Pagli Says (نوری) Profile picture
May 13 5 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
پیارے پاکستانیو!
خان صاحب کا خطاب ہو چکا، انہوں نے جو کہنا تھا کہہ چکے، مگر اب خان صاحب کی زندگی کو خطرہ 300٪ بڑھ چکا ہے، خان آپ کے بھروسے پر وہ جنگ شروع کر چکے ہیں جس کا نتیجہ پاکستان کی آزادی یا خان صاحب کی موت ہے۔
خان صاحب کو آپکے ساتھ، آپکی سپورٹ کی اتنی ضرورت کبھی نہیں تھی
جتنی اب ہے ۔
خان صاحب نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا داؤ اللہ تعالیٰ کے بعد عوام پاکستان کے بھروسے کھیلا ہے، آپ کو خان صاحب کا دلو و جان سے ساتھ دینا ہو گا۔
آنے والے دن گزرے دنوں سے زیادہ کٹھن، پرتشدد اور سخت ہونگے، اس لڑائی کے آخر میں آپکی، آپکی نسلوں کی آزادی ہے۔ ثابت قدمی سے اپنے
حق کیلئے اپنی آزادی کیلئے ، اپنی ترقی و بقا کیلئے ڈٹے رہئیے عمران خان کے ساتھ ، پاکستان کے ساتھ۔
رب ذوالجلال آپ کو ہمت ،طاقت اور اپنی رحمت سے نوازے۔ پاکستان کی تاریخ لکھی جا رہی ہے آپ سب اس تحریک کے جانباز سپاہی ہیں۔
رب العالمین کی امان میں رہیں، پاکستان کی مائیں ، بہنیں، بیٹیاں
تہہ دل سے صبح شام ہر میدان نا صرف آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں بلکہ ہر وقت دعا گو بھی ہیں۔
آنے والے کڑے خونی وقت کے لئے سب لوگ اپنے آپ کو تیار رکھیں، پکڑ دھکڑ، جلاؤ گھیراؤ، تشدد، بربریت، چادر چاردیواری کی پامالی قتل و غارتگری کا ایک نیا لا متناہی سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔
یہ سلسلہ
فیصلہ کرے کا کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ آزاد ہیں یا پھر تاقیامت ذلت آمیز غلامی کی دلدل ہمارا مقدر ہے۔ 70 جانیں قربان کر چکے ہیں نا جانے اپنوں کو ہی کتنا خون مزید درکار ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین 🤲
نوری
@threadreaderapp
#unroll

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Pagli Says (نوری)

Pagli Says (نوری) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @pagli_Says

