RH Riaz Profile picture
Apr 6, 2023 7 tweets 4 min read Read on X
#خاندانی_بیغیرت_عمرعطا_بندیال

جولائی 1977ء میں فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق حکومت کا تخت الٹ کر ذوالفقار علی بھٹو کو قید کر چکا تھا
انہی دنوں میں ایک ایسا
اندوہناک سانحہ ہوا جس نے پاکستان میں انسانیت کا جنازہ نکال دیا۔

مئی 1978 ء کی ایک تاریک رات لاہور میں اداکارہ شبنم کی
👇1/5 Image
رہائش گاہ میں سات افراد داخل ہوئےانکے گھر لوٹ مار کی
ڈکیتی کیبعد اداکارہ شبنم کےشوہر اور بیٹے کے سامنے انکا ریپ کیا اور فرار ہوگئے
فلم سمندر سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنیوالی لیجنڈری پاکستانی اداکارہ شبنم جنہوں نے150 سےزائد فلمیں کیں اور انھیں
#خاندانی_بیغیرت_عمرعطا_بندیال
👇2/6 Image
سب سےزیادہ 13 نگار ایوارڈ ملے
خود پر ہوئے اس انسانیت سوز ظلم کے خلاف انصاف کے لئے بھٹکتی رہیں مگر انہیں انصاف نہ ملا۔

ریپ اور ڈکیتی کے اس کیس میں بااثر خاندانوں سے تعلق رکھنے والے فاروق بندیال، وسیم یعقوب بٹ، جمیل احمد، طاہر تنویر، جمشید اکبر ساہی،
#عمر_عطا_بندیال_قادیانی_ھے
3/6 Image
آغا عقیل احمد اور محمد مظفر نامزد ہوئے جنہیں سزائے موت بھی ہوئی مگر اداکارہ شبنم اور ان کے خاندان پر مجرموں کو معاف کرنے کے لئے بدترین دباؤ ڈالا گیا،
کیس کے وکیل ایس ایم ظفر نے اس وقت کےفیڈرل سیکریٹری فتح بندیال کےکہنے پر فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق کو خط بھی لکھا کہ مجرموں
👇4/6 Image
کی کوتاہی کو معاف کردیاجائے اسلامی نظام کےداعی جنرل ضیاء الحق نےانہیں معاف کردیا،
ملٹری کورٹ نے فوری انصاف کیا اور یہ مجرم تقریباً ایک سال کے اندر رہا ہو گئے۔

تاریخ ایک بار پھر ان کرداروں کو ہمارے سامنے لے آئی ہے،
اس سنگین جرم کا مرکزی مجرم اور
#عمر_عطا_بندیال_استعفیٰ_دو
👇5/6 Image
فیڈرل سیکریٹری فتح بندیال کا بھتیجا فاروق بندیال pti کے پلیٹ فارم سے سیاست کرتاھے

مجرموں کو معافی دلوانے والے وکیل ایس ایم ظفر کا بیٹا سینیٹر علی ظفر ان دنوں عمران خان کا وکیل ہے

فیڈرل سیکریٹری فتح بندیال کا بیٹا عمر عطاء بندیال آج کل سپریم کورٹ میں چیف جسٹس بنا ہواھے
👇6/7 Image
اور عمران خان کے حق میں فیصلے سناتا ہے،

جنرل ضیاء کے انصاف کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے

اور ڈھاکہ منتقل ہو جانے والی پاکستان کی ایک سُپر اسٹار شبنم آج بھی انصاف کی منتظر ہے
#پاکستانی_عدالتی_نظام_پر_لعنت
#بندیال_خاندانی_بیغیرت_ھے
End
خوب شیئر کریں🙏🙏🙏 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @RH_views

Mar 9
#نوازشریف_کھا_گیا_ن_لیگ_کھا_گئی
چلیں چھوڑیں اس سب کو آئیں آج ہم ڈسکس کرتےہیں کہ
کسطرح 2013 سے 2018 تک
ن لیگ نے پاکستان کو کھایا
آئیں ان پراجیکٹس کو ڈسکس کریں جو ن لیگ ہمیں بنا کر دیئے

سب سے پہلے بات کریں گے
سب سے بڑے مسئلے #پاور
کی۔ن لیگ نے حکومت میں آتے ہی بڑے مسائل
👇1/28
میں سے ایک لوڈ شیڈنگ تھا
جس پر ن لیگ نےقابو پایا اور سسٹم میں کم و بیش 11000 میگا واٹ بجلی شامل کی

