Amir H. Qureshi Profile picture
May 2 9 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
پاکستان سے متعلق چند دستاویزات انٹرنیٹ میسجنگ پلیٹ فارم "DISCORD" (ڈسکورڈ) سے لیک ہوئیں جنہیں امریکن اخبار واشنگٹن پوسٹ نے "ڈسکورڈ لیکس" کے عنوان سے شائع کیا-
ان لیکس کے مطابق:-
1- پاکستان کی وزیر مملکت براےخارجہ امور حنا ربّانی کھر کہتی ہیں..(جاری ⬇️) 1/9
#OverturnNisarVerdicts Image
کہ "اب ہمیں چین اور امریکہ کے درمیان توازن کی پالیسی قائم رکھنے کی مزید کوششیں ترک کرنا ہوں گی اور ہمیں مغرب کو مطمئن کرنے کا دکھاوا ختم کرنا ہو گا"- ایک انٹرنل مراسلے میں جسکا عنوان "پاکستان کے مشکل فیصلے" میں وہ لکھتی ہیں کہ "امریکن پارٹنرشپ اس حقیقی اور اہم..(جاری ⬇️) 2/9 Image
پارٹنرشپ کیلئے خطرہ ہے جو پاکستان کی چین کیساتھ ہے"-
2- ایک گفتگو میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں ہونے والی اس ووٹنگ کے متعلق بات کر رہے ہیں جو روس-یوکرائن تنازع کے بابت ہونا تھی- اس دستاویز مورخہ 17 فروری2023 کے مطابق حکومت کو مغربی ممالک کیطرف..(جاری ⬇️) 3/9 Image
سے اس دباؤ کے مسلسل دُہراے جانے پر تشویش تھی کہ پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں روسی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد کے حق میں ووٹ دے-
پاکستان ان 32 ممالک میں شامل تھا جنہوں نے اس قرارداد کی راے شماری میں حصّہ نہیں لیا تھا-
لیکیڈ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کو ایک..(جاری ⬇️) 4/9 Image
قریبی ساتھی نے مشوره دیا کہ اقوام متحدہ کے ان اقدامات کا ساتھ دینے سے پاکستان کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ جاے گا جبکہ ہم اس سے پہلے بھی ایک مرتبہ اسی مسئلے پر ہونے والی راے شماری میں غیر حاضر ہو چکے ہیں- یہ بھی کہا گیا کہ قرارداد کے حق میں راے دینے سے اسلام آباد..(جاری ⬇️) 5/9 Image
کی ان کوششوں اور صلاحیت کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے جنہیں وہ روس کیساتھ تجارت اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے بروے کار لانا چاہتا ہے-

اگرچہ پاکستان یا دنیا کےکسی بھی ملک کی حکومت کبھی بھی یہ پسند نہیں کرتی کہ انکی حساس اور اہم معلومات لیک ہوں لیکن اس سے یہ بات ایک..(جاری ⬇️) 6/9 Image
طے شدہ امر کے طور پر سامنے آ گئی کہ پاکستان کی حکومت اور اسکے تمام سٹیک ہولڈرز اپنی خارجہ پالیسی کی سمت کا تعین کر کے چین کے ہم رکاب بننے جا رہے ہیں بلکہ بن چکے ہیں اور اس منصوبہ بندی کے بیچ عمران خان کا نام کہیں دور دور تک نہیں ہے-
یہی اسکی پارٹی کو مذاکرات میں..(جاری ⬇️) 7/9 Image
سمجھایا جا رہا ہے لیکن PTI دانستہ طور پر سمجھنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ چین انہیں پسند نہیں کرتا اور ملک کے مفاد میں انکا مفاد نہیں ہے-
اسی حکمت عملی نے عمران خان, پی ٹی آئی کے ارکان, بندیالی ٹرک لوڈ ججز گینگ, فیض حمید گینگ اور انکے سرحد پار آقاؤں کی نیندیں حرام کی..(جاری ⬇️) 8/9 Image
ہوئی ہیں- اب یہ SC سے مدد چاہیں, دو اسمبلیوں کی بحالی چاہیں, جلد الیکشنز کا انعقاد چاہیں یا لابسٹ فرموں کے ذریعے امریکہ کو اپنی وفاداری کا ثبوت دیکر پاک-چین پارٹنرشپ سے ڈرائیں, انکی دال گلنے والی نہیں-
پاکستان دشمنوں کی بڑی گیم کو ایک بڑی گیم سے مات دے دی گئی ہے- الحمدلللہ 🔴 9/9 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amir H. Qureshi

