RH Riaz Profile picture
Mar 22 20 tweets 8 min read
#قوم_یوتھ اور #عمرانڈوز
شور مچارہےہیں کہ چار سال کی حکومت کےبعد اپوزیشن کےپاس بات کرنےکیلئے صرف فرح گوگی کی کرپشن کےقصے ہیں
ٹھیک کہتےہیں کیونکہ اپوزیشن نے کبھی سابقہ حکومت کے میگا کرپشن سکینڈلز پر زیادہ بات ہی نہیں کی
آئیں ان میں سےچند پرنظر ڈالتےہیں

#دوائیوں_کا_سکینڈل
👇1/18
پی ٹی آئی حکومت میں آتےہی یہ سب سےبڑا اور پہلامیگا سکینڈل تھا، جسمیں ایک دم سےدوائیوں کی قیمتوں میں100 سے350 فیصد اضافہ ہوا،اسی سکینڈل کی پاداش میں ایماندار نیازی نےاپنے ہی وزیرصحت کو نکال دیا
بعد میں اسے پارٹی کا عہدہ دیدیا

*#پشاور_BRT_سکینڈل

مشہورزمانہ BRT سکینڈل کو
👇2/18
کرپشن سکینڈلزکی ماں کادرجہ حاصل ہے
تقریبا38ارب کےتخمینےسےشروع ہونیوالا پراجیکٹ کب اور کسطرح 120ارب پر پہنچ گیا
یہ تب ہی پتہ چلےگاجب سپریم کورٹ اسکی تحقیقات پر لگا ہوا سٹے ہٹاکر تحقیقات کروائے
#LNG_سکینڈل

ن لیگ حکومت خاتمےکےبعدLNG سیکٹرہمیشہ ہی کرپٹ حکومت کے نشانے پر رہا
👇3/18
جس چیز سےہم نےسستی بجلی اور سستی گیس فراہم کرنی تھی،اسےبھی کرپٹ حکومت نےپیسے بنانےکا ذریعہ بنالیا
جان بوجھ کر تاخیرسےمہنگی ترین گیس خریدکر ملک کواربوں روپے کا نقصان پہنچایا
LNG کو نقصان پہنچانےکی بڑی وجہ یہ تھی کہ ایمانداری نیازی کےمعتمد خاص ندیم بابر نےخود آئل انڈسٹری
👇4/18
سے وابستہ تھے نے لگا تار تین سال مہنگی ترین بجلی بناکر نہ صرف عوام کو لوٹا بلکہ گردشی قرضوں میں بھی ہوشربا اضافہ کیا

#چینی_سکینڈل

ایماندار نیازی حکومت کا طرہ امتیاز
اس پر کافی بحث ہوچکی
سبھی جانتےہیں چینی سکینڈل میں کسطرح نیازی حکومت ٹارگٹڈ سبسڈی دیں
سستےداموں برآمد کی
👇5/28
اور مہنگے داموں وہی چینی درآمد کرکے اربوں روپے کا چونا لگایا

#آٹا_سکینڈل

بالکل چینی سکینڈل کےطرز کی ڈکیتی تھی ایماندارنیازی کی حکومت کی،بمپرفصل ہونےکےباوجود ملک میں گندم کا مصنوعی بحران پیدا کرکے اربوں روپے کی دیہاڑی لگائی گئی، نیازی سرکار نے دونوں سکینڈلز کی رپورٹ پر
👇6/18
کاروائی کرنےکا مگرحسب معمول کچھ نہ ہوا
#مالم_جبہ_سکینڈل

سابق وزیردفاع پرویز خٹک اور ایماندار نیازی کےخاص سیکٹری اعظم خان کا کارنامہ
منظور نظر کمپنی کو 15کی جگہ 33سال کی لیزدی اوراسکےعلاوہ اضافی جنگل کی275 ایکڑ اراضی بھی دیدی۔ نیب نےاسے میگا سکینڈل قرار دیا مگر کچھ نہ کیا
👇6/18
#بلیئن_ٹری_سونامی_سکینڈل

