#Thanatophobia
تھانٹوفوبیا یعنی موت کا پیتھولوجیکل خوف
یہ نفسیاتی مرض اس وقت ٹرگر ہوتا ہےجب انسان کی "سماجی حیثیت" کو خطرہ لاحق ہو۔ایساشخص تخلیقی صلاحیت یا پروفیشنلی جب بحران کا شکار ہوتاہے تو وہ ایک ناقابلِ برداشت ذہنی کرب کا شکار ہوجاتا ہےجو کہ مرض کی صورت اختیار کرلیتا ہے
⏭️⏬
تھانٹوفوبیا کا شکار انسان 4 مختلف خوف کی پرتوں میں سےسب یا کسی ایک یا کچھ میں سسکتا ہے۔
1:بیماری یا معذوری کاخوف
2:تنہائی یا دیوالیہ ہوجانے کا ڈر
3:اپنوں کے کھو جانے کا خوف
4:"گناہوں" کے بدلے پکڑ کے خوف میں بری موت کا خیال

یوں مریض کے سوچنے اور شعور کی صلاحیت مفلوج ہوجاتی ہے
تھاٹوفوبیس دراصل زندگی کے کھوکھلے پن یا بےمعنویت کا شکار ہوتےہیں
عموماً ایسے لوگ موت (کےخوف) کو inevitable revenge کے ساتھ جوڑ لیتے ہیں۔
ایسے انسان جو دوسروں کی زندگیاں کنٹرول کرنےکی pathological خواہش میں مبتلا ہوں وہ موت کو کنٹرول نہ کرنےکی سوچ سے بھی ڈپریشن کا شکار ہوتےہیں
Schizophrenia
شیزوفرینیا ایسا نفسیاتی مرض ہےجس میں متاثرہ فرد کو ایسی اشیاء یا افراد کا بھلیکا پڑتا ہے جو اسکے اردگرد موجود ہی نہیں ہوتے۔ Hallucinations میں وہ آوازیں سنائی دینے کا وہم ہوتا ہے جو وجود نہیں رکھتیں۔ ایسامریض غیرموجود خوشبو اور لمس کا وہم بھی ایکسپیرئنس کرتےہیں
شیزوفرینیا کامریض شدیدنوعیت کےمختلف Delusions کا شکار ہوتا ہے۔
جیسےکہ سب اس کےدشمن ہیں، اس کی جان لیناچاہتے ہیں یا نقصان پہنچانےکی پلاننگ کررہےہیں۔ مریض کو اپنی "غلط فہمیوں" پر مکمل ایمان یقین ہوتا ہے
بعض اوقات اسلگتا ہے کہ کوئی #غیبی طاقت اسکو کنٹرول کرکے کوئی کام کروا رہی ہے
شقاق دماغی #Schizophrenia کا شکار شخص کی سوچ و خیالات بےربطگی کا شکار ہوتےہیں۔ بعض کیسزمیں انہیں چند ہی لمحےبعد یاد نہیں ہوتا کہ وہ کیا سوچ رہےتھے
ان کا رویہ، احساسات اور اظہار کےطریقوں میں مرض کی شدت دکھائی دیتی ہے۔ ہر کوئی قاتل لگتا ہے حتیٰ کہ عام تار انہیں سانپ معلوم ہوتاہے
ریسرچ کےمطابق منشیات، الکوحل وغیرہ کا بےدریغ استعمال شیزوفرینیا لاتاہے۔ کوکین، ایل۔ایس۔ڈی، ایکسٹیسی اور ایمفیٹامین وغیرہ ایسی ہی ڈرگز ہیں۔
جبکہ 50 فیصد امکانات موروثیت میں یہ نفسیاتی عارضہ ملنے کے بھی ہوتےہیں
خاندانی مسائل اور بچپن کی محرومیاں بھی شیزوفرینیا کا مرض لا سکتی ہیں
شیزوفرینیا میں مبتلا انسان کوئی بھی خبر، گفتگو یامعاملہ اٹھا کر اس کے گرد پوری کہانی تراش لیتاہے۔ اور اتنے تیقن سےبیان کرتا ہے جیسے وہ #کہانی ہی حقیقت ہو۔ دو افراد آپس میں بات کرتے یا ہنستےدکھائی دیں تو مریض کو وسوسہ ہوتا ہےکہ وہی موضوع گفتگو ہے۔ اس کادماغ کہانیاں بُنتارہتا ہے
ماہرین کےمطابق شیزوفرینیا کا علاج دوا اور تھراپی سےممکن ہے۔ تشخٰص جتنی جلدی اورعلاج جتنی تیزی سے شروع ہو اتناہی بہتر ہےورنہ انتہائی نگہداشت کامعاملہ بن جاتاہےکیونکہ ایسےمریض میں خودکشی کا امکان عام لوگوں کی نسبت بہت زیادہ ہوتا ہے
مریض کےساتھ بحث یاجھگڑا مت کریں۔مرض بڑھ سکتا ہے
تھانٹوفوبیا اور شیزوفرینیامیں فرق ہے۔ اگر آپ نفسیات کےطالبعلم نہیں بھی ہیں تو دونوں عوارض کی علامات،وجوہات، نتائج و علاج وغیرہ کا تقابل سمجھے/کیے بغیرچند حرکتوں کی بنیاد پر کسی فرد کو شیزوفرینیا کا شکار قرار نہیں دیاجاسکتا۔
خدا تعالیٰ تمام مریضوں کوشفائےکلی عطافرمائے
آمین
#ختم‌شد
Compile @threader

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with افشاں مصعب

افشاں مصعب Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AfshanMasab

Jul 18, 2022
#تھریڈ
1
جس #سلیکٹِو اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیےکو کُل سمجھ کر ایک طبقہ دھمال کرتاہے کہ عمران جمہوری ہوگیا
پہلے تو ان معصومین کو فرق سمجھایا جائے کہ روز اول سےعمران کی چیخیں ہی اس بات پرہیں کہ "اللہ نےآپ کو نیوٹرل ہونے کا حکم نہیں دیا"
باقی جماعتیں سیاسی کردار کےخلاف جدوجہدکرتی رہیں
2
آج تک عمران اینڈکمپنی دہائی دیتےہیں کہ مجھ جیسے مبینہ صادق و امین ھینڈسم کے لیے سب کچھ سامنے سے مینیج کرو نا جانو۔
خودمانا کہ ایجنسیوں سےکہہ کر اتحادیوں کو ووٹنگ کے لیےاسمبلی لاتے۔ فیر بشرماں وانگ بلیک میل ہونڑ دا رونا وی
کیونکہ وہ یہ بھی بیچ لےگا کہ اکثریت دلواو تاکہ یہ نہ ہو
3
آجائیں #PunjabByElections کی انتخابی مہم کی طرف
جس قسم کی بازاری زبان عمران خان نے استعمال کی، جو اسلام کارڈ اس نے برتا اور جیسے اداروں کو نہیں بلکہ ایکسوں وائیوں کو دھمکیاں لگائیں۔۔۔ اس کا 2 فیصد بھی کسی اور نے کیا ہوتا تو وہ جیل میں ہوتا لیکن یہ پورے پنجاب میں دندناتا پھرا
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(