Mohammad Asif Profile picture
Jun 10 6 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
#علم_ہی_دنیا_کا_حکمران

انگلینڈ میں اسی لاکھ افراد لائبریری سے براہ راست کتابیں لیتے ہیں۔ برطانوی لائبریریوں میں نو کروڑ بیس لاکھ کتابیں ہیں۔ کل آبادی کا ساٹھ فیصد (کل آبادی چھ کروڑ ستر لاکھ) لائبریری کی ایکٹیو ممبرشپ رکھتا ہے۔ ہر سال آٹھ ہزار سے زائد نئی کتب کا اضافہ ہوتا ہے۔ Image
علم دوست قومیں علم پر خرچ کرتی ہیں اور دنیا پر راج کرتی ہیں۔ یہ سارا خرچہ ہر فرد لاکھوں گنا زیادہ کر کے اپنے قوم کو واپس کرتا ہے اور بریٹن کو گریٹ بریٹن میں بدل ڈالتا ہے۔
علم کتابوں میں بند ہے اور اس معاملے میں ہماری عقل ہمیشہ سے بند ہے۔
جن کی ترجیح علم ہو عظمت خود بخود ان کے پاس
دوڑی چلی آتی ہے۔ جن کی ترجیح ایف سولہ ایٹم بم اور محض انا ہو وہ ہمیشہ گھاس کھاتے ہیں۔ تلواروں اور گھوڑوں کا دور چلا گیا اب ڈرون، اٹونومس ہتھیاروں اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے۔ یہ سب علم کے بغیر ممکن نہیں وہ لائبریریوں کے جال بچھائیں گے اور ہم میزائل بنائیں گے۔ وہ یونورسٹیاں
بنائیں گے اور ہم لنگرخانے بنائیں گے۔ وہ جوتے مارتے رہیں گے اور ہم کھاتے رہیں گے...
یونیسکو کے ہیومن ڈیویلپمنٹ رپورٹ 2003 کے مطابق دنیا بھر میں ایک مسلمان ایک سال میں اوسطاً ایک کتاب سے کم پڑھتا ہے
اور ایک یورپین ایک سال میں اوسطاً پینتیس کتابیں پڑھتا ہے
جبکہ ایک اسرائیلی شہری
ایک سال میں اوسطاً چالیس کتابوں کا مطالعہ کرتا ہے۔

عرب تھاٹ فاؤنڈیشن کی کلچرل ڈیویلپمنٹ رپورٹ 2011 اس سے بھی بدترین آکڑے دکھا رہی ہے اسکے مطابق ایک ایوریج یورپین سال میں دو سو گھنٹے مطالعہ کرتا ہے جبکہ ایک مسلمان اور عرب ایک سال میں اوسطاً چھ منٹ مطالعہ کرتا ہے.

ہم مسلمانوں کو
بس یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے ساتھ سازش کوئی نہیں کر رہا... جو ایسا کہتا ہے وہ ہمارا دشمن ہے وہ ہم سے سچائی چھپا رہا ہے کیونکہ اپنے خلاف جو گھناؤنی سازش ہم خود کر رہے ہیں اسکے بعد کسی اور کو ہم پر محنت کرنے کی ضرورت ہی نہیں-

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Mohammad Asif

Mohammad Asif Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Mohamma19013022

Jun 10
کل زونگ کے فرنچائز (کامرہ) گیا وہاں ایک محترمہ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی تھی میں گیا اور اس کے سامنے بیٹھ گیا اور اپنا مسئلہ بتایا۔ محترمہ نے کہا کہ :

" اپنا موبائل نمبر بتائیے "

میں نے کہا :
" صفر تین سو پندرہ "

کمپیوٹر کے سامنے بیھٹی خاتون نے مجھ سے کہا :
" سر پلیز انگلش میں بتائیں "

میں نے کہا :
" انگلش میں کیوں بتاؤ، کیا آپ کینیڈا سے آئی ہیں یا آپ نے مجھے امریکن سمجھ لیا "

