Amir H. Qureshi Profile picture
May 16 6 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
جب سے اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ جاری ہوا ہے, خائن اسکی ٹیم اور ہمدردان کے لب و لہجے میں نہ صرف واضح فرق دکھائی دینےلگا ہے بلکہ اب وہ اپنے یوتھی بلوائیوں سےبھی لاتعلقی کا اظہار کرتےاور شرپسند کارروائیوں کا ذمہ دار اپنے سیاسی مخالفین اور.(جاری ⬇️) 1/6
#Article6ForNiazi Image
ایجنسیز کو بتاتے دکھائی دے رہے ہیں-
لیکن اب بہت دیر ہوچکی- اداروں کے پاس نہ صرف انکی دہشتگرد کارروائیوں کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں بلکہ خائن کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں دیا وہی ایک بیان کافی ہے کہ "اگر مجھے دوبارہ گرفتار کیاگیا تو ویسا ہی ردعمل دوبارہ آئیگا"-(جاری ⬇️) 2/6 Image
اپنے ورکرز سے لاتعلقی کا یہ اظہار اس شخص کی ازلی احسان فراموشی کا نہ صرف ایک منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ گھٹیا ترین معیارات اور منافقانہ طرز عمل کی کھلی نشانی بھی- بیچارے یوتھیوں پر اب ترس آ رہا ہے کہ ہمیشہ کی طرح خائن کا جس کسی نے بھی ساتھ دیا اسکا بیڑہ ہی غرق ہوا- اس..(جاری ⬇️) 3/6 Image
شخص کی عیاری ملاحظہ کریں کہ جو گرفتار ہو کر مقدمے بھگتیں گے یہ انسے لاتعلق لیکن جو ان فسادات میں اپنی جانوں سے گئے وہ اسکی نظر میں "راہ حق کے شہید" کہلاے کیونکہ وہ کسی ادارے کو یا کسی عدالت میں بیان دینے کیلئے اب اس دنیا میں رہے ہی نہیں-
فتنے کا یہ باب مکمّل بند..(جاری ⬇️) 4/6 Image
ہونے والا ہے- بندیال بھی آج الیکشن کیس میں 23 مئی کی سماعت کی تاریخ دیکر بھاگ گیا- چیپ جسٹس خود اپنے جرائم کے بوجھ تلے دب کر الیکشن کا فیصلہ دینے یا وزیراعظم پر توہین عدالت لگانے کی اخلاقی جرات کھو چکا ہے- اب خائن, اسکے افراد خانہ, پی ٹی آئی کے کریمنلز اور میڈیا..(جاری ⬇️) 5/6 Image
پروپیگنڈسٹس پر انتہائی بے رحمانہ طریقے سے کریک ڈاؤن ہونے والا ہے- کچھ ہی عرصہ میں ہم ان سب کو سزائیں ہوتے اور جیلوں میں سڑتے دیکھیں گے- عام انتخابات 2024 میں بھی ہو جائیں تو غنیمت جانیئے گا- 🔴 6/6 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Amir H. Qureshi

Amir H. Qureshi Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AmirHQureshi

May 10
عمران کی گرفتاری اچانک نہیں ہوئی- بہت مربوط اور منظم منصوبہ بندی کیساتھ ایکشن کیا گیا-
ایکشن سے ہفتوں پہلے سے تمام ایجنسیز انکو انتہائی مہارت اور باریک بینی کیساتھ مانیٹر کر رہی تھیں- ردعمل کا تخمینہ پہلے سے لگا لیا گیا تھا اور اسکے مطابق ایکشن کا طریقہ کار پہلے سے..(جاری ⬇️) 1/9 Image
طے کر لیا گیا تھا- سینکڑوں گھنٹوں کی فون کالز کی ریکارڈنگز پر کام کیا گیا- حکومت اور ایجنسیز کو معلوم تھا کہ PTI والے خائن کی گرفتاری پر کہاں کہاں حملے کریں گے, انکو عملی جامہ کون پہناے گا, کون مانیٹر کرے گا اور کارروائیوں کی اپڈیٹس کون کون اور کس کس کو پہنچاہے گا-..(جاری ⬇️) 2/9 Image
