RH Riaz Profile picture
Mar 11 22 tweets 7 min read
#انگریزوں_کے_مخبر_آج_کےرہبر

پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن نے اپنی تحقیقی مقالہ جات میں انہوں نے 1857جنگ آزادی کے حالات پر روشنی ڈالی ہے جس کیمطابق اس جنگ میں جن خاندانوں نے
جنگ آزادی کے مجاہدین کے خلاف انگریز کی مدد کی مجاہدین کو گرفتار کروایا اور قتل کیا اور کروایا
👇1/22
ان کو انگریز نے بڑی بڑی جاگیریں مال و دولت اور خطابات سےنوازا ان کیلئے انگریز سرکار نےوظائف جاری کئے
پروفیسر ڈاکٹر تراب الحسن
کےمقالہ جات کےمطابق تمام خاندان وہ ہیں جو انگریز کے وفادار تھےاور اس وفاداری کے بدلےانگریز کی نوازشات سےفیضیاب ہوئے
یہ خاندان آج بھی جاگیردار ہیں
👇2/22
اور آج بھی اپنے انگریز آقا کےجانے کےبعد ہر حکومت میں شامل ہوتےہیں
(بحوالہ: لاہور گریفن پنجاب شیفس سن انیس سو نو )سےحاصل کردہ ریکارڈ کےمطابق
#سید_یوسف_رضا_گیلانی
کےبزرگ سید نور شاہ گیلانی کو انگریز سرکار نے انکی خدمات کے عوض تین سو روپے خلعت اور سند عطا کی تھی
👇3/22
(بحوالہ: جون اٹھارہ سو اٹھاون پروسیسنگ آف دی پنجاب ڈپارٹمنٹ نمبر سینتالیس)کے مطابق دربار حضرتبہاؤالدین زکریا کے سجادہ نشین اور تحریک انصاف کے رہنما #شاه_محمود_قریشی کے اجداد نے مجاہدین آزادی کے خلاف انگریز کا ساتھ دیا انہیں ایک رسالہ کیلئے بیس آدمی اور گھوڑے فراہم کئے
👇4/22
اسکے علاوہ پچیس آدمی لیکرخود بھی جنگ میں شامل ہوئے
انگریزوں کے سامان کی حفاظت پر مامور رہے ان کی خدمات کے عوض انہیں تین ہزار روپے کا تحفہ دیا گیا، دربار کیلئے سترہ سو پچاس روپے کی ایک قیمتی جاگیر اور ایک باغ دیا گیا جس کی اس وقت سالانہ آمدنایک سو پچاس روپے تھی
جو حوالہ
👇5/22
وزیر اعظم گیلانی کا ہے وہی اپوزیشن لیڈر #چوہدری_نثار_علیخان
کےاجدادچوہدری شیر خان کاہے
انکی مخبری پر کئی مجاہدین کو گرفتار کرکے قتل کیاگیا، انعام کے طور پر چوہدری شیر خان کو ریونیو اکٹھا کرنے کا اختیار دیا گیا اور جب سب لوگوں سے اسلحہ واپس لیاگیا تو انہیں پندرہ بندوقیں
👇6/22
رکھنےکی اجازت اور پانچ سو روپے خلعت دیگئی(بحوالہ: انیس سو پینتیس چھتیس گزیگٹیٹ گجرانوالہ حکومت پنجاب)
کےمطابق #حامد_ناصر_چٹھہ
کےبزرگوں میں سےخدا بخش چٹھہ نےجنگ آزادی میں انگریزوں کا ساتھ دیا وہ اسوقت جنرل نکلسن کی فوج میں تھے
قصور کےخیرالدین خان جو #خورشید_قصوری کےخاندان
👇7/22
سے تھے نےانگریزوں کیلئےایک سو آدمیوں کا دستہ تیار کیا اور خود بھتیجوں کےساتھ جنگ میں شامل ہوا، انگریزوں نے اسے پچیس روپے سالانہ کی جاگیر اورہزار روپے سالانہ پنشن دی
احمد خاں کھرل کی مقبولیت بڑھی تو انگریزوں کو ڈر پیدا ہوا کہ انکے مقامی سپاہی جلد یا بدیر احمد یا کھرل سے
👇8/22
جا ملیں گے اسلئے دس جون سن اٹھارہ سو ستاون کو ملتان چھاؤنی میں پلاٹون نمبرانہتر کو بغاوت کے شبہ میں نہتا کیاگیا اور پلاٹون
