ان ٹویٹس اور پریس ریلیز کے بعد اس سب کا تفصیل سے جواب دینا لازم ہے
پہلے جو چار سال پوری پی ڈی ایم جو کچھ کہتی رہی اس کا جواب دے باقی باتیں بعد میں
نواز شریف: اگر مریم کو کچھ ہوا تو اس کےذمہ دار وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف قمر باجوہ، ISI چیف فیض حمید اور DG-C جنرل عرفان ملک ہوں گے
کاروائی کرنی یے غصہ دیکھانا ہے پریس ریلیز جاری کرنی ہے کے تو ان کرمنلز مریم نواز، نواز شریف، شہباز شریف اور تقریباً پوری ن لیگ پر کرو
کیسے یہ مجرم بھگوڑا نواز شریف لندن بیٹھ کر حاضر سروس آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف مہم چلاتا رہا لیکن؟
اور یہ بلاول زرداری کا باپ آصف علی زرداری اینٹ سے اینٹ بجاتا رہا؟
یہ نیا بغل بچہ محسن نقوی جو ریٹویٹ کر رہا ہے کہ دشمن نادم نظر آرہا ہے، اور دشمن کون ہے جی ہاں جس پر حامد میر اور جیو نے الزام لگایا کہ اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے حامد میر پر حملہ کروایا
یہ مجرمہ مریم نواز کا پالتو سابق صحافی ابصار عالم حاضر سروس جرنلز کے نام لے کر تصویر لگا کر کیا سے کیا الزامات لگاتا رہا فوج پر کشمیر فروش تک کہہ دیا لیکن اس کے خلاف بھی کچھ نا کیا، ایسا کیوں؟
یہ ویڈیو سنیں اس مجرمہ مریم نواز نے اغوا اور ججز کو دھمکیاں دینے تک جیسے الزامات فوج اور فوجی جرنلز پر لگائے جلسوں میں لیکن کوئی مقدمہ نا ہوا اس کرمنل عورت پر، ایسا کیوں؟
یہ مجرمہ عورت مریم نواز شریف چار پانچ سال مسلسل ٹویٹس کرکے، پریس کانفرنس کرکے اور جلسے کرکے فوج اور فوجی جرنلز کے خلاف مہم چلاتی رہی لیکن وہ جی وہ چپ رہے
کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک مجرمہ کھل کر فوج اور فوجی جرنلز کے خلاف مہم چلاتی رہی لیکن کسی ادارے نے نوٹس نا لیا؟
یہ مجرمہ مریم نواز کھل کر آرمی اور آرمی کے جرنلز کے خلاف بیان دیتی رہی، الزامات لگاتی رہی دھمکیاں دیتی رہی اور فوج کے خلاف مہم چلاتی رہی یہ کیسے بچی رہی اس کا جواب چاہیئے
یہ شاہد خاقان عباسی پورے فوج کے ادارے پر اور نواز شریف آرمی چیف قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر الزامات لگاتے رہے فوج مخالف مہم چلاتے رہے ان کے خلاف کیا اقدامات کیے؟
یہ مجرم نواز شریف کا مجرم داماد فوج پر الزامات لگاتا رہا دھمکیاں دیتا رہا ، کیوں اسے نہیں پکڑا؟
یہ مجرم نواز شریف کا مجرم داماد سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی اور موجودہ کور کمانڈر کو دھمکیاں لگاتا رہا
یہ مجرمہ مریم نواز آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا نام لے کر فوج کے خلاف مہم چلاتی رہی
یہ ن لیگ کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ فوج کے خلاف مہم میں شامل رہا مجرمہ مریم نواز کے حکم پر
کیا آپ لوگ سمجھتے ہیں دنیا پاگل ہے نہیں جانتی کچھ؟ یہ مریم نواز کے پالے ہوئے نام لے کر فوج کے خلاف مہم چلاتے رہے
کیا یہ مجرمہ جس جرنل فیض حمید کے خلاف مہم چلاتی رہی الزامات لگاتی رہی کیا وہ فوج کا حصہ نہیں؟ کیسے اسے فرنٹ لائن میں بٹھایا پانچ سال یہ فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم چلاتی رہی
