Afaq somroo Profile picture
Feb 16 8 tweets 4 min read
ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے۔مولوی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہو گزارہ بہت مشکل تھا ۔اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک ٹکڑا مولوی صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن
#HolocaustBudget 👇 Image
آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔
مولوی صاحب نے گندم کاشت کرلی اور جب فصل ہری بھری ہوگئی تو بڑی خوشی ہوتی تھی دیکھ کر اسلئے دن کا اکثر وقت وہ کھیت میں ہی بیٹھے رہتےاور فصل دیکھ دیکھ کر خوش ہوتے۔ لیکن اچانک ایک ناگہانی مصیبت👇
#HolocaustBudget
نے ان کو آن گھیرا …گاؤں کے ایک آوارہ گدھے نے کھیت کی راہ دیکھ لی گدھا روزانہ کھیت میں چرنے لگا۔
مولوی صاحب نے پہلے تو چھوٹے موٹے صدقے دیئے لیکن گدھا منع نہیں ہوا۔پھر اس نے مختلف سورتیں پڑھ پڑھ کر پھونکنا شروع کردیا لیکن گدھا پھر بھی👇
#HolocaustBudget
ٹس سے مس نہیں ہوا۔ایک دن پریشان حال بیٹھے گدھے کو فصل اجاڑتے دیکھ رہے تھے کہ ادھر سے ایک کسان کا گزر ہوا گدھے کو چرتا دیکھ کر کسان نے پوچھا ..
مولوی صاحب ! آپ عجیب آدمی ہیں گدھا فصل تباہ کر رہا ہے اور آپ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں؟👇
#HolocaustBudget
مولوی صاحب نے عرض کیا کہ جناب ہاتھ پر ہاتھ دھرے کہاں بیٹھا ہوں؟
ابھی تک ایک مرغی اور بکری کے بچے کا صدقہ دے چکا ہوں اور کل سے آدھا قرآن شریف بھی پڑھ کر پھونک چکا ہوں لیکن گدھا ہٹتا نہیں ہے مجھے تو یہ بھی گدھا کافر لگتا ہے، جس پر کوئی شے اثر نہیں کرتی👇
#HolocaustBudget
۔
کسان کے ہاتھ میں ایک ڈنڈا تھا وہ سیدھا گدھے کے پاس گیا اور گدھے کو دوچار ڈنڈے کس کر مارے تو گدھا کسی ہرن کی طرح چوکڑیاں بھرتا ہوا بھاگ کھڑا ہوا۔
کسان نے کھیت سے باہر آکر ڈنڈا مولوی صاحب کے حوالے کرتے ہوئے کہا
قبلہ مولوی صاحب قرآن👇
#HolocaustBudget
گدھوں کو بھگانے کیلئے نازل نہیں کیا گیا ۔ گدھوں کو بھگانے کیلئے اللہ تعالی نے یہ ڈنڈا بھیجا ہے۔

ہم پاکستانی بھی عجیب ہجوم ہیں۔ہمارے گدھے حکمران کروڑوں نہیں بلکہ اربوں لوٹے چلے جاتے ہیں اور ہم صرف دعاؤں اور صدقات و خیرات کے بل بوتے👇#HolocaustBudget
پہ ان گدھوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔

جب تک یہ ہجوم، ایک قوم بن کر ان لٹیروں سے نجات کیلئے ڈنڈا استعمال نہیں کرے گی

یہ گدھے ملک و قوم کے تمام وسائل یونہی لوٹتے رہینگے۔
#HolocaustBudget

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Afaq somroo

Afaq somroo Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AfaqSomroo

Feb 17
بیچارے لڑکی والے

ہمارے یہاں لڑکی والوں کی طرف سے اکثر یہ دکھڑے سنائے جاتے ہیں کہ
۔ وہ بہت مجبور ہیں۔ بے بس ہیں۔
۔لڑکیوں کے اچھے رشتے نہیں ملتے۔
۔لوگ آ کے بہت ڈیمانڈز کرتے ہیں۔
۔لڑکیوں میں عیب نکالتے ہیں۔