ایک ارب درخت پر ایماندار نیازی کی کرپٹ حکومت پچھلے سات سال عوام سے غلط بیانی کررہی ہے،اربوں روپے کے اس گھپلے میں کبھی سرےسے 1 ارب درخت لگے ہی نہیں، درختوں کی اکثریت غائب ہوچکی اور اسکے علاوہ کئی ٹھیکیداروں کوکیش اداکیا جسکا کچھ پتہ نہیں
👇7/18
#پٹرولیئم_شارٹیج_سکینڈل

یہ وہ سکینڈل جس نے ایماندار نیازی کےلاڈلے ندیم بابرکی وکٹ اڑائی،ملک میں پٹرول کامصنوعی بحران پیداکرکے چندمنظور نظرکمپنیوں نےمہنگے داموں تیل بیچ کراربوں روپے لوٹا،ایران سے اربوں کاپٹرول سمگل ہوا،پھر معاملہ دبا دیا گیا

#پنڈی_رنگ_روڈسکینڈل
👇8/18
رنگ روڈسکینڈل ابھی حالیہ دنوں کاہی ہے
کسطرح سےاپنےمنظورنظر افراداورسوسائٹیوں کونوازنےکی خاطرروڈ کےپلان کو بارہا بدلاگیا جسمیں کچھ وزرا زلفی بخاری اور غلام سرور کا بھی نام ہے
اور بنانے والی محب وطن FWO نے ہاتھ کھڑےدئیےاور سارا الزام حکومت کےسر ڈال گیا

#کورونا_فنڈز_سکینڈل
👇9/18
ایماندار نیازی کی حکومت نے
باہر سےآنیوالے #کورونا امدادی فنڈز میں اربوں روپے گھپلے ہوئے، کم از کم چالیس ارب روپےکی رقم ایسی جسکا انکے پاس کوئی جواب نہیں، اسکے علاوہ پاکستان نے چھبیس لاکھ روپے فی مریض کے حساب سے دنیا کو پیچھےچھوڑ دیا

#پی_ٹی_ڈی_سی_سکینڈل

عمران نیازی کی
👇10/18
کی سابق حکومت میں پی ٹی ڈی سی کے450ملازمین کوکرونہ کا بہانا بنا کر راتوں رات جبراً ایک نوٹیفیکشن نکالکر ڈیپوٹیشن افسران اور جعلی ایم ڈی کےذریعے نوکریوں سےبرخواست کیاگیا
اسکی بنیادی وجہ پی ٹی ڈی سی کی اربوں کی پراپرٹی جو۔ شمالی علاقہ جات میں ہےاسکو بطور وزیر اعظم عمران خان
👇11/18
اپنے دوستوں کو اونے پونے نوازنے کا ارادہ تھا جبکہ ملازمین اس سارے معاملے میں رکاوٹ تھے۔ وہ ساری پراپرٹیز اب کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں اس کا ذمہ دار کون ہے۔۔۔اس کا ذمہ دار وہی ہےجو کہتا تھا ہم سیاحت کو پروموٹ کریں گے سیاحت پاکستان کا برینڈ ہوگا ایک ایسا ادارہ جو آپنے
👇12/28
وجود میں آنے 1971 سے لے کر 2019 تک بہترین انداز سے اپنا کام سرانجام دے رہا تھا پھر ایسا ہوا کہ عمران نیازی زلفی بخاری اعظم خان اور سید انتخاب عالم کا گھٹ جوڑ سامنے آیا اور ادارہ برباد
یہ تھا تمہارا منشور برائے سیاحت۔۔کہ ادارے کو برباد کرنا اور اور ملازمین کو نوکریوں سے
👇13/18
جبراً برخواست کرنا
بہتر تھاpti سیاحت کےلئے منشور لےکر آتی

