RH Riaz Profile picture
Mar 29 6 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
فرقہ عمرانیہ سےتوبہ کیوں کی

#فرامین_نیازی

1:اللّٰہ نے مجھےغلطی سےانسان بنا دیا
(نعوذبااللہ اللہ کی گستاخی)
2: اللّٰہ مجھے ایسےتیار کر رہاھے جیسےاس نےنبی کو تیار کیاتھا (نعوذبااللہ پیغمبری طرح کا دعویٰ)
3:کچھ دن وحی نہیں آئی تو نبی پاک نےسمجھاکہ شائد میں پاگل ہو گیاہوں
👇1/6
(نعوذبااللہ)
( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ و‌سلم کی گستاخی)
4:مکہ والوں نےنبی پاک کو زلیل کیا(نعوذبااللہ )
(نبی پاک کی گستاخی)
5: صحابہ ڈر گئےتھے(نعوذبااللہ صحابہ پر بہتان)
6: صحابہ نےلوٹ مار شروع کردی
(نعوذبااللہ صحابہ کی گستاخی)
7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ ذکر نہیں
👇2/6
(نعوذبااللہ پیغمبر کی گستاخی)
8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی (نعوذبااللہ اللہ کے‌عذاب کا بھی مذاق)
9: عمرہ کرنے سے بہتر ہے میرا ساتھ دو (اللہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی , آہنی ذات کو اللہ کے حکم اور اسلام کے اہم رکن سے بھی اوپر سمجھنےکا گناہ نعوذبااللہ)
#ایمان_یا_عمران
👇3/6
10: قرآن میں اللّٰہ نےمیرےجیسے کیلئےبتایاھےکہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو (نعوذبااللہ اللہ کی کتاب کا غلط حوالہ)
11:قبر‌میں سوال ہوگا کہ آپ نےعمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا (نعوذبااللہ بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کےبتائےہوئے سےانحراف کرنا اور خود کو پیغمبر سمجھنا)
👇4/6
12: جیسے نبیوں نے اللّٰہ کی تبلیغ ایسے ہی آپ لوگوں نے گھر گھر جا کر میری تبلیغ کرنی ہے ( نعوذ باللہ, پیغمبری سے بھی آگے نکل ‌کر خدائی دعوی بھی ہو گیا)
13:جنہوں نے مجھ سے بغاوت کی انہوں نے شرک کیا
( اللہ کے علاوہ کسی بھی اور کو خدا ماننے, سجدہ کرنے کو شرک کہتے ہیں
👇5/6
(نعوذبااللہ صرف اللہ تعالیٰ کی برابری کیلئے یہ لفظ استعمال ہوتا یے ,کسی پیغمبر
کیلئے بھی نہیں تو کسی عام انسان کیلئے کیسے استعمال ہو سکتا یے ؟)
مسلمانوں عمران حسن بن صباح جیسا فتنہ ھے
خدا کیلئے آپنا ایمان بچائیں اور فتنے کو ننگا کریں
یقینا عمران #مرتد ھے
End
فالو شیئر کریں🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Mar 30
#معمار_جہالت_کے_منار_

آپ کسی یونیورسٹی کے #کامن_روم میں تھوڑی دیر بیٹھ جائیں تو اپکو اندازہ ہوگا کہ وہ لوگ جنہوں نےاس ملک کی آنیوالی نسل کو پڑھانا ہےکا 90% عمران کی ہرکہانی پر یقین رکھتاھے
اسے یہ یقین تھاکہ عمران کوامریکا نے اتارا ہےاور فوج امریکا کی ایجنٹ اورPDM کارندہ ہے
👇1/5
انہیں اب اس بات پر بھی یقین ہے کہ عمران کو باجوہ نےاتارا ہے امریکا کا کوئی ہاتھ نہیں
انہیں اس بات پر بھی یقین ہے کہ عمران کےساڑھےتین سال مافیا نے اسےکام نہیں کرنےدیا
اور اس بات پر بھی یقین ہےکہ عمران کا دور بہت اچھا تھا
انہیں یہ بھی لگتاھےکہ عمران باجوہ کیوجہ سے مجبور تھا
👇2/5
اس بات پر بھی یقین ہےکہMQM باپ، جمہوری وطن پارٹیز باجوہ
کیوجہ سے نہیں بلکہ عمران کی دیانت کیوجہ سے اسکے ساتھ تھی۔
یہی حال FCPS ڈاکٹرز کا بھی ہے۔
اگر اپکا یہ خیال ہےکہ عمران کے ساتھ صرف یوتھ ہے اور پاکستان کی اشرافیہ اسکے ساتھ نہیں تو آپ اس ساری تھیوری کو ری کنسڈر کر لیں
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 30
#ہم_سا_ہو_تو_سامنے_آئے