کمانڈر کو مع دس سپاہیوں کے توپ کے آگے رکھکر اڑادیا گیا
آخر جون میں بقیہ نہتی پلاٹون کو شبہ ہوا کہ انہیں چھوٹی چھوٹی ٹولیوں میں فارغ کیا جائے گا اور
👇9/22
تہہ تیغ کردیا جائےگا سپاہیوں نے بغاوت کردی تقریبا
بارہ سو سپاہیوں نےعلم بغاوت بلند کیا انگریزوں کےخلاف بغاوت کرنے والےمجاہدین کو شہر اور چھاؤنی کےدرمیان پل شوالہ پر دربار
بہاءالدین زکریا کے سجادہ نشین #مخدوم_شاہ_محمود_قریشی
نےانگریزی فوج کی قیادت میں اپنے مریدوں کے ہمراہ
👇10/22
گھیرے میں لے لیا اور تین سو کے قریب نہتے مجاہدین کو شہید کردیایہ شاہ محمود قریشی ہمارے موجودہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے لکڑ دادا تھے
انکا نام انہی کے نام پر رکھا گیا کچھ باغی دریائے چناب کے کنارے شہرسے باہر نکل رہے تھے کہ انہوں نے دربار شیر شاہ کے سجادہ نشین
👇11/22
#مخدوم_شاہ_علی_محمد
نےاپنےمریدوں کےہمراہ گھیرےمیں لےلیا اورانکا قتل عام کیا
مجاہدین نےاس قتل عام سےبچنے کیلئےدریا میں چھلانگ لگادی
کچھ ڈوب کر جان بحق ہوگئے
کچھ بچ نکلنےمیں کامیاب ہوگئے
پار پہنچ جانےوالوں کو #سید_سلطان_قتال_بخاری
کےسجادہ نشین دیوان آف جلال پور پیروالہ نے
👇12/22
اپنے مریدوں کی مدد سے شہید کردیاجلال پور پیروالہ کے موجودہ ایم این اے دیوان عاشق علی بخاری انہی کی آل میں سے ہیں، مجاہدین کی ایک ٹولی شمال میں حویلی کور نگاکی طرف نکل گئی جسے پیر مہر چاہ آف حویلی کورنگانے اپنے مریدوں او رلنگریال، ہراج، سرگانہ ترگڑ سرداروں کے ہمراہ گھیرلیا
👇13/22
اورچن چن کر شہید کردیا،مہر شاہ آف حویلی کورنگا #سید_فخر_امام کے پڑدادا کا سگا بھائی تھا اسے اس قتل عام میں فی مجاہد شہید کرنے پر بیس روپے نقد اور ایک مربع اراضی عطا کی گئی، #مخدوم_شاہ_محمود_قریشی
کو سن اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی کچلنے میں انگریزوں کی مدد کے عوض مبلغ
👇14/22
تین ہزار روپے نقد جاگیرسالانہ معاوضہ مبلغ ایک ہزار سات سواسی روپے آٹھ چاہات جن کی سالانہ آمدنی ساڑھے پانچ سوروپے تھی
بطور معافی دوام عطاہوئی مزید یہ کہ سن اٹھارہ سو ساٹھ میں وائسرائے ہند نے بیگی والا باغ عطا کیا مخدوم شاہ علی محمد کو دریائے چناب کے کنارے مجاہدین کو شہید
👇15/22
کرنےکے معاوضہ کےطور پر وسیع جاگیر عطا کی گئیں
معزز قارئین
یہ تو چند ایک شخصیات کا ذکر کیا گیاھے
یہیں ذوالفقار علی بھٹو کا ذکر نہ کیا گیا تو بات مکمل نہ ہوگی سندھ کی دھرتی کےجمہورت کےعلم دان اور سندھ کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذالفقار علی بھٹو کے
👇16/22
آباؤاجداد بھی انگریزوں کےایجنٹ اور دلالی کےسبب زمینوں کےمالک بنے اور انگریز حکومت نےوفاداری نبھانے پر #سر_شاہنواز
کو بیش بہا انعامات سے نوازا گیا پاکستان کے بیشتر سیاسی لوگ انگریزوں کےغلام اور دلالوں کی باقیات ہیں یہی وجہ ہےکہ پاکستان آج تک ذہنی طور پر انگریز حکمرانوں کی
