نواز شریف کھا گیا
ن لیگ کھا گئی
آئیں آج ہم ڈسکس کرتے ہیں کہ کسطرح 2013 سے2018 تک ن لیگ نےپاکستان کو کھایا
ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں جو ن لیگ ہمیں بناکر دیئے
سب سے پہلے بات کرینگے
سب سےبڑے مسئلے #پاور کی۔
ن لیگ نے حکومت میں آتےہی بڑے مسائل میں سےایک لوڈ شیڈنگ تھا جس پر
👇1/28
ن لیگ نےقابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ بجلی شامل کی۔
#تھرمل_پاور 1) گڈو پاور پلانٹ 747MW 2) اچ 2 پاور پلانٹ 404MW 3) حب کول اینڈ تھرمل پاور پلانٹ 1320MW
یہ تو ہوگیا پاور سیکٹر
ایک اور اہم چیز #ہیلتھ_کیئر
ایک سیاسی جماعت کےسپورٹرز
👇 7/28
پوچھتے ہیں کہ ن لیگ نے صحت میں آخر کیا ہی کیاھے
یہ وہی لوگ ہیں جو پچھلے دور حکومت میںDHQ/THQ گورنمنٹ ہسپتالوں سے1 روپےکی پرچی پر مفت ادویات حاصل کرتےتھے
خیر انکو تو کچھ نظر نہیں آیا
آئیں ہم لوگ اب ڈسکس کرتے ہیں کہ ن لیگ نے #شعبہ_صحت میں ہماری خدمت کیسے کی۔
👇8/28
1)سب سے پہلےPKLI پاکستان کا سب سےبڑا لیور ٹرانسپلانٹ سینٹر اینڈ انسٹیٹیوٹ
2)گورنمنٹ جنرل ہسپتال سمن آباد (نیا بلاک)
3)شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال رحیم یار خان 4) دل اور گردوں کا سینٹرB.V ہسپتال بھاولپور
5)سرجیکل ٹاور میو ہسپتال لاہور
6)ماڈرن برن سینٹر نشتر ہسپتال ملتان
👇9/28
7) ملتان انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈزیز 8) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 9) چلڈرن ہسپتال فیصل آباد 10) چلڈرن کمپلیکس ہسپتال ملتان 11) Upgradation of DHQ attock 12) DHQ Bahwalnagar 259 Beds to 485 Beds+ New Born Clinic+ Extension of Emergency Block 13) DHQ Bhakar
👇10/28
Extension of Hospital+ CT Scan Machine+ Thalassemia Centre
14)DHQ Chakwal Emergency Block+ PathalogyLab+CTScan Centre+HIMS(Hospital Information Management System)
15)DHQ Chiniot سٹرکچر امپروومنٹ+Hepatitis Prevention&Treatment clinic
16)DHQ DG Khan Expensing Capacity
👇11/28
to 500 beds+ Upgraded to Traching Hospital 17) DHQ Jehlum Upgradation+ New OPD block+ Hepatitis Prevention&Treatment Center+Pathalogy Lab+HIMS 18) DHQ حافظ آباد Structural Changes 19) DHQ جھنگ Structural Changes
20)DHQ قصورCT Scan Centre+Hepatitis Prevention&Treatment
👇12/28
Center + Structural Changes 21) DHQ Khanewal Extension+ CT Scan Centre + Hepatitis Prevention&Treatment Center 22) DHQ خوشاب Structural Changes 23) DHQ لیہ Structural Changes+ State of the Art Pathalogy Lab+ CT Scan Machine + HIMS 24) DHQ لودھراں Model Emergency Unit+
👇13/28
+CT Scan Machine + Hepatitis Clinic +HIMS 25) DHQ میانوالی CT Scan Machine + Hepatitis Prevention&Treatment Center 26) DHQ منڈی بہاوالدین New Structure + Blood Bank + Medicine Storage + Hepatitis Prevention&Treatment Center + HIMS 27) ملتان میں نیا DHQ ہسپتال
