یہ ایک چشم کشا تھریڈ ہے
آپ سب سےگزارش ہے
ضرور پڑھیں
پاکستان پر نوازشریف کیطرف سےایٹمی دھماکوں اور جےایف-7 تھنڈر جیسےکئےگئےبڑےاحسانوں میں سےایک بہت بڑا احسان چین کےساتھ مل کر #سی_پیک کا آغاز
اور اس پر 2020 تک 9 نئے سپیشل اکنامک زونز
👇👇1/8
کی تکمیل کا پلان تھا. عمران خان نےپورے CPEC کو تباہ کرڈالا. CPEC کو ڈونلڈ ٹرمپ سےتعلقات استوار کرنےکیلئے کھڈے لائن لگا دیا گیا
خنجراب بارڈر سے گوادر تک چلنے والےہزاروں لاکھوں ٹرکوں سے سالانہ اربوں ڈالر کا فائدہ
پاکستان کو ہونا تھا
جس سے پاکستان میں معاشی خوشحالی آتی
👇👇👇2/8
لیکن وہ سب خواب بن کر رہ گیا.
ایک بہت بڑا نقصان ان 11 سپیشل اکنامک زونز کی تعمیر میں نیازی حکومت کی بد نیتی اور نا اہلی سے پیدا شدہ تعطل کی وجہ سے ہوا، حالانکہ چین نے ان اکنامک زونز میں TOT معاہدے کے تحت
اپنی فیکٹریاں اور انڈسٹریز لگانی تھیں. ان اکنامک زونز کی وجہ سے
👇3/8
👇
پاکستان میں لاکھوں نوکریوں کے مواقع پیدا ہونےتھےپھر پاکستان، نئی ٹیکنالوجی ٹرانسفر کےمعاہدوں سے ایسے ہی وقت سےگزرتا جس سےایک زمانےمیں چین گزراجسکے بعد نئی انڈسٹریز اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کیوجہ سے چین دنیا کی سب سےبڑی معاشی طاقت بن کر ابھرا
ان سپیشل اکنامک زونز کیوجہ سے
👇4/8
👇
پاکستان کیلئےمستقبل کے #ایشین_ٹائیگر بننےکی امیدیں پیدا ہونا شروع ہوگئی تھیں
انجنیئر احسن اقبال بہت عمدہ کام کررہےتھے
وہ حیران کن طور پر اس پراجیکٹ پر دن رات شدید محنت کررہےتھے
چین کیطرف کےلوگ بھی CPEC کےحوالے سے انکی محنت کے معترف ہو چکے تھے
لیکن
پھر ایسے وقت میں UAE اور
👇5/8
امریکہ جو اس منظر سےخوش نہیں تھے
انکے تعاون سے پراجیکٹ عمران لانچ کیاگیا
نوازشریف کو ٹیپو سلطان کیطرح سازشوں کےجال میں گھیر کر نااہل قرار دے کر نکال
باہر پھینکا گیا. یہ پاکستان کا اتنا بڑا نقصان ہےکہ شائد اس کا مداوا اگلی کئی دہائیوں تک نہ ہوسکے. CPEC اور CPEC میں شامل
👇6/8
11 سپیشل اکنامک زونز کےخلاف پراجیکٹ عمران، اسکے مسلط کرنے والوں کا اتنا بڑا اور گھناؤنا جرم ہے جس پر انکی پوچھ ہرصورت ہونی چاہئے
اور اگر پوچھ نہیں ہوتی تو اس سے زیادہ افسوسناک بات کوئی اور نہیں ہوسکتی.
باجوہ ڈاکٹرائن کیوجہ سے
1-کروڑوں ڈالرز ماہانہ راہداری ٹیکس سے بھی گئے
👇7/8
2-پاکستانی نوجوانوں کی لاکھوں نوکریوں ضائع ہوگئیں 3- پاکستانی خام مال کی کھپت بند 4- پاکستان صنعتی بننے سے رک گیا
اور
5-پاکستان کی ایکسپورٹس بڑھانے کے مواقع سے بھی گئے
اور ملک کو #ڈیفالٹ کی نہج پر لے کھڑا کیا
دشمن کی کمزور معیشت کی آڑ میں ایٹمی اثاثوں پر نظر
END
فالو شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
سابقہ وزیراعظم عمران نشئی پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے ہیں جنکے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی
مگر عمران نےاس سےبچنے کیلیے خلافِ آئین کام کئے
ملک میں فسادات کو ہوا دینےکی بھی پوری کوشش کی
انہوں نےحکومت میں رہتےہوئےکیا کیا
👇1/12
اور حکومت جاتے دیکھکر کیسے عوام کی ایک کثیر تعداد کو گمراہ کرنےکی کوشش کی
جو ابھی بھی جاری ہے
پونے چار سالہ اقتدار میں پاکستان تحریک انصاف نےملک میں کئی بڑے بڑے میگا پروجیکٹ شروع کئے
کئی ڈیم ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ بننےلگے
ملک کے عوام خوشحال ہوئے، تمام ادارے مضبوط ہوئے
👇2/12
ملک میں کرپشن تو انکےآتے ہی ختم ہوگئی تھی
ملک کی ساری دنیا میں عزت ہوئی تمام عالم اسلام عمران کو اپنا واحد لیڈر ماننےلگا
پاکستان کو واحد لیڈر ملا جو شلوار قمیص پہن کرکافروں کو ڈٹ کر جواب دیتا رہا
مگرافسوس یہ سب #سوشل_میڈیا
پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر ہی نظر آتا رہا
👇3/12
یہ تو ہونا ہی تھا
سالوں سے لکھ رہا تھا کہ عمران کو یہودی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیا ہے لیکن الٹا گالیان ملتیں
عرض یہ کیا تھا کہ کرکٹ کے دوران نیازی کی عادتیں شراب لڑکیاں اور لادین یہودیوں کو پسند آئیں تو فیصلہ ہوا کہ اسے پاکستان میں لانج کیا جائے