۔رشتہ طے ہو جائے تو ائے دن رشتے داروں سمیت آ دھمکتے ہیں👇
#قومی_زبان
۔
۔خرچہ کرواتے ہیں۔
۔شادی میں لڑکی کا باپ قرض میں جکڑ جاتا ہے۔
۔رسم و رواج، لینا دینا، بارات کا کھانا، پہناونیاں، شادی سے اگلے دن کا ناشتہ، بارات کے ساتھ کھانا ، چوتھی کی رسم، مکلاوے، بچوں کی پیدائش پہ خرچے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔

ان رونے دھونے کے بجائے کیوں نا ہم اس👇
کا حل تلاش کریں۔

1۔سب سے پہلے میں لڑکی والوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ حقیقت پسندی سے اپنی مالی حیثیت اور استطاعت کو مد نظر رکھتے ہوئے لڑکیوں کے رشتے تلاش کریں۔

2۔اپنی استطاعت کو خود تسلیم کریں۔ اور اس پہ شرمندہ ہونا یا معذرت خواہانہ رویہ چھوڑیں۔👇
Read 14 tweets
Feb 16
آج کی چار خبریں۔
پہلی خبر۔ آئی ایم ایف نے قرضے کے مزاکرات روک کر شرائط پر عمل درآمد کا کہا ہے کہ پہلے شرطیں پوری کرو پھر قرضے کی منظوری ہوگی اور پھر فوری طور پر منی بجٹ میں 180 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگا کر ہر چیز مہنگی کردی گئی ہے۔ #HolocaustBudget 👇
دوسری خبر۔ عالمی مالیاتی ادارے فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے کم کرکے ٹرپل سی منفی کردی ہے۔ یہ آخری حد ہے اس سے اگلا قدم ڈیفالٹ ہوتا ہے۔

تیسری خبر۔ انٹرنیشل اٹامک انرجی ایجنسی IAEA کی ٹیم ایٹم بم کی جانچ #HolocaustBudget 👇
پڑتال کےلئے پاکستان کے دورے پر آ چکی ہے کل وزیراعظم سمیت مختلف اداروں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں مختلف اقدامات کے علاوہ ایٹم بم کی تعداد 165 سے کم کرکے 25 تک لانے کی تجویز زیر غور ہے۔

چوتھی خبر۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو FBR #HolocaustBudget 👇
Read 6 tweets
Feb 16
منی بجٹ کے بعد کون کونسی اشیا مہنگی ہوں گی؟

وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے منی بجٹ کے بعد 350 سے زائد اشیا مہنگی ہو گئی ہیں۔

جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے بعد ڈبے میں بند تمام اشیاء پر بھی سیلز ٹیکس 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کر دیا گیا ہے جس کے تحت👇#HolocaustBudget
خوردنی تیل، بسکٹ، جام، جیلی اور نوڈلز سب مہنگے ہوگئے ۔

بچوں کے کھلونے، چاکلیٹ، ٹافیاں، خواتین کے لیے میک اَپ کا سامان، شیمپو، کریم، لوشن، صابن اور ٹوتھ پیسٹ پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح ہیئرکلر، ہیئر ریموور کریم،👇#HolocaustBudget
ہیئرجیل، شیونگ فوم، شیونگ جیل، شیونگ کریم اور شیونگ بلیڈز پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ، گیجٹس، موبائل، اسمارٹ فونز اور آئی پوڈز پر بھی سیلز ٹیکس 18 فیصد کر دیا گیا ہے جبکہ سیکڑوں الیکٹرانکس👇#HolocaustBudget
Read 4 tweets
Feb 16
*شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی(تقریباً 800 کھرب روپے) دولت اثاثوں جائیدادوں کی تفصیل۔*