👇17/22
غلامی سےباہر نہ نکل سکا
جبکہ دنیا کی تاریخ بتاتی ہےکہ وہ قومیں جنہوں نےاپنی زبانوں
اپنی تہذیب و ثقافت کو نہ صرف قائم رکھا بلکہ اس پر عملی جامع پہنایا
دنیا مین عزت و وقار کیساتھ ترقی کی بلندی پر پہنچے ہماری ترقی اسی میں ہےکہ ہم بھی اپنی زبان کو فوقیت دیں اور انگریزی زبان
👇18/22
کو ثانوی زبان تک محدود رکھیں اس سےہمارا تشخص ابھریگا اور ہم بہتر انداز میں علم سےسرفراز بھی ہوسکیں گے
معزز قارئین
آپ جانتےہیں کہ پاکستان میں اسی بابت مورثی سیاست، مورثی جمہوریت کا قبضہ ہونےکےسبب ملک پاکستان آج کہاں کھڑا ہے اور یہ خاندان کہاں سے کہاں تک پہنچ گئے ہیں
👇19/22
ان تمام بڑےخاندانوں کا پس منظر نکالکر انکا حقیقی معنوں میں احتساب کیاجانا چاہیئے
پاکستان مخالف اور انگریزوں کے غلام کیونکر پاکستان پر حکومت کررہےہیں
ہم نےلاکھوں جانیں دیکر یہ عظیم ملک حاصل کیاھے اس پر مخالفین اورقابضین کا غلبہ کیوں ہو ، یہی نہیں بلکہ انکے پیچھے قادیانیت
👇20/22
#احمدیت اور #لاہوری_گروپس کی کارفرمائیاں شامل رہی ہیں پاکستان کے نظام ریاست کی باگ ڈور جبتک ان خاندان سے نہیں چھینی جائیگی تب تک ان قادیانیت احمدیت اور لاہوری گروپس کے شر سےمحفوظ نہیں رہ سکتے ، اس بابت ہمارے مفکرین، دانشور، ماہرین، محققین
کو مثبت کردار ادا کرنا ہوگا
👇21/22
بصورت نہ صرف پاکستان بلکہ دین اسلام کو نقصان پہچانے کیلئےان کفار کو راستہ ملتا ہی رہیگا
اللہ پاکستان کی عوام کو خوشحالی عطا فرمائے اوراس وطن میں امن و سکون دے
آمین ۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد
جرنیلوں ججوں اور انکا گٹھ جوڑ عوام کا خون چوس رہا ھے
End
فالو شیئر 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 12
#حقیقت_کیا_ہے
#مشن_دیوالیہ_پاکستان
جولائی 2018
قوم پر مجموعی قرض 25 ہزار ارب روپےتھا
مارچ 2022
قوم پر قرض 55 ہزار ارب روپے
سےتجاوز کرچکاتھا
جولائی 2018 زرمبادلہ
کےمجموعی ذخائر 24 ارب ڈالرتھے
مارچ 2022 زرمبادلہ کےذخائر8 ارب 46 کروڑ ڈالر رہ گئے
جولائی 2018 میں پاکستان
👇1/6
کی GDP 5 اعشاریہ 8 صفر فیصد تھی
مارچ 2022 میںGDP منفی صفر اعشاریہ 4 فیصد رہ جاتی ہے
جولائی 2018 میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ویلیو 115 روپے اور اسٹیٹ بنک کے مطابق 107 روپے ہوتی ہے
مارچ 2022 میں ڈالر کی ویلیو 186 روپے تک جا پہنچتی ہے
جولائی 2018 میں اسٹیٹ بنک کی پالیسیز
👇2/6
حکومت پاکستان طےکرتی تھی
مارچ 2022 میں سٹیٹ بنک کی پالیسیز کا اختیارIMF کی جھولی میں پہنچ چکا ہوتاھے
جولائی 2018 میں تجارتی خسارہ 18سو ارب روپےتھا
مارچ 2022 میں تجارتی خسارہ بڑھکر 4 ہزار ارب روپے تک جا پہنچتاھے
جولائی 2018 میں ملکی قومی پیداوار پاکستانی عوام کی ضرورت
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 12
#ہم_غدار_ہیں
#ہم_را_کے_ایجنٹ_ہیں