Amir H. Qureshi Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AmirHQureshi

May 3
آپ میں سے اکثریت نے ہالی ووڈ کی فلم "ٹرمنیٹر" (The Terminator) ضرور دیکھی ہوگی- یہ اپنے زمانے کی ہٹ فلم تھی جسکا پہلا پارٹ 1984 میں, دوسرا 1991 میں اور تیسرا پارٹ 2003 میں ریلیز ہوے- اس فلم میں ولن دراصل ایک مشین ہے- ایک روبوٹ جو اپنے پروگرام کے مطابق تباہی کے مشن..(جاری ⬇️) 1/9 Image
پر آتا ہے- اسے مارنے کیلئے اس پر گولیاں برسائی جاتی ہیں, وہ زخمی ہوجاتا ہے, اس میں گولیاں سوراخ کر دیتی ہیں لیکن اسکے اندر کئی سسٹم نصب ہونے کی وجہ سے خودکار نظام اسکے سوراخ بھر دیتا ہے اور وہ پھر سے لڑنے لگتا ہے- بعض مناظر میں اسکے ٹکڑے بکھر جاتے ہیں لیکن اسکا..(جاری ⬇️) 2/9 Image
نظام اسے پھر سے یکجا کر دیتا ہے- اسے آگ سے جلا کر پگھلا دیا جاتا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد وہی پگھلا ہوا مادہ پھر سے یکجان ہو جاتا ہے اور وہ روبوٹ دوبارہ سے برسرپیکار دکھائی دیتا ہے- اسکے خلاف جنگ میں ہیرو بھی زخمی ہوتا ہے اور بیشمار گاڑیاں, عمارتیں اور اردگرد کےماحول..(جاری ⬇️) 3/9 Image
Read 9 tweets
Apr 30
ملک کی ترقی میں سب سے کلیدی کردار ہمارا جفاکش مزدور ادا کرتا ہے لیکن افسوس یہ کہ سب سے زیادہ محروم زندگی بھی مزدور ہی گزارتا ہے- ذات پات اور اونچ نیچ کی تقسیم میں بنٹا ہوا ہمارا فرسودہ معاشرہ کام کرنے والے کو نیچ ذات گردانتا ہے جبکہ اپنے ہاتھوں سے کام کرنا ہمارے..(جاری ⬇️) 1/6 Image
ہمارے نبی آخر الزمان حضرت محمّد صلّی الله علیہ وآلہ وسلم, تمام انبیاء علیہم, پیغمبران کرام, خلفاء راشدین, صحابہ کرام اور بزرگان دین کی سنّت ہے-
ایک دوست نے کیا خوب لکھا کہ آج مزدوروں کا عالمی دن ہے, ہم سب چھٹی منائیں گے اور مزدور آج بھی مزدوری کر رہا ہو گا- 😥
..(جاری ⬇️) 2/6 Image
معاشرے کے بگاڑ کے جہاں بیشمار اسباب ہیں وہیں ایک سبب مساوات کا قائم نہ ہونا بھی ہے- ہمیں کام کرنے والے کی قدر کرنا ہوگی اور بندہ مزدور کے حالات سدھارنا ہونگے- وہ بیچارہ تو محنت کر کے روکھی سوکھی کھا کر جسم و جاں کا رشتہ جیسے تیسے برقرار رکھ لیتا ہے لیکن اپنے ہاتھوں..(جاری ⬇️) 3/6 Image
Read 6 tweets
Apr 25
عمر عطاء بندیال کی ساس کا پورا نام مہہ جبیں نون ہے اور بیگم کا نام نوین نون-
بندیال کے سسرال کا تعلق نور پور نون سے ہے جو سرگودھا کی تحصیل بھلوال کا ایک قصبہ ہے-
عمران خان اور بزدار کے دور حکومت میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کے چیئرمین امجد علی نون سے تو آپ سب بخوبی..(جاری ⬇️) 1/8 Image
واقف ہی ہیں جس پر کروڑوں کی کرپشن کا الزام ہے- امجد علی نون کی گھر والی چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سگی بہن ہے- یعنی بہن کا رشتہ بندیال کے سسرالی رشتہ داروں میں ہوا-
امجد علی نون کے باپ کا نام انور علی نون تھا جو پاکستان کے سابق وزیر اعظم فیروز خان نون..(جاری ⬇️) 2/8 Image
(16 دسمبر 1957 تا 7 اکتوبر 1958) کا فرسٹ کزن تھا- انور علی نون اور فیروز خان نون دونوں کا تعلق احمدیہ/قادیانی مذہب سے تھا- زیر نظر نیوز لیٹر میں جو "دی لاہور احمدیہ اسلامک موومنٹ" نامی قادیانی تنظیم کا ہے نے سابق وزیر اعظم فیروز خان نون کی طرف سے این اے فاروقی کو..(جاری ⬇️) 3/8 Image
Read 8 tweets
Apr 20