ان پراجیکٹس کی فہرست دیکھتے ہیں

#ہائیڈرو_پاور

1) نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ 969MW
2)تربیلہ ایکسٹینشن نمبر4 1410 MW
3)گومل ذم ڈیم 17 MW
4) دبرخاور ہائیڈرو پاورپلانٹ 130MW
👇2/28
5)منگلہ ایکسٹینشن320MW
6)نلتر 5 14.4MW
7) ہرپو ہائیڈرو پاور35MW
8)گولن گول ہائیڈرو چترال 108MW
9)دیامیر بھاشہ ڈیم( فزیبیلٹی اینڈ پرچیزآف لینڈ )
10)کوہالہ ہائیڈرو
(انڈرکنسٹرکشن
11)گل پور ہائیڈرو 102 MW
کوئلہ والےپاور پلانٹ
1)ساہیوال کول پاور پراجیکٹ (قادر آباد) 1320MW
👇3/28
Read 30 tweets
Mar 7
جناب فیصلہ ساز سرکار
محترم جنرل عاصم منیر
کے نام ایک پاکستانی کا کھلا خط

پاکستان کا ہر ذی شعور جانتا ھے کہ نوازشریف حکومت اپنی کارکردگی پوری دنیا میں منوا چکی تھی
بجلی کا بحران ختم ہو چکا تھا
سی پیک منصوبوں پر تیزی سے کام ہو رہا تھا
اور پاکستان دنیا کی تیز ترین ترقی کرتی
👇1/11
تیسری بڑی معیشت کا درجہ حاصل کر چکی تھی۔
سر جی یہ جنرل باجوہ تھے جنھیں معیشت کی فکر لاحق ہوئی
جنرل قمر جاوید باجوہ نے
بین الاقومی سیمینار میں تقریر فرما دی کہ انھیں معیشت کی بڑی فکر ھے
سر جی یہ جنرل باجوہ کی ڈومین نہیں تھی
اور انکا حلف اور آئین اسکی اجازت نہیں دیتا تھا
👇2/11
سونے پر سہاگہ جنرل باجوہ کے ترجمان جنرل آصف غفور نے انکے نقش قدم پر چلتے
ترجمان صاحب نے ٹویٹ داغ دی کہ معیشت بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ھے
ڈان لیکس معاملے کو اچھال کر #ریجیکٹڈ کی ٹویٹ کر کے آئینی وزیراعظم کی توہین کی گئی
سر جی یہ سب جنرل باجوہ صاحب کی زیرنگرانی ہوتا رہا
👇3/11
Read 5 tweets
Feb 24
#گھرکو_آگ_لگی_گھر_کے_چراغ_سے

چشم کشا تھریڈ
ضرور پڑھیں👇

اپنی انڈسٹری اپنےہاتھوں سےتباہ کرکےاب ہم دنیا کی منتیں کررہے
ہیں
ہمارے ہاں انڈسٹری لگائیں

پاکستان کےقیام کیبعد #آٹو_موبائل_انجینئرنگ
کی ابتدائی تاریخ اور اس صنعت پربدترین خودکش حملہ
#بنیشنلائیزیشن_1973_بھٹو_نے_کی
👇1/30
#1955نیشنل_موٹر_کارپوریشن نے امریکن جنرل موٹرز کے اشتراک سے پاکستان کی پہلی #واکس_ہال_گاڑی
تیار کی
جبکہ بعد میں پاکستاں کے مشہور زمانہ #بیڈ_فورڈ_ٹرک
اسی پلانٹ پر تیار کیے گئے۔
1953 میں ایکسائڈ بیٹریز نے ہاشوانی فیملی کے ساتھ مل کر پاکستان کا پہلا بیٹری پلانٹ لگایا
👇2/25
1954 میں علی موٹرز نے
فورڈ موٹرز امریکہ کیساتھ مل کر پہلی کار
ٹرک اور اسکے بعد پک اپ ٹرک تیار کرنےکی غرض سےپلانٹ لگایا
1956 میں ہارون انڈسٹریز
نےڈوجے امریکہ کےبرینڈ نیم
سےپک اپ ٹرک تیار کیا
1961 میں آل ون انجینئرنگ نے پاکستان میں گاڑیوں کےپارٹس تیار کرنےکا جدید پلانٹ لگایا
👇3/25
Read 29 tweets
Feb 19
بلوچستان میں بارکھان کی تحصیل رکھنی میں مسلح افراد نےشناختی کارڈ دیکھ کر
7 مسافروں کو بس سے اتارا اور قتل کردیا

