توشہ خانہ کیس اصل میں ہے کیا
عمران خان اس کیس سے پریشان کیوں ہے کیا وجہہ ہے عمران 3 ماہ سے فرد جرم عائد نہیں ہونے دے رہا ہے اس کیس کی پوری تفصیل اس #تھریڈ میں
الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت سالانہ 31 دسمبر تک رکن قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو اپنی گوشواروں کی تفصیلات جمع 1/3
کرانا ہوتی ہیں۔
عمران خان نے 2018 ،2019، 2020 اور 2021 کے گوشوارے جمع کروائے۔مگر جو اثاثے عمران نے اپنے گوشواروں میں بتائے وہ تفصیلات جھوٹ پر مبنی تھے قانون کے مطابق یہ کرپٹ پریکٹیسسز میں شمار ہوتے ہیں اسی طرح عمران خان کرپٹ پریکٹس کے مرتکب ہوئے۔
الیکشن ایکٹ سیکشن 174 کے تحت 2/3
جھوٹی تفصیلات جمع کرانے کی سزا بھی ہے۔ اب ٹرائل میں یہ ثابت ہوا کہ عمران خان کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب قرار پائے تو سیکشن 167 اور 173کے تحت انہیں سزا ملے گا ان دفعات کے تحت جرم ثابت ہونے کی صورت میں عمران کو 3برس قید اور جرمانہ کی سزا ہو سکتی ہے سزا 1 دن کی بھی ہو نااہلی 5سال کی ہوگی

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Khalid Hussain Taj

Khalid Hussain Taj Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @KhalidHusainTaj

