۔
عمران کہتاھے پاناما فیصلہ جنرل باجوہ کے جے آئی ٹی میں بھیجے گئے دو فوجی افسران کی وجہ سے ہوا میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔
نواز شریف کو عدالتیں کہتیں تھیں
#ملک_دشمن_عدلیہ
👇6/10
جب تک عدالت میں پیش نہیں ہونگے اپیل کی شنوائی نہیں ہو گی

لیکن عمران نیازی کو چار ماہ کے بغیر ہڈی ٹوٹے پلستر کو تسلیم کیا جاتاھے
اور ویڈیو لنک پر پیش ہونےکی سہولت دیجاتی ہے
عدالتوں کے متعلق عوامی تاثر اس حد تک منفی ہو چکا ہے کسی بینچ میں ججوں کے نام دیکھ کر فیصلے کی
👇7/10
سو فیصد درست پیش گوئی کر دی جاتی ہے۔
دنیا کے ہر ترقی یافتہ مہذب ملک میں فوجی قیادت اپنے ملک کے آئین اور قانون کے ساتھ سختی کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں جبکہ پاکستان کے دو فوجی آمر جنرل ضیا اور جنرل مشرف بیانگ دہل میڈیا انٹرویو میں آئین کو کاغذ کا ٹکڑا کہہ چکے ہیں اور فوجی آمروں
👇8/10
کو یہ جرات صرف ضمیر فروش بیغیرت ججوں کیوجہ سےہوتی ہے
جو جرنیلوں کی چاپلوسی
پلاٹ وصولی ملک بربادی
اور مراعات میں حصہ بٹورتےہیں
منتخب وزراءاعظم کو مالکوں کے حکم پر آئین میں دئےگئےطریق کار سےہٹ کر فارغ کرتےہیں
آج اس ملک کا جو حال ہو چکاھے
اور جسطرح ادارے بےتوقیر ہو چکےہیں
👇9/10
مرکزی کردار
#ضمیر_فروش_ججوں
ائین شکن فوجی آمروں ،پالتو میڈیا اور سیاستدانوں کا ہے
ہمارے منہ میں خاک اس ملک کو اگر کچھ ہوا زمہ دار یہی ضمیر فروش اور خود غرض لوگ ہونگے ۔
اظہر سید
#لعنتی_بدکردار_عدلیہ
#بکائو_عدلیہ
End
فالو شیئر 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 18
#وه_کون_تھا

جس نے ساھیوال ٹول پلازہ پر پولیس کے ہاتھوں بے گناه فیملی قتل کروائی ؟
#وہ_کون_تھا جس نے اسلام آباد میں سی آئی اے کا اڈہ بنایا ؟
#وہ_کون_تھا جس سے ملنے اسرائیلی وزیر اعظم اسلام آباد آیا ؟
#وہ_کون_تھا جس کی حکومت میں اسرائیل کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا گیا ؟
👇1/6
#وہ_کون_تھا

جسکی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنےکا احتجاجی کیمپ لگایا گیا ؟
وہ کون تھا جس نےاسرائیلی پرچم اسلام آباد میں لہرانےوالےکےخلاف کارروائی کےبجائےاسرائیل بھیجا؟
وہ کون تھا جسکی حکومت
نےگستاخ رسول آسیہ ملعونہ کو رها کرکے فرانس بھیجا؟
وہ کون تھا جس نےسی پیک ہند کیا؟
👇2/6
#وہ_کون_تما جس نے سی پیک کے خفیہ منصوبوں کے راز امریکہ کو دیئے؟
#وہ_کون_تھا جس نےسٹیٹ بینک IMF کے ماتحت کیا ؟
#وہ_کون_تھا جو اسی ارب ڈالر کے عوض ایٹمی پروگرام بند کرنے کی ڈیل کرنے کی کوشش میں مصروف تھا ؟
#وہ_کون_تھا جس نے میرا جسم میری مرضی والی کنجریوں کے جلوس نکلوائے؟
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 18
کون کریگا
فوج تو نہیں ہونے دیگی

