RH Riaz Profile picture
May 21 8 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
#پریپوگنڈا_وار

پریپوگنڈہ وہ جھوٹ ہوتاھے
جو مسلسل بولا جاتاھے اور لوگ اسے سچ ماننے لگتے ہیں
اسلئے اس پراپیگنڈے کو کاٶنٹر کرنےکیلئےحقاٸق بیان کرنےچاہییں اور بار بار کرنے چاہییں
جھوٹ جتنا بھی مضبوط ہو کبھی بھی پاٸیدار نہیں ہوتا
اور خاص کر وہ جھوٹ جو اپنی ناکامیاں چھپانےکیلئے
👇1/8 Image
بولا جاٸے
پراپیگنڈہ یا بےبنیاد خبریں خواہ حکومت کےخلاف ہوں یا کسی ادارےکے۔
مسلمانوں کی کسی جماعت
کیخلاف ہوں یا امت مسلمہ کے ہرحال میں قابلِ مذمت ہیں۔
تاریخ میں ایسی مثالیں ملتی ہیں کہ چندافراد کی پھیلائی ہوئی باتیں پوری قوم کیلئےشرمندگی اور پریشانی کا باعث بن گئیں
اور
👇2/8 Image
تاریخ میں حسن بن صباح اسکی واضع مثال ھے
یہی عمران کر رہاھے

اسکے سنگین نتائج آنیوالی نسلوں کو بھی بھگتناپڑے
قرآن میں اللہ تعالی فرماتاھے

يٰٓاَيُّہَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــہَالَۃٍ فَتُصْبِحُوْا
3/8 Image
عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ۝۶ (الحجرات ۴۹:۶)

“اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی اہم خبر لائے تو خوب تحقیق کرلیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو، پھر تمھیں اپنے کیے پر پچھتانا پڑے۔” (الحجرات ۴۹:۶)
👇4/8 Image
وَلَا تَــقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِہٖ عِلْمٌ۝۰ۭ اِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰۗىِٕكَ كَانَ عَنْہُ مَسْــــُٔــوْلًا۝۳۶ (بنی اسرائیل ۱۷:۳۶)

“جس چیزکا تمھیں علم نہ ہو
اسکےپیچھےنہ پڑو۔ یقیناکان،آنکھ اور دل سب کی بازپُرس ہوگی
(بنی اسرائیل ۱۷:۳۶)
آج پاکستان
5/8 Image
میں سیاسی تناٶ کا فاٸدہ اٹھاکر جعلی اکاٶنٹ بناکر سوشل میڈیا پہ مسلسل افواج پاکستان کےخلاف پراپیگنڈہ کیاجا رہاھے
الیکٹرانک میڈیا کےکچھ اینکرز بھی اس میں شامل ہیں
اپنےیوٹیوب چینلز پہ زیادہ ویوز لینےکےچکر میں یہ لوگ مسلسل حقاٸق کو مسخ کر رہےہیں
اہل پاکستان کو سوشل میڈیا اور
👇6/8 Image
الیکٹرانک میڈیا کی کالی بھیڑوں سےمحتاط رہنےکی ضرورت ہے
عمرانڈوز مسلسل فیک نیوز پھیلا کر معاشرےمیں انتشار پھیلا رہےہیں اور سادہ لوح عوام کو مشتعل کر رہےہیں

اگر اپ ایک جھوٹ بولیں اور خاص وقت تک اسےدہراتےرہیں تو ایک وقت ایسا آئیگا
لوگ اس پر یقین کرنا شروع کر دیں گے
👇7/8 Image
جوزف گوبیلز/عمران فتنہ
اسی حکمت عملی کےتحت پراپیگنڈہ وار شروع کی
اور ریاستی اداروں کو متنازعہ بنانےکی کوشش کی جاتی ہے
بحیثیت پاکستانی ہمیں ذمہ دار شہری کا ثبوت دیتےہوٸےجعلی خبروں اور پراپیگنڈے سےبچنا چاہیے
اور کسی بھی خبر کو مکمل تصدیق کئے بنا شٸیر نہیں کرناچاہیے
End
فالو شیئر🙏 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 21
9 مئی کو پورے پاکستان میں چھوٹے بڑےشہروں میں باہر نکلنے والےافراد کی کل تعداد44937 تھی۔ سب سے زیادہ افراد لاہور میں نکلے جنکی تعداد چار مقامات پر سات ہزار سےزائد رہی۔ دہشت گردی میں ملوث افراد کی کل تعداد 16028 تھی
👇1/12