Mar 5
مریم نواز اور نواز شریف صاحب کو جھوٹے کیس میں سزا کس طرح ملی تھی۔ یہ #تھریڈ ہر پاکستانی کو ضرور پڑھنا چاہئے اور اس ٹویٹ کو اتنا Retweet کرو تاکہ حقائق سارے عوام تک پہنچ جائے۔ یہ 10 جون 2018 میں ثاقب اور اعجاز الحسن پر مشتمل بینج کا آرڈر ہے
10 جون کو کیس لگا۔خواجہ حارث عدالت 1/8
پیش ہوئے، ثاقب نثار
اور اعجاز الحسن کیس کی سماعت کے لئے کورٹ روم نمبر ایک ائے تو بہت غصے میں تھے۔کیس کے حوالے سے پوچھا، خواجہ حارث کو روسٹرم پر بلایا خواجہ صاحب نے دلائل دیے میرے اور بھی بہت کیسز ہیں وہاں پر بھی پیش ہونا پڑتا ہے۔ ثاقب نثار غصے
میں اگئے کہا جو بھی ہو جائے 2/8
نواز شریف کے خلاف ریفرنس
کا فیصلہ 25 جولائی 2018 کے الیکشن سے پہلے ہونا چاہئے، احتساب عدالت کے جج بشیر کو حکم دیا کچھ بھی ہو جائے بےشک ہفتے میں کیس کی سماعت 7 دن ہو جائے ہفتے اور اتور کو بھی کیس کی سماعت ہو، صبح سے لیکر رات تک کیس کی سماعت ہو کیس کا
فیصلہ 25 جولائی 2018 کے 3/8
Read 11 tweets
Jan 24
بےحس معاشرہ،
12 سالہ بچے کو خودکشی کرنے ہر مجبور کیا گیا
یہ بچہ تنویر ضیاء جسکی عمر بمشکل 12 سال ہے ریشن کے ایک دوکان میں داخل ہوتاہے دوکاندار موجود نہیں تھا جسکی وجہ سے وہ باہر نکلتا ہے کچھ سوچ کے دوبارہ دوکان میں داخل ہوتا ہے وہاں سے ایک پرفیوم اور ایک گھڑی اٹھا کے باہر 1/9 Image
نکلتا ہے باہر کوئی شخص بچے کو دیکھ رہا تھا اسے کیمرے میں محفوظ کرتا ہے۔ اچانک چور چور کا شور مچا کے بچے کو پکڑ لیتے ہیں آس پاس کے دوکاندار اکھٹے ہوتے ہیں پولیس کو بلایا جاتا۔مختلف دوکاندار دعویٰ کرنا شروع کرتے ہیں کوئی کہتا ہے ایک مہینہ پہلے میرے دس ہزار روپے چوری ہوے تھے کوئی2/9
کہتا ہے پندرہ ہزار کوئی کہتا ہے میرے گاڑی کا جیگ گم ہوگیا تھا یہ سارے الزامات تیرہ سالہ بچے کے اوپر لگاکے اسے مجرم ٹھرایا جاتا ہے زدوکوب کیا جاتاہے اتنے میں پولیس والے بچے کو اٹھاکر لے جاتے ہیں پولیس چوکی میں بند کیا جاتا ہے بچے کا باپ کو بلایا جاتا مدعیان میں سے ایک شخص تو 3/9
Read 13 tweets
Dec 24, 2022
یہ #تھریڈ ہر ایک پاکستانی لازمی پڑھے
یہ ٹویٹ اتنا Retweetکرو سپریم کورٹ کے تمام ججز تک پہنچے
عمران خان کے لیے الگ قانون باقی24 کروڑ عوام کے لیے الگ قانون
پچھلے 8ماہ میں عدالتوں سے عمران خان اور PTIکے لوگوں کو جتنے ریلیف ملے پاکستان کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اس کا آغاز 1/9
اطہر من اللہ صاحب نے 13 اپریل سے کیا 9 اپریل کی رات عدالت کھولنے پر اطہر من اللہ پر بہت تنقید ہو رہا تھا اس کو بیلنس کرنے کے لیے اس نے شہزاد اکبر کا نام اسٹاپ لسٹ سے ہٹایا اور وہ پاکستان سے فرار ہو گئے اس طرح اطہر من اللہ کی عدالت سے عمران اور PTI کو اطہر من اللہ کے سپریم کورٹ2/9
تعیناتی تک ریلف ملتا رہا شہباز شریف وزیر بنے ایک ماہ نہیں ہوا تھا ایک جعلی خبر پر مظاہر علی اکبر نقوی نے ازخود نوٹس کے لیے پرچی بیجا اس پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیتے ہوئے 5 رکنی ہم خیال ججز پر مشتمل بینح تشکیل دیدیا اس بینج نے 4 بار سماعت کی حکومت کو کمزور کرنے کی ہر ممکن 3/9
Read 9 tweets
Oct 15, 2022
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کے 3 اکثریتی ججوں کا خوفناک تفصیلی فیصلہ آگیا مگر حکومت مکمل خاموش ہے بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو بھی28 اکتوبر کو ہونے والے بار کی الیکشن کی فکر ہے وہ بھی اس خوفناک فیصلے کے حوالے سے مکمل خاموش ہیں دو ججز مظہر عالم میاں خیل اور 1/5 Image
جمال مندوخیل نے اس فیصلے کو آئین سے منافی قرار دیتے ہوئے اختلاف کیا ان دو ججز کے مطابق آئین پاکستان کو Rewrite کیا گیا میں نے اس فیصلے کے 60 سے زیادہ صفحات پڑھے ہیں میں سمجھتا ہوں یہ حالیہ تاریخ کا سب سے بدترین فیصلہ ہے میں تو یہ سمجھتا ہوں یہ تاحیات نااہلی والے فیصلے سے بھی 2/5
زیادہ بدترین فیصلہ ہے۔اس فیصلے کے زریعے آئین کی تشریح نہیں کی گئی بلکہ آئین کو Rewrite کیا گیا اس فیصلے پر نظر ثانی نہ ہوئی تو کل کو سپریم کورٹ کا ہر جج اپنے مرضی کے مطابق آئین کو Rewrite کریگا پھر پاکستان بنانا ریپبلک بنے گا اس فیصلے کے خلاف حکومت اور وکلا کے لیڈرشپ کو آواز 3/5
Read 6 tweets
Aug 11, 2022
سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی وفات کے بعد مولا علی نے ان کی وصیت کے مطابق دوسری شادی کی۔حسن حسین زینب ابھی چھوٹے تھے ۔ آپ نے سیدنا عقیل کو رشتہ دیکھنے کے لئیے کہا تو کلبسی بنو قلاب کے قبیلے کا انتخاب ہوا۔سیدنا علی کی خواہش تھی کہ کوئی ایسی خاتون ہو جو شجاعت سخاوت 1/5
اور ایثار کی خصوصیات سے مالا مال ہو ۔ بنو قلاب کی خاتون فاطمہ بنت حزم کے گھر رشتہ بھیجا تو سردار حزم اپنی بیوی کے پاس گئے اور پوچھا کہ سیدنا علی کا بیٹی فاطمہ کے لئیے رشتہ آیا ہے کیا آپ نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی ہے جو نبی کے خاندان میں بیاہی جا سکے ۔ رشتہ قبول ہوتا یے تو 2/5
فاطمہ بنت حزم( سیدہ ام البنین) سیدنا علی کے گھر جاتی ہیں تو سیدنا حسن حسین اور فاطمہ کو گلے لگا لیتی ہیں۔ سیدنا علی سے درخواست کرتی ہیں کہ ان بچوں کے سامنے آپ مجھے کچھی فاطمہ مت کہئیے گا انہیں اس سے ان کی ماں یاد آ جائے گی ۔ میں اس گھر میں ان کی ماں بن کر نہیں آئی بلکہ کنیز بن3/5
Read 13 tweets
Jul 12, 2022
#میں اج آپ کے سامنے ایک تلخ حقیت بیان کرنے جا رہا ہوں، یہ #تھریڈ پڑھ کر اپ خود فیصلہ کرنا
میں نے پانامہ فیصلے کے بعد سپریم کورٹ میں اپنے انکھوں سے جو دیکھا اور کانوں سے جو سنا،وہ منظر اپکو اس تھریڈ میں بتانا چاہتا ہوں۔
فروری2018 اپریل 2018دس جون 2018 نومبر 2018کو ثاقب نثار اور1/4
اعجاز الحسن پر مشتمل دو رکنی بینج نے احستاب عدالت کے جج بشیر کو کیا احکامات دیے اس کا پس منظر کچھ اس طرح ہے فروری 2018 کو احتساب کورٹ کے جج بشیر نے نواز شریف کے خلاف ریفرنس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں مزید وقت لینے کے لئے دارخواست دی تو سپریم کورٹ نے 7ہفتے کا ٹائم دیا،ثاقب نثار2/4
نے کہا 7 ہفتوں میں کیس کی سماعت مکمل کرنا، پھر اپریل میں جب 7ہفتے کا ٹائم مکمل ہوا تو جج بشیر صاحب توسیع کے لئے سپریم کورٹ گئے، اس مرتبہ بھی میں وہاں موجود تھا ڈیم جج ثاقب نثار نے جون 2018 تک کا وقت دیا۔جون میں کیس کا فیصلہ نہیں ہوا جج بشیر کی درخواست پر سپریم کورٹ میں 10جون 3/4
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(