RH Riaz Profile picture
Feb 27 11 tweets 5 min read
#ماضی_کے_دریچے

خفیہ کرداروں کا کھیل

لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج ISI کے سربراہ تھے
امریکہ کو اعتراض تھاکہ یہ دہشت گردی کی جنگ میں ڈبل گیم کھیل رہےہیں
امریکہ،جنرل کیانی اور آصف علی زرداری کی باہمی رضامندی سے29 ستمبر 2008کو لیفٹیننٹ جنرل آحمد شجاع پاشاISI کےسربراہ بنا دیئےگئے
👇1/12
وہ اس سےپہلے قبائلی علاقوں میں آلقاعدہ اور طالبان کےخلاف منصوبہ بندی کےانچارج تھے
اس لحاظ سے امریکیوں کیلئے
قابلِ قبول تھے
اسکے علاؤہ وہ کیانی کے قابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے تھےکیونکہ اس سے پہلے والے مشرف کے نامزد کردہ تھے
18 مارچ 2010 کو جنرل پاشا کی ریٹائرمنٹ تھی
👇2/12
لیکن قومی مفاد، ملکی ؤ بین الاقوامی #اسٹبلشمنٹ کی منشاء جنرل کیانی اورصدر زرداری کی رضا مندی سےانہیں ایکسٹینشن دیدی گئی،پاشا جی ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور میمو گیٹ اسیکنڈل کےروح رواں تھے

یہ وہ دور تھا جب اعلیٰ حضرت نے مستقبل کی نقشہ بندی کیلئے #تبدیلی_کے_گھوڑوں کی افزائشِ
👇3/12
میں بنیادی کردار ادا کیا
صدر زرداری خوش تھےکہ کھیل کا میدان پنجاب اور نقصان دہندہ ن لیگ تھی
#پاشا نےمشرف دور کےجفاکش گھوڑے ایک ایک کرکے #کپتان کے قافلےمیں جمع کرنا شروع کئے
جسکا نقصان ق لیگ کو اٹھانا پڑا یہاں تک کہ چوھدری برادران جنرل کیانی سے خود شکایت لگانے پہنچے
👇4/12
30 اکتوبر 2011 کو #پاشا کے ایک اشارے پر کپتان کیلئے
مینار پاکستان کا تاریخی پنڈال سجایا گیا
میڈیا پر اسکی خوب تشہیر ہوئی یہ وہ دن تھا جب ایک نئےکپتان اور تحریک انصاف نےجنم لیا

19دسمبر2011 کو مشرف دور کے کامیاب کھلاڑی
جہانگیر ترین نےPTI میں شمولیت اختیار کی،
👇5/12
20 دسمبر 2011 کو زیرو میٹر بلٹ پروف لینڈ کروزر بھی متحدہ عرب امارات سے پہنچ گئی
یہ گاڑی جہانگیر ترین نے آپنے بیٹے علی ترین کےنام پرخریدی
21 دسمبر2011 کو یہ گاڑی کپتان کےغریب خانےبنی گالا میں پہنچا دیگئی، تحریک انصاف کےسابق رہنما جسٹس وجیہہ الدین کےبقولِ ترین پہلے 30 لاکھ
👇6/12
اور پھر 50 لاکھ روپےماہانہ جیب خرچ بنی گالا پہنچایا کرتا تھا

یاد رہےجہانگیر ترین کا کاروبار مشرف دور میں پروان چڑھا اور جب اسی دور میں چینی اسیکنڈل کےخلاف نیب نےانکوائری کی تو موصوف کا نام سر فہرست آیا

جوں جوں2013 کے انتخابات قریب آنے لگے توں توں مہربانوں نے پیادوں اور
👇7/12
گھڑ سواروں کی ترتیب منظم کرنا شروع کر دی
دسمبر2012 میں کینیڈا سےایک تازہ دم گھوڑےکو لاکر اسلام آباد کےانقلابی خیمےمیں باندھاگیا
مقصد آنیوالےانتخابات میں
نوازشریف کا راستہ روکناتھا

جب تمام تر سازشوں کےباوجود انتخابات منعقد ہوگئےاور ن لیگ برسر اقتدار آئی تو اسی روز فیصلہ
👇8/12
ہؤا کہ گنجوں کو دسمبر 2013 سے پہلےپہلےگھر روانہ کر دیا جائے
عین موقع پر تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نےرنگ میں بھنگ ڈالا اور سارا منصوبہ پارلیمنٹ کےدروازے پر ایک پریس کانفرنس کےدوران بینقاب کردیا۔
اس پریس کانفرنس کےبعد جاوید ہاشمی کو سب سےپہلی کال #پاشا کی موصول ہوئی
👇9/11
جس میں برسوں کی محنت ضائع کرنے پر انہیں سبق سکھانے
کی دھمکی دیگئی