1970تک بھارت غریب تھا
پاکستان امیر تھا
بھارت نے کوئی بھی اشیاء باھری ملک سے منگوانے پر پابندی لگائی دی تھی
پاکستان ھر شے باھری دنیا سے لیتا رھا
پاکستان باھری دنیا سے خرید خرید کی کنگلا ھوتا گیا
بھارت نے ھر شے کی ٹیکنالوجی خرید کر خود بنانا شروع کی
👇1/5
آج بھارت چین سے بہتر معیار
اور کم دامی اشیاء بنا رھاھے
بھارت مرسڈیز کار بس ٹرک بنا رھاھے
بھارت لینڈ رور بنا رھاھے
بھارت جاپان کی ھر طرح کی گاڑیوں بنا رھاھے
بھارت فرانسی گاڑیاں بنا رھاھے
آج بھارت ھر طرز کے ٹریلر بنا رھا ھے
ٹاٹا موٹر پانچ ملکوں کی کار،ٹرک بس ٹرالر بنارہاھے
👇2/5
ھندوستان موٹر چار ملکوں کی گاڑیاں بنا رھا ھے
ماروتی موٹر پانچ ممالک کی گاڑیاں بنا رھا ھے
مہندرا موٹر ھر طرز کے ٹریکٹر کرین لفٹر بنا رھا ھے
بھارت کا بنا ڈیڑھ ٹن کا ایئر کنڈیشن 20ھزار میں ملتا ھے
انرجی سیور 75روپے کا،
بھارت گھڑیاں ٹی ٹان بہترین معیار اعتبار کی ھوتی ھیں
👇3/5
Read 5 tweets
Mar 30
#سی_آئی_اے_منصوبہ

ہر اھم ادارے کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے #قادیانی_افسران کو ملک کے آھم عہدوں پر تعینات کروانے کا سلسلہ بڑھتا ھی چلا جا رھاھے #قادیانیوں نےعالمی قوتوں کے ساتھ ایسا گٹھ جوڑ بنا لیاھے کہ پاکستان کی ہرحکومت انہیں سب سےاھم عہدوں پر لگانے سے گھبراتی ھی نہیں۔
👇1/13
امریکی سامراج #قادیانیوں کو فوجی جنرلز اور بیوروکریسی سمیت عدلیہ، نادرا اور اسٹبلشمنٹ کے ذریعے تقریباً ہرحکومت میں اہم عہدوں پہ فائز کروا رہےھیں جنکی تعداد لگ بھگ000, 25 سے تجاوز کر چکی ھے
اس کھیل کی سمجھ شاہد حکمرانوں کی سمجھ سے بالاتر ھے

یہ بھی شاید حسن اتفاق تھا
👇2/13
یا باقاعدہ منصوبہ بندی کہ قادیانی ابو بکر نتھوکی FIA
اورDG شاھد جاوید قادیانیRPO شیخوپورہ تعیناتی کےساتھ ھی قادیانیوں نےپاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی تبلیغ کیلئےقرآن کریم کی تحریف شدہ آیات اور تحریف شدہ ترجمہ پھیلانےکا سلسلہ شروع کردیا
چناب نگر جسے قادیانی ربوہ کہتے ہیں
👇3/12
Read 13 tweets
Mar 30
#پروجیکٹ_عمران_خان

