تصویر میں لگے اس خط کو فوج مخالف بیانیے کے طور پر سوشل میڈیا میں پھیلایا جا رہا ہے کہ فوج حکومت کی زمینوں پر قبضہ کر رہی ہے۔ یہ بات سراسر بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہے۔
اس خط میں جس زمین کا ذکر ہے وہ زمین زیادہ تر بنجر قدیم اور غیر آباد ہے۔۔۔ @AgriUniPeshawar
جسے حکومت پنجاب ایک جوائنٹ وینچر کے ذریعے قابل کاشت بنانے کے لئے عارضی طور پر فوج کو دے گی۔ یعنی اس زمین پر قبضہ اور ملکیت حکومت پنجاب کی ہی رہے گی۔ ۔۔ #زراعت_ہمارا_مستقبل #جوان_اور_کسان @sautandojamu
ایسا کیوں کیا جا رہا ہے؟
ناقص زمینی اصلاحات،غیر موثر زرعی پالیسیوں، موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی آبادی کے سبب زراعت کے سیکٹر کا پاکستان کی معیشت میں سالانہ اضافہ جو کہ 1960 میں 4 فیصد تھا ،2022 میں کم ہو کر 2.5 فیصد رہ گیا ہے۔۔۔ @OMnsuam @LUAWMSOfficial
جو کہ پاکستان کی آبادی میں مسلسل اضافے سے مطابقت نہیں رکھتا-
پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق ملک کا 760 لاکھ ایکڑعلاقہ قابل کاشت ہے جس کا تقریبا 27 فیصد (202 لاکھ ایکڑ) کاشت نہیں کیا جاتا۔
علاوہ ازیں حکومت پنجاب کے زیر استعمال تقریباً 90 لاکھ ایکڑزمین بنجر پڑی ہے، جس کی صورت حال تصویروں میں دیکھی جا سکتی ہے۔
پنجاب پاکستان کا زرخیز ترین علاقہ، زراعت کے شعبہ میں جدید طریقہ کار اور سہولیات کے فقدان کی وجہ سے، ناصرف بنجر زمینوں کو کاشت نہیں کر پایا بلکہ زرعی زمینوں سے پیداوار کے معاملے میں دن بدن تنزلی کا شکار ہے-
جہاں دنیا ایک ایکڑ زمین سے چاول اور گندم کی پیداوار تقریبا 75 سے 120 من حاصل کرتی ہے وہاں پاکستان میں کسان صرف 35 سے 40 من ہی حاصل کر پاتا ہے ۔
پاکستان کی زرعی تنزلی نہ صرف معیشت پر ایک بوجھ ہے بلکہ مستقبل قریب میں پاکستان میں شدید غذائی قلت پیدا ہونے کے خدشہ ہے۔۔۔
اس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت پنجاب نے پاک فوج کی مدد سے زراعت کے شعبے کی بحالی کا منصوبہ بنایا ہے۔۔۔
زراعت کی بحالی کا منضوبہ کیا ہے؟
اس منصوبے کے تحت حکومت پنجاب کی بنجر زمینوں کو قابل کاشت اور کم پیداوار والی زمینوں کی پیداوار کو بڑھایا جائے گا۔
فوج کا عمل دخل صرف مربوط انتظامی ڈھانچے کی فراہمی ہوگا۔۔
منصوبے پر عمل درآمد اور زرعی سرگرمیاں مقامی آبادی کے ذریعے کی جائیں گی اور دیہات کے لوگوں کو اپنے گھر کے قریب ذریعہ معاش میسر ہوگا۔
جدید زرعی طریقہ کار، مشینری اور اعلیٰ کوالٹی کے بیج کے استعمال سے زرعی پیداوار میں کئی گنا اضافہ کیا جائے گا۔۔۔
منصوبے کے پہلے حصے میں مختلف قسم کی دالیں، باجرہ اور چاول کاشت کیا جائے گا۔ اس کے بعد بڑے پیمانے پر کینولا اور گندم کی کاشت کی جائے گی۔
فصل سے پیدا ہونے والی آمدن کا چالیس فیصد حکومت پنجاب کو جائے گا، بیس فیصد زراعت کے شعبہ میں جدید ریسرچ اور ڈویلپمنٹ پر خرچ کیا جائے گا
اور باقی کا چالیس فیصد اگلی فصل اور منصوبے کی توسیع کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
فصلوں کی کاشت کے علاوہ تمام زرعی زمینوں پر کثیر پیمانے پر درخت بھی لگائے جائیں گے جو کہ ماحولیات میں بھی مثبت کردار ادا کریں گے۔۔۔ @MIshaqDar50 @kdastgirkhan
منصوبے سے صوبائی حکومت کو چند ہی مہینوں میں اربوں کی آمدن متوقع ہے-
