@ImranKhanPTI پیارے پاکستانیوں پاکستانی آرمی چوروں کے ساتھ ڈٹ جسکی تکلیف سب کو ہوآپ 25 کروڑ مظلوم اور یہ ظالم ہے۔۔ یہ آپکو اس پر بات بھی نہی کر سکتے۔۔۔ لیکن ایک کام ایسا ہے جس سے آپ کوی قانون نہی توڑتے۔ انکا سوشل بایکاٹ کرے۔۔۔ میں آج کچھ فوجیوں کی کمپنی اور پراڈکٹ کا ذکر کرتا ہو انکو خریدنا
@ImranKhanPTI چھوڑ دے، اور انکی جگہ متبادل کا ذکر ہے اسکو استعمال کرے۔
فوجی فرٹیلائزر کمپنی (FFC): سونا یوریا، سونا ڈی اے پی، سرسبز کیلشیم امونیم نائٹریٹ (CAN)، سرسبز این پی، سرسبز امونیم سلفیٹ (AS)
@ImranKhanPTI متبادلات
اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ: اینگرو یوریا، اینگرو ڈی اے پی، اینگرو این پی/ این پی کے، اینگرو زرخیز، اینگرو زنگ، اینگرو نیوٹریوا
فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ: فاطمہ یوریا، فاطمہ ڈی اے پی، فاطمہ این پی، فاطمہ سرسبز کین، فاطمہ سرسبز این پی کے