دہشت گردوں کا کنٹرول 19 مختلف مقامات سے 54 مختلف لوگوں کے
ہاتھ میں تھا۔ تمام دہشت گرد کارروائیوں کو کنٹرول کرنے والے یہ تمام افراد 6 مرکزی افراد کو لمحہ بہ لمحہ رپورٹ دے رہے تھے۔ یہ چھ مرکزی افراد ایک سابق ائرفورس کے اہلکار کے ذریعے تمام رپورٹ کسی مخصوص شخص تک پہنچا رہے تھے۔

16028 دہشت گردوں میں سے سی سی ٹی وی وڈیوز ، تصاویر اور
👇2/12
دیگر ذرائع سے 13934 افراد کی شناخت کرلیگئی ہے
ان 13934 افراد میں سے اب تک ملک بھر سے8911 افراد گرفتار ہو چکےہیں۔GHQ کور کمانڈر ہاؤس ، میانوالی اور فیصل آباد میں حملہ آور مسلح دہشت گردوں کےبیک اپ کےساتھ تھےان میں زیادہ ترTTP سے تعلق رکھنے والے سکہ بند دہشت گرد تھے
👇3/12
Read 13 tweets
May 21
#پاک_چین_دوستی

چائنہ پاکستان کو #سی_پیک کی مد میں 58 ارب ڈالر کا ٹرین پروجیکٹ دے گا
سعودی عرب پاکستان میں 14 ارب ڈالر کی مد سے آئل ریفائنری لگائے گا
روس پاکستان کو امریکی مارکیٹ سے سستا تیل فراہم کریگا
سعودی عرب ، چائنہ اور روس کی مدد سے #ون_روڈ_ون_بیلٹ منصوبے کے تحت
👇1/5
20 ارب ڈالر کی سرمایا کاری کی جائےگی
اسکی بحالی یقینی بنا دیگئی ہے
پاکستان مسلسل نیازی کی امریکی سہولتکاریاں بےنقاب کر رہاھے
چین نے کل مقبوضہ کشمیر میں ہونیولے جی20 اجلاس میں احتجاجاً شرکت نہ کرنےکا فیصلہ کیاھے
صرف1 سال کی قلیل مدت میں شہبازشریف و اسحاق ڈار پاکستان
👇2/5
میں 100 ارب ڈالر کی متوقع سرمایا کاری لے آئے ہیں ۔۔۔ جس کے معاہدوں پر دستخط بھی کئے جا چکے ۔۔۔
پاکستان کے ریزورز 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ۔۔
اسحاق ڈار پاکستان میں آئی ایم ایف کے بغیر بجٹ پیش کرنے جا رہا ہے ۔۔۔
دوماہ قبل پوری دنیا کے سفیروں کو سینٹ اجلاس میں بلا کر
👇3/5
Read 5 tweets
May 19
جو آج ریاستِ مدینہ کی رٹ لگائے بیٹھااور دجال کیطرح فتنہ پھیلا رہاھے اسکا اپنا ایمان کتنا مضبوط ہے
کسطرح یہ مسلمانوں کےدرمیان قادیانیوں کیطرح فتنہ پھیلا رہاھےاس چھوٹی سی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
1۔ میرا ایمان نہیں تھا اللّہ پر نہ میں نمازیں پڑھتاتھا نہ مجھےکوئ دین کا علم تھا
👇1/4
2۔میں اللّہ کو ہدایت دیتا ہوں کہ ہمیں کامیاب کرے
3۔اگر اللّہ نے مجھے دوزخ میں بھیج دیا تو مجھے گرمی نہیں لگے گی اس سے زیادہ گرمی میں یہاں اپنے دھرنوں میں برداشت کر رہا ہوں
4۔مجھے تو کئ بار لگتا ہے اللّہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا ہے۔
👇2/4
5۔میرا یہ فرض بنتا ہے کہ آپ سب کو اپنے نبی کریم کی زندگی اور سیرت سے آزاد کروں۔ (یاد رہے کہ آزاد کا مطلب چھٹکارہ حاصل کرنا ہوتا ہے)
6۔اللّہ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر بھیجے ہیں (یاد رہے کے پیغمبر ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش بھیجے گئے)
👇3/4
Read 4 tweets
May 19
#غور_سے_پڑھیں

عمران خان کی گستاخیاں

1: اللّٰہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا
(اللہ کی گستاخی)