شرپسند کارروایاں ڈیزائن کرنے والے اور احکامات دینے اور لینے والوں کا مکمّل ڈیٹا تیار کر لیا گیا تھا- یہی وجہ ہے کہ جن جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا وہاں کوئی بندہ بشر موجود نہیں تھا, چاہے وہ کسی کور کمانڈر کا گھر تھا یا پھر GHQ- اسکےبعد سےCCTV فوٹیجز پر کام جاری ہے..(جاری ⬇️) 3/9 Image
Read 9 tweets
May 6
سیاست میں جھوٹ بولنے, مخالفین پر الزام لگانے اور انہیں نیچا دکھانے کی روایات صدیوں پرانی ہیں- کچھ لوگ جھوٹ پہچان لیتے ہیں اور کچھ اسے سچ سمجھتے ہیں- جمہوری ملکوں میں سیاسی تقسیم اسی بنیاد پر ہوتی ہے اور اسکے نتائج انتخابات پر اثر انداز ہوتے ہیں- یہ بہت عام بات ہے-..(جاری ⬇️) 1/10 Image
لیکن پاکستان میں ان روایات میں جدّت طرازی کا سہرا سابقہ اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ملی بھگت کے سر رہا-
یہ جدّت طرازی اسقدر شدید اور غلاظت سے بھرپور تھی کہ الله کا نام لیکر سینکڑوں جھوٹ بولے گئے- جھوٹے الزامات پر "الله کو جان دینی ہے" جیسے جملے مشہور ہوۓ-..(جاری ⬇️) 2/10 Image
مخالفین پر غلیظ اور جھوٹے الزامات لگانا تو ایک طرف, انکے شیطانی ہاتھوں اور زہر آلود زبانوں نے بیت اللہ شریف اور مسجد نبوی شریف جیسے کائنات کے مقدّس ترین مقامات پر بھی مخالفین کو زدوکوب کیا, گالیاں دین اور سیاسی نعرے بازیاں کیں-
ریاست مدینہ کا نام روزانہ کی بنیاد..(جاری ⬇️) 3/10 Image
Read 10 tweets
May 4
جوزف گوئبلز جرمنی کے سابق ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر کا پراپیگینڈہ وزیر تھا جس سے منسوب ہے کہ اس نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ "جھوٹ کو اگر بہت کثرت سے دہرائیں تو وہ سچ بن جاتا ہے"-
اور اس نے نازی حکومت میں رہتے ہوئے ایسے ہی کیا اور بہت حد تک، چاہے کچھ عرصہ کے لیے ہی سہی، اس میں..(جاری ⬇️) 1/9 Image
کامیاب بھی رہا-
جوزف گوئبلز سے جتنا بھی اختلاف کریں لیکن یہ بات سچ ہے کہ آمروں کو ہمیشہ ہی ایسے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے جو جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کا آرٹ جانتے ہوں یا کم از کم جھوٹ کو اتنی مرتبہ ضرور دہرائیں کہ لوگوں کو یہ سچ معلوم ہونے لگے-
چونکہ آمریت ہوتی ہی خلاف..(جاری ⬇️) 2/9 Image
قانون ہے اسلئے حقائق کو چھپانا اور جھوٹ پھیلانا اسکی مجبوری ہوتی ہے-
پاکستان میں گوئبلز ڈاکٹرائن کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے کامیابی کیساتھ استعمال کیا- قائداعظم کی وفات کے مشکوک واقعات, پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا قتل, میجر جنرل اسکندر مرزا کا اقتدار, جنرل ایوب کا..(جاری ⬇️) 3/9 Image
Read 9 tweets
May 3
آپ میں سے اکثریت نے ہالی ووڈ کی فلم "ٹرمنیٹر" (The Terminator) ضرور دیکھی ہوگی- یہ اپنے زمانے کی ہٹ فلم تھی جسکا پہلا پارٹ 1984 میں, دوسرا 1991 میں اور تیسرا پارٹ 2003 میں ریلیز ہوے- اس فلم میں ولن دراصل ایک مشین ہے- ایک روبوٹ جو اپنے پروگرام کے مطابق تباہی کے مشن..(جاری ⬇️) 1/9 Image
