The hypocrite looks for faults; the believer looks for excuses.
4 subscribers
Sep 24, 2023 • 9 tweets • 2 min read
Pakistani journalists aggressively covered India-Canada tussle after it was revealed that Indian R&AW assassinated a Canadian citizen in Canada.
You know who else did Indian agencies assassinate recently? 3 Pakistani, 2 Kashmiri citizens on Pakistani soil, in Pakistan.
Thread⬇️
The assassinations began at/after the U.S. backed, Pakistani army led regime change ops in Pakistan. All the assassinations have a common link; those assassinated were associated with Kashmir’s armed resistance, all of them now retired. Unlike Canada, Pakistan kept mum about it.
Sep 20, 2023 • 4 tweets • 1 min read
حافظ صاحب کو DG ISI کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ ایک تھریڈ۔
عمران خان 2019 کے اوائل میں ایران کے دورے پر جانے لگے تو جانے سے پہلے دورے کی تیاری کے لیے ایک اجلاس ہوا جس میں حافظ بطور DG ISI شریک ہوئے، میٹنگ میں طے ہوا کہ پاکستان ، پاک ایران بارڈر کی مشترکہ پٹرولنگ کی بات کرے گا۔
لیکن ایران دورے کے دوران حافظ صاحب نے اس کے برخلاف ایران سے مشترکہ پٹرولنگ کی بجائے ایرانی حکام سے بدتمیزی شروع کر دی اور مشترکہ پٹرولنگ کی مخالفت کی جس سے پاکستانی وفد کو شدید سُبکی کا سامنا کرنا پڑا۔
Sep 17, 2023 • 11 tweets • 2 min read
A few thoughts on Kashmir:
1.) Kashmiri rebels gave Indian forces a bloody nose in Islamabad, IOK last week by killing a Colonel, a Major, a DySP Ops & few more soldiers. Since then calls to attack Pakistan are growing from retired Generals, politicians and Hindutva fanatics.
2.) Yesterday’s propaganda presser by a serving Brigadier of Indian army blaming Pakistan army for violating ceasefire agreement to help Kashmiri rebels at LoC to cross into IOK is an unprecedented statement since the ceasefire agreement came into effect some three years ago.
Sep 17, 2023 • 8 tweets • 2 min read
کسی نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ “تم نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی”
پہلی غداری:
بانی پاکستان سے اس وقت کی جب اس نے کشمیر پر حملے کا حُکم دیا اور تم نے نظرانداز کر دیا
دوسری غداری:
بطور محافظ پاکستان، تم وزیراعظم لیاقت علی خان کی حفاظت میں ناکام رہے
تیسری غداری:
پاکستان کے پہلے متفقہ آئین کو پامال کر کے مارشل لا لگایا
چوتھی غداری:
ایبڈو لگا کر محب وطن بنگالی سیاستدان حسین شہید سہروردی کو نااہل کر کے پاکستان توڑنے کی بنیاد رکھی
پانچویں غداری:
مادرَ ملت سے دھاندلی کر کے الیکشن چھینا
Sep 9, 2023 • 8 tweets • 2 min read
A short thread on Chitral terrorist attacks:
Pakistan army was outsmarted by ragtag TTP terrorists; the attacks took place in the areas that were not well protected (guard dropped). Chitral Scouts retreated during initial attacks. Now army is trying to regain lost positions. 1/8
Multiple paramilitaries (Chitral Scouts) have been taken hostage by TTP terrorists after they surrendered. The only road that was used to send reinforcements is under TTP control. Pakistan army hasn't owned the paramilitaries taken hostage by TTP yet (typical Pakistan army). 2/8
Aug 18, 2023 • 4 tweets • 1 min read
1. اکثر بولا جاتا کہ پاکستان میں رائٹ ونگ مظبوط ہے اور اکثریت اس کی سپورٹ کرتی تو جو کہ حقیقت ہے پر اس کی بڑی وجہ ہماری لیفٹ ونگ کی منافقت ہے پاکستانی سو کالڈ لفٹ ونگ در حقیقت طاقت تک رسائی اور پیسے کمانے سے زیادہ کسی چیز میں دلچسپی نہیں رکھتے...
