RH Riaz Profile picture
May 28 5 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
#28مئی_یوم_تکبیر

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والوں بھٹو اور نوازشریف کا انجام

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے28 نومبر 1972ء کو کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا انہوں نے1965 میں وزیرخارجہ کی حیثیت سے ایک بیان میں کہاتھا ہم گھاس کھالینگے مگر ایٹم بم ضرور بنائینگے
👇1/5 Image
جنرل ایوب کی کابینہ کےکئی
وزیر ایٹمی صلاحیت کےخلاف تھے وزارت خارجہ کو خفیہ اطلاع مل چکی تھی کہ بھارت اعلانیہ طور پر ایٹمی ٹیکنالوجی کی مخالفت کر رہا ہےمگر خفیہ طور پر ایٹم بم بنانے کےپروگرام پر گامزن ہے

امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کو خصوصی دورےپر پاکستان بھیجا گیاجنہوں نے
👇2/5 Image
بھٹو کو دھمکی دی
اگر انہوں نےایٹمی پالیسی ترک نہ کی تو انکو #عبرتناک_مثال بنا دیا جائیگا
تاہم بھٹو نےامریکی دھمکی کو مسترد کردیا اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مکمل سرپرستی کی۔

بھٹو اور میاں نوازشریف میں ایک قدر مشترک ہےکہ دونوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانےکے حوالےسے امریکہ
👇3/5 Image
کا دباؤ قبول نہیں کیا
دونوں کو عالمی سازشوں کےپیش نظر آمریت کے تازیانوں کا سامنا کرنا پڑا
امریکی پٹھو جرنیلون نے بھٹو کو تختہ دار پر لٹکا دیا
جبکہ میاں نوازشریف کو قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا رہا

سینیئر تجزیہ کاروں کےمطابق ایٹمی ٹیکنالوجی لانیوالے
بھٹو کو پھانسی دی گئی
👇4/5 Image
ایٹم بم بنانےوالے ڈاکٹر عبد القدیرخان کو غدار قرار دیاگیا
پہلا ایٹمی بم بنانےوالے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کی انکوائری شروع کر دیگئی اور ایٹمی دھماکےکرنے والے نوازشریف کو قید کر دیاگیا
آخر کیا وجہ ہےکہ وہی لوگ عبرت کا نشان بنے جو اس پروگرام کا حصہ رہے؟
5/5
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 29
انتہائی خوفناک سازش

کل رات انٹیلی جنس اداروں نے عمران نیازی کا پلان پکڑا
جس کےبعد رانا ثناءاللہ کو رات سوا بارہ بجے پریس کانفرس کرنی پڑی
پلان کےمطابق پختونخواہ کو چُنا گیا۔ پختونخواہ سےتعلق رکھنے والے پی ٹی آئ کےرہنما مُراد سعید کے کسی رشتہ دار کے گھر چھاپہ پڑنا تھا
👇1/5
جہاں مُراد سعید کا وُہ موبائل فون رکھاگیا جو وُہ انتہائ پرسنل استعمال کرتا تھا اور اُس رشتہ دار کےگھر میں مُراد سعید کی بہنیں قیام پذیر تھیں
یہ چھاپہ رات پڑنا تھا اور پنجاب پولیس اور kpk کی پولیس نے مُشترکہ کاروائ کرنی تھی ۔یہ چھاپہ سوات ڈویژن سے باہر اور مردان ڈویژن کی
👇2/5
حدود میں مارا جانا تھا اس چھاپے کےبعد ہی یہ الزام مُراد سعید کی بہنوں کیطرف سےآنا تھا کہ پولیس کی
وردیوں میں ملبوس خُفیہ اداروں نےچھاپہ مارا ہے
ساری رات ہمارے رشتہ دار کےگھر میں ہمیں محصور کرکے زبردستی عصمت دری کیگئ
ہمارے ایک مُلازم کو مزاحمت پر گولی مار کر قتل کر دیاگیا
👇3/5
Read 7 tweets
May 28
#28مئی_یوم_تکبیر

پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن جب بھارت کیجانب سےایٹمی دھماکوں کےجواب میں28مئی 1998 کو پاکستان نےصوبہ بلوچستان کےضلع چاغی کےمقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکےکیے
اس دن کو #يوم_تکبیر کےنام سے موسوم کیاگیا

#يوم_تکبیر ہماری ہمت جرات بہادری و استقلال کا دن ہے
👇1/5
قوموں کی عزت اسی طرح بنتی ہےجب کچھ کر دکھانے کی قابلیت رکھتےہیں

پوری دنیا کا دباؤ پاکستان پرتھا امریکہ نےہرقسم کا حربہ استعمال کیا اربوں ڈالر کی آفر کی
میاں محمد نوازشریف ہرقسم
کےدباؤ کو ٹھکرا دیا
ملک و قوم کی عزت اور غیرت
کیلئےانڈیا کےمقابلے میں6 دھماکے کرکے پاکستان
👇2/5
کو ایٹمی طاقت بنایا

بہت سے لوگ سوال کرتےہیں کہ اگر اسوقت عمران خان وزیراعظم ہوتا تو کیا کرتا

اگر اسوقت عمران خان وزیراعظم ہوتا تو عمران نےسب سے پہلےایک جذباتی تقریر کرنی تھی اور کہنا تھا انڈیا ہم آپکو چھوڑیں گےنہیں
میں نےآپکوNRO نہیں دینا
میں انڈیا کو انڈیا والوں سےبھی
👇3/5
Read 5 tweets
May 28
عمران خان، بشری بی بی سمیت 580 سے زائد افراد کےنام نوفلائی لسٹ میں شامل

