اپریل 2022 سے اپریل 2023 کے دوران PTI کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں کن ججز پر مشتمل بینج بنائے گئے تفصیل اس #تھریڈ میں
آڑٹیکل 63A کی تشریح والے بینج میں عطا بندیال،منیب اور اعجاز شامل تھے
نیب ترمیم کےخلاف کیس میں 3رکنی بینج میں بندیال اور اعجاز شامل رہے #جذباتی_تب_کیوں_نہیں_ہوئے
وزیر پنجاب کا الیکشن 3 جولائی کے بجائے 17 جولائی کے ضمنی انتخابات کے بعد کرانے والے کیس میں بندیال اور اعجاز الاحسن شامل تھے
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کے خلاف PTI کی درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ میں بندیال، اعجاز اور منیب شامل تھے
وزیر آباد حملہ میں FIR درج کرنے کا حکم >
دینے والے بینج میں بندیال، اعجاز، منیب شامل تھے
25 مئی والے کیس میں چیف جسٹس بندیال، منیب، اعجاز الاحسن، مظاہر نقوی شامل تھے
حکومت کی جانب سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ میں چیف جسٹس بندیال، منیب اختر، اعجاز الاحسن شامل تھے
نقوی کی پرچی
پر ازخود نوٹس لینے والے بینچ میں چیف جسٹس بندیال، منیب اختر، اعجاز الاحسن، مظاہر نقوی اور محمد علی مظہر شامل تھے
سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کیس کی سماعت کرنے والے بینچ میں اعجازالاحسن، مظاہر نقوی اور اعجازالاحسن شامل تھے
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
تحریک انصاف کے ممبران کی جانب سے سینیٹ میں وکلا تحفظ بل 2023 کی مخالفت نے عمران خان اور انکی پارٹی کا منافقت سے بھرپور چہرہ بےنقاب کر دیا ہم پاکستان بھر کے وکلا independent گروپ اور خاص طور پر وزیر قانون @AzamNazeerTarar کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے ملک کی 75 سالہ تاریخ میں 1/3
پہلی دفعہ وکلا کے تحفظ کے حوالے سے باقاعدہ قانون سازی کی جو کہ عام وکلا، بارکونسل کا دیرینہ مطالبہ تھا اس قانون سازی سے وفاقی حکومت اور خاص طور پر @AzamNazeerTarar صاحب نے پورے پاکستان کے ایک لاکھ 50ہزار وکلا کے دل جیت لیے
وکلا تحفظ بل کے چیدہ چیدہ نکات
کام کے دوران وفات پانے 2/3
والے وکلا کے لواحقین کو حکومت گریڈ 18 کے آفیسر کے برابر مراعات دے گی۔
پاکستان میں رجسٹرڈ ہونے والی ہر کمپنی کم از کم ایک وکیل بطور لیگل ایڈوائزر رکھے گی
وکلا کی طرف سے درج مقدمات کی تفتیش کم سے کم انسپکٹر کے درجے کا افسر کریگا
وکلا کو کام کے دوران ہراساں کرنا یا حملہ کرنا >
جسٹس منصور علیشاہ اور جمال مندوخیل کا تفصیلی فیصلہ اس #تھریڈ میں
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے ون مین پاور کے اختیار پر نظرثانی کرنا ہوگی۔دونوں ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ پنجاب اور KPK میں انتخابات سے متعلق درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں 1/9 #ہم_خیال_بینچ_نامنظور
فیصلے میں مزید کہا گیا کہ از خود نوٹس کی کارروائی ختم کی جاتی ہے،ہائیکورٹ زیرالتوا درخواستوں پر 3 روز میں فیصلہ کرے۔
فیصلے میں یہ بھی کہا کہ وقت آگیا ہے کہ چیف جسٹس آفس کا ’ون مین شو‘کا لطف اٹھانے کا سلسلہ ختم کیا جائے۔
2 ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ ون مین شو نہ صرف فرسودہ 2/9
بلکہ ایک برائی بھی ہے، چیف جسٹس کا ون مین شو جمہوری اصولوں کے خلاف ہے۔
دو ججز کے فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ ون مین شو مختلف آراء کو محدود کرتا ہے، ون مین شو سے آمرانہ حکمرانی کا خطرہ ہے، مشترکہ رائے سے ہونے والی فیصلہ سازی طاقت کا توازن برقرار رکھتی ہے۔
تفصیلی فیصلے میں کہا 3/9
اس ٹویٹ کو اتنا Retweet کرو چیف جسٹس تک پہنچے
بندیال صاحب آپ کو جج بنے 19سال ہو گیا ابھی آپ کے پاس 5ماہ رہ گیا اپنا 19 سالہ کیریئر ایک غلط فیصلے کی نظر نہ کرنا پوری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے کہ PTIکی پیٹیشن پر آپ کس طرح کا بینج بنائیں گے آپ نے اس پیٹیشن پر 9 سینئر ججز پر مشتمل1/4
