Iftikhar Naqvi Profile picture
Mar 27 6 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش!

ڈاکٹر روتھ فاؤ نے موت سے قبل اپنی تین خواہشات کا اظہار کیا تھا کہ اس کا علاج کسی صورت وینٹی لیٹر پر نہیں کیا جائے گا۔یہ کہ جب وہ مرجائے تو اسکی میت کو لپریسی سینٹر لایا جائے۔

اس کی یہ دو خواہشات پوری کی گئیں،میت لپریسی سینٹر آئی تو سب کی ہچکیاں👇
بندھ گئیں۔ڈاکٹر روتھ فاؤ کی آخری خواہش یہ تھی کہ اسے عروسی لباس میں دفن کیا جائے۔وہ سرخ جوڑا پہن کر تابوت میں لیٹی تو جہان کا سکون اس کے چہرے پر تھا۔روتھ فاؤ ساری زندگی دلہن نہیں بنی چونکہ وہ راہبہ تھی۔ اپنے عقیدے کے مطابق دنیا تیاگ دی۔

1988ء روتھ فاؤ کو پاکستانی شہریت دینے کا👇
اعزاز ملا اور 29 سالہ جرمن ڈاکٹر نے 1960ء کراچی کی ایک کچی کوٹھوں کی بستی میں قیام کا فیصلہ کیا تو سب حیران رہ گئے۔ تب کراچی آئی آئی چندریگر روڈ سے متصل ریلوے کالونی میں لوگ کوڑھ کے مریضوں کو لاعلاج سمجھ کر ڈال دیتے جہاں وہ سسک سسک کر مرتے رہتے۔

ابتداء میں وہاں ایک ہسپتال کی 👇
بنیاد رکھی اور کوڑھ مریضوں کی پوری بستی کا خاتمہ کر دیا۔

وہ پاکستان میں اپنی زندگی کے 50 سے زائد برس ایک چھوٹے سے کمرے میں تنہا رہی۔چارپائی نما بستر سرہانے رکھا کولر میز پر چند کتابیں اور سامنے میز پر رکھے کچھ برتن۔روتھ فاؤ نے کبھی اپنے یا اپنے کام کی تشہیر نہیں چاہی۔خاموشی سے👇
کام کرتی رہی خاموشی کے ساتھ دنیا سے رخصت ہوگئی۔
عالمی اداروں نے 1996ء پاکستان کو لپریسی کنٹرول کرنے والا ملک قرار دے دیا۔

ایک اکیلی فاؤ نے جذام کا پاکستان سے خاتمہ کر دیا۔(منقول)

آج لوگ کہتے ہیں کہ اکیلا شخص کیا کر سکتا ہے؟
ایدھی کو بھول گئے؟
روتھ کو بھی یاد نہ رکھا؟
👇👇
جناح بھی تو اکیلا تھا؟
اقبال کونسا دو ملے؟
سید احمد بھی ایک شخص تھا؟

بس مسئلہ ہمارے اعتماد کرنے میں ہے۔کچھ نہیں بگڑا۔سارے ڈون،غنڈے،بدمعاش، مافیا اس وقت جس کے خلاف اکٹھے ہیں، سمجھ لو کہ وہی حق پر کھڑا ہے۔
باقی تمہاری مرضی۔
موقعہ کھو دو یا فائدہ اٹھا لو۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Iftikhar Naqvi

Iftikhar Naqvi Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @SIHN92

Mar 25
#PDM vs #PTI
میری گزارش ہے اور بہت دل سے یہ تحریر کر رہا ہوں۔
جناب PDM!
آپ کے پاس سوائے عمران خان کی مخالفت کے کوئی پروگرام نظر نہیں آتا۔اس کو یہودی سے لیکر دہشتگرد تک بنا ڈالا مگر وہ فرد واحد آپ کے مقابل ہر روز طاقتور ہوتا رہا۔ذرا ٹھنڈے دل سے غور کریں۔
1)معیشیت سنبھل نہیں رہی
👇
2) عمران مخالفت میں روز غلطیاں کر رہے ہو
3) غنڈہ گردی کے سوا کوئی چارہ نہیں
4) 13 جماعتوں کے اکٹھے ہونے سے اپنے تمام بیانئیے دفن کر چکے
5) یہ IMF مدد کرنے کو تیار نہیں
6) ہر روز ظلم کا بازار گرم ہے
7) عوام متنفر ہو رہی ہے۔
8) مہنگائی، ڈالر قابو سے باہر ہیں
9) بھوک بڑھ رہی ہے
👇👇
10) قوت خرید عوام کی صفر ہو رہی ہے
11) آپ کے اپنے اراکین خود پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں۔
12) کوئی ملک مدد کرنے کو تیار نہیں۔
13) آپ کے پاس عمران خان کے خلاف کوئی مضبوط دلیل بھی نہیں
14) آئین و قانون خود توڑ کر مجرم بن رہے ہیں۔
15) آپ کے اپنے لوگ آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑ رہے ہیں
👇👇
Read 10 tweets
Mar 19
تم نے عمران خان @ImranKhanPTI کیساتھ کیا نہ کیا؟

