#28مئی_یوم_تکبیر
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والوں بھٹو اور نوازشریف کا انجام
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے28 نومبر 1972ء کو کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا انہوں نے1965 میں وزیرخارجہ کی حیثیت سے ایک بیان میں کہاتھا ہم گھاس کھالینگے مگر ایٹم بم ضرور بنائینگے
👇1/5
جنرل ایوب کی کابینہ کےکئی
وزیر ایٹمی صلاحیت کےخلاف تھے وزارت خارجہ کو خفیہ اطلاع مل چکی تھی کہ بھارت اعلانیہ طور پر ایٹمی ٹیکنالوجی کی مخالفت کر رہا ہےمگر خفیہ طور پر ایٹم بم بنانے کےپروگرام پر گامزن ہے
امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کو خصوصی دورےپر پاکستان بھیجا گیاجنہوں نے
👇2/5
بھٹو کو دھمکی دی
اگر انہوں نےایٹمی پالیسی ترک نہ کی تو انکو #عبرتناک_مثال بنا دیا جائیگا
تاہم بھٹو نےامریکی دھمکی کو مسترد کردیا اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مکمل سرپرستی کی۔
بھٹو اور میاں نوازشریف میں ایک قدر مشترک ہےکہ دونوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانےکے حوالےسے امریکہ
👇3/5
کا دباؤ قبول نہیں کیا
دونوں کو عالمی سازشوں کےپیش نظر آمریت کے تازیانوں کا سامنا کرنا پڑا
امریکی پٹھو جرنیلون نے بھٹو کو تختہ دار پر لٹکا دیا
جبکہ میاں نوازشریف کو قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا رہا
سینیئر تجزیہ کاروں کےمطابق ایٹمی ٹیکنالوجی لانیوالے
بھٹو کو پھانسی دی گئی
👇4/5
ایٹم بم بنانےوالے ڈاکٹر عبد القدیرخان کو غدار قرار دیاگیا
پہلا ایٹمی بم بنانےوالے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی انکوائری شروع کر دیگئی اور ایٹمی دھماکےکرنے والے نوازشریف کو قید کر دیاگیا
آخر کیا وجہ ہےکہ وہی لوگ عبرت کا نشان بنے جو اس پروگرام کا حصہ رہے؟
5/5
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.