پی ٹی آئی منشور برائے بربادیِ👇
#سیاحت_پاکستان

#فارن_فنڈنگ_ممنوعہ_فنڈنگ
سپریم کورٹ کی تحقیقات میں اکبر ایس بابر جو ptiکے سرکردہ راہنما ہیں یہ عدالت میں ثابت کر چکےہیں کہpti کو ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ ہوئی ہیں
👇14/18
اس میں #بھارتی و #اسرائیلی لوگ بھی شامل ہیں جو بیرون ممالک میں ptiکے مقیم راہنماوں کو فنڈنگ کرتےرہےہیںpti کا بیرون ممنوعہ فنڈنگ کےفیصلےکو بار بار التوا کےلئے درخواست دینا صرف یہی مقصد ہےکہ عوام کوpti کا فاسشٹ چہرہ نظ ۔ نہ آئے اس فنڈنگ کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ اس سے
👇15/18
سوشل میڈیا انفلوئنسر جیسے ماہر افراد خریدے جائیں ان کو بھاری مشاہرہ پر تعنیات کیا جائے جن کا مقصد سوشل و پرنٹ میڈیا کے ذریعے جھوٹے ٹرینڈ بناتے ہوئے مخالفین کی کردار کشی کی جائے۔اور جو پی ٹی آئی کے منشور و بیانیے سے انخراف کرے اسے غداری کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جاتا ہے
👇16/19
اور کہا جاتا ہے اوئے چور اوئے لفافے اوئے غدار اوئے امریکن ایجنٹ اس کے لیے عوام کی ذہن سازی کی جا رہی ہے۔پاکستان کی تاریخ میں ہم سب نے پہلی بار دیکھا کہ آرمی چیف اور الیکشن کمیشن اور عدلیہ تک کو گالیاں دی گئی۔ بیرون ملک میں مقیم پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پاکستان کے پاسپورٹ
👇17/18
تک کو آگ لگائی گئی۔معاشرے میں نفرت گالی اور الزام کی سیاست کرنے میں سب پی ٹی آئی ذمہ دار ہے۔

یہ سارےکرپشن سکینڈلز ایسےہیں جن پر پورے تھریڈ لکھے جاسکتےہیں اورمیں آپکو یقین سے بتا سکتا ہوں کہ ایسے کئی سکینڈلز ہیں جو میری نظر سے اوجھل یا یاد نہیں اور ایسے کئی ہیں
👇18/19
جو ابھی تک منظر عام پر آئے ہی نہیں۔ آپ خود فیصلہ کرکے بتائیں کہ کیا کسی ایماندار کے دور حکومت یہ سب ممکن تھا۔
#عمران_نیازی_چور_ھے
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 23
اسٹیبلشمنٹ کی تمام #باقیات ایک جگہ پر اکھٹی ہیں ۔
عمران خان
جنرل عمر کا بیٹا اسد عمر ۔

جنرل ایوب کا پوتا عمر ایوب
جنرل ضیاء کا بیٹا اعجاز الحق
مشرف کی باقیات چوہدری پرویز الٰہی فواد چوہدری ۔
آفیشل طور پر تحریک انصاف کا حصہ ہیں ۔
گیٹ نمبر چار کی پیدوار
👇1/4 Image
#پنڈی_کا_گٹر اپنی یک رکنی جماعت کےساتھ تحریک انصاف
کیساتھ ھے
اور یہ سب اپنےاجداد کےکالے کارناموں پر فخرکرتےہیں
عمران نشئی وہ شخص ھےجو جرنیلوں کی پیدوار ھےجنرل حمید گل جنرل پاشا جنرل ظہیر الاسلام
جنرل باجوہ جنرل فیض حمید کی نرسری میں پلا
اس پروجیکٹ پر ان لوگوں نے خوب محنت کی
👇2/4 Image
جنرل عمر وہ ھے جس نے بنگالی عورتوں کے ریپ کروائے تھے ۔
جنرل ایوب وہ ھے جس نے پاکستان کے تین دریا بیچے تھے ۔
جنرل ضیاء وہ ھے جس نے پاکستان کے اندر مذہبی تفرقہ بازی ہیروئین کلاشنکوف کا کلچر متعارف کرایا ۔ اور دہشت گرد پیدا کیے ۔ وہ ضیاء الحق جس نے تنظیم سپاہ صحابہ بنوائی
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Mar 23
محمد خان بھٹی کی ویڈیو کے مطابق جسٹس بندیال مینج نہیں ہوسکتے
جبکہ #عمرعطا_بندیال_چوروں_سردار_ھے
باقی منیب اختر، اعجاز الحسن، مظاہر نقوی، لاہور کورٹ سے امیر بھٹی، شاہد کریم، فاروق حیدر،
شاہد جیمل مینج ہوتے ہیں۔