2: اللّٰہ مجھے ایسے تیار کر رہا ہے جیسے اس نے نبی ﷺ کو تیار کیا
( شرک بکواس)

3: مکہ والوں نے نبی پاک ﷺ کو زلیل کیا
(نعوذبااللہ نبی پاک کی گستاخی)
👇1/4 Image
4: صحابہ ؓ ڈر گئے تھے
(صحابہ پر بہتان)

5: صحابہؓ نے لوٹ مار شروع کر دی
(صحابہ ؓ کی گستاخی)

6: تاریخ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا کوئ زکر نہیں
(پیغمبر کی گستاخی)

7: دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی
(اللہ کےعذاب کا بھی مذاق)

8: عمرہ کرنےسے بہتر ہےمیرا ساتھ دو
👇2/4 Image
(اللہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی)

9: قرآن میں اللّٰہ نے میرے جیسے کیلئے بتایاھےکہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو
(اللہ کی کتاب کا غلط حوالہ)

10: قبر میں سوال ہوگا کہ آپ نے عمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا
( بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے بتائے ہوئے سے انحراف کرنا
👇3/4 Image
Read 4 tweets
May 19
#Grand_Trunk_Road
یا GT Road
کہتے ہیں اسکی تاریخ تو کم و بیش دو ہزار سال پرانی ہےلیکن یہ کبھی ایک مکمل، پکی اور اتنی طویل سڑک نہیں رہی تھی
یہاں تک کہ شیرشاہ سوری کی حکمرانی کا دور آیا

افغان نسل کےاس مسلم حکمران نے موجودہ بنگلادیش کےشہر چیتاگونگ سے لےکر موجودہ پشاور، جبکہ
👇1/4
دیگر کےبقول افغانستان کےشہر کابل تک اس پوری سڑک کو پتھر سےتعمیر کروایا، سڑک کےساتھ دونوں کنارے درخت لگوائےتاکہ گرمی میں مسافر آرام سےسفر کرسکے

تقریبا ہر دو میل پر سرائےتعمیر کئے گئے جہاں ہندو اور مسلم دونوں
کیلئے آرام کی جگہ تھی
کہا جاتاھےکہ تقریبا 1700 سرائے تعمیر کئےگئے
👇2/4
جہاں صاف پانی، کھانے اور جانوروں کےچارےکا انتظام ہوتا تھا
کچھ بڑے سرائےبھی تعمیر کئے گئے جس کےساتھ مسجد اور طبیب کا بندوبست بھی تھا

سرائےکےساتھ دو گھوڑےاور سرکاری خادم بھی مقرر ہوتےجو اہم خبریں اور سرکاری احکامات پہنچانےکےکام آتے
مسافروں تاجروں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے
👇3/4
Read 4 tweets
May 19
#فارن_فنڈڈ_فتنہ_عمران_شیطان

کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ

1_50 لاکھ گھر
2_200 ارب منہ پر مارنا
3_ایک کروڑ نوکریاں
4_2 روپےیونٹ بجلی
5_45 روپےپیٹرول
6_نوکریوں کی بارش
7_باہر سےلوگ کام ڈھونڈنےآئیں گے
8_بھیک نہیں مانگیں گے
9_بھیک مانگنےپر خودکشی
10_باہر پڑاسارہ پیسہ واپس لائیں گے
👇1/24
11_ریاست مدینہ بنائینگے
12_نواں پاکستان بنیگا
13_کشمیر آزاد کرائینگے
14_ایکسٹینشن نہیں دینگے
15_غریب کو روزگار فراہم کرینگے
16_علاج فری ہوگا
17_ملک ترقی کریگا
18_کاروبار وافر ہونگے
19_فیکٹریاں لگیں گی
20_چپڑاسی نہیں رکھونگا
21_شیخ رشیدجیسے آدمی کو اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں
👇2/24
اور پھرایسا یوٹرن لیا کہ اب کہتے ہیں شیخ رشید اور ہماری سوچ ایک ہے(وزیر داخلہ)
22_کپتان نے بابر اعوان کو چور کہا اور پھر اسے ہی اپنا وکیل بھی رکھ لیا
23_چوروں کی اسمبلی ہے میں نہیں بیٹھوں گا
24_سول نافرمانی
25_22 سال حکمران ٹیکس چور پھر اب عوام ٹیکس چور
26_جمعہ کو چھٹی
👇3/24
Read 24 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(