Hello and welcome to Azad Kashmir Anar Ul Haq's coalition government has decided to amend the law to raise the number of ministers from 16 to 26 at the expense of people's wellbeing in order to ensure that his rule is not threatened. 1/3
What's Interesting is that a bill seeking the renaming and restructuring of the Jammu Kashmir Liberation Cell (JKLC) has been lying with the government for months but has yet to be introduced in the assembly. Kashmiris can keep dying, but their interests must come first.
This is the reality of Azad Kashmir's ruling elite.
برہان کی شہادت کے ساتھ ہی یہ عیاں ہوگیا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو اپنے حال پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس میں آزاد کشمیر کی سیاست دانوں کی مکمل تائید اور حمایت حاصل تھا۔ اس کی ایک بڑی مثال یہ ہے کہ مالی سال 2017-2016 میں
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کی سربراہی میں قائم
لبریشن سیل نے %96 رقم تنخواہوں اور مراعات پر خرچ کیے.
وادی کشمیر اور سیز فائر لائن پر قتل عام کے درمیان کشمیر کی تحریک آزادی کے نام پر قائم جموں کشمیر لبریشن سیل بھارتی جنگی جرائم کو بے نقاب کرنے کے بجائے ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات پر پیسے خرچ کرتا رہا.
مالی سال 2017-2016 کا نظر ثانی میزانیہ 8 کروڑ 45 لاکھ 46 ہزار روپے تھا.اس رقم میں سے صرف تنخواہوں اور الاونسز پر 5 کروڑ 42 لاکھ 64 ہزار روپے خرچ کیے گیے.اس کے علاوہ
مشنری کی خریداری
مشنری کی مرمتی
گاڑیوں کی مرمتی
فرنیچر کی مرمتی
سفری اخراجات
پیٹرول ڈیزل
ڈاک ٹکٹ
ٹیلی فون
دو سال کی قلیل مدت میں آزاد کشمیر میں چوتھی حکومت سازی کے لیے تین ہفتوں سے کوششیں ہورہی ہیں۔ اس کے لیے آزاد کشمیر کی سیاست دان مسلسل meetings کررہے ہیں اور ایک ہفتہ ہونے کو ہے کہ وہ اسلام آباد میں ہیں۔یہ ایسے مرحلے پر ہورہا ہے کہ جب انڈیا سرینگر میں جی20 کانفرنس منعقد کرہا ہے۔
میرا مقصد بتانے کا یہ نہیں ہے کہ یہ کچھ کریں گے بلکہ اس لیے بتا رہا ہوں کہ ییاں پر اصل صورت حال ہے کہا۔ حقیقت یہ ہے کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد ہی یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو ترک کردیا گیا تھا۔ اس میں آزاد کشمیر اور پاکستان کی political elite کی مکمل
حمایت حاصل تھی۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو اب کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔ ان کو کسی پر بھروسہ کیے بغیر اپبے طور پر اپنے لیے کچھ کرنا چاہیے۔
The fact is that #AJK's leading politicians from four major political parties,one religious political party, & successive governments of #AJK after 2016 fully supported the idea of permanent division of Kashmir by establishing the line of control as a permanent border in
politicians say.
exchange for assurances that the status quo in AJK would not be disturbed.
Blaming Pakistan's former army chief Qamar Javed Bajwa alone is not accurate.
This is why they've been silent on the Kashmir situation until now. The people of valley should not give heed to what
Kashmir: A tale of betrayal
Kashmiris have been under attack from a country with a 1.4 billion population, more than one million strong army equipped with modern weaponry & the legal immunity to be tried for rape & murder.
India has been spending millions of dollars every day on its military, political, diplomatic & psychological campaign against the Kashmiris. It has also been spending millions of dollars on propaganda campaign to demoralise the Kashmiris & mislead the world community.
Apart from this,India has been using Hindu terror groups like RSS & the judiciary to force Kashmiris to surrender to India. In short,a tiny population of Kashmir has been under attack from the Indian state, the Indian Hindu terror groups, the Indian judiciary & the Indian media.
Kashmiris have been under attack from a country with a 1.3 billion population, more than one million strong army equipped with modern weaponry & the legal immunity to be tried for rape & murder.
India has been spending millions of dollars every day on its military, political, diplomatic & psychological campaign against the Kashmiris. It has also been spending millions of dollars on propaganda campaign to demoralise the Kashmiris & mislead the world community.
Apart from this,India has been using Hindu terror groups like RSS & the judiciary to force Kashmiris to surrender to India. In short,a tiny population of Kashmir has been under attack from the Indian state, the Indian Hindu terror groups, the Indian judiciary & the Indian media.
My piece on role of AJk's political elite after August 2019
WN!اردو
05 اگست 2019:آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر
کشمیر نے خاموش رہ کر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اقدام کی حمایت کی؟
کیا جموں کشمیر لبریشن سیل خاموش رہ کر انسانیت کے خلاف حقیقی جرم کا مرتکب ہوا؟
وادی کے لوگوں کی آواز بننے کے بجائے آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر خاموش رہی اور جموں کشمیر لبریشن سیل نے مالی سال 2020-2019 میں %90 فیصد بجٹ تنخواہوں اور مراعات پر خرچ کی۔
رپورٹ: ذولفقار علی
04 آگست 2019 کو وادی کی پوری آبادی کو گرفتار کیا گیا اور وہ اپنے پیاروں سے بچھر گیے۔
04 اگست کی رات دس بجے وادی کشمیر بندوق کی نوک پر خاموش کرادی گئی.دنیا بھر میں کشمیری اپنے پیاروں سے باتیں کرتے کرتے اچانک خاموش ہوگیے اور دنیا کی نظروں سے غائب ہوگئے.وادی میں بسنے والے یا وادی سے باہر ہر کشمیری کی آنکھ اشک بار تھی.