عمران خان کی سیاست کا جنازہ!
(جس نے یہ نہیں پڑھا تو اس نے کچھ نہیں پڑھا)
پی ٹی آئی کی شکست و ریخت جاری ہے۔ بڑی تعداد میں مسلسل اراکین پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ کچھ لوگ کہتے ہیں ان پر دباؤ ہے باقیوں کا خیال ہے کہ ان کو شکایات تھیں اور عمران خان کے غلط فیصلوں کے ناقد تھے۔
1
اب جب اس کو گھٹنوں پر آتے دیکھا تو اپنی بھڑاس نکالنے لگے ہیں۔
اس وقت زمان پارک کے آس پاس الو بول رہے ہیں۔ عمران خان نظر بندی کی سی کیفیت میں ہیں۔ پولیس جب چاہے ان کو گرفتار کر سکتی ہے۔ کہیں کسی مزاحمت کے کوئی آثار تک نہیں۔
2 #میں_کلاں_ہی_کافی_آں
عمران خان اپنی موت کے خوف کا شکار ہیں وہ سر پر بالٹی پہننا چاہتے ہیں جو شائد اب کوئی نہیں پہنا رہا۔ آرمی چیف اور امریکہ سمیت ہر کسی کی منتیں کر رہے ہیں کہ اس سے بات کی جائے اور اس کے لیے آواز اٹھائی جائے۔
3
ملک کی وزات عظمی اور مقبول ترین سیاسی پارٹی بننے سے لے کر یہاں تک کا سفر کیوں اور کیسے ہوا؟
اسکی کئی وجوہات بتائی جارہی ہیں
سب سے پہلی ان کے بدترین سیاسی فیصلےجس کو اس کے خوشامدی سرپرائز کہتے رہے۔ تحریک عدم اعتماد کو مس ہینڈل کیا۔ بجائے مقابلہ کرنے کے فوج کو مورود الزام ٹہرایا
4
۔ پھر اسمبلیوں سے استعفی دیا۔ پھر اپنی صوبائی حکومتیں خود توڑیں۔ ان بدترین فیصلوں نے اس کے ہاتھ سے ہر چیز چھین لی۔ اس حوالے سے جن جن لوگوں نے اعتراض یا تنقید کی تھی ان کو پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرولز نے نشان عبرت بنایا۔
5
سیاست میں ایسی نفرت کو عروج دیا کہ اگر کوئی خیر خواہ بھی تھا اور تنقید برائے اصلاح کی اس کو بھی اپنی سوشل میڈیا ٹرولز کےذریعے اتنا ذلیل کیا کہ بلاآخر وہ عمران خان کا پکا دشمن بن گیا۔
6
اپنے ہر بیانیے سے اس نے یوٹرن لیا۔ امریکی سازش اور مداخلت پر پچاس جلسے کرنے کے بعد اس سے مکر گیا اور سارا الزام فوج پر لگا کر اسی امریکہ سے مدد مانگنے لگا جس سے قوم کو آزادی کا خواب دکھایا تھا۔
7 #میں_کلاں_ہی_کافی_آں
کرپشن کے خلاف بیانیہ بنایا لیکن خود کرپشن کے ایسے کیسز سامنے آئے کہ لوگوں نے دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں۔ القادر ٹرسٹ، توشہ خانہ اور بی آر ٹی سمیت کئی سکینڈلز ہیں جن میں تاحال وہ کوئی صفائی یا قابل قبول وضاحت پیش نہیں کر سکے ہیں جس پر عوام مطمین ہوسکیں۔
8
سب سے بڑھ کر قومی اداروں کےخلاف باقاعدہ جنگ چھیڑی۔ پاکستان کی پہلی سیاسی جماعت بنی جس نے باقدہ فوج اور فوجی تنصیات پر باقاعدہ منظم حملے کیے جس پر پوری دنیا میں پاکستان دشمنوں نے خوب جشن منایا۔ عمران خان نے اس کو پہلے عوام کا ردعمل قرار دیا۔ مذمت سے بھی انکار کر دیا۔
9
پھر جب دباؤ بڑھا تو مکر گیا۔ بودی دلیل دی کہ وہاں سکیورٹی نہیں تھی اس لیے ہم نے حملے کیے۔ بعد میں مذمت بھی کی اور اظہار لاتعلقی بھی۔ لیکن تب تک دیر ہوچکی تھی۔ بڑی تعداد میں نام جہاد جعلی انقلابیوں کی گرفتاریاں ہوئیں تو سوشل میڈیا پر رونا ڈال دیا مظلومیت کا۔
10
فوج اور فوجی نتصیابت پر حملوں کو سیاسی تجزیہ کار عمران خان کے سیاسی کیرئیر کا سب سے بڑا بلنڈر قرار دیتے ہیں۔ جس سے شائد ہی وہ جان چھڑا سکے۔
خوف کا بت توڑنے کا دعوی کرنے والا عمران خان بری طرح خوفزدہ نظر آیا۔
11 #میں_کلاں_ہی_کافی_آں
اس کی حالت اس شخص کی سی ہے جو ڈوبنے سے پہلے ہاتھ پاؤں مار کر خود کو بچانے کی کوشش کر رہا ہو۔ اس کے آس پاس اس کے وہ مشیر بھی نظر نہیں آرہے جو اس کو یہاں تک لائے ہیں۔
بظاہر لگ رہا ہے کہ عمران خان کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے۔ اس نے خود اپنے ہی ہاتھوں سیاسی خودکشی کی ہے۔
12
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
