RH Riaz Profile picture
Jun 4 9 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
#خوش_کن_خبر

ترکی کا پاکستان میں بلینز ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ

ترکی میں صدر رجب طیب اردگان کی فتح نےجہاں عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے وہاں پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کیلئے بھی صدر اردگان نے اقدامات شروع کئےہیں
@RMS_Views
@realrazidada
@ZafarNaqviZN
👇1/8
پاکستان کے صوبے بلوچستان کا جنوب مغربی حصہ جس میں خاران پنجگور وغیرہ جیسے علاقے شامل ہیں قدرتی وسائل قیمتی پتھروں اور سونے اور تانبے جیسی دھاتوں سے مالا مال ہے۔
حکومت پاکستان یہاں ترکی کے تعاون سےایک منصوبہ شروع کر رہی ہےجو ابتدائی طور پر پچاس بلین ڈالرز سے شروع کیا جائےگا
👇2/8
اور اسکے ذریعے کھربوں ڈالرز کا سونا خاران کی پہاڑی کانوں سے نکالا جائےگا۔جبکہ پنجگور میں معدنیات اور قیمتی پتھروں کے حصول کے لیے ایک اور منصوبہ بھی سائن کر لیا گیا ہے جو دس بلین ڈالرز کی لاگت سے حکومت پاکستان اور ترکی حکومت لگائے گی۔
یہ امکان ظاہر کیا جا رہاھے
کہ یہ دونوں
👇3/8
منصوبے نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کے معاشی مستقبل میں نہایت اہم کردار ادا کریں گے۔
ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے موجودہ حالات کی اصل وجہ بلوچستان میں سونے اور معدنیات کے ذخائر کی دریافت ہے چونکہ یہ علاقے مغربی قوتوں کے زیر اثر شورش کا شکار ہیں
👇4/8
اسلئے اس شورش کو پورے ملک میں پھیلانا ضروری ہے تا کہ پاکستان کو بہتر معاشی مستقبل کی جانب بڑھنے سے روکا جا سکے اور اپنے وسائل استعمال کرنے کے تمام منصوبے ترک کرنے پر مجبور کیا جا سکے۔
قبل ازیں بلوچستان سے ہی سیندک اور رک و ڈک کے مقام پر سونے کی کانکنی جاتی ہے اور بھاری
👇5/8
مقدار میں سونا حاصل کیا جاتا ہے۔
قارئین یہ ذہن میں رکھیں کہ پاکستان میں جب بھی اس طرح کے منصوبوں پر کام شروع کیا جاتا ہے تو پی ٹی ائی ملکی حالات کو خراب کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی اقدام شروع کر دیتی ہے۔
امید کی جا رہی ہے کہ اس طرح کے باہمی تعاون کے منصوبوں سے دونوں ممالک کے
👇6/8
سفارتی اور سماجی کے علاؤہ معاشی تعلقات میں بھی مزید گرمجوشی آئے گی
یاد رہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب شہباز
شریف صاحب نے حال ہی میں ترکی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے صدر اردگان کو نہ صرف ان کی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے بلکہ یہ معاہدے بھی سائن کیے ہیں
👇7/9
واضح رہے کہ صدر اردگان کی نئی صدارت کے بعد ان کے یہ کسی بھی ملک سے پہلے معاہدے ہیں۔
اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں شہباز شریف صاحب پاکستان کو مشکل حالات سے نکالنے کے لیے نہ صرف ہر عزم ہیں بلکہ اپنی پوری توجہ کے ساتھ اس پر کام بھی کر رہے ہیں۔
👇8/9
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
پاک ترک دوستی زندہ باد۔
پاک فوج زندہ باد
صدر اردگان زندہ باد
جنرل سید عاصم منیر زندہ باد
وزیر اعظم شہبازشریف زندہ باد۔
End
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 6
وزیرِ اعظم شہبازشریف کا دو روزہ دورہءِ ترکیہ

وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی لیماک ہولڈنگز کی چئیرپرسن، ایبرو اوزدمیر کی ملاقات.

ملاقات میں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر، سیاحت اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پر گفتگو.