👇14/28
28) DHQ مظفرگڑھ CT Scan Centre + Taruma Center + Hepatitis Filter Clinic
29) DHQ ننکانہ New Building+ New Blocks+ HIMS
30)DHQ Narowal پوری فسیلٹی کی اپگریڈیشن+ CT scan Centre +Hepatitis Filter Clinic
31)DHQ Okara 50بیڈ کا ایمرجنسی وارڈ+سی ٹی سکین اور ایم آر آئی مشین+
👇15/28
+ Hepatitis Prevention&Treatment Center
32)DHQ راجنپور Structural Changes + CT Scan Machine + Dental Clinics+ Filter Clinic 33) DHQ شیخوپورہ New Structure and Up gradation+ Hepatitis Prevention&Treatment Center+ CT Scan Centre
34) DHQ Sialkot Upgraded to Teaching
👇16/28
Hospital(Alama Iqbal Teaching Hospital)
35)DHQویہاڑی Upgraded to 300Beds+CTScan Machine +Pathalogy Lab+HIMS
36)DHQ TobaTekSingh Upgradation and Structural Changes 37) THQ سبزازار لاہور Dental Lab,X-Ray,ECG, Ultrasound,Hepatitis Screening Vaccination and Filter Clinic
👇17/28
38) THQ مناواں لاہور New Hospital with 100 Beds Facility 39) THQ کاہنہ لاہور New Hospital with 100 Beds Facility 40) طیب اردوان ہسپتال مظفرگڑھ 140 سے 380 بیڈ تک بڑھایا 41) پاکستان کا سب سےبڑا میڈیکل سپلائی ویئرہاوس بنایا جس سےپورے پاکستان میں ادویات کی ترسیل ہوتی ہے
👇18/28
42) Drug Test Lab Lahore 43) Drug Test Lab Rawalpindi 44) Drug Test Lab Fsd 45) Drug Test Lab Multan
یہ تو تھے شعبہ صحت کے متعلق پراجیکٹس اس کے بعد ایک جماعت والے لے آتے ہیں تعلیم کو کہ ن لیگ نے ایجوکیشن کے لیئے کیا کیا؟
چلیں یہ بھی بتا دیتے ہیں
ہوجاو تیار
ن لیگ نے
👇19/28
ایجوکیشن اسپیشلی وومن ایجوکیشن پر فوکس کیا جن لیپ ٹاپس سے یہ ن لیگ کی برائیاں کرتے ہیں اکثر ن ہی نے دیئے
پر (ایناں نے مننا نئی) اس واسطے ایناں تے وقت ضائع کیتے بغیر چلدے آن اگلے مرحلے #ایجوکیشن تے۔
1)Khawaja Fareed Uni of Engineering and IT RYK 2) UETمنڈی بہاوالدین
👇20/28
3)Upgradation of sub-Campus of Uni of Education LHR Okara Campus as Independent University.(Uni of Okara) 4) یونیورسٹی آف ساہیوال 5) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ملتان 6) ITU, Lahore 7) MNS Uni of Agriculture Multan 8) GCWU, FSD (Women Education)
👇21/29
9)Ghazi Uni DGK (21 Departments)
10)Govt Sadiq College Women University Bahawalpur.(Women Education) 11) Govt College Women University,Sialkot(Women Education) 12) Women University, Multan ( Arts and Management Sciences)
13)PTUT (Punjab-Tianjin University of Technology)
👇22/29
14) University of Narowal 15) University College of Agriculture Sargodha ( MS and PhD) 16) Ghazi Khan Medical College with Expension of DHQ Hospital DG Khan
17) New Campus of Sahiwal Medical College
18) Sardar Bahadur Khan Women University, Khuzdar
19) 17 Billion
👇23/29
additional Fund for Punjab Educational Endowment Funds.
