بدلتا ہوا جیو پولیٹیکل منظرنامہ اور پاکستان کا ڈیفالٹ:

پاکستان مغرب کیلئے اپنی جیوسٹریٹیجک محوریت سے ہاتھ دھو چکا ہے۔ چین کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ کی قیادت میں بننے والے چار فریقی اتحادوں میں پاکستان شامل نہیں ہے۔ انڈو-پیسیفک کواڈ میں امریکہ، ہندوستان، جاپان اور ۔۔۔
/1
۔۔۔ آسٹریلیا شامل ہیں۔ جبکہ مغربی ایشیائی کواڈ میں ہندوستان، امریکہ، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل شامل ہیں۔ پاکستان کے لیے تشویشناک بات یہ ہے کہ ہندوستان مشرقی اور مغربی دونوں کواڈز میں کلیدی اسٹیک ہولڈر ہے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ، امریکہ انڈو-پیسیفک میں پاکستان کے سب سے ۔۔۔
/2
۔۔۔بڑے حریف ہندوستان پر انحصار کر رہا ہے؛ اور بھارت کو خوش کرنے کے لیے امریکا نے اپنی ایشیا پیسیفک اسٹریٹجی کا نام بدل کر انڈو پیسیفک اسٹریٹجی رکھ دیا ہے۔

پاکستانی حکمران اشرافیہ بشمول جناح پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کے بارے میں اس حد تک غلط فہمی کا شکار تھے کہ انہوں نے ۔۔۔
/3
۔۔۔ کبھی بھی دوطرفہ روابط اور تجارت کواہمیت نہیں دی۔ یہ مفروضہ کہ پاکستان آزاد دنیا کی سرحد پر واقع ہے اور اس وجہ سے اسے امریکہ سے مستقلاً لامحدود مالی امداد ملتی رہیگی اپنے دن پورے کرچکا ہے۔ کیونکہ موجودہ جیو پولیٹیکل منظرنامے میں پاکستان کی کوئی خاص اہمیت نہیں۔ پاکستان۔۔۔
/4
۔۔۔ جسکی تمام تر توجہ دھشتگرد پالنے اور طالبان کی حکومت کابل میں قائم کرنے جیسے جیو سٹریٹیجک امور پر مرکوز تھی، جیو اکنامکس پیراڈایم کو اختیار نہ کرسکا۔ پاکستانی جرنیل اپنی عادت سے مجبور اپنے محدود مدتی کامیابیوں پر ضرور شیخی بگھارے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ سٹریٹیجک طور پر ۔۔۔
/5
۔۔۔مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا افغانستان پر کنٹرول کا خواب چکنا چور ہو چکا ہے۔ یہ وسطی ایشیا کے لیے پل نہیں بن سکا۔ ٹی ٹی پی اور دیگر عسکریت پسند گروپ پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں اور پاکستان کی پہلے سے ابتر صورتحال کو مزید سنگین بنارہے ہیں۔
/6
... سیکورٹی کی نازک صورتحال اور مذہبی طور پر قدامت پسند معاشرہ سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی اور یہاں بسنے میں رکاوٹ ہے اسلئے کہ کاروبار کرنے کے علاوہ انہوں نے موج مستی بھی کرنی ہوتی ہے۔ تاہم، پاکستان میں وہ یہ عیش و آرام حاصل نہیں کر سکتے۔ سی پیک جیسے "گیم چینجر" ۔۔۔
/7
۔۔۔کہا جاتا تھا اب مردہ گھوڑا بن چکاہے: گیارہ چینی پاور کمپنیاں پاکستانی حکام کی طرف سے اپنی سرمایہ کاری کو غلط طریقے سے سنبھالنے کی وجہ سے سنگین مسائل کا سامنا کر رہی ہیں۔ CPEC کے تحت لاگو ہونے والے منصوبے بدعنوانی، اقربا پروری اور نااہلی کے شکار ہیں۔ نتیجتا، نئی چینی۔۔۔
/8
...کمپنیاں پاکستان میں دلچسپی نہیں لے رہی ہیں اور موجودہ کمپنیاں بھی پاکستان چھوڑ رہی ہیں۔ چینی کمپنیاں پاکستان کے مقابلے میں بنگلہ دیش، ویتنام، ایران اور بھارت کو ترجیح دے رہی ہیں۔

مجھے امید ہے کہ پاکستانی حکمران اشرافیہ کو اجیت ڈوول کا " Defensive Offense Doctrine" ...
/9
۔۔۔ضرور یاد ہوگا۔ پاکستان دنیا میں تنہا اور الگ تھلگ ہے، اور ایک غیر یقینی مستقبل سے دوچار ہے: یہی اجیت ڈوول کے ڈاکٹرائن کا بنیادی ھدف تھا۔ سی پیک بنیادی طور پر ایک اقتصادی راہداری سے زیادہ سٹریٹیجک اہمیت رکھتا ہے۔ اسکی اقتصادی اہمیت کے خاتمے کے بعد گوادر کو بھارت کے ۔۔۔
/10
۔۔۔محاصرے کیلئے چین بحری اڈے کے طور پر استعمال کرسکتا ہے۔ تو ان حالات میں سی پیک کا پتہ کاٹنے کیلئے اگر بھارتی فوج گلگت بلتستان کا رخ کرتی ہے تو مالی طور پر دیوالیہ پاکستان کتنے دن اسکے سامنے ٹیک پائے گا۔
/11

#ختم_شد

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Shakoor Afridi / شکور اپريدی

Shakoor Afridi / شکور اپريدی Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(