کیونکہ ہم ایک #کرپٹ_جنرل سے اسکی دولت کا حساب مانگتےہیں
#عاصم_سلیم_باجوہ_حساب_دو
بہاوالپور کےایک عام زمیندار گھرانےمیں پیدا ہونیوالے
#عاصم_سلیم_باجوہ نےجب1984 میں ایک کمیشنڈ افسر کے طور پر آرمی میں شمولیت اختیار کی
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
👇1/11
تو امریکہ میں تو کیا پاکستان میں بھی اسکے خاندان کی کوئی رجسٹرڈ کمپنی یا رجسٹرڈ کاروبار نہیں تھا
لیفٹیننٹ کرنل کے رینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اپنے بھائی ندیم باجوہ کو آرمی سپلائر بنا چکا تھا
آرمی میں باجوائوں کی بھر مار کے ساتھ خود عاصم سلیم باجوہ کی آرمی میں موجودگی
👇2/11
اور کھلانے پلانےکےمعاملات میں مہارت ندیم باجوہ کیلئےسونے پر سہاگا کے مترادف ثابت ہوئی برگیڈئیر کے رینک پر پہنچنے تک عاصم سلیم باجوہ اور ندیم باجوہ اربوں روپے اکٹھے کر چکےتھے

36 کروڑ امریکی ڈالر جو کہ تقریباً 61 ارب روپےبنتےہیں
پاکستانی عوام کے ٹیکسوں کی خون پسینے کی کمائی
👇3/11
Read 11 tweets
Mar 11
#نوازشریف کو زہر دینے والا اصل واقعہ

نوازشریف کو اڈیالہ اور کوٹ لکھپت جیل میں 2 وقت گھر سے کھانا منگوانےکی سہولت دیگئی تھی
لیکن جب کوٹ لکھپت جیل لاہور سےاچانک نیب کےکیس کی گرفتاری ڈالکر کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کرنےکی بجائے
نیب کسٹڈی میں ٹھوکر نیاز بیگ والے تفتیشی مرکز
👇1/10
میں لے جایا گیا تو
وہاں گھر کا کھانا اچانک سےبند کر دیاگیا
وہاں جو نیب کیطرف سے کھانا دیا جاتا تھا اس کھانے میں
#سلو_پوائزن ملا کے دینا شروع کیا گیا جس سےاچانک سے
نوازشریف کے پلیٹلیٹس لاکھوں
سےگر کر 2 ہزار تک آ گئے
یاد رہےکہ یہ وہ ہی زہر تھا جو
90 کی دہائی میں فلسطینی
👇2/20
لیڈر یاسر عرفات کو اسکی یہودی بیوی #سوہا_عرفات
نےدیا تھا جس سےیاسر عرفات
کےپلیٹلیٹس اچانک سےگرے اور یاسر عرفات کی ہارٹ اٹیک
سےموت واقع ہو گئی
جو کہ قدرتی موت قرار دینےکی کوشش کیگئی اس زمانےمیں پلیٹلیٹس گرنےکی اتنی معلومات عام لوگوں کو نہیں تھیں
یہ زہر اسرائیلی ایجاد تھا
👇3/10
Read 10 tweets
Mar 11
#دجال_شیطان_اورپیروکار

بندر اپنی گاجروں پر پیشاب کر کے پھر خود ہی کھا رہا ھے

#منافق_اعظم عمران نیازی جو دوسروں پر الزام لگا رہا ہوتا ھے
درحقیقت وہی کام خود کر چکا ہوتا ہے یا کرنے والا ہوتا ہے