چیف جسٹس لاہور امیر محمد بھٹی نے اپنے داما کو تحریک انصاف کی
👇1/4
حکومت سے13 ارب روپےکے
پیپر پروجیکٹس دلوائے،جو صرف کھاؤ پیو پروجیکٹس ہوتےہیں
محمدخان بھٹی کا انکشاف

پوری لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر محمد بھٹی کےداماد علی ساہی
نےمینج کی ہے۔جسٹس امیر بھٹی نےیقین دہانی کروائی لاہور ہائیکورٹ سےتحریک انصاف کےخلاف کوئی فیصلہ
#ججوں_کا_چیف_چور_ھے
👇2/4
نہیں آئےگا
محمد خان بھٹی کا ایک اور بڑا انکشاف

تحریک انصاف کو کیسز میں ریلیف دینےکے بدلےجسٹس امیر بھٹی نے تحریک انصاف کی حکومت سے ٹھیک ٹھاک فائدے اٹھائےہیں انکے کوئی کام نہیں رکتے تھے۔انکے داماد علی ساہی نے بھی بڑے فائدے حاصل کیے ہیں:محمد خان بھٹی کا انکشاف
#بندیال_چور_ھے
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 23
#ٹرکوں_والے_جج
سب جج چور ہیں
تحریک انصاف
چوہدری پرویز الٰہی
اور #عمراندار_ججز کی ہنڈیا بیچ چوراہے میں پھوٹ گئی،
کون کون سےججز اس سازش میں ملوث ہیں ہیں اور کون کس کا فرنٹ مین ہے.
پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے تہلکہ خیز انکشافات

سپریم کورٹ سے سارے فیصلے
👇1/7
تحریک انصاف کےحق میں آتےہیں ان فیصلوں کو کون مینج کرتاھے اسکی ساری ذمہ داری جسٹس مظاہر نقوی منیب اختر اور جسٹس اعجاز الحسن نےلی ہوئی ہے
مظاہر نقوی صاحب کا بیک گراؤنڈ یہ ہےکہ انکے دونوں بیٹے انکےفرنٹ مین ہیں دونوں ہر برے کام میں مبتلا ہیں کرپشن کرتےہیں
#چیف_جسٹس_شرم_کرو
👇2/6
اور ٹکا کر کرتے ہیں.مظاہر نقوی کے بیٹے صبح سے شام اور رات سے صبح تک کرپشن کرتے ہیں ان کے بارے میں تحریک انصاف اور پرویز الٰہی بھی کہتےہیں یہ فیصلےہمارے حق میں کرواتےہیں انکا کوئی کام رکنا نہیں چاہیے
مظاہر نقوی کےبیٹے پوسٹنگ اور ٹرانسفر میں بھی پیسےکماتےہیں
#بندیال_چور_ھے
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 23
#فیروزوالہ کی زمینیوں کی #پراسراریت

عمران فراڈیئے نے اپنی اہم ترین جائیدادوں میں سے ایک
پاکستان کےدوسرے بڑے دارالحکومت لاہور کے مضافات میں واقع ایک قیمتی زمین کو تقریباْ پانچ سال تک چھپائے رکھا اور بعد میں غلط بیانی کرتے ہوئے اپنےانکم ٹیکس گوشواروں میں #وراثتی_جائیداد
👇1/10
کے طور پر ظاہر کیا۔