حامد میر نے آرمی جرنلز کو کہا کہ آپ اسرائیل اور انڈیا کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں ، کونسے ادارے نے اسے اٹھایا اس پر مقدمات بنائے یا اس کے خلاف بیان دیا؟
حامد میر نے فوجی جرنلز کو تو دھمکیاں دیں ساتھ فوج کی عورتوں کو بھی نہیں بخشا، کونسے ایف آئی نے اسے اٹھایا یا مقدمہ کیا اور کونسے فوجی ادارے نے اس مہم پر تشویش کا اظہار کرتے ایکشن لینے کو کہا؟
اور یہ مجرمہ مریم نواز فتح جنگ جلسہ میں فوج کے حاضر سروس کور کمانڈر پشاور فیض حمید کے خلاف الزامات لگاتے ہوئے لوگوں کو بڑھکاتے ہوئے
اس نواز شریف، خواجہ آصف، سعد رفیق، پرویز رشید ان کے خلاف ہمارے ادارے کب ایکشن لیں گے اوہ اچھا اچھا ان کو تو حکومت دے دی گئی ہے جو پوری فوج پر الزامات لگاتے رہے
یہ جو غنڈہ گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔ ن لیگی ایکٹوسٹ مریم نواز کے کہنے پر نعرے لگاتے ہوئے
یہ نعرے لگوائے تھے شہباز شریف نے جنرل باجوہ کے لیے جب عدالت پیش ہوا تھا
یہ ہے امپورٹڈ حکومت کا وزیر دفاع خواجہ آصف کہہ رہا ہے پاک فوج نے 71 اور 65 کی جنگ ہاری
یہ کرمنل مریم نواز کا انکل اور نواز شریف کا خاص پرویز رشید فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے
یہاں یہ مجرمہ سابق اور موجودہ (جو اب سابقہ ہو چکے) آرمی چیف کے خلاف بول رہی ہے
امپورٹڈ حکومت کا وزیر دفاع خواجہ آصف کہتا ہے کہ قوم کی ہڈیوں سے گوشت نوچ لیا ہے پاک فوج نے
ن لیگی ایاز صادق کہتا ہے جب ابھینندن کا معاملہ چل رہا تھا تو آرمی چیف باجوہ کے ماتھے پر پسینہ آیا ہوا تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں
اور یہ ہے امپورٹڈ حکومت کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، یہ بھی موجودہ آرمی چیف باجوہ اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر الزامات لگا رہی ہے
یہ قومی مجرم مفرور نواز شریف ہے جو فوج میں بغاوت کی ترغیب دے رہا ہے باقاعدہ طور پر
یہ ہے ن لیگی اسحاق ڈار موجودہ وزیر خزانہ امپورٹڈ حکومت کا یہاں پر شدید غم و غصہ اور تحفظات دہی لینے چلے گئے تھے
اس ن لیگی اسحاق ڈار موجودہ امپورٹڈ حکومت کے وزیر خزانہ کے ان الزامات پر شدید غم و غصہ اور تحفظات کہاں چلا گیا تھا؟
پرویز مشرف اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کر رہا ہے اگر میں آج کے آرمی چیف یعنی قمر جاوید باجوہ کی بات کروں تو ناراضگی ہوگی۔ فضل الرحمان
ہمارے اداروں میں یقینا کچھ افراد ایسے ہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد بے نقاب ہوجاتے ہیں، دوران ملازمت ایک پارٹی سے وابستگی رکھتے ہیں۔ فضل الرحمان 25 جولائی 2022
ہماری اسٹیبلشمنٹ (یعنی فوج) امریکہ کے کہنے پر دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے۔ فضل الرحمان
یہ فضل الرحمان ابھی 29 جولائی کو ججز اور جرنیلوں کو دھمکیاں دے رہا تھا کوئی تحفظات؟
اگر فوج سیاست کرتی ہے دھندلیاں کرتی ہے تو فوج کے خلاف کلمہ حق کہنا ہمارا نہیں تو کس کا کام ہے۔ فضل الرحمان
اگر فوج منتخب حکومت کے ساتھ ہے تو ہمیں بتائیں ہم اپنے احتجاج کا رخ آپ کی طرف کریں۔ فضل الرحمان
جرنل فیض حمید کا تعلق کیا فوج سے نہیں تھا کیا؟ مجرمہ مریم نواز کی بات پر کوئی شدید غم و غصہ اور تحفظات؟