میری بات سن کر اس کے ساتھ بیھٹی دو خواتین بھی ہنس پڑیں اور منہ پر ہاتھ رکھ کر اپنی ہنسی چھپانے کی کوشش کی۔ محترمہ نے جب صورتحال دیکھی تو آگ بگولہ ہو
گئیں
اور کہا کہ :
" یہ کس طرح کی بات کررہے ہو، بات کرنے کی تمیز نہیں تمہیں ... "

میں نے کہا :
" اس میں تمیز کہا سے آگئی، قومی زبان اردو ہے اور آپ نے فرمائشی پروگرام لگایا ہوا کہ انگریزی میں بتاؤں کیوں بتاؤں انگریزی میں ... ؟ "

آوازیں بلند ہوئیں تو پیچھے کے کمرے سے ایک مرد نکلا
Read 5 tweets
Jun 10
خان کی 30 سال کی جدو جہد کہانی

1993 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟
#نواز شریف کے ساتھ

1999 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟
#پرویز مشرف کے ساتھ

2000 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#پرویز مشرف کے ساتھ

2001 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟
#طالبان کے ساتھ

2002 کی اسمبلی
میں وزیراعظم کا ووٹ عمران خان نے کس کو دیا؟
#مولانا فضل الرحمان کو

2006 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟
#افتخار حسین چوہدری کےساتھ

2008 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#قاضی حسین احمد کے ساتھ

2013 میں عمران خان کے پی میں کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#جماعت اسلامی کےساتھ
2014 میں دھرنے میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#طاہر القادری کے ساتھ

2015 میں بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
کراچی میں #ایم کیو ایم کراچی لاھور میں لیگ
مردان میں #جے یو آئی
بونیر میں #اے این پی کےساتھ

2016 کے سینٹ الیکشن میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟
Read 4 tweets
Jun 9
.ایک لڑکی اپنے والد کے ساتھ بُک شاپ میں کتابیں فروخت کررہی تھی کہ اپنے بوائے فرینڈ کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھا.

کہنے لگی: کیا آپ المانی کی کتاب" ابو میرے برابر میں کھڑے ہیں" خریدنے آئے ہیں؟

لڑکے نے جواب دیا: نہیں میں توماس ہرنانیر کی کتاب" کب ملو گی" خریدنے آیا ہوں.
لڑکی: یہ کتاب ہمارےپاس نہیں البتہ باتریس فرد کی کتاب " کل یونیورسٹی میں " مل سکتی ہے.

لڑکا: اچھی بات ہے لیکن کل آپ بلجیکی برنار کی کتاب " رات کو فون پہ بات ہوسکتی ہے" لاسکتی ہیں؟

لڑکی: ہاں کیوں نہیں. کیا آپ میشیل دانیال کی کتاب " رات دس بجے کے بعد" بھی خریدنا پسند فرمائیں گے
لڑکے نے جواب دیا: بسرو چشم.

جب لڑکا چلا گیا تو باپ نے بیٹی سے کہا: کیا یہ لڑکا ان ساری کتابوں کا مطالعہ کرسکےگا؟

بیٹی نے کہا: جی ہاں یہ ذہین ہے اور یونیورسٹی میں شریف طالبعلم ہے.

