آن لائن جوا کمپنیوں کا پاکستانی کرکٹ پر قبضہ کون کروا رہا ہے؟ نجم سیٹھی کو کیا سٹا کروانے والی کمپنیاں ہی پی ایس ایل کے سپانسر کے طور پر ملی تھیں؟ سٹیٹ بنک کے کرپٹو کرنسی کےپابندی کے حوالے سے واضح احکامات کو نظر انداز کر کے کرپٹوکرنسی کمپنی کو سپانسر کیوں بنایا؟
@amirmateen2
@AmirMateen2 برانڈنگ، مارکیٹنگ اور لوگوز کی اہمیت اور اس معاملے میں حساس کرکٹ بورڈ کو جوا کمپنیوں کے اس دھوکے کا پتا نہیں چلا یا پھر اس معاملے پر اپنی کارکردگی دکھانے کے چکر میں چشم پوشی کی گئی؟ نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کو جوا کمپنیوں کا قمار خانہ کیوں بنا دیا؟
@AmirMateen2 ارشد شریف کے ماسک پہن کر آنے پر شائقین کو پولیس سے پھینٹی لیکن جوا بازی میں ملوث کمپنیوں کی تشہیر پر کرکٹ بورڈ کا معمولی غلطی نطر انداز کرنے کا مشورہ کیوں؟
کرپٹو کرنسی کے حوالے سے سٹیٹ بنک کے واضح احکامات نظر انداز کر کے نجم سیٹھی نے کرپٹو کمپنی کی تشہیر پی ایس ایل میچ کے دوران پچ پر کروانا شروع کر دی۔ جوا کمپنیوں کی ویب سائٹس کو بلاک کرنا تو پی ٹی اے کے اختیار میں ہے وہ اس معاملے میں کردار کیوں نہیں ادا کر رہا ؟ @PTAofficialpk
پی ٹی اے افسران کی آسانی کے لئے ویب سائٹس کے لنک یہ ہیں۔
dafabet.com
melbet.com
casinomcw.com
wolf777admin.com
baji999.com

#pta @PTAofficialpk @StateBank_Pak
پاکستان کرکٹ بورڈ جواریوں کا سہولت کار بن گیا؟
نام بدل کر آن لائن جوا کمپنیوں کی تشہیر۔۔ پی سی بی کی غفلت یا چشم پوشی۔
اسپانسرز کی جانچ پڑتال کا طریقہ کار کیا؟ منظوری کون دیتا ہے؟
اسپانسر کوئی بھی ہو۔۔۔۔ کیا پی سی بی کا مقصد صرف ڈالر کمانا ہے؟

@AmirMateen2
@najamsethi
کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کو قانونی اسپانسر نہ مل سکے؟
کامیابی کے شادیانے بجانے والے نجم سیٹھی معتبر اسپانسرز ڈھونڈے میں ناکام؟
پی ایس ایل میں ملتے جلتے ناموں سے آن لائن جوا کمپنیوں کے اشتہارات کی بھرمار
کھلاڑیوں کی شرٹ پر عجیب و غریب ناموں کے پیچھے کون ہیں؟
غیرقانونی اشتہارات کو قانونی بنانے کی باریک واردات کیسے ڈالی گئی؟
تکنیکی پیچیدگیوں کا فائدہ اٹھاکر آن لائن جوا کو کس نے فروغ دیا؟
پی ایس ایل کی مرکزی اسپانسر Dafabet بھیس بدل کر Dafanews بن گئی
ایک ٹیم کو XBET1 نامی جوا کمپنی نے XBET1 کے نام سے اسپانسر کیا
دوسری ٹیم کی شرٹس پر جوا کمپنی 777Wolf کا لوگو Wolfnews بن گیا
تیسری ٹیم بھی جواریوں کے زیراثر۔۔۔ کمپنی MELBET نے نام بدل کر MELBAT کردیا
میگا کسینو ورلڈ (MCW) نام بدل کر MCW News بن گیا
کھلم کھلا فراڈ پر اسٹیٹ بینک، پی ٹی اے اور ایف آئی اے خاموش؟
پاکستانی بینک آن لائن جوا کے لیے رقوم کی ترسیل میں مددگار بن گئے؟
اسٹیٹ بینک کی کرپٹوکرنسی پر پابندی، پی ایس ایل میں ہر میچ کا ٹاس کرپٹو کے زیرسایہ
پی ایس ایل 8 کو کرپٹو کرنسی کمپنی BFIcoin نے اسپانسر کیا
پی ٹی اے آن لائن جوا کمپنیوں کی ویب سائٹس بلاک کرنے میں ناکام
کیوں؟
کیا ایف آئی اے نے کرپٹو کرنسی کی لین دین پر آنکھیں بند کرلیں؟
نیٹ فلیکس کی ادائیگی بین کرنے والا بینک جوا کی ادائیگی میں مددگار؟
پاکستان سے سالانہ 31 لاکھ ڈالر آن لائن جوا کے لیے باہر جانے لگے
اسپانسرز جوا میں ملوث ہیں تو یہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ پی سی بی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Muhammad Akmal Khan

Muhammad Akmal Khan Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(