فیم تو پہلے ہی تھی
👇1/7
اس میں اضافہ 92 ورلڈ کپ فکس کرواکر جتوایا کر کیاگیا #کنزرویٹو_فرینڈز_آف_اسرائیل کا ممبر بنایا گیا
فلاحی ادارے کا قیام کروا کر ہیرو بنایاگیا
پوری منصوبہ بندی سے سیاست میں انگلینڈ ایمبیسی میں بیٹھے CIA اور ایم آئی6 نےملکر لانچ کیا
مقاصد تھے
پاکستان میں اسلامائیزیشن کو روک کر
👇2/7
#لبرل_ازم اور #جدت کیطرف مائل کرنا
شخصی آزادی کےنام پر میراجسم میری مرضی جیسی فحاشی پھیلانا
مسلمانوں کی اکلوتی ایٹمی طاقت کو معاشی ڈیسٹیبلائز کرنا تاکہ انکا مرہون منت رہے
اسرائیل کی سلامتی کو خطرات ختم کرنا
مسلمانوں کا نمائیندہ بنکر مغربی طاقتون کیلئےچیلنج بننے سے روکنا
👇3/7
کیاڈیم بن گیا ؟
کیاجنوبی پنجاب صوبہ بن گیا ؟
کیامہنگائی کم ھوگئی ؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئے؟
کیامہنگائی کم ھوگئی ؟
کیاکرپشن اور پروٹوکول ختم ھوگیا ؟
کیا ایک کروڑ نوکریاں مل گئی؟
👇1/6
کیاپچاس لاکھ مکان عوام کو دیئے گیئے؟
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
کیا باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
👇2/6
کیا بیرون ملک پڑا سرمایہ واپس لایا گیا؟
کیا سبز پاسپورت کو عزت مل گئی؟
کیا باہر سے انویسٹرز آگیئے؟
کیا مظلوم کو انصاف مل گیا؟
کیا پشاور جنگلا بس منصوبہ مکمل ھوگیا؟
کیا عوام کو انڈے اور مرغیان دیئے گیے؟
کیا میڈیا آزاد ھوگیا؟
پتہ نہیں تبدیلی والی سرکار کہاں سوتی رہی ہے
👇3/6
عمران خان یہودی ایجنٹ #حقیقت_یا_افسانہ
جاننے کیلئے آج سے 22 سال پہلے لکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سےطلاق کےبعد بھی یہودیوں سےناطہ جوڑے رکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے
عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ
پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
👇1/10
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھےیہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں
بلکہ کراچی سےشائع ہونےوالے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جس میں لکھاھےعمران خان جیسے تھرڈ کلاس شخص کےساتھ سر جیمزگولڈ سمتھ جیسےیہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے
👇2/10
بلکہ یہ یہودیوں کےاس نظریےاور فلسفےکا تسلسل ھےکہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کےذریعے قابو کیا جا سکتاھے
عمران کےپاس لندن کےچار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانے کا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ جیسی یہودی امیرزادیوں
👇3/10
کرتار پور قادیان راھداری ڈرامہ۔
بےاختیار ھونے والا ڈرامہ۔ ایبسلوٹلی ناٹ والا ڈرامہ۔ سائفر خط ڈرامہ۔ فوج اور ملک کے وفادار اداروں پر بھونکنے والا ڈرامہ اور اب خود ساختہ قاتلانہ حملہ چار گولیاں لگنے والا ڈرامہ وغیرہ سے کہ یہ ثابت ھو گیا کہ نشئی نیازی یوتھیوں کے ساتھ ساتھ ساری
👇3/6
اگر پاکستان میں لیبیا، عراق، افغانستان والےحالات پیدا ھوئے
تو اس میں منافق کپتان اور آنکھیں بند کر کے اس کے پیچھے چلنے والے یوتھیئے100 فیصد زمہ دار ھونگے کیونکہ شروع سے یہ منافق فسادی سیاست کر رھا ھے چاھے حکومت میں تھا یا حکومت سے باہر
سابق امریکی سفیر
👇1/12
#زلمے_خلیل_زاد
پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیوں کر رہاھے؟؟
ہر منظر کا ایک پس منظر ہوتاھے اس مداخلت کا پس منظر یہ ہےکہ
سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد نےpti کےعاطف خان اور امریکہ میں عمران خان کےفوکل پرسن سجاد برکی سےخفیہ ملاقات کی۔
ملاقات کا ایجنڈا تب سامنے آیا
👇2/12
جب اس خفیہ ملاقات کے فوراً بعد زلمے خلیل زاد نے عمران نیازی کے حق میں ٹویٹ کیا۔بعد ازاں ویڈیو بیان جاری کیا۔
جس پارٹی نےفوج مخالف مہم چلانےکیلئے #امریکی_غلامی_نامنظور
اور امریکی سازش کا نعرہ لگایا اس پارٹی کی امریکی حکام سےخفیہ ملاقاتیں امریکہ کے پاکستان میں اثاثوں کے چہرے
👇3/12