یہ سراسر جھوٹ ہےکہ فوج سیاست میں ملوث نہیں
یہ بھی سراسر جھوٹ ہےکہ صرف کچھ باوردی جنرل سیاست کرتے ہیں
اصل حقیقت یہ ہےکہ فوج بحیثیت ادارہ ایک #سیاسی_پارٹی_ھے
اور عدلیہ انکی اہم ترین ساتھی ہے جرنل ایوب، جرنل ضیاء، جرنل پرویز مشرف، جرنل کیانی اور
👇1/8
جرنل باجوہ کی ہمت نہیں ہوسکتی تھی کہ سیاست میں مداخلت کریں اگر انکا ادارہ انکے پیچھے نہ ہوتا۔ اب یہی دیکھ لیں کہ فوج کبھی ان جرنیلوں کا کورٹ مارشل نہیں کرتی جو غیرآئینی طور پر غیر فوجی معاملات کا حصہ بنے اور مارشل لاء لگانےمیں مدد فراہم کی #باجوہ_ڈاکٹرائین کے بعد اب ہم
👇2/8
#عاصم_ڈاکٹرائین میں جی رہے ہیں۔ سامنے یہ دعوی ہےکہ فوج اب #غیرسیاسی ہوچکی مگر پس پردہ سیاست میں مداخلت جاری ہے
اب کئی اخبارات کی اطلاع ہے جرنل عاصم منیر دس بڑے کاروباری لوگوں سےملے یہ کون لوگ ہیں انکے نام ڈی جی آئی ایس پی آر قوم کو بتائیں۔ یہ نام خفیہ کیوں رکھے جا رہےہیں
👇3/8
انکا سلیکشن کن لوگوں نےکیا
ان لوگوں کو آرمی چیف تک رسائی کس نےفراہم کی۔ میڈیا کو سب معلوم ہےیہ دس کاروباری کون تھے مگر انہیں اپنےاشتہاروں کی فکر ہے
فوج کو کس نے یہ اختیار دیا ہےکہ وہ معاشی معاملات پر ملاقاتیں کریں
فوج کےپاس معیشیت سمجھنےکی صلاحیت کہاں سےآئی
حقیقت یہ ہے
👇4/8
کہ فوج کی غیرفوجی معاملات میں مداخلت نےاس ملک کا بیڑا غرق کردیاھے
فوج کو نہ معیشت کی الف ب کا پتہ ہےاور نہ ان میں سمجھنےکی صلاحیت ہے
اسی مداخلتوں کی پیداوار بھٹو، بینظیر، نوازشریف،آصف زرداری، مولانا فضل اور عمران خان ہیں
ان نالائق سیاستدانوں کو فوج نے
ہم پر حکمران بنایا
👇5/8
اور فوج ہی ان کا دفاع کرتی ہے۔ بھٹو کے ماورائے عدالت قتل کے بعد فوج اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ سزا دو مگر مارو مت۔
اطلاع یہ بھی ہےکہ اس ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے
یہ تنخواہ دار سیاستدان پارٹی مالکان اور #فوج_سیاسی_پارٹی_ھے
👇6/8
جرنیلوں کے وفادار اور لےپالک ہیں
لیبارٹری کی پیداوار سیاستدانوں
نےہمیں اس حال کو پہنچا دیاھے
جرنیلوں کی جنت جمہوریہ کے بچنےکا کوئی چانس نہیں ہے
حل ایک ہی ہے
جرنل ایوب، جرنل ضیاء، جرنل مشرف، جرنل کیانی، اور جرنل باجوہ سب کا کورٹ مارشل نہیں آرٹیکل6 اور پھانسی ہوناچاہئے
👇7/8
ان تمام کو سزا دیئےبغیر فوج کا ادارہ سیاست سےمائنس نہیں ہوگا اسکےعلاوہ تمام اشرافیہ کا مائنس آل ہونا لازمی ہے
اسکے بعد شاید ہم اس ملک کو بہتر کر سکیں
مان لیں تو ملک بچ جائیگا
ورنہ عیاشی تمہاری بھی بند ہوگی #کرنل_کی_بیوی نظام پلٹ سکتی ھے #فوج_سیادی_پارٹی_ھے
End
فالو شیئر کریں🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
نوازشریف کو اڈیالہ اور کوٹ لکھپت جیل میں 2 وقت گھر سے کھانا منگوانےکی سہولت دیگئی تھی
لیکن جب کوٹ لکھپت جیل لاہور سےاچانک نیب کےکیس کی گرفتاری ڈالکر کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کرنےکی بجائے
