پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والوں بھٹو اور نوازشریف کا انجام
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے28 نومبر 1972ء کو کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا انہوں نے1965 میں وزیرخارجہ کی حیثیت سے ایک بیان میں کہاتھا ہم گھاس کھالینگے مگر ایٹم بم ضرور بنائینگے
👇1/5
جنرل ایوب کی کابینہ کےکئی
وزیر ایٹمی صلاحیت کےخلاف تھے وزارت خارجہ کو خفیہ اطلاع مل چکی تھی کہ بھارت اعلانیہ طور پر ایٹمی ٹیکنالوجی کی مخالفت کر رہا ہےمگر خفیہ طور پر ایٹم بم بنانے کےپروگرام پر گامزن ہے
امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کو خصوصی دورےپر پاکستان بھیجا گیاجنہوں نے
👇2/5
بھٹو کو دھمکی دی
اگر انہوں نےایٹمی پالیسی ترک نہ کی تو انکو #عبرتناک_مثال بنا دیا جائیگا
تاہم بھٹو نےامریکی دھمکی کو مسترد کردیا اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مکمل سرپرستی کی۔
بھٹو اور میاں نوازشریف میں ایک قدر مشترک ہےکہ دونوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانےکے حوالےسے امریکہ
👇3/5
کا دباؤ قبول نہیں کیا
دونوں کو عالمی سازشوں کےپیش نظر آمریت کے تازیانوں کا سامنا کرنا پڑا
امریکی پٹھو جرنیلون نے بھٹو کو تختہ دار پر لٹکا دیا
جبکہ میاں نوازشریف کو قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا رہا
سینیئر تجزیہ کاروں کےمطابق ایٹمی ٹیکنالوجی لانیوالے
بھٹو کو پھانسی دی گئی
👇4/5
ایٹم بم بنانےوالے ڈاکٹر عبد القدیرخان کو غدار قرار دیاگیا
پہلا ایٹمی بم بنانےوالے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی انکوائری شروع کر دیگئی اور ایٹمی دھماکےکرنے والے نوازشریف کو قید کر دیاگیا
آخر کیا وجہ ہےکہ وہی لوگ عبرت کا نشان بنے جو اس پروگرام کا حصہ رہے؟ 5/5 فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کےصاحبزادے تھے
ڈاکٹرصاحب نے1970ء کے انتخابات میں لاہور سے ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف الیکشن لڑا لاہور میں اسوقت دو بڑے صنعتی گروپ تھے
#اتفاق_گروپ اور #بٹالہ_انجینئرنگ_کمپنی
#بیکو
👇1/25
میاں شریف اتفاق گروپ کے
روح رواں تھے
جبکہ سی ایم لطیف بیکو کے
مالک تھے
دونوں گروپوں نےجسٹس جاوید اقبال کو سپورٹ کیا
الیکشن کےدن میاں شریف
نےجاوید اقبال کے ووٹروں کیلئے ٹرانسپورٹ اورکھانےکا بندوبست کیا
جبکہ سی ایم لطیف نےالیکشن
کےباقی اخراجات برداشت کئے ذوالفقار علی بھٹو نے
👇2/25
الیکشن سے پہلے دونوں کو
عبرتناک سزا کی نوید سنا دی
لیکن یہ دونوں اپنی کمٹمنٹ سے پیچھےنہ ہٹے
آپ دونوں کی بدنصیبی ملاحظہ کیجئے
ذوالفقار علی بھٹو 1971ء کےآخر میں سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بن گئے
آئین معطل ہوا اورحکومت نےملک کےتمام صنعتی اور پرائیویٹ ادارے سرکاری تحویل میں لےلئے
3/25
#میں_زندہ_ہوں
مزاح یا حقیقت
توجہ طلب👇
ایک پارٹی میں جس میں مشہور شخصیات نے شرکت کی