مس اوزدمیر پاکستان میں متعلقہ
👇1/4
اسٹیک ہولڈرز سے براہ راست بات چیت کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔

انکے دورہ کا مقصد پاکستان اور ترکیہ کےدرمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانےمیں تعاون کیلئے مشترکہ منصوبوں کو حتمی شکل دیناھے

ملاقات میں مس اوزدمیر نےگلوبل انجینئرنگ گرلز (GEG)پراجیکٹ کےحوالےسےتفصیلات
👇2/4
بھی شیئر کیں

گلوبل انجینئرنگ گرلز پراجیکٹ نیکسٹ جنریشن کی خواتین انجینئرز، لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم، رہنمائی اور کیریئر کے مواقع فراہم کرنے کا منصوبہ ہے۔

پاکستان میں یہ منصوبہ تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی انجینئرنگ اور ریاضی میں خواتین اور لڑکیوں کو تجربہ فراہم کرے گا
👇3/4
Read 4 tweets
Jun 6
ڈیما گوگ (Demagogue) کیا ہوتا ہے؟

ڈیماگوگ ایک ایسے رہنما کو کہتے ہیں جسکا کوئی نظریہ نہ ہو
وہ صرف عوام کےجزبات بھڑکا کر انہیں بیوقوف بنائے۔
ایسے رہنما ملک تباہ کرتے ہیں۔

واضح مثال ہٹلر اور مسولینی ہیں جنہوں نے اپنے ملکوں کو تباہ کیا۔

ڈیماگوگ کی یہ 11 نشانیاں ہوتی ہیں
👇1/9
1۔ پاپولزم؛ ڈیماگوگ کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ مسائل کے حل کی بجائے عوام کو وہ جواب دیتا ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ اس سے عوام تو خوش ہوجاتے ہیں لیکن وہ مسلہ کبھی حل نہیں ہوتا۔

مثلا، باہر کے ملک سے لوگ پاکستان نوکری کرنے آئیں گے، 50 لاکھ گھر بنائیں گے، 10 کروڑ نوکریاں دینگے
👇2/9
2۔ تقسیم کرنا؛ ڈیماگوگ عوام کو خوف اور غصہ دلا کر آپس میں تقسیم کردیتےہیں

مثلا، یہ چوروں کے حمایتی ہیں،
یہ ظلم کے حمایتی ہیں
حالانکہ کوئی باشعور شخص ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ کسی چور یا ظالم کا ساتھ دے۔
3۔ شخصیت پرستی؛ ڈیماگوگ کوشش کرتے ہیں کہ وہ شخصیت پرستی کےذریعے
👇3/9
Read 10 tweets
Jun 6
حافظ صاحب کے نام ایک غریب پاکستانی کا کھلاخط

ایک دفعہ کا ذکر ہےجب ملک
سےلوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیاگیا تھا
پاکستان نے IMF کو خیر آباد کہہ دیا تھا، ملک میں مہنگائی کی شرح پاکستانی تاریخ کی نچلی سطح پر تھی
جی ڈی پی گروتھ 5.8 ہو چکی تھی ڈالر 104 پر مستحکم تھا
پٹرول 75 روپےتھا
👇1/5
#سی_پیک انفراسٹرکچر تیزی سے مکمل ہو رہا تھا
#ون_بیلٹ_ون_روڈ کےتحت 76 ممالک اس پراجیکٹ میں شامل ہوچکےتھے
پاکستان میں انڈسٹریل زونز کی لوکیشن متعین ہوچکی تھی
پاکستانی معیشت دنیا کی تیسری تیز ترین ترقی کرتی معیشت بن چکی تھی
جلد پاکستان G20 ممالک کی صف میں شامل ہونےوالا تھا
👇2/5
کہ امریکہ کو ایک غلام ملک کی بغاوت کی فکر لگ گئی
فوری پاک فوج میں امریکی آلہ کاروں کو متحرک کیا گیا
پاک فوج محافظ ادارے کو اختیارات کے چھن جانے کا خوف پیدا کیا گیا
تو متبادل کی تلاش اور نیا تجربہ کرنےکی شدید بھڑکی لگ گئی
ایک تابعدار کھلاڑی کولانےکی پلاننگ ہوئی اور اس کو
👇3/5
Read 5 tweets
Jun 6
#پبلک_آگاہی_میسیج