اسکے بعد کیا کچھ ہؤا
آپ سب کے سامنےھے

اس رام کہانی سنانے کا مقصد یہ ہےکہ یہ سب کچھ نہ اکیلےکپتان کا کارنامہ ہے اور نہ ہی قدرت کی کوئی ناگہانی آفت ہے
یہ پورے ایک عشرے کی
#جرنیلی محنت
اور #امریکی_آشیرباد
👇10/11
تب جاکر دشمن کو ووٹ کی مدد سےشکست ہوئی اور
#تبدیلی کا سال آیا
جسکی خوشی میں"تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ"کا ٹویٹ داغاگیا
تب کہیں ملک کی #اچھلتی_ابھرتی_معیشت
کو لگام دیجاسکی
لہذاءانہیں بھی یاد کرلینا👇
باجوہ فیض حمید ثاقب ناسور
چمن میں جب انتشار آئے
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Feb 27
پاکستان اور چین کے مابین CPEC معاہدہ خفیہ تھا
اور اسکے مطابق دونوں ملک اس بات کے پابند تھے کہ معاہدے کی تفصیلات کسی تیسرے فریق پر عیاں نہیں کی جائیں گی- اسے انگریزی میں "Non disclosure clause" کہتے ہیں- پی ٹی آئی حکومت نے اس شق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے
#عمران_ملک_دشمن_فتنہ
1/6
معاہدے کی تمام تر تفصیلاتIMF کےحوالےکر دیں-جب یہ خلاف ورزی حزب اختلاف اور میڈیا تک پہنچی اور شور مچا تو حکومت
نے18 جولائی 2019 کو سینیٹ کی خصوصی کمیٹی براے CPEC کو ایک تحریری بیان میں یہ واضح کیا کہ وزارت پلاننگ و منصوبہ بندی اور وزارت خزانہ کیطرف
سےCPEC سےمتعلق کوئی بھی
👇2/6
تفصیلاتIMF کیساتھ شیئر نہیں کیں- اس تحریر میں وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار کیطرف سےیہ بھی لکھاگیا کہ یہ بیان مکمل ذمہ داری کیساتھ لکھا جا رہاھے
سینیٹ کی کمیٹی نےیہی بات میڈیا کو بتا دی

لیکن جھوٹ کا بھانڈہ تب پھوٹا جب پاکستان میںIMF کی نمائندہ مس ٹریسا ڈیبن سانچیز نے5 اگست
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 26
یوتھیوں کی بلک (bulk) میں پیدائش بارہ سال پہلے ہوئی تھی مگر انکی آنکھیں ابھی کھلی ہیں انہیں ابھی پتا چلاھےکہ مہنگائی کوئی بری شے ہوتی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت بھی کوئی غلط چیز ھے
اپوزیشن پر مقدمات سیاسی انتقام ہوتے ہیں اور عدالتوں میں پیشیاں ظلم۔

آج سےایک برس پہلے تک
👇1/7
مہنگائی نہ صرف برطانیہ امریکا سمیت ہر جگہ تھی بلکہ پاکستان سے زیادہ تھی۔ ان کے دانشور بتاتے تھے کہ یہ ترقی کی واحد علامت ہے ( کیونکہ لنگر خانوں کے علاوہ کوئی دوسرا میگا پراجیکٹ ہی نہیں تھا اور بعد میں پتا چلا کہ موصوف نے اس میگا پراجیکٹ سے پانچ گنا
#یوتھیاپا_ایک_مہلک_بیماری
👇2/7
زیادہ رقم ہیلی کاپٹر سے دفتر آنے جانے پر خرچ کر دی۔ ایک دوسرا میگا پراجیکٹ بابے رحمتے کا ڈیم تھا جو یوتھیوں کو ڈیم فول بنانے کا پراجیکٹ نکلا)۔ آج یوتھیوں کو مہنگائی محسوس ہونے لگی ہے تو انہیں مبارکباد، ہاں، رہکارڈ قرضے لینے پر بھی مبارکباد۔
#یوتھیاپا_ایک_جنسی_بیماری
👇3/7
Read 7 tweets
Feb 26
#برطانوی_سامراج_کی_باقیات

👈جگر تھام کر پڑھیں

ﮐﻤﺸﻨﺮ ﺳﺮﮔﻮﺩﻫﺎ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﺍﯾﮏﺳﻮ4 ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮ
ﻣﺤﯿﻂ ﻫﮯﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﻼﺯﻡ ﮐﯽ
ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦﻫﮯ
ﺍﺱﮐﯽ ﻧﮕﮩﺪﺍﺷﺖ ﻣﺮﻣﺖ
👇1/21
ﺍﻭﺭ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯﻟﯿﺌﮯ 33 ﻣﻼﺯﻡ ﻫﯿﮟ
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ ﮐﯽ ﮐﻮﭨﻬﯽ ﺁﺗﯽ ﻫﮯ
ﺍﺱﮐﺎ ﺭﻗﺒﮧ 98 ﮐﻨﺎﻝ ﻫﮯ
ﮈﯼ ﺳﯽ ﺍﻭ ﻣﯿﺎﻧﻮﺍﻟﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﭨﻬﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﺋﺰ 95 ﮐﻨﺎﻝ
ﺍﻭﺭ ﮈﯼ ﺳﯽ ﺍﻭ
👇2/21
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ92ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮ
ﺷﺪﮦﻫﮯ
ﺻﺮﻑ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯﺳﺎﺕ
ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﺍﻭﺭ32
ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯿﺰ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮨﯿﮟ 860ﮐﻨﺎﻝ ﭘﺮ ﻣﺸﺘﻤﻞ
ﮨﯿﮟ
ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 70 ﮐﻨﺎﻝ
👇3/21
Read 21 tweets
Feb 25
جو بھونکتے ہیں کہ نیازی عرف گھڑی چور کو ہاتھ لگاؤ تو دیکھنا
ھم بولتے ھیں کہ یہ ضمانتیں منسوخ کروائے پھر اگر کوئی مائی کا لال اس کی گرفتاری روک سکے تو بتانا ✌️✌️✌️
#نیازی_شیطان
#عمرانڈو_ججز_نامنظور
👇 1/5
جیل بھرو تحریک نام کی بس تحریک رہ گئی ✌️✌️✌️
ایک طرف اعلان دوسری طرف ضمانتیں تیسری طرف ضمانتیں دینے والے بچوں کی طرح دے بھی رھے ھیں