بہت ہی مربوط طریقےاور ذہانت سےاس قوم کی نفسیات کو سامنے رکھتے ہوئےعمران کی مارکیٹنگ کی گئی تھی کہ یہ بہت ایماندار ہے کبھی موریوں والی قمیص دکھائی گئی
کبھی ٹوٹی جوتی
کبھی چائے کے ساتھ سوکھی روٹی کھاتے ہوئے اور کبھی ٹوٹی پھوٹی چارپائی پر عمران کو
👇1/6
استراحت فرماتے دکھایا گیا۔

اتنی شاندار مارکیٹنگ تھی کہ عام لوگ تو کجا، بڑے بڑے دانشور اور اس ملک کی انٹیلیجنشیا بھی اس مارکیٹنگ سےمتاثر ہوگئی
اور ان کو عمران کے روپ میں ایک #مسیحا نظر آنے لگا

پھر اسٹیبلشمنٹ کو رحم آیا اور خان صاحب کو اقتدار مل گیا۔

آٹا اسکینڈل آیا
👇2/6
خان نے کہا گھبرانا نہیں۔ کھاد ملنا بند ہوئی خان نے کہا گھبرانا نہیں۔ پٹرول کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچیں خان نے کہا گھبرانا نہیں۔ بجلی کے بل عام آدمی کی استطاعت سے باہر ہوئے خان نے کہا گھبرانا نہیں۔ گیس ملنا بند ہوگئی خان نے کہا گھبرانا نہیں۔
👇3/6
Read 6 tweets
Mar 29
چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل
#ختم_نبوت_موومنٹ پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی
نے پریس ریلیز میں کہاھےکہ رمضان المبارک کا مقدس اور پاکیزہ مہینہ جو خالصا عبادت رجوع الی اللہ رحمتوں بخششوں مغفرتوں اور برکتوں والا مہینہ ھے
@CMShehbaz
@ZahidQasmi
👇1/6
اس مہینے کے تقدس کو گذشتہ چند سالوں سے سپیشل
#رمضان_ٹرانسمیشن کے نام
سے tv چینلز پر مختلف مخلوط
بےپردہ خواتین کے ہمراہ پروگرام کئےجاتے ہیں اور اسکے علاوہ سحری و افطاری اور اوقات نماز جمعۃ المبارک اور نماز تروایح کے موقع پر نیلام گھر و دیگر
@MoulanaOfficial
@JIPOfficial
👇2/6
لا یعنی لہو و لعب پر مبنی پروگراموں سےرمضان کا تقدس پامال کیاجارہاھےاور
رمضان المبارک کےحقیقی مقاصد سےعوام اور بالخصوص نسل نو کو دور کیا جارہاھے رمضان ٹرانسمیشن میں فلمی اداکاروں فنکاروں اور شو بزنس سےتعلق رکھنےوالےمرد و خواتین کےذریعےبطور اینکر دین سکھانےکی کوشش کیجاتی ہے
👇3/5
Read 6 tweets
Mar 29
#نہایت_اہم_معلومات

آپکی زکوت کا بہترین مصرف
نہ کہ چندی چور
تحقیق کریں

آپ سبکی اطلاع کیلئےعرض ہےکہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نام
#CancerCareHospital
کینسر کئیرھاسپیٹل ہے
لاھور کےنزدیک #رائیونڈ تبلیغی جماعت مرکزکےقریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیاگیاھے
@realrazidada
👇1/7
یہ شوکت خانم ہسپتال سےبھی زیادہ جدید مشینری سےآراستہ ہے
ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کیلئے قیام گاہ بھی تعمیر کیگئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے
صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئےجاتے ہیں
یہاں پر افغانستان، خیبر پختون خواہ اور گلگت
👇2/7
بلتستان وغیرہ سےمریض آ رھےہیں جنکا علاج مفت کیاجارہاھے
@rajawaseem1511
راجہ وسیم صاحب کاعلاج مفت ہو رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کوگھر بھیج دیاجاتاھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمد للہ250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیاگیاھے
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(