Mar 19
ذاتی معاملات ہوں یا ملکی، ن لیگ کی صورت میں پاکستان پر مسلط جاہلوں کا ٹولہ ابھی تک پتھر کے دور میں جی رہا ہے جہاں رنگ برنگے پتھر اور درختوں کی چھال پیس کر منہ پر نقش و نگار بنانا خوبصورتی کا معیار تھا اور زیادہ بیویاں رکھنا قبیلے کی سرداری کا معیار، جہاں رعایا سارا دن محنت کرتی👇
اور شام کو سردار کے ہرکارے رعایا سے سب کچھ لوٹ کر لے جاتے اور تشدد بھی کرتے مگر رعایا خاموش رہتی۔ ان کا محدود ذہن قبول ہی نہیں کر پا رہا کہ وقت بدل گیا ہے، لوگ بدل گئے ہیں، حالات بدل گئے ہیں ، ذہن بدل گئے ہیں اب پتھر کا نہیں ٹیکنالوجی کا دور ہے اور انہیں بدلتے حالات کے تقاضوں👇
تقاضوں کو مد نظر رکھ کر چلنا ہے، ان متعفن ذہنوں اور بدبودار مکرہ چہرہ بد کرداروں نے ٹیکنالوجی کا استعمال بھی بس برہنہ وڈیوز بنانے تک ہی استعمال کیا۔ انہیں کیا لگے ملک کے ساتھ کیا ہوتا ہے، رعایا کمائے گی اور یہ لوٹ کر کھائیں گے
سعودیہ، چائنہ قرضہ واپس مانگ رہے ہیں اور IMF قرضہ 👇
Read 5 tweets
Mar 16
گزشتہ 75 سالوں سے عوام پاکستان کو غدار اور دہشتگرد قرار دینے والی بیرونی طاقتیں نہیں اس ملک کے نام نہاد محافظ ہیں، کبھی ہمیں بتایا جاتا رہا کہ بلوچ غدار ہیں، کبھی ہمیں بتایا گیا کہ، پشتون غدار ہیں، جب دل چاہا سندھیوں کو غدار بنا کر ہمارے سامنے پیش کر دیا۔
شوکت خانم کی کوکھ سے
ایک مرد نے جنم لیا جس نے 26 سال کی دن رات لگاتار محنت سے لوگوں کے ذہنوں سے یہ نفرت کا بیج نکال کر "میرے پاکستانیوں" کا صحتمند بیج بویا اور خون پسینے سے اسکی آبیاری کی، گزرتے وقت کے ساتھ یہ درخت ہر صوبے کے لوگوں کے دل و دماغ میں اپنی جڑیں مضبوط کرتا گیا۔ نفرت کی بجائے بھائی چارے
کو فروغ ملا جس کا عملی مظاہرہ اقوام عالم نے زمان پارک میں دیکھا، رنگ، خون، نسل، برادری، حیثیت ، طبقاتی تقسیم سے بالاتر ہو کر سب ایک دوسرے کے خانہ بشانہ آ کھڑے ہوئے اور دنیا کو بتا دیا کہ ہم نفرت کے بت پاش پاش کر چکے۔
"ڈیوائڈ اینڈ رول" والے کی نفرت اور تقسیم کی بنیاد پر کھڑی
Read 7 tweets
Mar 16
نواب شامی کی ٹائم لائن سے یہ تحریر سب کو کاپی کر کے اپنی ٹائم لائن پر لازمی شیئر کرنی چاہئے۔
پی پی سندھیوں کو، ن لیگ پنجابیوں کو، اے این پی پختونوں کو باقی ملک کے خلاف بھڑکاتی رہی اور جوڑ توڑ کی سیاست سے دہائیوں تک حکومت کی لیکن ایسا احتجاج اور طاقت نہ بنا سکی جو عمران خان نے
بنائی، وجہ سادہ ہے؛
آج صبح ایک پنجابی فیملی جس میں دو بچے، ایک عورت اور ایک مرد شامل ہیں نے زمان پارک کے اطراف میں بیس تیس افراد میں کھانا تقسیم کیا، زیادہ نہیں بس ایک برگر اور ایک پانی کی بوتل کھانے والوں میں خٹک، وزیر، خان، چانڈیو، جوکھیو، بگٹی، کھیتران، چوہدری شامل تھے،
ایک شخص جس کے نام کے ساتھ خٹک لگتا ہے اسکے سامنے ڈھال بننے والا چوہدری تھا، ایک گجر زمین پر گرا تو اسے اٹھانے والا وزیر تھا، پانی پلانے والا رئیسانی جبکہ اس شدت کی وجہ سے دل ہی دل میں آنسو بہانے والا جٹ تھا، ستیاں کی خاتون کے سامنے ڈھال بننے والا جوڑا تھا، ان سب کو ایک ساتھ ایک
Read 7 tweets
Mar 15
پچھلے ایک سال کی چند "Readings"

◀️ حکومت میں تھا تو کہا گیا کہ صرف 7 فیصد پاپولر ہے اور نکلنے پر کوئی باہر نہیں آئے گا۔

◀️ نئی حکومت آئی تو کہا گیا کہ سٹاک مارکیٹ اوپر گئی اور ڈالر کا ریٹ مستحکم ہوا۔

◀️ 25 مئی کو فساد سے بچنے کیلئے واپس لوٹا تو کہا گیا کہ ڈرپوک ہے۔
◀️ علیم خان، جہانگیر ترین گروپس سمیت جب نیشنل و صوبائی اسمبلیوں سے دو دو درجن الیکٹیبلز کو لوٹا بنایا گیا تو کہا گیا کہ پارٹی ختم ہو گئی۔