#عمرانڈو_ججز_نامنظور
گھڑی چور کو عوام نہیں صرف نکمے جاھل یوتھیے سپورٹ کرتے ہیں
✌️✌️✌️✌️✌️

#عمرانڈو_ججز_نامنظور
#ملک_دشمن_عمران_نیازی
👇2/5
اگر دنیا میں بداخلاق ،بدتمیز، بے حیا اور گالیاں نکالنے والوں کا مقابلہ کروایا جائے تو پہلی پوزیشن الحمدللہ یوتھیو کی ھو گی

#عمرانڈو_ججز_نامنظور

#عمران_شیطان

👇3/5
Read 5 tweets
Feb 25
پاکستان اسلامی ملک ھے
#الحمد_لله
کلمہ کے نام پر بنا ھے
لیکن ہمارے حالات یہ ھیں
ھم ایک کنفرم کرپٹ چور ہم جنس پرست اکرام اللہ ڈاکو جو لڑکے کے عشق میں قتل ہوا کی کرپٹ اولاد جو اپنے باپ والی تمام بغیرتی کےساتھ ساتھ ناجائز اولاد اور ھر اپنی ھی کی ھوٸی بات سے مکر جاتاھے
👇1/5
جھوٹ بولتا ھے
گستاخیاں کرتا ھے
اسکے علاوہ ایسا بدکار ھے
کہ کھسروں کے اوپر نیچےبھی لیٹتا
ھے
اسکے علاوہ بھی بہت ساری بغیرتیوں کا مالک ھے
جو سب لکھی نھی جا سکتیں
پتا تو سب کو ھے

ہم دین اور اسلام سےاتنےدور ھیں کہ ھم اسطرح کےخاندانی بدکردار کو
عالم اسلام کا لیڈر کہتےھیں
👇2/5
کیا اسطرح غلیظ ترین گندہ کیڑا عالم اسلام کا لیڈر ھوسکتاھے
بلکل بھی نھی
ھم دین سے بہت دور نکل کر شخصيت پسندی پر چل رھےھیں
جسکا انجام صرف اور صرف بربادی ھے
کچھ بغیرت ججوں نے اس لوطیے کو صادق اور امین بنا دیا
کیا ناجائز بچے پیدا کرنے والا حرامی صادق امین ھو سکتاھے
👇3/5
Read 5 tweets
Feb 25
#اپنا_دُشمن_خود_نہ_بنیں

#پبلک_آگاہی_میسیج
میں ایک 9 سالہ بچےکو چیک کر رہا تھا جسکےدانت میں درد تھا
اسکی ماں کہہ رہی تھی
بچےکو میں نےدانت درد کی نیلی والی گولی تین چار کھلائی ہے
لیکن فرق نہیں آیا ہے

#ٹھرئیے!
جس نیلی گولی کا وہ تذکرہ کر رہی تھی وہ تیز ترین درد کش انسیڈ"
👇1/7
یعنی فلربیبروفن ہے
جو معدے کےساتھ، جگر،گردے کا ستیاناس کردیتی ہےاور وہ بھی اس کم عمر کے بچےکو کیوں دی
سب سے محفوظ تصّور کیجانے والی #پیناڈول گولیوں سےلاکھوں کروڑوں لوگ جگر کےسکڑنےوالی بیماری کا شکار ہوچکےہیں
اور ہورہے ہیں۔ پونسٹان، بروفین، ٹونوفلیکس،ڈائکلو، وورین، بریکسین
👇2/7
فیلڈین وغیرہ دردوں کو کم کرنے والی گولیاں ہیں
لیکن یہ ادویات فائدےکےساتھ ساتھ بہت زیادہ نقصان کی حامل بھی ہیں
اسکا زیادہ یا متواتر استعمال دل جگر اور گردوں کیلئےبےحد نقصان دہ ہےآجکل تو ہر کوئی "بیفلام" دھڑادھڑ استعمال کررہےہیں
یہ کام نہ کریں بِلاضرورت اور کم تکلیف میں
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(