والد: اچھی بات ہے بیٹی لیکن میرے پاس تم دونوں کیلئے دو بہترین کتابیں ہیں. یہ کتابیں تم دونوں
Read 4 tweets
Jun 8
جنگل میں شیر نے حکم جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینئر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے
بلکہ سزا بھی دے سکتا ہے
باقی جانورں نے تو اسے نارمل لیا پر بندر نے خرگوش کو پکڑ لیا
اور رکھ کے چپیڑ کڈ ماری
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے ہیں
اس لیے نہیں پہن
سکتا
بندر نے کہا اوکے جاؤ
اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کر رہا تھا
بندر نے اسے بلایا اور رکھ کے ایک کان کے نیچے دی
اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش نے روتے ہوے کہا
سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا
بندر نے کہا اوکے گیٹ لاسٹ
تیسرے دن فیر بندر نے سیم حرکت کی
تو خرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی بتائی
شیر نے بندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے ہیں
اور بھی سو طریقے ہیں
جیسے تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاؤ سموسے لاؤ
اگر وہ صرف سموسے لائے تو پھڑکا دو چپیڑ اور کہو چٹنی کیوں نہیں لائے
فرض کرو اگر وہ دہی والی چٹنی لے آئے تو لگاؤ
Read 5 tweets
Jun 8
سمندر ایک پراسرار راز
کہا جاتا ہے کہ سمندروں میں لاکھوں جہازوں کا ملبہ موجود ہے تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ان کی تعداد تیس لاکھ کے لگ بھگ ہے جس میں عالمی جنگوں کے دوران ڈوبے جہاز بھی شامل ہیں سمندر میں موجود خزانہ بھی انسانوں کی راہ تک رہا ہے ایک اندازے کے مطابق سمندروں میں لاتعداد
خزانے دفن ہیں جن کو ابھی تک دریافت نہیں کیا جا سکا ہے
🌊 ان خزانوں کی مالیت 1000 ٹریلین ڈالر تک بتائی گئی ہے 1872 میں اس خزانے کے بارے میں برطانوی کیمیادان نے بھی بتایا تھا پر اب تک انسانیت ان خزانوں سے لاعلم ہے
🌊 اگر آپ کو سمندر سے کوئی خزانہ ملتا ہے تو قانوناً آپ اس خزانے کے
مکمل طور پر مالک بن جاتے ہیں کیوں کہ اس خزانے کے مالک تمام تر کوششوں کے بعد اسے ڈھونڈ نہیں سکے اور اس دنیا میں موجود نہیں ہیں تو خزانے پر ڈھونڈنے والے کا حق ہوتا ہے
🌊 اب تک کا سمندر سے دریافت سب سے بڑا خزانہ 120 ملین ڈالر کا تھا جو پولینڈ سے دریافت ہوا تھا اس میں سونے اور چاندی
Read 4 tweets
Jun 7
اک کرانچی والا پہلی بار لاہور آیا اور اک لاہوری سے ایڈریس پوچھ بیٹھا
کرانچوی:
محترم یہ پلاٹ نمبر 220 کہاں پڑے گا؟

لہوری:
یار استاد جیکٹ بڑی کمال دی پائی او،
کتھوں لئی ای تے کنے دی آئی اے؟
اصلی لیدر اے کہ اریگزئن؟
آجا بہہ جا چاہ پی لے
اس توں بعد تینوں اس جگہ کے اپڑانے آں۔
کرانچوی:
جی بہت شکریہ، میں بہت جلدی میں ہوں آپ بس مجھے راستہ بتا دیں۔
لہوری: اچھا؟
چلو فیر ایس طرح کرو کہ اگلے چوک وچوں سجے ہوجاو،
اس توں اگلے چوک توں وی سجے ہونا،
اگے اک ہور چوک آے گا اتھوں فیر سجے،
چار گلیاں چھڈ کے فیر سجے، تسیں پہنچ جاوگے۔

کرانچوی نے بتائے گئے راستے کے
مطابق سفر کیا اور گھوم کر واپس اسی چوک میں آن پہنچا، تھوڑا حیرت اور غصے سے اس شخص سے بولا
کرانچوی:
جناب یہ آپ نے خوب کیا، میں تو واپس اسی جگہ آن پہنچا، براہ کرم درست راہنمائی کر دیجئے مجھے بہت جلدی ہے۔

لہوری: اچھا؟
اینج کرو کہ اگلے چوک وچوں کھبے ہوجاو،
اس توں اگلے چوک توں وی
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(