ہمارے یہاں لڑکی والوں کی طرف سے اکثر یہ دکھڑے سنائے جاتے ہیں کہ
۔ وہ بہت مجبور ہیں۔ بے بس ہیں۔
۔لڑکیوں کے اچھے رشتے نہیں ملتے۔
۔لوگ آ کے بہت ڈیمانڈز کرتے ہیں۔
۔لڑکیوں میں عیب نکالتے ہیں۔
۔رشتہ طے ہو جائے تو ائے دن رشتے داروں سمیت آ دھمکتے ہیں👇 #قومی_زبان
۔
۔خرچہ کرواتے ہیں۔
۔شادی میں لڑکی کا باپ قرض میں جکڑ جاتا ہے۔
۔رسم و رواج، لینا دینا، بارات کا کھانا، پہناونیاں، شادی سے اگلے دن کا ناشتہ، بارات کے ساتھ کھانا ، چوتھی کی رسم، مکلاوے، بچوں کی پیدائش پہ خرچے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
ان رونے دھونے کے بجائے کیوں نا ہم اس👇
کا حل تلاش کریں۔
1۔سب سے پہلے میں لڑکی والوں کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ حقیقت پسندی سے اپنی مالی حیثیت اور استطاعت کو مد نظر رکھتے ہوئے لڑکیوں کے رشتے تلاش کریں۔
2۔اپنی استطاعت کو خود تسلیم کریں۔ اور اس پہ شرمندہ ہونا یا معذرت خواہانہ رویہ چھوڑیں۔👇
3.اپنی حیثیت سے بڑھ کے دکھلاوے کے لیے کبھی بچوں کی شادی نا کریں۔ رشتے جیک پاٹ مت بنائیں۔
4.اپنی حیثیت سے بڑھ کے رشتے بھی تلاش مت کریں اپنے جیسے لوگوں میں رشتے کریں۔ 5. لڑکے کی باپ کا مال و دولت، جائیداد، سٹیٹس دیکھنے کے بجائے لڑکے کی شخصیت و کردار پہ فوکس👇
کریں۔
۔لڑکا خود کتنا اسٹیبلش ہے یا مستقبل میں اسٹیبلش ہونے کے چانسزز ہیں۔
۔لڑکے میں احساس زمہ داری کتنا ہے۔
۔کیا لڑکا اب تک صرف باپ کے پیسے پہ چل رہا ہے یا خود بھی اپنے لیے محنت کر رہا ھے۔
۔لڑکے کا کردار کیسا ہے، اخلاق کیسا ہے، ایمان کیسا ہے۔ دیندرای کتنی ہے وغیرہ۔👇
6.ہمارے یہاں رشتے کرتے ہوئے لڑکی والے لڑکے کی کمائی دیکھتے ہیں اور بس۔اور پھر اسکے باپ کا گھر، سٹیٹس اور پھر یہ کہ اس لڑکے کے اگے پیچھے کوئی نا ہو ، کوئی بہن بھائی گھر کی زمہ داری نا ہو۔
7. یہ سب بھی سرسری طور پہ دیکھ کے سیدھا کسی سو کالڈ پیر کے پاس جا کے👇
سو کالڈ استخارہ کرواتے ہیں اور ہاں کر دیتے ہیں۔ پھر جت جاتے ہیں اپنی عزت بنانے میں۔
8. رشتے کرنے کے بعد سسرالیوں سے چڑنے کی وجہ سمجھ نہیں آتی کہ وہ آئے دن کیوں آتے ہیں مہمان اللہ کی رحمت ہیں مہمانوں جو برا بھلا کہنے کے بجائے اعتدال سے ان کی خاطر کریں چائے👇
بسکٹ نمکو سامنے رکھیں خندہ پیشنای سے ملیں نا کے میزیں بھر دیں یاد رکھیں یہ بوجھ آپ نے خود پہ خود ہی لادا ہے۔ نا ہی اس بنیاد پہ لڑکیوں کی عزت بنتی ہے۔ 9. سرد مہری اور روکھے انداز بھی نا اپنائیں نا مہمانوں کو زحمت سمجھیں
10. اس کے بعد جو اس بنیاد پہ رشتہ👇