ایک بزرگ آدمی چھڑی کی مدد سے اسٹیج پر آئے اور اپنی سیٹ پر بیٹھ گئے
میزبان نے پوچھا، "کیا آپ اب بھی اکثر ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں؟ بوڑھے نے کہا، ہاں، میں اکثر جاتا ہوں
میزبان نے پوچھا۔ #کیوں؟
👇1/6
بوڑھے نے کہا، مریض کو اکثر ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے
تب ہی ڈاکٹر بچ سکتا ہے۔ حاضرین نے بوڑھے آدمی کی مضحکہ خیز زبان پر تالیاں بجائیں
میزبان نے پھر پوچھا: "کیا آپ دوبارہ فارماسسٹ کے پاس جاتے ہیں؟
بوڑھے نے جواب دیا، #ضرور۔ کیونکہ فارماسسٹ کو بھی جینا پڑتا ہے
اس سے سامعین نے
👇2/6
مزید تالیاں بجائیں
میزبان نے پھر پوچھا، "تو کیا آپ فارماسسٹ کی دی ہوئی دوا بھی کھاتے ہیں؟
بوڑھے نے کہا نہیں! میں اسے اکثر پھینک دیتا ہوں کیونکہ مجھے بھی جینا ہے
اس نے سامعین کو اور بھی ہنسایا
آخر میں میزبان نے کہا: "اس انٹرویو کے لیے آنے کا شکریہ بوڑھے نے جواب دیا
👇3/6
#جی_ایچ_کیو_حملہ_کیس
اور عمران کے مقدمے میں جعلی وکالت نامہ
کل جیل کے اندر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جناب امجد علی شاہ نے GHQ
حملہ کیس کے مقدمے کی سماعت کی
جس میں 4 گواہان کے بیانات قلمبند ہوئے اور سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی گئی
#انصافی_فراڈن
👇1/4
اس موقعے پر pti کی کارکن اور بشری بی بی کی ترجمان ایڈوکیٹ مشال یوسفزئی نے اس مقدمے کے خصوصی ملزم "بانی" کے مقدمے کے لئے اپنا وکالت نامہ داخل کر دیا۔
جب یہ وکالت نامہ عدالت میں آیا تو پبلک پراسیکیوٹر نے اعتراض اٹھا دیا کہ یہ وکالت نامہ جعلی ہے۔
#انصافی_فراڈن
2/5
جج صاحب کے پوچھنے پر بتایا گیا کہ kpk بار کونسل نے مشال یوسفزئی کا وکالت کا لائسنس معطل کر رکھاھے
وکالت نامہ داخل کرتے وقت عدالت کو نہی بتایا گیاکہ انکا لائسنس معطل ہے۔
لہٰذا مشال یوسفزئی نے عدالت کو دھوکہ دیتے ہوئے ایک جعلی وکالت نامہ داخل کیا ہے
#مشال_یوسفزئی_انصافی_فراڈن
👇3/5
چین نےسائنس کی دنیا میں ایک #محیر_العقول کارنامہ سرانجام دینےکا فیصلہ کیاھے
خلا میں ایک سولر پاور اسٹیشن بنانےکا اعلان
اس سنگ میل کو چین کا Manhattan Project
بھی کہا جا رہاھے
اس نام کا پروجیکٹ امریکا نے حد درجہ خفیہ طریقے سے ایٹم بم بنانےکیلئے
👇1/9
استعمال کیا تھا
چین کےحالیہ اعلان کردہ منصوبے کی جزئیات
جس سےآپکو اندازہ ہوگا کہ ترقی یافتہ ملک کس جانب روانہ ہیں اور انکی ترجیحات کیاہیں
زمین سے36 ہزار کلومیٹر اوپر خلا میں ایک سولراسٹیشن قائم کیاجا رہاھے
جسکی لمبائی ایک کلومیٹر ہوگی یہ سورج کی توانائی کو اپنے اندر محفوظ
👇2/9
کریگا
اسکے بعد اسے چین کے ایک ٹرانس میٹر سے منسلک کر دیگا
اس سولر اسٹیشن کی خوبی یہ بھی ہےکہ یہ 24 گھنٹے کام کرے گا
دن اور رات میں اسکی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑیگا
حیران کن بات یہ ہے کہ یہ اسٹیشن صرف چین کو اتنی توانائی مہیا کریگا
جو پوری دنیا میں پٹرول اور ڈیزل کے
👇3/9