1. India/BJP used to sell anti-Pakistan BS to Indians for political gains. However, now India has moved forward. It's on a track to become world's third largest economy. India is center of attention for global investments. Like it or not, Pakistan is irrelevant for India now.
2. India's problem with Pakistan was not that Pakistan was becoming a global power or something; its only problem with Pakistan was Occupied #Kashmir, which Pakistani establishment sold to it for nothing, first by Gen Musharraf post 2001, & then by traitor Bajwa in 2019.
3. Indian RAW had beef with GHQ/ISI for the latter's supported Kashmiris' legitimate armed struggle, a right guaranteed to Kashmiris by UN, but now GHQ/ISI have ended that support, in fact totally dismantled it in IOK and in their 'watan-e-aziz', in partnership with India.
4. LoC has been 'peaceful' for over two years. The armed struggle in Kashmir has come to a total halt. Kashmiri rebel commanders are being hunted down one by one in Pakistan. Kashmir's freedom struggle doesn't exist now. So, defense minister trying to sell R&AW lollipop is BS.
5. However, make no mistake; we know how dangerous duffers work. Don't be surprised if there's a false-flag ops in Pakistan and R&AW is blamed, or India is provoked in IOK. Dangerous duffers and their lackeys (PDM) will do everything to destroy Pakistan but follow constitution.
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
1. India illegally annexed IOJK in 2019, ruthlessly jailed Kashmiris ever since, started Israel-type settler colonial project which has been going on at full speed, banned trade & contact between IIOJK-AJK. Kashmiris are not allowed to travel to AJK/Pakistan
2. Degrees earned by Kashmiri students in AJK/Pakistan have been declared invalid.
Many students who studied in Pakistan/AJK were arrested in IOJK, put into jails, yet @PTIAJK_Official, @SardarTanveerIK passed resolution to open corridor for Indian Hindus at the disputed LoC.
3. It's something that notorious Indian HM Amit Shah asked for recently when he was in IOJK. Unlike Kartarpur Corridor at IB, the corridor opened by @PTIofficial government in AJK on LoC is total submission to India over IOJK.
India is threatening to block Pakistan's water too.
۱) "ہو سکتا ہے نیچے کے لیول پر کسی کو غصہ آ گیا ہو اس نے یہ کام (ابصار عالم پہ قاتلانہ حملہ کیا ہو) کیا ہو"
یعنی ایک سابق آرمی چیف اعتراف کر رہا ہے کہ نچلے لیول کے آرمی افسران کو غصہ آ جائے تو وہ کسی کو قتل کروا سکتے ہیں مطلب عمران خان کی جان خطرے میں ہے
۲) "آرمی چیف کو ہر چیز کی خبر نہیں ہوتی"
لہذا ISPR کو اپنے رینک اینڈ فائلز کو jealously guard کرنے سے پہلے تحقیقات کر لینی چاہییں کہ کہیں آرمی چیف کے علم/اجازت کے بغیر کسی نچلے لیول کے افسر نے گیم نہ ڈالی ہو
۳) "مطیع اللہ جان والا واقعہ (اغوا) ایجنسیوں نے بھونڈے طریقے سے کیا"
یعنی آرمی چیف جے اعتراف کر کیا کہ پاکستان کے شہریوں کو خفیہ ایجنسیاں اغوا کرتی ہیں اور مسئلہ اغوا کرنا نہیں بلکہ اغوا کے طریقہ کار کا بھونڈا یا اچھا ہونا ہے🙃
ایک عمران کو الیکشن کے قریب نا اہل کیا جائے گا ، دہشت گردی کے مقدمے میں دور دراز جیل میں ڈالیں گے ، اور پی ٹی آئی کا کوئی دوسرا شخص وزیراعظم بن جائے گا ، عدالتوں پر دباؤ ڈال کر نا اہلی بر قرار رکھی جائے گی، اور دہشت گردی کے مقدمے ختم کر دیں گے
یاد رہے اس وقت تک قاضی فائز آ چکا ہو گا ، پی ٹی آئی کے وزیراعظم پہ دباؤ ائے گا کہ عمران کی نا اہلی ختم کرے ، معیشت خراب ہو گی لہذا دو سال میں حالات خراب کر کے اسے نکال دیا جائے گا
دوسرا ، اگر خدا نخواستہ عمران قتل ہو جاتا ہے تو پی ٹی آئی کی حکومت آئے گی
قتل کے مقدمے ن لیگی قیادت پر بنیں گے ، عدم ثبوت کی وجہ سے کاروائی نہیں ہو سکتا گی ، تب بھی دوسال میں پی ٹی آئی حکومت کو معیشت ، مہنگائی کے نام پہ کسی طرح نکال دیا جائے گا.
تیسرا ، جس کے امکانات کم ہیں ، امریکہ اور مڈل ایسٹ اسٹیبلشمنٹ اور عمران کی صلح کرا دیں
اطہر من اللہ، یحییٰ افریدی اور منصور شاہ ایک ہی لاء فرم کے پارٹنر تھے.
منصور اور یحییٰ کو افتخار چوہدری جج لگا گیا تھا جبکہ اطہر، افتخار چوہدری کی ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد جج لگ گیا تھا، کہ افتخار چوہدری کا ترجمان تھا تو اسکی موجودگی میں جج لگنے سے تنقید ہوتی
اسی طرح قاضی فائز عیسی کو بھی افتخار چوہدری نے خلاف قانون جج بنایا. اور براہ راست چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ لگایا اور پھر سپریم کورٹ لے ایا.
اب افتخار چوہدری کی یہ باقیات، "شریفانہ" انصاف کرتے ہیں.
حیرت انگیز امر ہے کہ یحییٰ افریدی، منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کا فیصلہ نہ صرف 1 جیسا تھا بلکہ ان کی دیگر حرکات بھی مشکوک ہیں. جو انکی اصلیت کا پتہ دیتی ہیں.
ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس اعجاز الاحسن سے اصل مسئلہ ارشد شریف قتل کیس کا ہے، پچھلی پیشی میں جسٹس مظاہر اور اعجاز الاحسن نے اصل سوال اٹھا دیے تھے
تھریڈ..
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران کے عدالت نہ آنے پر اعتراض کیا تھا
جسٹس اعجاز الاحسن نے ارشد شریف کیخلاف درج ایف آئی آرز کا ریکارڈ نکالنے کی ہدایت کی تھی