واقعہ رکھنی کو ڈیرا غازیخان
سےملانے والی شاہراہ پر پیش آیا جہاں 10 سے 12 دہشتگردوں
نےکوئٹہ سے فیصل آباد جانیوالی مسافر بس کو روک کر اس میں سے7 مسافر شناخت کرکے
👇1/4 Image
نیچے اتارے اور انہیں گولیاں
مار کر فرار ہوگئے

جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سےتھا

اسسٹنٹ کمشنر بارکھان خادم حسین کا کہناھے کہ بس کے 7 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کرکے قتل کیاگیا

اسسٹنٹ کمشنر کیمطابق بس کوئٹہ سے فیصل آباد جارہی تھی لیویز اور ایف سی نے علاقے کو
👇2/4 Image
گھیرے میں لے لیاھے
لاشوں کو رکھنی اسپتال منتقل کیا جارہاھے

بس کے مسافر ذیشان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ 10، 12 مسلح افراد نے بس کو روکا اور پھر 7 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

ذیشان نےبتایا کہ میرے بھائی عدنان کو بھی بس سےاتار کر قتل کیا گیا
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Feb 9
#آگے_بڑھتا_پاکستان
پاکستان میں حال ہی میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک گاڑی
#گوگو_باکس کی آفیشل قیمت کا اعلان کر دیا گیاہے
اور بکنگ بھی شروع کر دیگئی ہے E1 بیسک کی قیمت 63,00,000 روپے جبکہ بکنگ 5,00,000 روپے پرکروائی جا سکتی ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان
👇1/6urdu.samaa.tv/2087329696
میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک وہیکل #گوگو_باکس
کے تین ویرینٹس صارفین کیلئے پیش کئے جارہےہیں
جن میں E1، E2، اور E3 شامل ہیں
کمپنی کیجانب سے تین مختلف آفرز متعارف کرائی گئی ہیں
جن میں لانچ ڈے آفر
ابتدائی بکنگ آفر
ریگولر قیمت شامل ہیں
#اڑان_پاکستان
گوگو باکس ای وی کی قیمتیں
👇2/6
سب سے پہلے، لانچ ڈے آفر کے تحت مختلف ویرینٹس کی قیمتیں درج ذیل ہیں

E1 کی پروموشنل قیمت 60,00,000 روپے ہے

E2 کی قیمت 65,00,000 روپے، جبکہ E2 سیمی 430 کلومیٹر رینج) کی قیمت 71,00,000 روپے ہے ۔

E3 (فل لوڈڈ ویرینٹ) کی قیمت 75,00,000 روپےھے۔

ابتدائی بکنگ آفر

یہ پیشکش صرف
👇3/6
Read 6 tweets
Feb 4
#چھپے_اوراق

آئیں کچھ تاریخ کے ناگہانی اوراق پلٹیں

جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کےصاحبزادے تھے
ڈاکٹرصاحب نے1970ء کے انتخابات میں لاہور سے ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف الیکشن لڑا لاہور میں اسوقت دو بڑے صنعتی گروپ تھے
#اتفاق_گروپ اور #بٹالہ_انجینئرنگ_کمپنی
#بیکو
👇1/25
میاں شریف اتفاق گروپ کے
روح رواں تھے
جبکہ سی ایم لطیف بیکو کے
مالک تھے
دونوں گروپوں نےجسٹس جاوید اقبال کو سپورٹ کیا
الیکشن کےدن میاں شریف
نےجاوید اقبال کے ووٹروں کیلئے ٹرانسپورٹ اورکھانےکا بندوبست کیا
جبکہ سی ایم لطیف نےالیکشن
کےباقی اخراجات برداشت کئے ذوالفقار علی بھٹو نے
👇2/25
الیکشن سے پہلے دونوں کو
عبرتناک سزا کی نوید سنا دی
لیکن یہ دونوں اپنی کمٹمنٹ سے پیچھےنہ ہٹے
آپ دونوں کی بدنصیبی ملاحظہ کیجئے
ذوالفقار علی بھٹو 1971ء کےآخر میں سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بن گئے
آئین معطل ہوا اورحکومت نےملک کےتمام صنعتی اور پرائیویٹ ادارے سرکاری تحویل میں لےلئے
3/25
Read 26 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(