ختم کرئے یا طعنے دے اس پہ شکر ادا کریں کہ ایسے چھوٹے لوگوں سے جان چھٹی۔ 11. رشتہ طے ہونے کی اناونسمنٹ نا کریں رشتہ طے کر کے ایک دوسرے کو جانیں پرکھیں۔ آئی جائیں میل ملاپ رکھیں۔ سمجھ آئے تو آگے چلیں نہیں تو پیچھے ہٹ جائیں۔ یہ ڈر بھی ختم کہ لوگ کیا کہیں گے رشتہ ٹوٹ گیا👇
۔
12.رشتے کی اناونسمنٹ تب کریں جب مکمل اطمینان ہو جائے اور شادی کی تاریخ دے دی جائے۔
13. لڑکے والوں سے اپنی مالی حیثیت اور استطاعت چھپائیں نہیں اس پہ واضح بات کریں مگر شرمندگی اور بیچارگی سے نہیں۔ خود کو عزت دے کے اعتماد سے۔
14. آپ کی مالی حیثیت شاندار ہے تب👇
بھی پیداواری اور غیر پیداواری خرچوں میں فرق کریں۔
شادیوں میں لاکھوں کے کھانے، سینکڑوں لوگ، چھ چھ فنکشن، لاکھوں کے جوڑے، ہزاروں کے میک اپ اور فوٹو گرافی،اعلی پہناونیوں اور ناشتے، مکلاوں پہ پیسے برباد کرنے کے بجائے اپنی بیٹی کو چند کار آمد چیزیں دے دیں جو اس کی زندگی میں👇
کام آئیں۔بہت پیسہ ہے تو گاڑی دے دیں، عمرے کا ٹکٹ دے دیں یا شادی کے بعد حج کروا دیں۔ کوئی پلاٹ، کوئی مکان دے دیں۔
یہ بھی ضروری نہیں کہ شادی کے موقعے پہ سب کچھ سٹیج پہ چڑھ کے دیا لوگوں کے سامنے نمود و نمائش کو دیا جائے۔ اپنی سہولت کے حساب سے وقتا فوقتاً بھی دیا جا سکتا ہے👇
۔
15. دراصل ہم نے خود اپنی جان عذاب میں ڈالی ہوتی ہے اور رونے ہم ساری دنیا کو مظلوم بن بن کے سناتے ہیں کہ جی کیا کریں ہم تو لڑکی والے ہیں ہماری تو مجبوری ہے ہم تو بے بس ہیں۔
اپنے آپ کو اس آزمائش میں نا جھونکیں جس میں خدا نے آپ کو مبتلا نہیں کیا۔👇
اجر بھی صرف خدا کی طرف سے آئی آزمائش پہ ملتا ہے لوگوں کی طرف سے آزمائش کا مقابلہ کریں اور خود کو آزمائش میں مبتلا نا کریں۔
آج کی چار خبریں۔
پہلی خبر۔ آئی ایم ایف نے قرضے کے مزاکرات روک کر شرائط پر عمل درآمد کا کہا ہے کہ پہلے شرطیں پوری کرو پھر قرضے کی منظوری ہوگی اور پھر فوری طور پر منی بجٹ میں 180 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگا کر ہر چیز مہنگی کردی گئی ہے۔ #HolocaustBudget 👇
دوسری خبر۔ عالمی مالیاتی ادارے فچ نے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے کم کرکے ٹرپل سی منفی کردی ہے۔ یہ آخری حد ہے اس سے اگلا قدم ڈیفالٹ ہوتا ہے۔
تیسری خبر۔ انٹرنیشل اٹامک انرجی ایجنسی IAEA کی ٹیم ایٹم بم کی جانچ #HolocaustBudget 👇
پڑتال کےلئے پاکستان کے دورے پر آ چکی ہے کل وزیراعظم سمیت مختلف اداروں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں مختلف اقدامات کے علاوہ ایٹم بم کی تعداد 165 سے کم کرکے 25 تک لانے کی تجویز زیر غور ہے۔
ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے۔مولوی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہو گزارہ بہت مشکل تھا ۔اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک ٹکڑا مولوی صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن #HolocaustBudget 👇
آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔
مولوی صاحب نے گندم کاشت کرلی اور جب فصل ہری بھری ہوگئی تو بڑی خوشی ہوتی تھی دیکھ کر اسلئے دن کا اکثر وقت وہ کھیت میں ہی بیٹھے رہتےاور فصل دیکھ دیکھ کر خوش ہوتے۔ لیکن اچانک ایک ناگہانی مصیبت👇 #HolocaustBudget
نے ان کو آن گھیرا …گاؤں کے ایک آوارہ گدھے نے کھیت کی راہ دیکھ لی گدھا روزانہ کھیت میں چرنے لگا۔
مولوی صاحب نے پہلے تو چھوٹے موٹے صدقے دیئے لیکن گدھا منع نہیں ہوا۔پھر اس نے مختلف سورتیں پڑھ پڑھ کر پھونکنا شروع کردیا لیکن گدھا پھر بھی👇 #HolocaustBudget
*شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی(تقریباً 800 کھرب روپے) دولت اثاثوں جائیدادوں کی تفصیل۔*
مختلف اداروں نے دن رات ایک کرکے بالاخر پتہ چلا لیا کہ شریف فیملی کے ہر فرد کے نام پر دنیا کے کس کس ملک میں کتنی مالیت👇#HolocaustBudget
کی کس قسم کی جائیداد ہے ، تفصیلات آپ بھی ملاحظہ کریں ۔
✔️لندن پارک لین کے 4 فلیٹس جن کی ملکیت سے 25 سال تک انکار کرتے رہے اور آج اقرار کر رہے ہیں۔
✔️ان کے علاوہ لندن میں الفورڈ میں واقع 33 اور 25 منزلہ پوائنیر پوائنٹ کے👇#HolocaustBudget
نام سے دو ٹاورز جنکی مالیت کئی سو ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔
✔️ہائیڈ پارک لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹس میں سے دو فلیٹ جنکی مجموعی مالیت 150 ملین پاؤنڈ کے قریب ہے۔
✔️لندن کے مشرقی علاقے میں 340 مختلف پراپرٹیز بشمول👇#HolocaustBudget
ٴایک امیر آدمی نے اپنے گھر میں پارٹی دی بدقسمتی سے ان کی مخصوس بتیسی کوئی بھی دینٹیسٹ صحیح طور پر فٹ نہیں کر سکا تھا زیادہ باتیں کرتے وقت وہ منہ سے باہر آجاتی تھی۔
انہوں نے سوچا کے پارٹی میں خفت نا اٹھانی پڑے تو انہوں نے ملازم کو ہدایت دے رکھی تھی کے👇 #قومی_زبان
تم میرے منہ پر نظر رکھنا اور جونہی بتیسی کا اوپر والا حصہ ڈھیلا ہوتا ہوا نظر ائے تو مجھ سے کہنا کہ سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں میں خبردار ہوجاؤں گا اور منہ بند کرکے پہلے بتیسی کو صحیح کروں گا۔
پاڑتی کے دوران جب وہ باتوں میں مصروف تھے👇#قومی_زبان
تو نوکر نے انہیں دو مرتبہ خبردار کیا سلطان صاھب گیٹ پر آچکے ہیں
لیکن انہوں نے سنا نہیں کچھ دیا کے بعد انہیں خیال آیا تو انہوں نے نوکر سے پوچھا کے تم مجھ سے کچھ کہے رہے تھے
جی ہاں میں کہہ رہا تھا کے سلطان صاحب گیٹ پر آچکے ہیں👇#قومی_زبان