2. آج رضا رومی، نگہت داد، فرحت اللہ بابر، HRCP اور SAATH کا سارا گینگ کہاں کھڑا ہے
یہ سب آئین اور انسانی حقوق کی بات اس لۓ نہیں کر رہے کیونکہ جہاں سے فنڈنگ ہوتی وہ ممالک اس کھیل کا حصہ ہیں
Aug 17, 2023 • 4 tweets • 1 min read
A brief look at the sharetaker cabinet:
1. Umer Steve Saif Jobs, son of Colonel Saif, is an old Sharif crony. Until a week ago, he was working for Geo and boys on strategies to control on social media & trace PTI workers
2. Ahad Cheema is PML-N. Appointed on Showbaz's request
3. Jawad Sohrab Malik is nephew of Sumroo. Son in law of Dr. Farrukh Saleem. He was picked by Dirty Harry himself. A dual British national, he comes from the notorious Malik family of Islamabad, who are the biggest booze sellers
Aug 12, 2023 • 8 tweets • 2 min read
1. حالات اچھے ہوجائیں گے والا خیالی پلاؤ پکانے والوں کیلئے تلخ ترین حقائق بیان کرنا ضروری ہے اس وقت تحریک انصاف کا جھنڈا تک اٹھانا لگانا یہاں تک کے بیچنا جرم ہے تحریک انصاف کے سیاسی دفاتر زور زبردستی سے بند ہیں یا کئے جارہے ہیں اس وقت تحریک انصاف کیساتھ ویسا سلوک ہورہا ہے...
2. جیسا ایم کیو ایم کیساتھ ہوا تھا عمران خان کا نام تک لینے پہ پابندی ہے عمران خان کو ملک دشمن قرار دیا جارہا ہے جو لوگ تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر یا ٹکٹ کے امیدواران ہیں انکے گھروالوں کو غائب کیا یا غائب کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں گھر کی عورتیں بھی محفوظ نہیں
Jul 6, 2023 • 7 tweets • 2 min read
1. اعصاب کا موازنہ:
1965 کی جنگ میں جیسے ہی بھارتی فوج نے لاہور پر چڑھائی کی تو پاک فوج کے اعصاب چٹخ گئے۔ وہ تو فضائیہ نے لاہور کی طرف بلاروک ٹوک بڑھتی بھارتی فوج کو روکا اور فوج کو اتنا وقت فراہم کیا کہ دفاعی پوزیشن سنبھال سکے۔
2. پھر اسی جنگ میں قصور سیکٹر میں پاک فوج کا offensive اپریشن ناکام ہوا تو بہتر اسلحے اور تربیت کے باوجود جرنیلوں کے اعصاب جواب دے گئے اور پھر سیالکوٹ کو بچانے کی جنگ کرتے رہے اور اخر میں بمشکل جنگ بندی کروائی
Jun 29, 2023 • 4 tweets • 1 min read
1. رہائی پر عمران خان کو کہا گیا کہ وہ جناح ہاؤس جائیں اور کہیں کہ تمام مظاہرین پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے ورنہ آپ کی پارٹی کچل دی جائے گی۔ عمران خان نے اپنے کارکنوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا اور اپنے لئے مشکل راستہ چنا۔
2. عمران خان نے اپنے گرفتار کارکنوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لیے انسانی حقوق کی تمام تنظیموں، امریکہ اور دیگر ممالک کے تمام پارلیمنٹیرینز اور بین الاقوامی میڈیا سے رابطہ کیا۔
Jun 21, 2023 • 5 tweets • 1 min read
1. بارہ سال کی منصوبہ بندی اُس ادارے کی نگرانی میں ہوگی جو 2016 میں نواز شریف سے اس لئے خائف تھا کہ وہ کشمیر کو بھلا کر ہندوستان سے تجارت کی بات کیوں کرتا ہے اور 2020 میں عمران خان سے اس لئے ناراض تھا کہ وہ کشمیر کو بھلا کر ہندوستان سے تجارت کیوں نہیں کررہا🙃
2. یہ وہ ادارہ ہے جس کے چیف مشرف نے فروری 1999 میں لاہور آئے واجپائی سے ملنا گوارا نہیں کیا تھا اور تین سال بعد جنوری 2002 میں کھٹمنڈو کانفرنس میں دور کرسی پہ بیٹھے واجپائی کو جا کر سلیوٹیں مار رہا تھا۔