میاں بیوی ہوٹل میں قیام کے وقت احتیاط کریں:
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ آپ ٹہھرے ﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ
👇1/5 Image
ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ نہ لگے ہوں.
ﺁﺋﯿﮯ! ہم ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﺟﺎ سکتا ہے
( 1 ) ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔
👇2/5 Image
(2) ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﯾﮟ
(3) ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﻧﮯﭘﺮ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮﮐﺎ ﻓﻠﯿﺶ ﺑﻨﺪﮨﻮ
(4) ﺍﺏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯﮐﯿﻤﺮﮮﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯﺟﺎﺋﯿﮟ
👇3/5 Image
Read 5 tweets
Jun 6
#غریب_نہیں_مراعات_ختم_کریں

جناب @MIshaqDar50
صاحب
غریب عوام نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا

امیر ترین کروڑ پتی سیاستدان،
بیوروکریٹس،
سرکاری افسران
اور
اسٹیبلشمنٹ (جنرل عدلیہ کے جج) ہر شخص کا بوجھ اٹھانےکا

ہم آواز اٹھائیں گے
آئو ملکر اٹھاو

غریب عوام کے پیسوں پر عیاشیاں بند کرو
👇1/6
آئی ایم ایف کےقرضوں کی ذمہ دار خود غرض بےحس اشرافیہ ہے

ذرا سوچئے

ایک دیہاڑی دار اپنی کمائی
سے262 روپےلیٹر پٹرول خریدیگا
تو

ماھانا لاکھوں روپےقومی خزانے سےلینے والے
صدر
وزیراعظم
وزیر اعلیٰ
وزراء
آرمی افسران
عدلیہ کےجج
بیوروکریٹ کو بھی مفت پٹرول ملنا بند ہونا چاہئے
👇2/6
اگر
معیشت کو بہتر کرناھے اورIMFکی ذلالت سےچھٹکارا حاصل کرناھے
تو
اس اشرافیہ کو ملنےوالی
#مراعات_ختم_کرنا_ہونگی

اگر پاکستان میں 20000 افراد کو پٹرول فری کی سہولت میسر ہے
اگرایک آفیسر ماہانہ400 لیٹر پٹرول استعمال کرتاھے
تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ
حکومت کو ماہانہ 80لاکھ لیٹر
👇3/6
Read 6 tweets
Jun 5
#پبلک_آگاہی_میسیج

پاکستانی ڈاکٹرز کی پریکٹس دیکھ کر ایک ریڈ الرٹ جاری کررہا ہوں۔ اسکو نوٹ کر لیجیے اور اسکو جتنا ہو سکے پھیلائیں
اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے بچوں اور
انکے بچوں کیلئے

اینٹی بائیوٹک(antibiotic( کا
بےدریغ استعمال ہماری آنیوالی نسلوں کیلئے ایسی تباہی لا رہا ہے
👇1/10
جسکا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے

پاکستان میں ایسی تباہی دیکھ رہا ہوں جسکی ماضی میں کوئئ مثال نہیں ملتی۔
آجتک جتنی بھی وبائی امراض سے اموات ہوئی ہیں antibiotic resistance پیدا ہونے سےجو اموات ہونگی وہ ان تمام اموات کی مجموعی تعداد سےکہیں زیادہ ہونگی
مستقبل میں گلے یا
👇2/10
چھاتی کی انفیکشن بھی لاعلاج ہو جائیگی اور اتنی سی انفیکشن بھی جان لیوا ثابت ہوگی
بڑی انفیکشنز کو تو آپ بھول ہی جائیں۔ یہ اتنی بڑی میڈیکل ایمرجنسی ہےکہ اس پر فورا ایکشن ضروری ہےمگر اسطرف کسی کا

دھیان تک نہیں۔ یہاں ہرکسی پر سیاست کا بھوت سوار ہے اور ساری عقل اور گیان
👇3/10
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(