Civilians can be tried under Army Act & Official Secrets Act, here’s how: 1. It is within authority of any Armed Forces personnel to effectuate the arrest of any individual who has violated the Official Secrets Act of 1923. (1)
2. The Official Secrets Act of 1923 holds jurisdiction over all citizens of Pakistan as well as those who are employed by government. Under the Official Secrets Act, both private citizens and government employees are held to the same standard in case of violation. (2) #ArmyAct
3. Violation of the Official Secrets Act, 1923 is punishable by imprisonment from three years to death. (3)
while May 9th is perceived as an affront to our fallen heroes.
As a rejoinder, after 9/11 United States constructed Guantanamo Bay, a facility where its military personnel allegedly engaged in acts of torture such as waterboarding. (2)
Additionally, there has been criticism regarding the lack of transparency surrounding the individuals who have been subject to punishment by US military tribunals. Moreover, the decision was made to engage in military operations in both Afghanistan and Iraq.
(3)
Khalilzad is a chameleon, ever adapting to circumstances (except for his love of America and his animosity to Pakistan). In his autobiography, The Envoy; from Kabul to White House,..
[1]
he stated his family followed the conflicts between India and Pakistan. They rooted for New Delhi, not because they loved India but because Pakistan was their principal adversary.
Zalmay pines for greater Afghanistan, which includes Turkmenistan and chunk of Pakistan.
[2]
He got married to Cheryl Bernard (Jewish), & studied at University of Chicago under Albert Wohlstetter, one of the most influential Zionist academics in North America & recipient of several awards from the US for his promotion of anti-Soviet & pro-Israeli activities.
[3]
ہم اکثر سنتے آئے ہیں کہ انسان پر خواہشات کا غلبہ ہے لیکن کچھ لوگ واقعتا اس مقولے کا عملی نمونہ ہوتے ہیں۔
پاکستانی سیاسی منظر نامے میں اپنے سیاسی مفادات کی جنگ میں آئے روز ایک نئی قسم کا گھٹیا پراپیگینڈہ اور جھوٹ سامنے آتا ہے۔ #زمان_پارک_پُہنچو
پی ٹی آئی کی جانب سے پاک فوج کے سابق افسران کا استعمال بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس میں سر فہرست جنرل بارون اسلم صاحب ہیں۔ پہلے یہ آرمی چیف بنے کی خواہش لے کر نواز شریف کے در پر تین گھنٹے انتظار کرتے رہے لیکن ان کی شنوائی نہ ہو سکی۔ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے#زمان_پارک
ریٹائر منٹ کے بعد جنرل بارون اسلم کے گھر کا خرچہ سنا ہے آج کل graana.com اور ایجنسی 21 کے بل بوتے پر چل رہا ہے اس کے بدلے جرنل صاحب آج کل پی ٹی آئی کے بہت گن گاتے نظر آتے ہیں۔
UK govt uncovered a staggering £140Mn in an account held by an indl who is the s/o a renowned Pakistani property tycoon, during 2018-19. UK’s NCA promptly froze the funds, suspecting them to be proceeds of crime.
[2] #UnitedKingdom#Pakistani
Investigations revealed that as part of an agreement to return the laundered money, the property tycoon offered a substantial compensation pkg. This incl the transfer of 458 Kanal land in Jhelum, alongside cash amounting to Rs 285Mn, which was destined for Al-Qadir Trust.
[3]