Jun 20, 2023 • 5 tweets • 1 min read
1. لندن پلان کے تحت عمران خان کے خلاف نااہلی و سزا کے 2 مقدمات ہیں جو اسٹیبلشمنٹ نے نون لیگ کو یقین دلا رکھا ہے کہ ان کے زریعے عمران خان کو نااہل اور قید کر کے سیاست سے آؤٹ کریں گے۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا پچھلا جج ظفر اقبال انتہائی اینٹی عمران اور پکا پٹواری تھا۔
2. وہ توشہ خانہ کیس میں عمران کو اذیت پہنچانے کے لیے ذاتی طور پر پیش ہونےکا حکم دیتا تھا اور وارنٹ گرفتاری نکالتا تھا۔ لیکن 18 مارچ کو اس نے جب کمپنی کا اصل مکروہ چہرہ اپنے سامنے دیکھا اور اسے احساس ہوا کہ اسے استعمال کر کے عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی تو پیچھے ہٹ گیا۔
May 14, 2023 • 4 tweets • 1 min read
ایک طرف عمران خان:
لاکھوں پاکستانیوں کی جان کو کینسر ہسپتال بنا کر بچایا، ہزاروں پاکستانیوں کو اعلی تعلیم کے زیور سے اراستہ کیا لاکھوں پاکستانیوں کو کرونا وباء سے بچایا، کروڑوں پاکستانیوں کو ورلڈکپ کی خوشیاں دیں
ایک طرف سجاد حیدر:
لاہور کی طرف بلا روک ٹوک بڑھتی بھارتی فوج کو روکا پسپائی پر مجبور کیا اور ہزاروں پاکستانی فوجیوں کی جان اور پاکستان کو ہزیمت سے بچایا، ضیاء کے مارشل لاء پر احتجاجاً نوکری سے استعفیٰ دیا
May 14, 2023 • 4 tweets • 1 min read
1. جانتے ہیں پشتون عمران خان پر جان کیوں چھڑکتے ہیں؟
جب جرنیل امریکہ سے ڈالر لے کر پشتونوں کا قتل عام کر رہے تھے اور پاکستان کے لبرلز ، این جی اوز، میڈیا اور سیاسی جماعتیں سب فوج کی پشست پر تھیں تو یہ عمران خان تھا جو پشتونوں کے دفاع میں آیا اور ان کے زخموں پر مرحم رکھا۔
2. فوج جو پشتونوں کو بنگالیوں کی طرح پاکستان سے متنفر کر چکی تھی، عمران خان پشتونوں کو واپس قومی دھارے میں لایا اور پنجابیوں کے ہم پلہ وفاق پرست بنایا۔
یہ ہے عمران کا وہ “جرم” جو جرنیلوں کو کھٹکتا ہے اور اسی سبب پشتون عمران خان کے دیوانے ہیں
May 12, 2023 • 5 tweets • 2 min read
حقیقت یہ ہے کہ باجوہ سے دھوکے کھانے کے باوجود عمران خان نے عاصم منیر کی تعیناتی میں کوئ رکاوٹ نہ ڈالی ورنہ اگر صدر تعیناتی پر دستخط نہ کرتا جس کا قانونی جواز بھی موجود تھا تو عاصم منیر کی تعیناتی شروع سے ہی متنازعہ ہوتی پر عمران خان نے ملک کی خاطر اور فوج کو تقسیم سے بچانے کے لیے
صدر کو فوراً دستخط کرنے کی ہدایت کی اور کچھ ماہ تک انتظار بھی کیا کہ شاید عاصم منیر واقعی باجوہ کی پالیسز کو چھوڑ کر، فوج کو سیاست سے دور کرے پر ایسے میں عاصم منیر کے تحت PTI کے خلاف کارروائیوں میں نہ صرف تیزی آئ بلکہ زمان پارک پر حملہ ہوا،سوشل میڈیا اراکین اغواء ہوۓ،
May 12, 2023 • 8 tweets • 2 min read
For those around world who wonder what exactly is happening in Pakistan right now:
1. The current Army Chief Gen Asim Munir was appointed as Army Chief *3* days after his *retirement* by Nawaz Sharif in London (Not kidding). Lt. Gen Asim Munir had visited London, met Sharif then
2. Why did Sharif pick a retired Lt Gen as Army Chief? Sharif made a deal with Munir that Imran Khan has to be arrested and if everything else fails, murdered too. Lt. Gen. Munir was ideal for such a deal. Other Lt. Gens. still had service left, had no weak spot to be exploited.