ایک اندازے کے مطابق اگر صرف ہندوستان کو وسطی ایشیا اور وسطی ایشیا کو ہندوستان تک رسائی بذریعہ پاکستان دے دی جائے تو ہم سالانہ 30 بلین ڈالرز صرف راہداری اور کرایوں کی مد میں کماسکتے ہیں.اسی طرح اگر گوادر کو پورا فنکشنل کیا جائے اور
👇1/4
چین اور مشرق وسطی کو لنک کیا جائے تو سالانہ200 ارب ڈالرز تک منافع کمایا جاسکتاھے
اگر مزید صرف مذہبی زائرین کیلیے ویزہ آن آرائیول کی سہولت فراہم کی جائے ویزہ فیس صرف 100 ڈالر رکھی جائے اور ساتھ میں یہ شرط بھی کہ ہر مسافر 2000 ڈالر ایکسچینج کروائے تو صرف 10 لاکھ زائرین
👇2/4
ہمیں دو تین بلین ڈالرز سالانہ منافع کماکے دے سکتے ہیں
انڈیا کو اگر راہداری میں تھوڑی سہولت اس شرط پر مہیا کردی جائےکہ وہاں کےبجاج اور ہیرو ہونڈا موٹرسائیکل, مہندرا موٹرز اور چند ایک IT گروپس پاکستان میں اپنےپلانٹس لگائےتو مزید 50 سے 70 بلین ڈالرز تک منافع لےجایا جاسکتاھے
👇3/4
Read 4 tweets
Feb 17
ریٹائرڈ ہونے والے فوجی افسران کو کیا کچھ ملتا ہے؟
پارٹ1👇
ریٹائر ہونے والے فوجی افسران کو کیا کچھ ملتا ھے
پارٹ2👇
ریٹائرڈ ہونے والے فوجی افسران کو کیا کچھ ملتا ہے؟
پارٹ3👇
Read 5 tweets
Feb 17
#پاکستان_کی_آواز_بنو

مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھے کہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنے کیلئے پارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیا جائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ سے
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
👇1/6
ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے سے قاصر ھے
اسلئے قیادت سے درخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنے کیلئےمنظم کیا جائےاور پارٹی کو ادارے کی طرح منظم اور چلایا جائے
1۔ منتظم اور #ایکٹو_سیکریٹری_جنرل
نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی کی تنظیم سازی اور نگرانی سیاست نہیں
👇2/6
2۔ صوبائی سطح پر منتظم اور فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے
#ریفرنس_نہیں_کارکردگی
کو رہنما اصول بنایاجائے

3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت سے ڈویزن اور ضلعی عہدیدار نامزد کئےجائیں
4۔ انکی مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کیسطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 17
#فتنہ_عمران_نیازی_کے_کارہائے_نمایاں
1. جب افغانستان سے نکلنےکیلئے اسلام آباد مانگا گیا تو دیدیا گیا
2۔ جب امریکہ نے سی پیک کو رول بیک کرنےکا کہا تو کر دیاگیا
3. جب امریکہ نے سی پیک کی خفیہ دستاویزات IMFکو دکھانےکا بولا تو IMF کےحوالےکر دی گئیں
1/4👇
4. جب امریکہ نےمعیشت IMF کے حوالے کرنے کا کہا تو معیشت IMF کےحوالے کر دیگئی۔
5. جب امریکہ نےاسٹیٹ بینکIMF کے حوالے کرنےکا کہا اور تو ائین میں ترمیم کرکےکر دیاگیا
6. وزارت خزانہ FBR سٹیٹ بینک مکمل طور پر IMF کےحوالے کر دیےگئے
7. جب امریکہ نے شکورے #قادیانی کو مانگا
👇2/5
تو راتو رات اسکو امریکہ پہنچا دیاگیا

8. جب عیسائی آقاؤں نے ⁧#آسیہ⁩ بی بی کو مانگا تو تو دن رات ایک کرکے آسیہ کو آقاؤں کےحضور پیش کر دیاگیا
9. جب امریکہ بہادر نےحکم دیا تو کشمیر مودی کی جھولی میں ڈال دیاگیا
10. جب امریکہ بہادر نےکہا تو ⁧
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 16
پاکستان کی اصل بیماری

#اقتصادی_مسائل

تیزی سے بڑھتےقرضے کیوجہ سے پاکستان ایک خوفناک بھنور میں پھنس چکاھے
اس قرض کو اتارنےکا واحد حل یہی ہےکہ اپنی کمائی کو اپنے خرچے سےزیادہ کیا جائے
اگر صرف جذبات اور نعرے لگانے سے مسائل کا حل نکل سکتا تو کئی دہائیاں پہلے ہی نکال لیا جاتا
👇1/10
شدید محنت اور عمل کیضرورت ہے
پچھلی کئی دہائیوں میں صرف ایک دفعہ امید کی کرن 2016/2017 میں نظر آئی تھی
جب ایسا محسوس ہوا تھا کہ CPEC اس پہ قائم کئےجانے والے اکنامک زونز میں لگائی جانےوالی چینی فیکٹریاں اور
انکی برآمدات سےکچھ سالوں میں ہمارا ملک بہت مستحکم پوزیشن میں ہوتا
👇2/10
لیکن #باجوہ_ڈاکٹرائن نے اس موقعے کو بھی ضائع کروا دیا. اب ہمارے پاس اور کوئی آپشن نہیں ہے سوائے اس کے کہ ہم ہر صورت اپنی برآمدات بڑھائیں
ڈالر حاصل کریں اور قرضےاتاریں اس کیلئے ہمیں جنگی بنیادوں پہ کام کرنا ہوگا

1۔ سی پیک کو انتہائی برق رفتاری سےمکمل کرکے چین سےٹرکوں کی
👇3/10
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(