20) 25% Increase in HEC PhD funds
یہ تھا شعبہ تعلیم
اسکے ساتھ ساتھ ن لیگ نے انفراسٹرکچر پر بہت زور دیا۔
قوم یوتھ آج بھی روتی ہے کے میٹرو سڑکیں کہانی ہیں؟
او پائی چلو تسی کھا ای لو 😂
اک ملک کی ترقی کے لیئے تعلیم
👇24/29
صحت کے ساتھ ساتھ اسکا انفراسٹرکچر بھی بہت اہم ہوتا ہے چلیں
اب ہم اک نظر انفراسٹرکچر
کےپراجیکٹس پر بھی ڈال لیتےہیں۔
1)Hazara Express Way ( A Gift for people of Hazara By Mian sb ❤ ) 2) M3 LHR-AbdulHakim Motorway
3)M4 Pindi Bhatiyan- Multan Motorway
4)M-5 Multan-Sukkur
👇25/30
یہ تو ہیں وہ شاہرائیں جو بین القوامی معیار کی ہیں اور شہروں کو دوسرےشہروں سےملا رہی ہیں ان شاہراوں کے علاوہ
👇26/30
بہت سے پل/انڈرپاسز جو کے شہروں کے اندر بنے وہ الگ ہیں
یہ تو سڑکوں کا جال تھا اب چلتے ہیں دوسری طرف سب سے اچھا انفراسٹکچر پراجیکٹ مجھے میٹرو اور اورنج لائن ٹرین لگتا ہے اس کے علاوہ بھی اور ہیں چلیں سب کو دیکھ لیتے ہیں
فلائی اور ( ریکارڈ مدت میں بنا ) 11) گڑھی شاہو پل رینوویشن
12)جناح انٹرچینج گجرانوالہ 13) کچی کنال پراجیکٹ 14) ایسٹ بے ایکسپریس گوادر 15) گوادر فری زون فیز 1 16) پانی صفائی کا پلانٹ گوادر 17) لواری ٹنل 18) گوادر پورٹ پر نئی کرینیں 19) CPEC 20) ML1 project Under CPEC
👇29/30
THE REALITY AND THE TRUTH CAN'T BE DENIED AT ANY COST.
*یہ باتیں کسی کو نیچا دکھانے کیلئے نہیں ہیں پاکستان کے عوام کیلئے ہیں جن کو ایک مخصوص ایجنڈہ کے تحت گمراہ کیا جارہا ھے
باجوہ اور آصف غفور کہتے تھے معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں #شکریہ_نوازشریف
End
فالو اور شیئر کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
میاں محمد نواز شریف اور انکی صاحبزادی محترمہ مریم
نوازشریف خود اپنی مرضی سے گرفتار ہونے کیلئے لندن سے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئے
مخالفین انکی اس جرات اور بہادری پر خاموشی اختیار کرنے
کےسوا آج تک کچھ نہیں کرسکے
اس سےایک ہفتہ قبل نیب عدالت نے میاں صاحب کو 11 سال،
اور محترمہ کو
👇1/5
مجموعی طور پر 8 سال قید کی سزا اسوقت سنائی تھی جب وہ دونو محترمہ کلثوم نواز کی تیمارداری کیلئے لندن میں تھے
ان دونو باپ بیٹی نے کسی وارنٹ یا انٹرپول کے نوٹس کا انتظار نہیں کیا
بلکہ خود اعلان کر دیاکہ وہ اپنی زندگیوں کی عزیز ترین ہستی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر پاکستان جائینگے
👇2/5
اور گرفتاری پیش کرینگے
