افشاں مصعب Profile picture
Perfectly imperfect,beautiful in my flaws. Only tyrant I accept is the still small voice within me.Introvert. @NativeMediaPk ☕💅 #JhootSuch on @PTVNewsOfficial
Mar 22, 2023 11 tweets 4 min read
#Thanatophobia
تھانٹوفوبیا یعنی موت کا پیتھولوجیکل خوف
یہ نفسیاتی مرض اس وقت ٹرگر ہوتا ہےجب انسان کی "سماجی حیثیت" کو خطرہ لاحق ہو۔ایساشخص تخلیقی صلاحیت یا پروفیشنلی جب بحران کا شکار ہوتاہے تو وہ ایک ناقابلِ برداشت ذہنی کرب کا شکار ہوجاتا ہےجو کہ مرض کی صورت اختیار کرلیتا ہے
⏭️⏬ تھانٹوفوبیا کا شکار انسان 4 مختلف خوف کی پرتوں میں سےسب یا کسی ایک یا کچھ میں سسکتا ہے۔
1:بیماری یا معذوری کاخوف
2:تنہائی یا دیوالیہ ہوجانے کا ڈر
3:اپنوں کے کھو جانے کا خوف
4:"گناہوں" کے بدلے پکڑ کے خوف میں بری موت کا خیال

یوں مریض کے سوچنے اور شعور کی صلاحیت مفلوج ہوجاتی ہے
Jul 18, 2022 6 tweets 2 min read
#تھریڈ
1
جس #سلیکٹِو اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیےکو کُل سمجھ کر ایک طبقہ دھمال کرتاہے کہ عمران جمہوری ہوگیا
پہلے تو ان معصومین کو فرق سمجھایا جائے کہ روز اول سےعمران کی چیخیں ہی اس بات پرہیں کہ "اللہ نےآپ کو نیوٹرل ہونے کا حکم نہیں دیا"
باقی جماعتیں سیاسی کردار کےخلاف جدوجہدکرتی رہیں 2
آج تک عمران اینڈکمپنی دہائی دیتےہیں کہ مجھ جیسے مبینہ صادق و امین ھینڈسم کے لیے سب کچھ سامنے سے مینیج کرو نا جانو۔
خودمانا کہ ایجنسیوں سےکہہ کر اتحادیوں کو ووٹنگ کے لیےاسمبلی لاتے۔ فیر بشرماں وانگ بلیک میل ہونڑ دا رونا وی
کیونکہ وہ یہ بھی بیچ لےگا کہ اکثریت دلواو تاکہ یہ نہ ہو