بینج بنایا تو تاریخ میں آپ کا نام سنہری حروف میں لکھا جائیگا بینج بناتے ہوئے یہ نہ دیکھنا PTI والے سوشل میڈیا میں کیا کہہ رہے ہیں PTI والے جس جج کی حمایت کرے یا جس کی تعریف کرے وہ جج کس کو منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہتا ثاقب نثار کی مثال آپ کے سامنے ہے آپ کو یاد ہوگا پچھلے سال 2/4
سپریم کورٹ میں ایک Dinner پر ثاقب نثار بھی مدعو تھا اس رات کسی صحافی کو بھی اس ڈنر میں آنے کی اجازت نہی ملی اس سے آپ اندازہ لگانا ثاقب نثار کتنا بدنام ہو چکا ہے وہ کسی کا سامنا بھی نہیں کر سکتا۔جب سے آپ چیف جسٹس بنے اس وقت سے میں نے آپ کو مشورہ دیا اپنے دونوں مشیر تبدیل کرے یہ3/4
وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کے خط کا بھرپور جواب 5صفحات کے جوابی خط سے دیا ایسا بہترین جواب شاید دنیا کے کسی ملک کے وزیراعظم نے اپنے صدر کو دیا ہو اپنے جوابی خط کے زریعے وزیر اعظم نے صدر علوی کی منافقت دوغلا پن رنگ بازی دنیا کے سامنے بےنقاب کی
کہنے پر مجبور ہوں کہ آپ1/8
کا خط PTI کا پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے
آپ کا خط یک طرفہ، حکومت مخالف خیالات کا حامل ہے جن کا آپ کھلم کھلا اظہار کرتے ہیں
آپ کا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، آپ مسلسل یہی کررہے ہیں
3 اپریل 2022 کو آپ نے قومی اسمبلی تحلیل کر کے سابق وزیراعظم کی غیرآئینی ہدایت پر عمل 2/8
کیا قومی اسمبلی کی تحلیل کے آپ کے حکم کو سپریم کورٹ نے 7 اپریل کو غیرآئینی قرار دیا آرٹیکل 91 کلاز 5 کے تحت بطور وزیراعظم میرے حلف کے معاملے میں بھی آپ آئینی فرض نبھانے میں ناکام ہوئے
کئی مواقع پر آپ منتخب آئینی حکومت کے خلاف فعال انداز میں کام کرتے آرہے ہیں
اپنے خط میں آپ نے3/8
مریم نواز اور نواز شریف صاحب کو جھوٹے کیس میں سزا کس طرح ملی تھی۔ یہ #تھریڈ ہر پاکستانی کو ضرور پڑھنا چاہئے اور اس ٹویٹ کو اتنا Retweet کرو تاکہ حقائق سارے عوام تک پہنچ جائے۔ یہ 10 جون 2018 میں ثاقب اور اعجاز الحسن پر مشتمل بینج کا آرڈر ہے
10 جون کو کیس لگا۔خواجہ حارث عدالت 1/8
پیش ہوئے، ثاقب نثار
اور اعجاز الحسن کیس کی سماعت کے لئے کورٹ روم نمبر ایک ائے تو بہت غصے میں تھے۔کیس کے حوالے سے پوچھا، خواجہ حارث کو روسٹرم پر بلایا خواجہ صاحب نے دلائل دیے میرے اور بھی بہت کیسز ہیں وہاں پر بھی پیش ہونا پڑتا ہے۔ ثاقب نثار غصے
میں اگئے کہا جو بھی ہو جائے 2/8
نواز شریف کے خلاف ریفرنس
کا فیصلہ 25 جولائی 2018 کے الیکشن سے پہلے ہونا چاہئے، احتساب عدالت کے جج بشیر کو حکم دیا کچھ بھی ہو جائے بےشک ہفتے میں کیس کی سماعت 7 دن ہو جائے ہفتے اور اتور کو بھی کیس کی سماعت ہو، صبح سے لیکر رات تک کیس کی سماعت ہو کیس کا
فیصلہ 25 جولائی 2018 کے 3/8
بےحس معاشرہ،
12 سالہ بچے کو خودکشی کرنے ہر مجبور کیا گیا
یہ بچہ تنویر ضیاء جسکی عمر بمشکل 12 سال ہے ریشن کے ایک دوکان میں داخل ہوتاہے دوکاندار موجود نہیں تھا جسکی وجہ سے وہ باہر نکلتا ہے کچھ سوچ کے دوبارہ دوکان میں داخل ہوتا ہے وہاں سے ایک پرفیوم اور ایک گھڑی اٹھا کے باہر 1/9
نکلتا ہے باہر کوئی شخص بچے کو دیکھ رہا تھا اسے کیمرے میں محفوظ کرتا ہے۔ اچانک چور چور کا شور مچا کے بچے کو پکڑ لیتے ہیں آس پاس کے دوکاندار اکھٹے ہوتے ہیں پولیس کو بلایا جاتا۔مختلف دوکاندار دعویٰ کرنا شروع کرتے ہیں کوئی کہتا ہے ایک مہینہ پہلے میرے دس ہزار روپے چوری ہوے تھے کوئی2/9
کہتا ہے پندرہ ہزار کوئی کہتا ہے میرے گاڑی کا جیگ گم ہوگیا تھا یہ سارے الزامات تیرہ سالہ بچے کے اوپر لگاکے اسے مجرم ٹھرایا جاتا ہے زدوکوب کیا جاتاہے اتنے میں پولیس والے بچے کو اٹھاکر لے جاتے ہیں پولیس چوکی میں بند کیا جاتا ہے بچے کا باپ کو بلایا جاتا مدعیان میں سے ایک شخص تو 3/9