Amir H. Qureshi Profile picture
May 2, 2023 9 tweets 4 min read Read on X
پاکستان سے متعلق چند دستاویزات انٹرنیٹ میسجنگ پلیٹ فارم "DISCORD" (ڈسکورڈ) سے لیک ہوئیں جنہیں امریکن اخبار واشنگٹن پوسٹ نے "ڈسکورڈ لیکس" کے عنوان سے شائع کیا-
ان لیکس کے مطابق:-
1- پاکستان کی وزیر مملکت براےخارجہ امور حنا ربّانی کھر کہتی ہیں..(جاری ⬇️) 1/9
#OverturnNisarVerdicts Image
کہ "اب ہمیں چین اور امریکہ کے درمیان توازن کی پالیسی قائم رکھنے کی مزید کوششیں ترک کرنا ہوں گی اور ہمیں مغرب کو مطمئن کرنے کا دکھاوا ختم کرنا ہو گا"- ایک انٹرنل مراسلے میں جسکا عنوان "پاکستان کے مشکل فیصلے" میں وہ لکھتی ہیں کہ "امریکن پارٹنرشپ اس حقیقی اور اہم..(جاری ⬇️) 2/9 Image
پارٹنرشپ کیلئے خطرہ ہے جو پاکستان کی چین کیساتھ ہے"-
2- ایک گفتگو میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں ہونے والی اس ووٹنگ کے متعلق بات کر رہے ہیں جو روس-یوکرائن تنازع کے بابت ہونا تھی- اس دستاویز مورخہ 17 فروری2023 کے مطابق حکومت کو مغربی ممالک کیطرف..(جاری ⬇️) 3/9 Image
سے اس دباؤ کے مسلسل دُہراے جانے پر تشویش تھی کہ پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد کے حق میں ووٹ دے-
پاکستان ان 32 ممالک میں شامل تھا جنہوں نے اس قرارداد کی راے شماری میں حصّہ نہیں لیا تھا-
لیکیڈ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کو ایک..(جاری ⬇️) 4/9 Image
قریبی ساتھی نے مشوره دیا کہ اقوام متحدہ کے ان اقدامات کا ساتھ دینے سے پاکستان کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ جاے گا جبکہ ہم اس سے پہلے بھی ایک مرتبہ اسی مسئلے پر ہونے والی راے شماری میں غیر حاضر ہو چکے ہیں- یہ بھی کہا گیا کہ قرارداد کے حق میں راے دینے سے اسلام آباد..(جاری ⬇️) 5/9 Image
کی ان کوششوں اور صلاحیت کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے جنہیں وہ روس کیساتھ تجارت اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے بروے کار لانا چاہتا ہے-

اگرچہ پاکستان یا دنیا کےکسی بھی ملک کی حکومت کبھی بھی یہ پسند نہیں کرتی کہ انکی حساس اور اہم معلومات لیک ہوں لیکن اس سے یہ بات ایک..(جاری ⬇️) 6/9 Image
طے شدہ امر کے طور پر سامنے آ گئی کہ پاکستان کی حکومت اور اسکے تمام سٹیک ہولڈرز اپنی خارجہ پالیسی کی سمت کا تعین کر کے چین کے ہم رکاب بننے جا رہے ہیں بلکہ بن چکے ہیں اور اس منصوبہ بندی کے بیچ عمران خان کا نام کہیں دور دور تک نہیں ہے-
یہی اسکی پارٹی کو مذاکرات میں..(جاری ⬇️) 7/9 Image
سمجھایا جا رہا ہے لیکن PTI دانستہ طور پر سمجھنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ چین انہیں پسند نہیں کرتا اور ملک کے مفاد میں انکا مفاد نہیں ہے-
اسی حکمت عملی نے عمران خان, پی ٹی آئی کے ارکان, بندیالی ٹرک لوڈ ججز گینگ, فیض حمید گینگ اور انکے سرحد پار آقاؤں کی نیندیں حرام کی..(جاری ⬇️) 8/9 Image
ہوئی ہیں- اب یہ SC سے مدد چاہیں, دو اسمبلیوں کی بحالی چاہیں, جلد الیکشنز کا انعقاد چاہیں یا لابسٹ فرموں کے ذریعے امریکہ کو اپنی وفاداری کا ثبوت دیکر پاک-چین پارٹنرشپ سے ڈرائیں, انکی دال گلنے والی نہیں-
پاکستان دشمنوں کی بڑی گیم کو ایک بڑی گیم سے مات دے دی گئی ہے- الحمدلللہ 🔴 9/9 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amir H. Qureshi