بقول حسن ایوب خان, جنرل (ر) فیض حمید نے اپنے کئی معاملات میں انکوائریز کھلنے کی وجہ سے GHQ سے معافی مانگتے ہوۓ کہا ہے کہ وہ پراجیکٹ عمران خان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں-
میرا کہنا ہے کہ اس آدمی پر ایک فیصد بھی یقین نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ ایسا ہی ایک وعدہ اس نے..(جاری ⬇️) 1/6 Image
جنرل باجوہ سے بھی کیا تھا لیکن کور کمانڈر بہاولپور بننے کے بعد کئی وعدہ خلافیاں کیں- ایک دفعہ تو جب یہ بہاولپور سے 20 یوم کی رخصت لیکر گھر آیا تو انٹیلی جنس نے اسکی عمران خان کیساتھ ملاقات ٹریس کر لی تھی جسکے بعد محض دو یوم چھٹی گزارنے کے بعد اسکی بقایا چھٹیاں..(جاری ⬇️) 2/6 Image
منسوخ کر کے اسے واپس بہاولپور رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا تھا-
قانون توربے والا قطعی قابل اعتبار نہیں ہوتا- فیض حمید ایک کریمنل مائنڈڈ شخص ہے- ویسے بھی آئین کی خلاف ورزیاں کر کے, دوران سروس ایک سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنا, عدالتوں کو مینیج کرنا, نیب اور ایف آئی اے..(جاری ⬇️) 3/6 Image
Read 6 tweets
Apr 18
انٹیلی جنس اداروں کی طرف سے الیکشن معاملے میں ان کیمرہ بریفنگ کے بعد بندیالی گینگ کا الیکشن کروانے کا بخار اتر گیا-
اب جگ ہنسائی سے بچنے اور اپنی جھوٹی انا قائم رکھنے کیلئے سیکرٹری دفاع کو چیپ جسٹس نےخود مشوره دیا کہ آپ نے جو فورس تعیناتی اور سیکورٹی خدشات کے تحت..(جاری ⬇️) 1/10 Image
اپریل میں الیکشن ڈیوٹی سے معذرت کی ہے اسے ایک پٹیشن کی شکل میں دائر کریں تاکہ اسکا سہارا لیکر اپریل میں الیکشنز کروانے کا فیصلہ تبدیل کیا جاے- یعنی فیس سیونگ کیلئے عذر بھی خود بنا کر دیا- خیر سے مذکورہ پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل بھی کروا دی گئی-
جو طبقہ نہیں چاہتا..(جاری ⬇️) 2/10 Image
تھا کہ اپریل میں الیکشنز کا انعقاد ہو, انکے لیئے تو یہ بات اطمینان کا سبب ہو سکتی ہے لیکن یہ تمام کھیل آئین, جمہوریت اور سویلین بالادستی جیسے عوامل کیلئے زہرقاتل ثابت ہوا- مطلب یہ کہ جو بات الیکشن کمیشن اور پارلیمنٹ کے کہنے پر چیپ صاحب کی سمجھ میں نہیں آئی, وہی بات..(جاری ⬇️)3/10 Image
Read 10 tweets
Apr 3
دیپک مشرا انڈیا کا چیف جسٹس تھا- وہ 28 اگست 2017 سے 2 اکتوبر 2018 تک کل 13 ماہ اپنے عہدے پر رہ کر ریٹائر ہوا- وہ اپنی مطلق العنان طبع اور انتہائی متنازعہ فیصلوں کی وجہ سے مشہور ہوا- اس نے کئی فیصلے آئین اور قانون سے روگردانی کرتےہوۓ لکھے- بندیال کی طرح وہ بھی پسند..(جاری ⬇️) 1/11
کے ججز کے بینچ بنایا کرتا جس میں بیشتر سینئر ججز شامل نہ ہوتے- کئی ایسے مقدمات میں اس نے ملزمان کی ضمانتیں منظور کیں جہاں ضمانت ملنا قطعی ممکن نہ تھا- انڈیا کے نظام عدل اور سپریم کورٹ کو بے توقیر کرنے میں دیپک مشرا نے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی تھی-
پھر انڈیا کی تاریخ..(جاری ⬇️) 2/11
کا انتہائی انوکھا اور بینظیر واقعہ ہوا- انڈیا کی سپریم کورٹ کے چار سینیئر ترین ججوں نے 11 جنوری 2018 کو ایک خط اور پریس کانفرنس میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی اتھارٹی کو چیلنج کردیا- ابھی چیف جسٹس دیپک مشرا کو عہدہ سنبھالے صرف 4 ماہ کا عرصہ ہی گزرا تھا-
پریس کانفرنس.(جاری ⬇️) 3/11
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(