پاکستان میں اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ منتخب نمائندوں کو اثاثوں کے اظہار میں معمولی غلطیوں پر نااہل قرار دینے کی کئی مثالیں سمیٹے ہوئے ہے۔

اس قیمتی جائیداد کے کاغذات سے پتہ چلتا ہے کہ عمران نیازی اور اُنکی بہنوں نے یہ جائیداد اپنے والد اکرام ﷲ خان نیازی
👇2/10
سےستر لاکھ پاکستانی روپوں
کےعوض اکتوبر دو ہزار چار میں خریدی

جائیداد کی سرکاری دستاویزات کیمطابق یہ زمین ایک خاتون مِس
#نگہت_اِرم کی ملکیت تھی
جِس نےخاص اِس زمین کیلئےاُنیس سو چھیانوےمیں اکرام ﷲ خان نیازی کو پاور آف اٹارنی یا مختار نامہ دیا۔ یہ اراضی جو پانچ سو کنال
👇3/10
Read 11 tweets
Mar 22
#عالمی_اسٹبلشمنٹ بمقابلہ #پاکستانی_اسٹبلشمنٹ
امریکہ چاہتا ہےکہ عمران نیازی دوبارہ اقتدار میں آئےاسکے آنےسے پاکستان میں چین کا کردار ختم ہو ساتھ ہی پاکستان ایٹمی پروگرام رول بیک کرے جبکہ پاکستان اسٹبلشمنٹ کو اس بات کا کامل یقین ہوچکاھےکہ جس گند کو ہم نے پال کر بڑا کیاھے
👇1/4
اگر وہ دوبارہ اقتدار میں آتا ہے تو پاکستانی کی مکمل تباہی یقینی ہے اس جنگ میں شکست یقینی طور پر عمران نیازی اور اسکے ہمنواؤں کو ہوگی اب یہ شکست کس طرح ہوگی یہ دیکھنا انتہائی دلچسپ ہوگا
کلمے کے نام پر بنائے گئے ملک پر ہم کسی ناچنے والے کنجروں کا زانی نشئ یہودی کتوں کا
👇2/4
قبضہ انشا اللہ کبھی نہیں ہونے دیں گے طوائف جب تک جوان ہوتی ہے تب تک چاندنی رہتی ہے زانی نشئ کو اللہ ڈھیل ضرور دیتا ہے لیکن انجام کتے سے بھی بدتر ہوتا ہے اور یہودی دلال نیازی قادیانیوں اور یہودیوں کی طوائف بہت جلد اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے
👇3/4
Read 4 tweets
Mar 21
#مذہب_کارڈ_کا_غلط_استعمال

اور پریپوگنڈا وار

سابقہ وزیراعظم عمران نشئی پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے ہیں جنکے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی

مگر عمران نےاس سےبچنے کیلیے خلافِ آئین کام کئے
ملک میں فسادات کو ہوا دینےکی بھی پوری کوشش کی
انہوں نےحکومت میں رہتےہوئےکیا کیا
👇1/12
اور حکومت جاتے دیکھکر کیسے عوام کی ایک کثیر تعداد کو گمراہ کرنےکی کوشش کی
جو ابھی بھی جاری ہے
پونے چار سالہ اقتدار میں پاکستان تحریک انصاف نےملک میں کئی بڑے بڑے میگا پروجیکٹ شروع کئے
کئی ڈیم ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ بننےلگے
ملک کے عوام خوشحال ہوئے، تمام ادارے مضبوط ہوئے
👇2/12
ملک میں کرپشن تو انکےآتے ہی ختم ہوگئی تھی
ملک کی ساری دنیا میں عزت ہوئی تمام عالم اسلام عمران کو اپنا واحد لیڈر ماننےلگا
پاکستان کو واحد لیڈر ملا جو شلوار قمیص پہن کرکافروں کو ڈٹ کر جواب دیتا رہا
مگرافسوس یہ سب #سوشل_میڈیا
پرنٹ میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر ہی نظر آتا رہا
👇3/12
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(