مختلف اداروں نے دن رات ایک کرکے بالاخر پتہ چلا لیا کہ شریف فیملی کے ہر فرد کے نام پر دنیا کے کس کس ملک میں کتنی مالیت👇#HolocaustBudget
کی کس قسم کی جائیداد ہے ، تفصیلات آپ بھی ملاحظہ کریں ۔

✔️لندن پارک لین کے 4 فلیٹس جن کی ملکیت سے 25 سال تک انکار کرتے رہے اور آج اقرار کر رہے ہیں۔
✔️ان کے علاوہ لندن میں الفورڈ میں واقع 33 اور 25 منزلہ پوائنیر پوائنٹ کے👇#HolocaustBudget
نام سے دو ٹاورز جنکی مالیت کئی سو ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔

✔️ہائیڈ پارک لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹس میں سے دو فلیٹ جنکی مجموعی مالیت 150 ملین پاؤنڈ کے قریب ہے۔
✔️لندن کے مشرقی علاقے میں 340 مختلف پراپرٹیز بشمول👇#HolocaustBudget
Read 20 tweets
Feb 15
ٴایک امیر آدمی نے اپنے گھر میں پارٹی دی بدقسمتی سے ان کی مخصوس بتیسی کوئی بھی دینٹیسٹ صحیح طور پر فٹ نہیں کر سکا تھا زیادہ باتیں کرتے وقت وہ منہ سے باہر آجاتی تھی۔
انہوں نے سوچا کے پارٹی میں خفت نا اٹھانی پڑے تو انہوں نے ملازم کو ہدایت دے رکھی تھی کے👇
#قومی_زبان
تم میرے منہ پر نظر رکھنا اور جونہی بتیسی کا اوپر والا حصہ ڈھیلا ہوتا ہوا نظر ائے تو مجھ سے کہنا کہ سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں میں خبردار ہوجاؤں گا اور منہ بند کرکے پہلے بتیسی کو صحیح کروں گا۔

پاڑتی کے دوران جب وہ باتوں میں مصروف تھے👇#قومی_زبان
تو نوکر نے انہیں دو مرتبہ خبردار کیا سلطان صاھب گیٹ پر آچکے ہیں
لیکن انہوں نے سنا نہیں کچھ دیا کے بعد انہیں خیال آیا تو انہوں نے نوکر سے پوچھا کے تم مجھ سے کچھ کہے رہے تھے

جی ہاں میں کہہ رہا تھا کے سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں👇#قومی_زبان
Read 4 tweets
Feb 15
"تلخ حقیقت"

ایک آدمی سے کسی نے پوچھا کہ آج کل اتنی غربت کیوں ھے.....؟

جواب:
میرے خیال میں آج اتنی غربت نہیں جتنا شور ھے...

آج کل ہم جس کو غربت کہتے ہیں، وہ دراصل خواہشات کے پورا نہ ہونے کا نام ہے....

ہم نے تو غربت کے وہ دن بھی دیکھے ہیں کہ
#قومی_زبان
جب اسکول میں تختی پر گاچی لگانے کے پیسے نہیں ہوتے تھے تو سہاگہ لگایا کرتے تھے....

سلیٹ پر لکھنے کے لئے سلیٹی کے پیسے نہیں ہوتے تھے چونے کے پیس استعمال کرتے تھے....

اسکول کے کپڑے جو لیتے تھے وہ صرف عید پر لیتے تھے....

اگر کسی شادی بیاہ کے لیے کپڑے لیتے👇#قومی_زبان
تھے تو اسکول والے رنگ کے ہی لیتے تھے تاكہ يونيفارم الگ سے نہ بنانا پڑے....

کپڑے اگر پھٹ جاتے تو سلائی کر کے بار بار پہنتے تھے....

جوتا بھی اگر پھٹ جاتا بار بار سلائی کرواتے تھے..#قومی_زبان

اور جوتا سروس یا باٹا کا نہیں مقامی کمپنی موچی یا پلاسٹک کا ہوتا تھا....👇
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(