پر آتا ہے- اسے مارنے کیلئے اس پر گولیاں برسائی جاتی ہیں, وہ زخمی ہوجاتا ہے, اس میں گولیاں سوراخ کر دیتی ہیں لیکن اسکے اندر کئی سسٹم نصب ہونے کی وجہ سے خودکار نظام اسکے سوراخ بھر دیتا ہے اور وہ پھر سے لڑنے لگتا ہے- بعض مناظر میں اسکے ٹکڑے بکھر جاتے ہیں لیکن اسکا..(جاری ⬇️) 2/9 Image
نظام اسے پھر سے یکجا کر دیتا ہے- اسے آگ سے جلا کر پگھلا دیا جاتا ہے لیکن کچھ وقت کے بعد وہی پگھلا ہوا مادہ پھر سے یکجان ہو جاتا ہے اور وہ روبوٹ دوبارہ سے برسرپیکار دکھائی دیتا ہے- اسکے خلاف جنگ میں ہیرو بھی زخمی ہوتا ہے اور بیشمار گاڑیاں, عمارتیں اور اردگرد کےماحول..(جاری ⬇️) 3/9 Image
Read 9 tweets
May 2
پاکستان سے متعلق چند دستاویزات انٹرنیٹ میسجنگ پلیٹ فارم "DISCORD" (ڈسکورڈ) سے لیک ہوئیں جنہیں امریکن اخبار واشنگٹن پوسٹ نے "ڈسکورڈ لیکس" کے عنوان سے شائع کیا-
ان لیکس کے مطابق:-
1- پاکستان کی وزیر مملکت براےخارجہ امور حنا ربّانی کھر کہتی ہیں..(جاری ⬇️) 1/9
#OverturnNisarVerdicts Image
کہ "اب ہمیں چین اور امریکہ کے درمیان توازن کی پالیسی قائم رکھنے کی مزید کوششیں ترک کرنا ہوں گی اور ہمیں مغرب کو مطمئن کرنے کا دکھاوا ختم کرنا ہو گا"- ایک انٹرنل مراسلے میں جسکا عنوان "پاکستان کے مشکل فیصلے" میں وہ لکھتی ہیں کہ "امریکن پارٹنرشپ اس حقیقی اور اہم..(جاری ⬇️) 2/9 Image
پارٹنرشپ کیلئے خطرہ ہے جو پاکستان کی چین کیساتھ ہے"-
2- ایک گفتگو میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں ہونے والی اس ووٹنگ کے متعلق بات کر رہے ہیں جو روس-یوکرائن تنازع کے بابت ہونا تھی- اس دستاویز مورخہ 17 فروری2023 کے مطابق حکومت کو مغربی ممالک کیطرف..(جاری ⬇️) 3/9 Image
Read 9 tweets
Apr 30
ملک کی ترقی میں سب سے کلیدی کردار ہمارا جفاکش مزدور ادا کرتا ہے لیکن افسوس یہ کہ سب سے زیادہ محروم زندگی بھی مزدور ہی گزارتا ہے- ذات پات اور اونچ نیچ کی تقسیم میں بنٹا ہوا ہمارا فرسودہ معاشرہ کام کرنے والے کو نیچ ذات گردانتا ہے جبکہ اپنے ہاتھوں سے کام کرنا ہمارے..(جاری ⬇️) 1/6 Image
ہمارے نبی آخر الزمان حضرت محمّد صلّی الله علیہ وآلہ وسلم, تمام انبیاء علیہم, پیغمبران کرام, خلفاء راشدین, صحابہ کرام اور بزرگان دین کی سنّت ہے-
ایک دوست نے کیا خوب لکھا کہ آج مزدوروں کا عالمی دن ہے, ہم سب چھٹی منائیں گے اور مزدور آج بھی مزدوری کر رہا ہو گا- 😥
..(جاری ⬇️) 2/6 Image
معاشرے کے بگاڑ کے جہاں بیشمار اسباب ہیں وہیں ایک سبب مساوات کا قائم نہ ہونا بھی ہے- ہمیں کام کرنے والے کی قدر کرنا ہوگی اور بندہ مزدور کے حالات سدھارنا ہونگے- وہ بیچارہ تو محنت کر کے روکھی سوکھی کھا کر جسم و جاں کا رشتہ جیسے تیسے برقرار رکھ لیتا ہے لیکن اپنے ہاتھوں..(جاری ⬇️) 3/6 Image
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(