میاں صاحب تین مرتبہ پاکستان کے منتخب وزیراعظم رہ چکے ہیں ملکی و بین الاقوامی سطح پر
انکے ذاتی و سیاسی تعلقات کسی سےڈھکےچھپےنہیں
گرفتاری سےبچنےکیلئے انکے پاس بہت راستےتھےوہ سات سمندر پار تھے،جہاں پاکستان کےریاستی اداروں کا حکم نہیں چلتا
پھر عدالتوں
👇3/6
#قومی_مفاد_اور_غیرملکی_سازش
ملکی ترقی کیلئے #سی_پیک جیسےمنصوبےشروع کرنا غیرملکی سازش اور دھرنوں کےذریعےاسے سبوتاژ کرنا اور اقتدار میں آکر
اسےبند کرنا قومی مفاد ہے
ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری لانا اور ٹیکس کلکشن کو ڈبل کرنا
غیرملکی سازش جبکہ سول نافرمانی کی تحریک چلاکر بجلی
👇1/4
کےبل جلانا ہنڈی کےذریعے
منی لانڈرنگ کی ترغیب دینا
ملک کو بیروزگاری اور مہنگائی
کےدلدل میں دھکیلنا50 لاکھ گھروں کا لارا دےکر غریبوں کی جھونپڑیوں کو گرانا اور ڈیڑھ کروڑ انسانوں کو خط غربت سےنیچے لیجانا قومی مفاد ہے
پارلیمنٹ ہاؤس اورptv پر حملہ کرنا،
126 دن تک دارلحکومت کو
👇2/4
یرغمال بنانا
برملا جلاؤگھیراؤ کا اعلان کرناIG پولیس کو اپنےہاتھوں سےپھانسی کی دھمکیاں دینا
ایمپائر کی انگلی پکڑکر اقتدار
پر قبضہ کرنا قومی مفاد ہے
لیکن پارلمان کےاندر آئینی طریقے سےتحریک عدم اعتماد کیلئے کوشش کرنا تاکہ عوام کو اس عذاب سےنجات حاصل ہو بین الاقوامی سازش ھے
👇3/4
#سیاسی_چوہا
کپتان آپنےبیوقوف فالورز کو بیوقوف بناتےہوئےکہتاھے
میں اپنی جنگ نہیں تمہاری جنگ لڑ رہا ہوں
بیوقوف فالور سڑکوں پر ذلیل ہو رہےہیں اور عمران اپنےگھر میں عورتوں کےجھرمٹ میں انجوائےکر رہاھے
عمران کہتاھے
حقیقی آزادی حاصل کرکےدونگا
لیکن خود اپنےگھر میں چھپ کر بیٹھاھے
👇1/4
عمران اپنےبیوقوف فالورز کو مزید بیوقوف بناتےہوئےکہتاھے
جیل بھرو اور خود عدالت سے ضمانت کیلئےدرخواست دائر کر رہاھے
عمران اپنے فالورز کو مزید بیوقوف بناتےہوئےکہتاھے
خوف کا بت توڑو خود اسی سے
ڈر کرچھپ کر بیٹھاھے
بلکہ خوف کےبت سےڈرکر ساتھ والےگھر میں دیوار پھلانگ کرچلا جاتاھے
👇2/4
جب سے عمران سیاست میں آیاھے انتشار پھیلا رہاھے
عوام کو آپس میں لڑا ریاھے
اور آج بھی عمران تو مزےسے اپنے گھر میں عورتوں کےجھرمٹ میں انجوائے کر رہاھے
لیکن عوام کو ریاست، ریاستی اداروں اور دوسری پارٹیوں کے خلاف آکسا رہا ہے
یہ سراسر جھوٹ ہےکہ فوج سیاست میں ملوث نہیں
یہ بھی سراسر جھوٹ ہےکہ صرف کچھ باوردی جنرل سیاست کرتے ہیں
اصل حقیقت یہ ہےکہ فوج بحیثیت ادارہ ایک #سیاسی_پارٹی_ھے
اور عدلیہ انکی اہم ترین ساتھی ہے جرنل ایوب، جرنل ضیاء، جرنل پرویز مشرف، جرنل کیانی اور
👇1/8