میرے خلاف امریکہ نے سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف فضل الرحمن
نوازشریف اور
👇1/11
زرداری نے مل کر بیرونی سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف فیصل نصیر نے سازش کی ہے
نہیں
میرے خلاف جنرل باجوہ نے سازش کی ہے
نہیں
میری حکومت کےخلاف محسن نقوی نےسازش کر کےگرائی ہے
نہیں
بیرونی سازش کےشوائد نہیں ملے
میری حکومت کےخلاف میری پارٹی کےلوگوں نےسازش کیتھی

گرکٹ کی طرح
👇2/11
بدلتے یہ وہ بیانات تھے
جو اپریل 2022 سے آج تک عمران خان دیتا چلا آیا ہے
تعلیم ، صحت ، تجارت ، ترقیاتی کام ، روزگار ، بیرونی روابط ،
سورس آف انکم سب کچھ ختم

مگر کس دھوکےمیں؟

کبھی تبدیلی کے نام پر
کبھی ریاست مدینہ کے نام پر
کبھی توہین و گستاخیوں کے فتووں کے نام پر
کبھی
👇3/11
Read 11 tweets
Mar 10
30 منٹ تیز قدمی
فوائد بیشمار
#پبلک_آگاہی_میسیج

بدلتے موسموں میں
نزلہ، کھانسی، زکام ، گلا خراب، سینے میں بلغم، ریشہ جمنا عام امراض ہیں..!

وجہ صرف ایک ہے
قوت مدافعت Imune system کی کمزوری
علاج بھی ایک ہی ہے اور بہت آسان ہے۔
جو پورا سال خاص طور پر سردیاں شروع ہونے پر
👇1/7
آپکو صحت مند، چاق و چوبند رکھےگا

تیز قدمی Brisk walk کی ابتدا پانچ منٹ سے کیجئے ہر روز پانچ منٹ بڑھاتےجائیں ایک ہفتے میں کل ملا کر ایک سو پچاس منٹ کی Brisk Walk تیزقدمی کرنی چاہیے بہتر ہےخالی پیٹ فجر یا عصر
کےبعد والی دھوپ میں کریں تو سونے پہ سہاگہ ہوگا
صرف ایک ہفتے بعد
👇2/6
آپنی جسم میں بھرپور توانائی محسوس کرینگے اور درج ذیل
#فوائد کا تحفہ الگ سے ملے گا
انشاء اللہ

دل کے امراض کا خطرہ کم ہوجائے گا
وزن اعتدال میں رہیگا
موٹاپا کم ہو جائیگا
جوڑوں کےدرد میں کمی ہوگی
تناؤ دباؤ سٹریس کم ہو جائیگا
خوف اینگزائٹی ڈپریشن کم ہوگا
موڈ مزاج اچھا رہنےلگےگا
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 10
میاں محمد نواز شریف اور انکی صاحبزادی محترمہ مریم
نوازشریف خود اپنی مرضی سے گرفتار ہونے کیلئے لندن سے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئے
مخالفین انکی اس جرات اور بہادری پر خاموشی اختیار کرنے
کےسوا آج تک کچھ نہیں کرسکے
اس سےایک ہفتہ قبل نیب عدالت نے میاں صاحب کو 11 سال،
اور محترمہ کو
👇1/5
مجموعی طور پر 8 سال قید کی سزا اسوقت سنائی تھی جب وہ دونو محترمہ کلثوم نواز کی تیمارداری کیلئے لندن میں تھے
ان دونو باپ بیٹی نے کسی وارنٹ یا انٹرپول کے نوٹس کا انتظار نہیں کیا
بلکہ خود اعلان کر دیاکہ وہ اپنی زندگیوں کی عزیز ترین ہستی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر پاکستان جائینگے
👇2/5
اور گرفتاری پیش کرینگے
میاں صاحب تین مرتبہ پاکستان کے منتخب وزیراعظم رہ چکے ہیں ملکی و بین الاقوامی سطح پر
انکے ذاتی و سیاسی تعلقات کسی سےڈھکےچھپےنہیں
گرفتاری سےبچنےکیلئے انکے پاس بہت راستےتھےوہ سات سمندر پار تھے،جہاں پاکستان کےریاستی اداروں کا حکم نہیں چلتا
پھر عدالتوں
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(