ن لیگی خرم دستگیر جو ابھی اس امپورٹڈ حکومت میں وزیر ہوتے یہ بولا یہاں کسی کو شدید غم و غصہ آیا ہو یا تحفظات؟
کرمنل فتنہ مریم نواز فوج میں بغاوت کے لیے اکساتے ہوئے، کوئی تحفظات یا پریس ریلیز؟
ہم ہر اس عدالت اور جج کا گھیراؤ کریں گے جو ہمارے خلاف فیصلہ دے گا۔ رانا ثنا اللہ
یہ کرمنل مجرمہ مریم نواز کہہ رہی ہے کہ آرمی چیف باجوہ اور اور ڈی جی آئی ایس آئی فرد ہیں ادارے نہیں ہیں اور یہ ایک دو افراد ادارے کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں
کرمنل فتنہ عورت فوج میں بغاوت کو ترغیب دے رہی ہے
یہاں پر یہ کرمنل امپورٹڈ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پوری فوج پر الزام لگا رہا ہے اس پر کوئی تحفظات یا پریس ریلیز؟
اور اس خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنا دیا گیا جس کی ساری سیاست ساری زندگی فوج کے خلاف بات کرتے گزری
یہ منافق انصار عباسی کالم لکھتا رہا پروگرام کرتا رہا کہ جرنل ظہیر استعفی دے خالی حامد میر کے الزامات پر
یہ فضل الرحمان ایک جماعت کا سربراہ اور اسوقت پی ڈی ایم کا سربراہ جن کی ناجائز حکومت ہے اس وقت وہ فوج کے جرنلز کو اسرائیل کےوظیفوں پر پلنے والے جرنلز کہتا رہا، اس پر کوئی پریس ریلیز
یہ آصف علی زرداری ہے جو اس امپورٹڈ حکومت کا حصہ ہے ایک حاضر سروس کور کمانڈر فیض حمید کو کھڈے لائن لگا رہا تھا
یہ مجرمہ کہہ رہی ہے فوج میں دو یا تین بڑی پوسٹ والے کردار ہیں جو وردی کو داغدار کر رہے ہیں، کوئی تحفظات یا پریس ریلیز؟
اس ویڈیو میں تو مجرمہ مریم نواز ڈائریکٹ نام لے کر نا صرف الزام لگا رہی ہے بلکہ وارننگ اور آخر میں دھمکی دے رہی ہے
کوئی تحفظات یا پریس ریلیز؟
یہ بھگوڑا مجرم نواز شریف اس ویڈیو میں کہہ رہا ہے 71 کی جنگ میں شہید ہونے والے شہید نہیں تھے اور ان کو کیوں قومی پرچم میں دفنایا گیا
یہاں جب جلسوں میں ایک مجرمہ موجودہ کور کمانڈر اور اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید پر الزامات لگا رہی تھی اور عوام سے جرنل فیض حمید کے خلام نعرے لگوا رہی تھی ۔ کوئی تحفظات یا پریس ریلیز
یہ مجرم بھگوڑا نواز شریف جب الزام لگا رہا تھا کہ فوج اپنی ہی عوام پر توپ اور جنگی جہازوں سے حملے کر رہی ہے، تحفظات یا پریس ریلیز؟
ایک مجرمہ مریم نواز کو کس نے حق دیا کہ وہ یہ بتائے کس طرح کا آرمی چیف ہونا چاہیئے؟
کور کمانڈر فیض حمید کو کوئی عہدہ دے دینا قانون اور آئین کے منہ پر تمانچہ ہے، کور کمانڈر فیض حمید کا تو احتساب ہونا چاہیئے۔مریم نواز، سوال یہ کیا گیا تھا کہ اگر جرنل فیض حمید کو آرمی چیف بنا دیا جائے
کوئی تحفظات یا پریس ریلیز؟
یہاں پر ن لیگی جاوید لطیف امپورٹڈ حکومت بننے کے بعد الزام لگا رہا ہے کہ ہمیں ڈرایا جاتا تھا کہ عدم اعتماد لائیں نہیں تو یہ ہو جائے گا وہ ہوجائے گا
کوئی تحفظات یا پریس ریلیز؟
آئین اور قانون کی علمداری اسٹیبلشمنٹ یعنی فوج کے ہاتھوں یرغمال۔ فضل الرحمان
کوئی پریس ریلیز کو غصہ کوئی تحفظات؟
یہ نواز شریف کی عدالتی پیشی پر فوج کے خلاف نعرے بازی
کوئی تحفظات یا پریس ریلیز؟