جرنل باجوہ کی ہمت نہیں ہوسکتی تھی کہ سیاست میں مداخلت کریں اگر انکا ادارہ انکے پیچھے نہ ہوتا۔ اب یہی دیکھ لیں کہ فوج کبھی ان جرنیلوں کا کورٹ مارشل نہیں کرتی جو غیرآئینی طور پر غیر فوجی معاملات کا حصہ بنے اور مارشل لاء لگانےمیں مدد فراہم کی #باجوہ_ڈاکٹرائین کے بعد اب ہم
👇2/8
#عاصم_ڈاکٹرائین میں جی رہے ہیں۔ سامنے یہ دعوی ہےکہ فوج اب #غیرسیاسی ہوچکی مگر پس پردہ سیاست میں مداخلت جاری ہے
اب کئی اخبارات کی اطلاع ہے جرنل عاصم منیر دس بڑے کاروباری لوگوں سےملے یہ کون لوگ ہیں انکے نام ڈی جی آئی ایس پی آر قوم کو بتائیں۔ یہ نام خفیہ کیوں رکھے جا رہےہیں
👇3/8
پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ #معاشی_سلطنت قائم ہے
پاکستان کی کم و بیش 60% معیشت میں حصہ دار ہے
ایمانداری اور حب الوطنی میں اس کی مثال نہیں ملتی
جواس کے غلط کاموں پر سوال اٹھا تاھے
اسے مار دیا جاتاھے
یا غدار قرار
👇1/25
قرار دیکر عوام میں ذلیل کیا جاتاہے یا اگر فوج کےاندر اس پر سوال اٹھتاھےتو اسکا کورٹ مارشل کیا جاتاھے
پاک فوج کے کاروباری سلطنت کے
4 حصے ہیں:
01۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔ فوجی فاؤنڈیشن
03۔ شاہین فاؤنڈیشن
04۔ بحریہ فاؤنڈیشن
فوج ان 4 ناموں سےکاروبار کر رہی ہے۔ یہ سارا کاروبا
👇2/25
وزارت دفاع کےماتحت کیا جاتاھے
اس کاروبار کو مزید3 حصوں میں تقسیم کیاگیاھے
#ٹرانسپورٹ
یہ پاکستان کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے
جسکا 1,698 سےزائد گاڑیوں کا کارواں ہےاس میںکل 7,279 افراد کام کرتے ہیں جس میں سے2,549 حاضر سروس
👇3/25
اسلامی معاشرت کی لادین معاشرت کیطرف تبدیلی
میرا جسم میری مرضی والےجو 8 مارچ کو سندھ میں عورتوں کو دھوکہ دینےاور دین اسلام کی حدود کو توڑنےکیلئےعورت مارچ نکالیں گی۔ یہ عورتوں کو اپنا فحاشی کا فلسفہ بتانے کیلئے سیمینار کر رہی ہیں
👇1/3
انکو مغربی این جی اوز اور حکومت مدد کر رہی ہے
جن کےLOGO اس اشتہار میں لگے ہوئے ہیں
یہ کیسا دھوکہ ہےکہ ایک طرف مطالبہ ہےحکومت اور عالمی طاقتوں سے کہ ہمیں حقوق دیئے جائیں
دوسری طرف حکومت اور عالمی طاقتوں ہی کی مدد حاصل ہے
یہ کیسا ظلم ہے کہ ایک طرف حکومت مہنگائی کر رہی ہے
👇2/3
اور دوسری طرف بےحیائی پھیلانے والوں کو سرکاری پیسوں سے فنڈ دیئےجارہےہیں۔ عوام کےپیسے
میرا جسم میری مرضی والوں پر خرچ کئےجارہےہیں NGOs
آزادی اورحقوق کی آڑ میں فحاشی اور اور بےحیائی پھلا رہی ہیں
عورت کے جسم کی نمائش آزادی کی آڑ میں کی جا رہی ھے #معاشرہ_تباہ_دے
End
فالو اور شیئر🙏