نیب کسٹڈی میں ٹھوکر نیاز بیگ والے تفتیشی مرکز
👇1/10
میں لے جایا گیا تو
وہاں گھر کا کھانا اچانک سےبند کر دیاگیا
وہاں جو نیب کیطرف سے کھانا دیا جاتا تھا اس کھانے میں #سلو_پوائزن ملا کے دینا شروع کیا گیا جس سےاچانک سے
نوازشریف کے پلیٹلیٹس لاکھوں
سےگر کر 2 ہزار تک آ گئے
یاد رہےکہ یہ وہ ہی زہر تھا جو
90 کی دہائی میں فلسطینی
👇2/20
لیڈر یاسر عرفات کو اسکی یہودی بیوی #سوہا_عرفات
نےدیا تھا جس سےیاسر عرفات
کےپلیٹلیٹس اچانک سےگرے اور یاسر عرفات کی ہارٹ اٹیک
سےموت واقع ہو گئی
جو کہ قدرتی موت قرار دینےکی کوشش کیگئی اس زمانےمیں پلیٹلیٹس گرنےکی اتنی معلومات عام لوگوں کو نہیں تھیں
یہ زہر اسرائیلی ایجاد تھا
👇3/10
بندر اپنی گاجروں پر پیشاب کر کے پھر خود ہی کھا رہا ھے
#منافق_اعظم عمران نیازی جو دوسروں پر الزام لگا رہا ہوتا ھے
درحقیقت وہی کام خود کر چکا ہوتا ہے یا کرنے والا ہوتا ہے
میرے خلاف امریکہ نے سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف فضل الرحمن
نوازشریف اور
👇1/11
زرداری نے مل کر بیرونی سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف فیصل نصیر نے سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف جنرل باجوہ نے سازش کی ہے
نہیں
میری حکومت کےخلاف محسن نقوی نےسازش کر کےگرائی ہے
نہیں
بیرونی سازش کےشوائد نہیں ملے
میری حکومت کےخلاف میری پارٹی کےلوگوں نےسازش کیتھی
گرکٹ کی طرح
👇2/11
بدلتے یہ وہ بیانات تھے
جو اپریل 2022 سے آج تک عمران خان دیتا چلا آیا ہے
تعلیم ، صحت ، تجارت ، ترقیاتی کام ، روزگار ، بیرونی روابط ،
سورس آف انکم سب کچھ ختم
مگر کس دھوکےمیں؟
کبھی تبدیلی کے نام پر
کبھی ریاست مدینہ کے نام پر
کبھی توہین و گستاخیوں کے فتووں کے نام پر
کبھی
👇3/11
پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن نے اپنی تحقیقی مقالہ جات میں انہوں نے 1857جنگ آزادی کے حالات پر روشنی ڈالی ہے جس کیمطابق اس جنگ میں جن خاندانوں نے
جنگ آزادی کے مجاہدین کے خلاف انگریز کی مدد کی مجاہدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا
👇1/22
ان کو انگریز نے بڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سےنوازا ان کیلئے انگریز سرکار نےوظائف جاری کئے
پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن
کےمقالہ جات کےمطابق تمام خاندان وہ ہیں جو انگریز کے وفادار تھےاور اس وفاداری کے بدلےانگریز کی نوازشات سےفیضیاب ہوئے
یہ خاندان آج بھی جاگیردار ہیں
👇2/22
اور آج بھی اپنے انگریز آقا کےجانے کےبعد ہر حکومت میں شامل ہوتےہیں
(بحوالہ: لاہور گریفن پنجاب شیفس سن انیس سو نو )سےحاصل کردہ ریکارڈ کےمطابق #سید_یوسف_رضا_گیلانی
کےبزرگ سید نور شاہ گیلانی کو انگریز سرکار نے انکی خدمات کے عوض تین سو روپے خلعت اور سند عطا کی تھی
👇3/22
بدلتے موسموں میں
نزلہ، کھانسی، زکام ، گلا خراب، سینے میں بلغم، ریشہ جمنا عام امراض ہیں..!