یہودی کہا۔۔۔ صبر
بیویوں پر تہمتیں لگائیں۔۔۔ صبر
کردار کشی کی۔۔۔ صبر
توشہ خانہ کا الزام لگایا۔۔ صبر
بنی گالہ کا کیس بنایا۔۔ صبر
دنیا میں اسکو ذلیل کرنے کی کوشش کی۔۔ صبر
اس کی آواز کو بند کیا۔۔۔ صبر
اس کو سیڑھیوں سے گرایا۔۔۔ صبر
👇
اس کو دیوار سے لگایا۔۔۔ صبر
اس کے ساتھیوں کو خریدا۔۔۔ صبر
اس کے ساتھیوں کو ڈرایا دھمکایا۔۔۔ صبر
اس پر مقدمات کی سنچری بنا دی۔۔۔ صبر
اس کے گھر اور چاردیواری کو پامال کیا۔۔ صبر
اس کیلئے بولنے والوں کو اٹھایا،تشدد کیا۔۔ صبر
طرح طرح کے نام رکھے۔۔ صبر
ظلم سے اسے عہدے سے ہٹھایا۔۔صبر
👇
چوریاں چھپانے کیلئے عوام کو پیس کر رکھ دیا۔۔ صبر
ظلم کی انتہا کر دی۔۔ صبر
خواتین بچوں بزرگوں کی تضحیک کی۔۔ صبر
تم نے ہر حد کو پار کیا۔۔۔ صبر
پولیس گردی کے بام عروج کو چھو لیا۔۔ صبر
تم نے ہر حربہ آزمایا۔۔ صبر
تم نے اسے گستاخ بنانے کی کوشش کی۔۔ صبر
دہشتگردی غداری کی مقدمات۔۔ صبر
👇
Read 5 tweets
Mar 18
موجودہ سیاسی صورتحال اور پاکستان

کیا پاکستان متحمل ہے کہ موجودہ حالت کو مزید بگاڑا جائے؟
کیا پاکستان میں پچھلے سال آنے والی حکومت کی سازش کو آئینی اور قانونی تسلیم کیا جا سکتا ہے؟
کیا MQM یا BAP نے اپنے مقاصد حاصل کئے جس کیلئے انہوں نے اپنے اتحادی جماعت کی پشت میں چھرا گھونپا؟👇
بہت سے سوالات ہیں جو اس وقت ہر پاکستانی کے ذہن میں گونج رہے ہیں۔مگر سب سے بڑا سوال جو عوام پوچھنا چاہتے ہیں، مہنگائی پر ہے۔
ایک حکومت جو فقط مہنگائی کا رونا روتے ہوئے اور عوام کو مہنگائی کے خلاف متحد کر رہی تھی،کیا وہ مہنگائی پر قابو پا چکی؟
6 ماہ میں مہنگائی ختم کرنے کا وعدہ👇👇
کیا 1 سال بعد بھی پورا ہو سکا؟

ان تمام سوالوں کے جوابات سب کے سامنے ہیں۔
سب پہلے تو اتحادیوں پر بات کرتے ہیں۔
دونوں MQM اور BAP کو سبز باغ دکھائے گئے تھے اور ضمیروں کی خرید و فروخت کی گئی تھی وہ سب تو زمین بوس ہو چکا۔دونوں ہی پارٹیاں اب اپنی وقعت کیساتھ اپنی ساکھ بھی کھو چکیں۔👇
Read 12 tweets
Nov 6, 2022
ایک نظر میں
عمران خان آخر کیا بلاتھا۔

1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
👇
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
👇
#ڈٹ_کے_کھڑاہے_کپتان
23۔بھاشا، مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
👇
Read 9 tweets
Nov 4, 2022
پاکستان میں ن لیگ کا سرغنہ نواز مجرم چاہتا پچھلی صدی کی 90 کی دہائی سے کوشش میں مصروف تھا کہ کسی طرح پاک فوج کی قوت کو پاش پاش کر دیا جائے۔دوسری جانب پاک فوج کے جنرل اپنی نوکری کی محدود مدت 2 سے 3 سال ایک عہدے پر آتے،اپنا کام سرانجام دیکر چلے جاتے 👇

#لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی Image
یوں ن لیگ اپنے کام میں مصروف عمل رہی۔پھر ہوا یوں کہ پیپلزپارٹی اور بعدازاں کئی اور فوج مخالفین اس ایجنڈے پر ن لیگ کی حمایت میں میدان میں نظر آنا شروع ہوئیں۔
اب PTI کے کارکن بھی پہلے انہی پارٹیوں کے حامی رہے ہوئے تھے۔اس میں دو رائے نہیں کہ افراد کی پالیسی 👇
#لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
غلط ہو سکتی ہے،کسی جج یا جنرل کا نظریہ اپنا ہو سکتا ہے،کسی ادارے کے سربراہ کی سوچ اپنی ہو سکتی ہے،مگر مجموعی طور پر کسی ادارے پر تنقید کی بجائے اسے قابل نفرت گرداننا انتہائی گھٹیا حرکت ہوتی ہے۔یہ تمام ادارے پاکستان کی سالمیت و بقا کے ضامن ہیں۔👇
#لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
Read 9 tweets
Aug 26, 2022
آج سے بارہ برس پیشتر، ستمبر 2010ء میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے۔

واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی۔
#سیلاب_زدگان_کی_مدد_کرو
👇👇 Image
جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی۔ رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری ہے۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے۔
#سیلاب_زدگان_کی_مدد_کرو
👇👇 Image
مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستانی وزیراعظم نے خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ انکے اہل خانہ سے ملوں اور ان کی بے چینی دور کروں،میرے بارہا انکار کے باوجود وزیراعظم کا پورا خاندان مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں اسلام آباد پہنچ گیا
#سیلاب_زدگان_آپکی_مددکےمنتظر
👇 Image
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(