کیا جو یہ باتیں ہو رہی ہیں کیا یہ اب سچ ہیں؟ اگر نہیں تو کوئی پریس ریلیز کوئی تحفظات ؟
سٹیج پر ن لیگی حکومتی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ موجود ہے حکومتی اختر مینگل ہے اور آرمی کے خلاف نعرے لگ رہے ہیں اور آرمی چیف کے بارے میں کچھ کہا جا رہا ہے، سنیں دونوں ویڈیو اور دیکھیں
کوئی پریس ریلیز؟
جس تقریب میں پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف نعرے لگائے گئے اس تقریب میں ن لیگی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور پیپلز پارٹی چئیرمین وزیر خارجہ پاکستان کا بلاول زرداری بھٹو بھی موجود تھا
کوئی تحفظات کوئی پریس ریلیز؟
پی ٹی ایم والے نعرے لگا رہے تھے کہ علی وزیر کو رہا کرو تو ملک کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مشورہ دیتا ہے کہ وہاں جا کر احتجاج کرو جو اسے رہا کر سکتے ہیں یعنی جی ایچ کیو جا کر احتجاج کرنے کا مشورہ دے رہا ہے بلاول بھٹو زرداری
پریس ریلیز؟
پہلے آپ عاصمہ جہانگیر کو سنیں وہ کن کو ڈفر کہتی تھی اور اب آپ پاکستان کے وزیر خارجہ کی گفتگو سنیں یعنی بلاول بھٹو پاکستان کا وزیر خارجہ ہوتے ہوئے تائید کر رہا ہے کہ فوجی ڈفر ہوتے ہیں اسی لیے عاصمہ جہانگیر کے ڈفر کہنے کا حوالہ دیا
پریس ریلیز؟
کوئی بھی فوجی پابند نہیں ہے کہ وہ غیر قانونی احکامات کو مانے — خواجہ آصف ن لیگ امپورٹڈ حکومت کا وزیر دفاع
کوئی غم و غصہ کوئی aghast کوئی تحفظات کوئی پریس ریلیز؟
خواجہ آصف نے یہ سب باتیں ابھی کہی ہیں
یہ آخر میں کچھ ویڈیوز ان سب کی ایک ساتھ اور مزے کی بات اُن کی طرف سے کوئی aghast پریس ریلیز نہیں اس سب پر
اس تھرید میں جو اوپر دیکھایا یہ کچھ خاص خاص ویڈیوز ہیں ایسی سینکڑوں ویڈیوز ہیں تمام پی ڈی ایم ان کے سپورٹرز / اینکرز کی۔
شریف خاندان نے جو توشہ خانہ میں لوٹ مار مچائی جو چوریاں کی وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں، مریم کی مرحومہ ماں نے جس بےدردی سے چوریاں کی ہیں سونے کے ہیرے کے ہار اور گھڑیاں اللہ کی پناہ، اور جو چور نواز شریف نے گھڑیاں چرائی ہیں اللہ کی پناہ
1/6
شریف خاندان نے جو توشہ خانہ میں لوٹ مار مچائی جو چوریاں کی وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں، مریم کی مرحومہ ماں نے جس بےدردی سے چوریاں کی ہیں سونے کے ہیرے کے ہار اور گھڑیاں اللہ کی پناہ، اور جو چور نواز شریف نے گھڑیاں چرائی ہیں اللہ کی پناہ
2/6
شریف خاندان نے جو توشہ خانہ میں لوٹ مار مچائی جو چوریاں کی وہ اس تھریڈ میں دیکھ لیں، مریم کی مرحومہ ماں نے جس بےدردی سے چوریاں کی ہیں سونے کے ہیرے کے ہار اور گھڑیاں اللہ کی پناہ ، اور جو چور نواز شریف نے گھڑیاں چرائی ہیں اللہ کی پناہ
اب جبکہ ملک تباہ کردیا ہے تو اس فتنہ مریم نواز کو لانچ کیا گیا ہے کہ پرانا چورن بیچو جو اب کوئی خریدے گا نہیں، غدار باجوہ کے پیر پکڑے تو سازش کرکے ان غداروں کو لایا گیا حکومت میں، تھوڑا اس ویڈیو والے بیان کا پوسٹ مارٹم ہو جائے
جب باجوہ نے پی ٹی آئی کے ایم پی ایم این اے لوٹے بنوا دیے، ججز کو مینج کر لیا اور اتحادیوں کو توڑ لیا تو یہ 27 مارچ کی ویڈیو میں خوشی چیک کریں، سوال پوچھا گیا باجوہ کے خلاف کی گئی کمپین کا تو ہنس کر بول دیا اگلا سوال، معلوم تھا نا باجوہ آئین شکنی کرکے سب انتظامات کر چکا ان کے لیے