مثلا اگر 1ایکڑ زمین سے 30 من گندم پیدا کی جانے لگے، تو ایک لاکھ ایکڑ سے 30 لاکھ من گندم پیدا ہوگی اور 3800 روپے من کے حساب سے تقریبا 11.4 ارب روپے کے آمدن ہوگی جس سے نہ صرف پاکستان کی معیشت کو بڑا فائدہ ہو گا
بلکہ زراعت اور ہمارے کسانوں کا معاشی پہیہ تیزی سے چلنے لگے گا۔
غذائی قلت کے چیلنج سے نبرد آزما ہونے کیلئے بنجر زمین کو قابل کاشت بنانا۔
زراعت کے شعبے کی بحالی اور مقامی گاؤں، کسانوں اور چھوٹے کاشتکاروں کے لیے ذرائع معاش کا بندوبست کرنا۔۔۔
زراعت کے شعبے میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کیلئے زرِمبادلہ کو یقینی بنانا۔
زراعت کے شعبے میں جدید زرعی طریقہ کار اور کوآپریٹو کارپوریٹ فارمنگ ماڈل کو متعارف کرانا -جدیدزرعی سہولیات کا مقامی علاقے میں موجود ہونے سے چھوٹے کاشتکاروں کا بے پناہ فائدہ ہو گا۔۔۔ @rmwaq@MiftahIsmail
پاکستان کی زرعی درآمدات میں کمی اور برآمدات میں اضافہ کرنا۔
اس منصوبے میں شامل زمین کا اہم حصہ ریسرچ کے لیے مختص کیا جائے گا جس پر پاکستان کے زرعی ریسرچ انسٹیٹیوٹس کے ساتھ مل کر ریسرچ کی جائے گی- #زراعت_ہمارا_مستقبل
1. A key component of the US economy is the defense industry. 2. In 2021, defense manufacturing contributed $2.3 trillion to US GDP amounting to 12% of total GDP. @BrigAshfaqHasan @nadeemhaque @FarooqHKhan @AtifRMian
3. From 2018–22, US arms exports accounted for 40% of the global arms exports. 4. Whereas India remains the leading arms importer in the world from 1993 till 2022.
1. To drive the economy, US stimulates its defense budget, a practice which India is also adopting, under the make in India initiative. 2. According to Fitch, the U.S. Department of Defense (DoD) budget will further increase to $797 billion in FY 2023 from $728 billion in 2022.
At a time when Pakistan’s economy is melting primarily due to energy & import crisis, an oil & gas exploration firm has doubled gas supply from a field located in Sindh and aided some reduction in the fuel import bill. #ImranKhan #زمان_پارک_پہنچو
Pakistan’s weekly inflation was reported at an unprecedented 42.27%. The Social Media remained abuzz with rumors of another electricity surcharge to recover Rs335 billion, by the govt.
Pak’s foreign exchange reserves rose to 4.3 billion dollars enough to cover the cost of one-month imports. However, the dollar continue its hike and closed at 280.77, gaining 0.54 pc.
He believes that during next ten years, Pak will likely see an upward trend in tech sector.
Pakistan’s Tech Journey
Data Darbar, a website that tracks investment flows into nation's tech ecosystem, has compiled statistics showing that Pak's startups raised $366 million in 2021.
A unicorn has eluded Pakistan for many years, is that about to change?
• A unicorn is a high-growth billion dollar company.
• Out of the top ten most populous nations, Pakistan may be the only one without a unicorn.