وجہ صرف ایک ہے
قوت مدافعت Imune system کی کمزوری
علاج بھی ایک ہی ہے اور بہت آسان ہے۔
جو پورا سال خاص طور پر سردیاں شروع ہونے پر
👇1/7
آپکو صحت مند، چاق و چوبند رکھےگا
تیز قدمی Brisk walk کی ابتدا پانچ منٹ سے کیجئے ہر روز پانچ منٹ بڑھاتےجائیں ایک ہفتے میں کل ملا کر ایک سو پچاس منٹ کی Brisk Walk تیزقدمی کرنی چاہیے بہتر ہےخالی پیٹ فجر یا عصر
کےبعد والی دھوپ میں کریں تو سونے پہ سہاگہ ہوگا
صرف ایک ہفتے بعد
👇2/6
آپنی جسم میں بھرپور توانائی محسوس کرینگے اور درج ذیل #فوائد کا تحفہ الگ سے ملے گا
انشاء اللہ
دل کے امراض کا خطرہ کم ہوجائے گا
وزن اعتدال میں رہیگا
موٹاپا کم ہو جائیگا
جوڑوں کےدرد میں کمی ہوگی
تناؤ دباؤ سٹریس کم ہو جائیگا
خوف اینگزائٹی ڈپریشن کم ہوگا
موڈ مزاج اچھا رہنےلگےگا
👇3/6
میاں محمد نواز شریف اور انکی صاحبزادی محترمہ مریم
نوازشریف خود اپنی مرضی سے گرفتار ہونے کیلئے لندن سے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئے
مخالفین انکی اس جرات اور بہادری پر خاموشی اختیار کرنے
کےسوا آج تک کچھ نہیں کرسکے
اس سےایک ہفتہ قبل نیب عدالت نے میاں صاحب کو 11 سال،
اور محترمہ کو
👇1/5
مجموعی طور پر 8 سال قید کی سزا اسوقت سنائی تھی جب وہ دونو محترمہ کلثوم نواز کی تیمارداری کیلئے لندن میں تھے
ان دونو باپ بیٹی نے کسی وارنٹ یا انٹرپول کے نوٹس کا انتظار نہیں کیا
بلکہ خود اعلان کر دیاکہ وہ اپنی زندگیوں کی عزیز ترین ہستی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر پاکستان جائینگے
👇2/5
اور گرفتاری پیش کرینگے
میاں صاحب تین مرتبہ پاکستان کے منتخب وزیراعظم رہ چکے ہیں ملکی و بین الاقوامی سطح پر
انکے ذاتی و سیاسی تعلقات کسی سےڈھکےچھپےنہیں
گرفتاری سےبچنےکیلئے انکے پاس بہت راستےتھےوہ سات سمندر پار تھے،جہاں پاکستان کےریاستی اداروں کا حکم نہیں چلتا
پھر عدالتوں
👇3/6
#قومی_مفاد_اور_غیرملکی_سازش
ملکی ترقی کیلئے #سی_پیک جیسےمنصوبےشروع کرنا غیرملکی سازش اور دھرنوں کےذریعےاسے سبوتاژ کرنا اور اقتدار میں آکر
اسےبند کرنا قومی مفاد ہے
ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری لانا اور ٹیکس کلکشن کو ڈبل کرنا
غیرملکی سازش جبکہ سول نافرمانی کی تحریک چلاکر بجلی
👇1/4
کےبل جلانا ہنڈی کےذریعے
منی لانڈرنگ کی ترغیب دینا
ملک کو بیروزگاری اور مہنگائی
کےدلدل میں دھکیلنا50 لاکھ گھروں کا لارا دےکر غریبوں کی جھونپڑیوں کو گرانا اور ڈیڑھ کروڑ انسانوں کو خط غربت سےنیچے لیجانا قومی مفاد ہے
پارلیمنٹ ہاؤس اورptv پر حملہ کرنا،
126 دن تک دارلحکومت کو
👇2/4
یرغمال بنانا
برملا جلاؤگھیراؤ کا اعلان کرناIG پولیس کو اپنےہاتھوں سےپھانسی کی دھمکیاں دینا
ایمپائر کی انگلی پکڑکر اقتدار
پر قبضہ کرنا قومی مفاد ہے
لیکن پارلمان کےاندر آئینی طریقے سےتحریک عدم اعتماد کیلئے کوشش کرنا تاکہ عوام کو اس عذاب سےنجات حاصل ہو بین الاقوامی سازش ھے
👇3/4