Amir H. Qureshi Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AmirHQureshi

Jun 23
آپریشن "عزم استحکام" کی بنیاد اور حزب اختلاف کے شور شرابے کی بنیاد عالمی تناظر میں تیزی سے وقوع پزیر ہونے والی تبدیلیاں ہیں-
دو دن قبل آپکو "INSTC" سے آگاہ کیا اور آج "BRICS" تنظیم اور اسکے پاکستان سے تعلق کی بابت آج کا انتہائی اہم تھریڈ آپکی نظر-
روس کے ڈپٹی فارن منسٹر..⬇️(1/15) Image
سرگئی ریبکوف الیکسیوچ نے 21 جون بروز جمعہ کازان میں منعقدہ BRICS سمٹ میں انتہائی اہم اعلان کرتے ہوۓ شرکاء کو بتایا کہ BRICS تنظیم کے ممبر ممالک ایک مشترکہ کرنسی لانچ کرنے پر آمادہ ہیں- اسکا باقاعدہ بلیو پرنٹ اگلی BRICS سمٹ (اکتوبر 24) میں پیش کر دیا جائیگا اور یہ کرنسی..⬇️ (2/15) Image
ایک سال سے کم عرصہ میں باقاعدہ طور پر لانچ کر دی جائیگی- ہم میں سے کچھ دوست شاید BRICS سے واقف نہ ہوں, اسلئے میں نے مناسب سمجھا کہ تیزی سے بدلتے ہوۓ بین الاقوامی پس منظر میں BRICS کی اہمیت کے پیش نظر اسکا مختصر تعارف اور اسکے پاکستان سے متعلق مستقبل پر کچھ روشنی ڈالوں-..⬇️ (3/15) Image
Read 15 tweets
Jan 31
منافقتوں کے وہ قطب مینار جنکی زبانیں "شکریہ راحیل شریف" کہتے نہیں تھکتی تھیں, جو آرمی چیف کو قوم کا باپ کہتے تھے, جنہیں نواز شریف پر جھوٹے الزامات اور جھوٹی سزاؤں کے وقت ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے والہانہ عشق تھا اور جو فیض حمید چکوالیئے کو آرمی چیف دیکھنا چاہتے تھے, وہ آج..(⬇️ 1/6) Image
عدالتی فیصلوں کو کس منہ سے "طاقتوروں کے فیصلے" کہہ رہے ہیں؟

کیا حافظ صاحب نے خائن سے کہا تھا سائفر کا ڈرامہ رچانے کیلئے؟

کیا حافظ صاحب نے توشہ خانے سے تحفے چرانے کا مشوره دیا تھا؟

کیا حافظ صاحب نے خائن سے کہا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈز قومی خزانے میں ڈالنے کے بجاے ملک..(⬇️ 2/6) Image
ریاض کے جرمانے میں ایڈجسٹ کروا دو اور بدلے میں پیسے, زمین اور ہیرے جواہرات بٹور لو؟

کیا حافظ صاحب نے خائن کو پنکی کی عدّت مکمّل ہونے سے پہلے اسکے ساتھ نکاح کا مشوره دیا تھا؟

کیا حافظ صاحب نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی ہندوؤں اور اسرئیلیوں سے فنڈنگ لے؟