بس اس فتنہ کا غدار باجوہ کی سازش کامیاب ہونے پر الحمداللہ کہنا چیک کریں اب جبکہ عوام دھکے دے رہی حقیقت جان چکی ان چوروں نااہلوں کی تو پھر سے گھسا پٹا چورن، فتنہ عورت تو بےوقوف ہے عوام نہیں
چونکہ یہ فاشسٹ حکومت اپنے پالتو میڈیا کے ذریعے یہ ذمہ داری لے چکی ہے کہ ہتھکڑیاں لگانا، چہرہ کپڑےسے ڈھانپنا ظلم و ستم وہ کر رہے ہیں اور کسی کے کہنے پر کر رہے ہیں اور پالتو میڈیا موازنہ کر رہا ہے تو میں آپ کو اس تھریڈ میں موازنہ دکھاتی ہوں ان چوروں کو کا عزت سے عدالت لایا جاتا تھا
اوپر والی ویڈیو بھگوڑے نواز شریف کی ہے
یہ مریم نواز کی عدالت کی پیشیاں کوئی بدتمیزی نہیں کوئی ظلم نہیں بلکہ پولیس والی سیلوٹ مار رہی ہے twitter.com/i/web/status/1…
یہ اس شاہانہ انداز میں بھگوڑے نواز شریف کا بھگوڑا بیٹا جے آئی ٹی کے سامنے آیا اور ن لیگی ایم پی اے نے ڈی ایس پی سمیت پولیس والوں کو گالیاں دیں twitter.com/i/web/status/1…
قمر جاوید باجوہ اور اس سے پہلے والوں نے کیسے عمران خان کو دھوکہ دیا اور یہ عمران خان کے ساتھ دھوکہ نہیں یہ دھوکہ انہوں نے پاکستانی عوام اور پاکستان کو دیا
کہانی آج سے نہیں 2013 سے شروع ہوتی ہے جب سازش کے تحت ن لیگ کو حکومت دی گئی، عمران خان کے دھرنے سے نواز شریف کو بچایا گیا
اور بچانے والا اس وقت کا آرمی چیف راحیل شریف تھا، 2013 میں نواز شریف کو لانے والے اس وقت کی چودھری افتخار جوڈیشری اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ تھی، پھر ن لیگ کی طرف سے خون کی ہولی کھیلی گئی لیکن ان کو کچھ نا ہوا وجہ ان کی پشت پر راحیل شریف کا ہاتھ تھا، پھر کمیشن بنا دھاندلی پر
جن کے مطابق کروڑوں ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی لیکن پھر بھی حکومت چلتی رہی ٹیینیکل بنیاد پر، پھر ڈان لیکس ہوئی اور لیکس کرنے والی مریم نواز تھی لیکن راحیل شریف ملزمہ مریم نواز کو بچا گیا، اس کے بعد بین الاقومی پانامہ سکینڈل آیا اور جن لوٹ مار کی جائیدادوں سے لندن میں
پی ٹی آئی حکومت میں عامر میر اور عمران شفقت پر ایف آئی آر ہوئیں تو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے فوراً نوٹس لیا، اس امپورٹڈ حکومت کے دور میں 25 مئی سانحہ ہوا ہزاروں جعلی مقدمے ہوئے، صحافی شہید ارشد شریف، صابر شاکر، عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم، جمیل فاروقی، معید پیرزادہ، خاور گھمن 👇 twitter.com/i/web/status/1…
وغیرہ پر درجنوں سے زیادہ جھوٹے پرچے کٹے پورے پاکستان میں، ننگا کرکے تشدد کیا، جیلوں میں رکھا، شہید ارشد شریف جان سے گئے، معید پیرزادہ اور صابر شاکر کو ملک چھوڑنا پڑا لیکن ہمارے اسی چیف جسٹس کو سو موٹو نہیں لیا اس ظلم اور جو انسانیت کی تذلیل ہوئی اس پر، کیوں؟؟؟؟
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، شہباز گل، اعظم سواتی ان سب پر جھوٹے مقدمے قائم کیے گئے جنسی تشدد کیا گیا، ننگا کرکے ظلم کیا گیا، ننگی ویڈیوز بنائی گئیں لیکن وہی چیف جسٹس جو صرف ایف آئی آر پر سو موٹو لیتے تھے اس ظلم بربریت اور انسانیت کی تذلیل پر خاموش، کیوں؟؟؟؟