◀️ 17 جولائی کو کہا گیا کہ صرف تین سیٹیں جیتے گا۔
◀️ کم مارجن سے جیت والے قومی حلقوں سے استعفے قبول کرکے کہا گیا کہ یہ سیٹیں ہار جائے گا اور مقبولیت میں کمی آ جائے گی۔

◀️ اور اب کہا گیا تھا کہ زمان پارک سے 20 منٹ میں گرفتاری کر لی جائے گی۔

◀️اب اسکے بعد قوم کو اطمینان ہو جانا چاہیے کہ گزشتہ 75 سال سے انکی تقدیر کے سیاہ و سفید
Read 4 tweets
Dec 28, 2022
آرمی اسٹیبلشمنٹ کی چند خدمات
1- دہشتگردی ملک میں واپس آئی وجہ آرمی اسٹیبلشمنٹ
2- افغان طالبان پاکستان پر حملے کر رہے ہیں وجہ آرمی اسٹیبلشمنٹ
3- قوم کا اربوں روپیہ پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کے نام پر لیا گیا اور باڑ جو دو منٹ میں اکھاڑ پھینکا گیا پیسہ کھانے والی آرمی اسٹیبلشمنٹ
4- آپ نے کہا ملک غیر ملکی قوتوں کے حوالے نہیں کر سکتے ، ملک آرمی اسٹیبلشمنٹ غیر ملکیوں کے حوالے کر چکی ہے رجیم چینج آپریشن ثبوت ہے۔
5- فوجی افسران کی شہادتوں کی زمہ دار آرمی اسٹیبلشمنٹ
6- ملک میں اتنی زیادہ تباہی کرنے کے باوجود الیکشن نا ہونے دینے کرانے والی آرمی اسٹیبلشمنٹ
7- تمام اداروں میں مداخلت کر کے چوروں ، ڈاکوؤں کے حق میں فیصلے کرانے والی آرمی اسٹیبلشمنٹ
8- پاکستان کی اکانومی، ادارے ، سیاست، میں گند گھول کر انہیں کرپٹ کرنے والی آرمی اسٹیبلشمنٹ کیونکہ اسٹیبلیشمنٹ ہر کرپشن کی نا صرف زمہ دار ہے بلکہ حصہ دار بھی ہے
9- ایوب سے لے کر باجوہ تک
Read 6 tweets
Oct 1, 2022
ایک عورت ہاتھ میں مائک پکڑے سڑک پر کھڑے ایک آدمی کے پاس آئی اور بولی، معاف کیجئیے گا محترم میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں کیا میں آپ سے سوال پوچھ سکتی ہوں؟
آدمی بولا: جی بلکل پوچھئیے
عورت : فرض کیجئے آپ ایک بس میں بیٹھے ہیں، ایک عورت بس میں سوار ہوتی ہے اور بس میں کوئی سیٹ 👇
دستیاب نہیں ہے کیا آپ اس عورت کے لئے اپنی سیٹ چھوڑ خالی کر دیں گے؟
آدمی بولا: نہیں
اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر میں موجود ادب کے آپشن پر ٹک لگایا اور اگلا سوال کیا
عورت : اگر بس میں سوار ہونے والی خاتون حاملہ ہوتی، تو کیا آپ اس کے لئے اپنی جگہ چھوڑ دیتے؟
آدمی بولا: نہیں
اب کی👇
بار عورت نے پیپر کو دیکھ کر "خود غرض" کے خانے پر ٹک کیا اور اگلا سوال پوچھا۔
عورت : اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی بزرگ ہوتی تو کیا آپ اس کے لئے سیٹ چھوڑ دیتے؟
آدمی بولا: نہیں
عورت : نہائت غصے سے بولی تم ایک خود غرض اور بے حس آدمی ہو جس کو خواتین ، بڑے اور بزرگ لوگوں کے 👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(