کیا یہ مشوره بھی حافظ..(⬇️ 3/6) Image
Read 6 tweets
Dec 29, 2023
(پاکستان کے موجودہ اور آئندہ کے ارباب اختیار اس تھریڈ کا سنجیدگی سے نوٹس لیں)
پاکستان زیرِ زمین پانی کی ایکوئفر (Aquifer) کے لحاظ سے دُنیا کی سپر پاور ہے- دنیا کے 193 ممالک میں سے صرف تین ممالک چین، انڈیا اور امریکہ پاکستان سے بڑی ایکوئفر رکھتے ہیں- دریائے سندھ اور اسکے..(⬇️ 1/8) Image
معاون دریاؤں کے میدانی علاقوں کے نیچے یہ ایکوئفر 5 کروڑ ایکڑ رقبے سے زیادہ علاقے پر پنجاب اور سندھ میں پھیلا ہوا ہے-
پاکستان اس وقت دُنیا میں زمینی پانی کو زراعت کیلئے استعمال کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے- ہماری زراعت میں آدھے سے زیادہ پانی (50 ملین ایکڑ فٹ) اس ایکوئفر سے..(⬇️ 2/8) Image
کھینچا جارہا ہے-
آبادی کے دباؤ کیوجہ سے زرعی اور صنعتی مقاصد کے کیلئے تحاشا پانی ٹیوب ویلوں سے کھینچنے کی وجہ سے یہ ایکوئفر نیچے جانا شروع ہوچکا ہے- ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق پاکستان تقریباً 500 کیوبک میٹر پانی فی بندہ کے حساب سے زمین سے کھینچ رہا ہے جو کہ پورے ایشیا..(⬇️ 3/8) Image
Read 8 tweets
Nov 22, 2023
ملک ریاض کا انٹرویو دھوم مچانے والا ہے ۔۔۔
🤯🤯🤯
- میری بیٹی سے صرف ہیرے جواہرات نہیں بہت کچھ لیا گیا-
- ایک ارب روپے کیش بشری پیرنی ہم سے وصول کر چکی ہے-
- بشری پیرنی نے میری بیٹی کو بنی گالہ میں بارہ گھنٹے بند کیا تھا اور پیسوں کا مطالبہ کررہی تھی-..(جاری ⬇️ 1/5) Image
- ہمارے پاس تمام آڈیو کالز ریکارڈنگ موجود ہے, بہت کچھ سامنے لاؤنگا-
- عمران خان نے مجھ سے خود بات کی اور 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا-
- عمران خان نے جمائما کے اکاؤنٹ میں فرح گوگی کے زریعے کچھ رقم ٹرانسفر کی-
..(جاری ⬇️ 2/5) Image
- عمران خان نے 20 ارب روپے کے بدلے بشری بی بی کے نام پر انگلینڈ میں فلیٹ کا مطالبہ کیا-
- سینیٹ الیکشن عمران خان نے مجھ سے ہارس ٹریڈنگ میں مدد مانگی تھی-
- عمران خان نے کچھ نام دیے تھے کہ ان کو نقد ادائیگیاں کرو-
..(جاری ⬇️ 3/5) Image
Read 5 tweets
Nov 17, 2023
پنجاب حکومت نے فارمکس کے پانچ سیرپس پر پابندی عائد کردی-
فارمکس کمپنی کےپانچ سیرپس میں الکوحل کی زیادتی پرپابندی عائدکی گئی- مالدیپ کی شکایت پر WHO کی تحقیقات میں سیرپس میں الکوحل کی مقدار مقرّرہ حد سے زیادہ ہونے کی تصدیق ہوئی- چونکہ میں اپنی اہلیہ کی بیماری اور مستقل..(⬇️ 1/10) Image
علاج کی وجہ سے دواؤں کے برانڈز, انکے مینوفیکچررز, اور معیار پر گہری نظر رکھے ہوۓ ہوں اور پاکستان میں جاری ہیلتھکیئر کے ناقص نظام سے بخوبی واقف ہو چکا ہوں اسلئے آج کی یہ خبر میرےلیئے کسی اچنبھے کا باعث نہیں-
پاکستان میں کسی بھی دوا کو تیار کرکے یا امپورٹ کرکےمارکیٹ میں..(⬇️ 2/10) Image
بیچنے کی اجازت وفاقی حکومت کا ادارہ "ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان" (DRAP - ڈریپ) دیتا ہے-
کوئی بھی ایلوپیتھک دوا پاکستان میں ایجاد نہیں ہوئی اسلئے یہ تمام دوائیں بیرون ممالک (زیادہ تر یورپین اور امریکن) کی فارماسیوٹیکل کمپنیز کی تیارکردہ پیٹنٹ دوائیوں کی کاپیز ہوتی..(⬇️ 3/10) Image
Read 10 tweets
Nov 14, 2023
14؍نومبر 2023ء
سہیل وڑائچ کا کالم روزنامہ جنگ
"انہیں کیسے نکالا" سے چند اقتباسات-

ایک خلیجی ملک کے سربراہ نے جب جنرل راحیل شریف کو 60 کروڑ ڈالر کا جہاز تحفتاً پیش کرنے کا وعدہ کیا تو میاں صاحب نے جنرل راحیل شریف کو منع کیا کہ آپ یہ جہاز نہ لیں مگر راحیل شریف نے یہ بات..⬇️ 1/5 Image
نہ مانی- وزیراعظم نے اپنے سیکرٹری سے اس حوالے سے باقاعدہ خط لکھوایا مگر راحیل شریف نے یہ جہاز منگوا لیا-

دوسرا واقعہ یہ ہوا کہ سعودی عرب کے دورے کے دوران جب میاں صاحب کی شاہ سلیمان سے ملاقات ہوئی تو اچانک انہیں بتایا گیا کہ جنرل راحیل شریف مجوزہ اسلامی فوج کے سربراہ..⬇️ 2/5
ہونگے- وزیر اعظم کو بہت صدمہ ہوا کہ انہیں تو علم تک نہیں تھا، انہیں اندھیرے میں رکھ کر بالا ہی بالا یہ فیصلہ کر دیا گیا- صورتحال کچھ ایسی تھی کہ میاں صاحب کو فوراً ہاں کرنا پڑگئی نہ انہیں سوچنے کا وقت ملا اور نہ مشورے کا-
تیسرا واقعہ یہ ہوا کہ سعودی وزیر دفاع سے پاکستانی..⬇️ 3/5
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(