May 9, 2023 • 4 tweets • 1 min read
1. پاکستانیوں کو مقبوضہ کشمیریوں کی حکمت املی اپنانی ہوگی۔ ملک بھر میں مکمل ہڑتال کرنا ہوگی۔ اگر ہڑتال رکی تو عمران خان کو مار دینگے۔ جرنیل جیت جائنگے. پاکستان ہار جائے گا۔
1. تمام دوکان، کاروبار مرکز، دفاتر، پٹرول پمپ، اسکول بند کریں۔ کھانے پینے کی دکانیں کھلی رکھیں۔
2. تمام رستے، چھوٹے اور بڑے بند کریں۔ صرف ایمبولینس کو جانے کی اجازت ہو۔
(۳) پرامن رہیں، لیکن اگر کوئی آپ پر ہملا کرے تو اپنا دفاع کریں
(۴) احتجاج تب تک جاری رکھیں جب تک عمران خان رہا نہ ہو۔
جیسے کشمیر میں سید علی شاہ گیلانی کی کال پر عمل ہوتا تھا،
Apr 24, 2023 • 9 tweets • 2 min read
حافظ نے نون لیگ کو کیسے پھدو لگایا؟
انسان کبھی کبھی اپنے جھوٹ پر خود ہی یقین کرنے لگ جاتا ہے. نونیوں نے اپنی طرف سے جھوٹ پھیلایا کہ IK نے حکومت میں کرپشن کی اور اسکے شواہد ہیں.
اپریل میں آکر بڑے جوش و خروش سے توشہ خانہ کیس کھولا لیکن بےضابطگی نہ مل سکی. تو کبھی گوگی تو کبھی کچھ
اکتوبر میں عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے بعد بھی بیانیہ نہیں بنایا جا سکا کرپشن کا تو حافظ کی انٹری ہوئی.
نون لیگ کے مختلف لیڈران و لفافوں کو یہ خبریں فیڈ کیں کہ میرے پاس خان کی کرپشن کے تمام شواہد ہیں جن پر نہ صرف خان کرپٹ ثابت ہوگا بلکہ بیانیہ بھی بنا لے گی نون لیگ
Apr 22, 2023 • 6 tweets • 1 min read
The 'intelligence' (it lacks basic intelligence) report submitted to the Supreme Court by the dummy defense minister Khawaja Asif/ GHQ is hilarious, absurd, total lies and probably carries a sinister plan - a quick check || thread ||.
1. The report claims that Indian has been frequently violating ceasefire agreement in LoC and IB. The fact remains that there has been no violation to ceasefire agreement since 2021. LoC & IB remain peaceful. Indian-Pakistani troops continue to exchange sweets on Eid and Diwali.
Apr 19, 2023 • 5 tweets • 2 min read
1. India/BJP used to sell anti-Pakistan BS to Indians for political gains. However, now India has moved forward. It's on a track to become world's third largest economy. India is center of attention for global investments. Like it or not, Pakistan is irrelevant for India now.
2. India's problem with Pakistan was not that Pakistan was becoming a global power or something; its only problem with Pakistan was Occupied #Kashmir, which Pakistani establishment sold to it for nothing, first by Gen Musharraf post 2001, & then by traitor Bajwa in 2019.
Apr 2, 2023 • 5 tweets • 3 min read
Important Thread:
1. India illegally annexed IOJK in 2019, ruthlessly jailed Kashmiris ever since, started Israel-type settler colonial project which has been going on at full speed, banned trade & contact between IIOJK-AJK. Kashmiris are not allowed to travel to AJK/Pakistan
2. Degrees earned by Kashmiri students in AJK/Pakistan have been declared invalid.
Many students who studied in Pakistan/AJK were arrested in IOJK, put into jails, yet @PTIAJK_Official, @SardarTanveerIK passed resolution to open corridor for Indian Hindus at the disputed LoC.