9 مئی واقعات کےبعدpti قیادت سمیت جلاؤ گھیراؤ کرنےوالے عناصر اور سہولت کاروں کو بیرون ملک فرار سےروکنےکیلئے580 سے زائد افراد کےنام30 دن کیلئے
نو فلائی لسٹ میں شامل کرلیےگئے

ان سنگین جرائم و مقدمات میں
👇1/6
ملوث افراد کےنام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنےکیلئےکبینٹ کمیٹی برائےECL کا اجلاس چند دنوں میں طلب کیا جائےگا

کمیٹی کیس ٹو کیس جائزہ لیکر سفارشات حتمی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو بیجھوائےگی وفاقی کابینہ کیجانب سےحتمی منظوری کےبعد عمران خان، انکی اہلیہ بشری بی بی و دیگر
👇2/7
ملوث عناصر کے نام باضابطہ طور پر ECL میں رکھے جائیں گے۔
پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر ایف آئی اے نے 580سے زائد افراد کے نام 30 دن کے لیے نو فلائی لسٹ یا پرویژنل نیشنل ایڈینٹیفکیشن لسٹ میں شامل کرلیے ہیں۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ،اہلیہ بشری بی بی
👇3/7
Read 7 tweets
May 28
#سائیبر_نائف
👇👇
جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں
اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو
#کینسر کا
کامیاب ترین ،فوری اور تقریبا یقینی علاج بلکل مفت

وہ بھی چند گھنٹوں میں

کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کیجاتی ہیں

لیکن جناح
👇1/9
ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کےمفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ھے

یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتاھے

نہ سرجری نہ ھی کوئی تکلیف

یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کےاس
👇2/9
انتہاٸی مہنگےعلاج پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ھوتا

ذکر ھو رھاھے #سائبر_نائف کا یہ ایک ایسا روبوٹ ہےجو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتاھے

#سائبر_نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں

جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ، ریڈیو سرجری کی نسبت
👇3/9
Read 9 tweets
May 28
#28مئی_یوم_تکبیر

یہ 27 مئی 1998 کا دن تھا
👇👇
ان دنوں میں پاک فضائیہ کےNo 6 ATS Squadron میں فلائٹ کمانڈر (آپریشنز) کےفرائض انجام دے رہاتھا
اس دن معمول کےمطابق دوپہر کو چھٹی کے بعد میں گھر پہنچا ہی تھاکہ ٹیلیفون کی گھنٹی بجی دوسری طرف آفیسر کمانڈنگ ونگ کمانڈر سرفراز تھے
👇1/24 Image
پوچھنے لگے
کھانا کھا لیاھے میرے نفی کےجواب پر بولے

کوئی بات نہیں میرےدفتر آجاؤ وہیں اکھٹےکھاتےہیں
اسکوڈرن پہنچا

تو بیس کمانڈر صباحت صاحب افسر کمانڈنگ سےکہہ رہےتھےکہ اسٹینڈ بائی ائیرکرو(stand by aircrew)اس مشن کیلئےٹھیک نہیں کسی سینئر کو بھیجو
(واضح رہےسٹینڈ
#یوم_تکبیر
👇2/24
بائی عملہ کسی بھی ایمرجنسی
کیلئے ہر دم تیار رہتاھے)
جس پر منور صاحب نےمجھےکہا کہ سہیل تم خود کیوں نہیں جاتے؟ مجھےابھی تک مشن کے بارے میں کچھ پتا نہیں تھا
اسلئےمیں نے پوچھا
سر مشن کیا ہے؟” سب نے سرفراز صاحب کیطرف دیکھا، تو وہ بولے
سر میں نے فون پر بتانا مناسب نہیں سمجھا
👇3/24
Read 24 tweets
May 27
کچھ لوگوں کا سوچنا ھے آخر IMF سے معاملات طے کیوں نہیں ہو رھے اور اسکے بغیر حکومت بجٹ کیسے پیش کریگی تو حکومتی معتبر ذرائع کےمطابق اس بارIMF ضرورت سےزیادہ سختی دکھا رہا اور بہت سخت شرائط رکھ رہاھے اسکی وجہ یہی نظر آ رہی کہ انکا سوچنا ھے کہ پاکستان امریکی اثر سے نکل رہا ھے
👇1/7
اب اسکا زیادہ جھکاو چائنہ اور روس کیطرف ھے اسلئے وہ ہم سے اور ہم ان سے زیادہ پر امید نہیں ہیں، اب اگر بجٹ سے پہلے پیسے نہ بھی ملے تو ہمیں پریشانی نہیں ہو گی کیونکہ ہم اسکا بندوبست کر چکے ہیںIMF کیساتھ معاملات اب ایک بونس کی شکل میں

کر رھے ہیں اگر ہو جائےتو ٹھیک اور نہ بھی
👇2/7
ہو سکے تو ہم نے متبادل انتظام کر رکھا ھےاور اس کیلئے ہمیں چائنہ اور سعودیہ نے بہت مدد کی ھے، اور چائنہ کیونکہ ہمارے اقتصادی مسائل سب سے زیادہ سمجھتا ھے آگے چل کر اس نے ان مسائل کو حل کرنے کا وعدہ بھی کیا ھے، ذرائع کہ مطابق چائنیز

لوگوں کی ایک عادت ھے وہ جو امداد یا قرض دیں
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(