1993 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟ #نواز شریف کے ساتھ
1999 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟ #پرویز مشرف کے ساتھ
2000 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟ #پرویز مشرف کے ساتھ
2001 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟ #طالبان کے ساتھ
2002 کی اسمبلی
میں وزیراعظم کا ووٹ عمران خان نے کس کو دیا؟ #مولانا فضل الرحمان کو
2006 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟ #افتخار حسین چوہدری کےساتھ
2008 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟ #قاضی حسین احمد کے ساتھ
2013 میں عمران خان کے پی میں کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟ #جماعت اسلامی کےساتھ
2014 میں دھرنے میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟ #طاہر القادری کے ساتھ
2015 میں بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
کراچی میں #ایم کیو ایم کراچی لاھور میں #ن لیگ
مردان میں #جے یو آئی
بونیر میں #اے این پی کےساتھ
2016 کے سینٹ الیکشن میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟
انگلینڈ میں اسی لاکھ افراد لائبریری سے براہ راست کتابیں لیتے ہیں۔ برطانوی لائبریریوں میں نو کروڑ بیس لاکھ کتابیں ہیں۔ کل آبادی کا ساٹھ فیصد (کل آبادی چھ کروڑ ستر لاکھ) لائبریری کی ایکٹیو ممبرشپ رکھتا ہے۔ ہر سال آٹھ ہزار سے زائد نئی کتب کا اضافہ ہوتا ہے۔
علم دوست قومیں علم پر خرچ کرتی ہیں اور دنیا پر راج کرتی ہیں۔ یہ سارا خرچہ ہر فرد لاکھوں گنا زیادہ کر کے اپنے قوم کو واپس کرتا ہے اور بریٹن کو گریٹ بریٹن میں بدل ڈالتا ہے۔
علم کتابوں میں بند ہے اور اس معاملے میں ہماری عقل ہمیشہ سے بند ہے۔
جن کی ترجیح علم ہو عظمت خود بخود ان کے پاس
دوڑی چلی آتی ہے۔ جن کی ترجیح ایف سولہ ایٹم بم اور محض انا ہو وہ ہمیشہ گھاس کھاتے ہیں۔ تلواروں اور گھوڑوں کا دور چلا گیا اب ڈرون، اٹونومس ہتھیاروں اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے۔ یہ سب علم کے بغیر ممکن نہیں وہ لائبریریوں کے جال بچھائیں گے اور ہم میزائل بنائیں گے۔ وہ یونورسٹیاں
جنگل میں شیر نے حکم جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینئر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے
بلکہ سزا بھی دے سکتا ہے
باقی جانورں نے تو اسے نارمل لیا پر بندر نے خرگوش کو پکڑ لیا
اور رکھ کے چپیڑ کڈ ماری
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے ہیں
اس لیے نہیں پہن
سکتا
بندر نے کہا اوکے جاؤ
اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کر رہا تھا
بندر نے اسے بلایا اور رکھ کے ایک کان کے نیچے دی
اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش نے روتے ہوے کہا
سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا
بندر نے کہا اوکے گیٹ لاسٹ
تیسرے دن فیر بندر نے سیم حرکت کی
تو خرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی بتائی
شیر نے بندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے ہیں
اور بھی سو طریقے ہیں
جیسے تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاؤ سموسے لاؤ
اگر وہ صرف سموسے لائے تو پھڑکا دو چپیڑ اور کہو چٹنی کیوں نہیں لائے
فرض کرو اگر وہ دہی والی چٹنی لے آئے تو لگاؤ
سمندر ایک پراسرار راز
کہا جاتا ہے کہ سمندروں میں لاکھوں جہازوں کا ملبہ موجود ہے تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ان کی تعداد تیس لاکھ کے لگ بھگ ہے جس میں عالمی جنگوں کے دوران ڈوبے جہاز بھی شامل ہیں سمندر میں موجود خزانہ بھی انسانوں کی راہ تک رہا ہے ایک اندازے کے مطابق سمندروں میں لاتعداد
خزانے دفن ہیں جن کو ابھی تک دریافت نہیں کیا جا سکا ہے
🌊 ان خزانوں کی مالیت 1000 ٹریلین ڈالر تک بتائی گئی ہے 1872 میں اس خزانے کے بارے میں برطانوی کیمیادان نے بھی بتایا تھا پر اب تک انسانیت ان خزانوں سے لاعلم ہے
🌊 اگر آپ کو سمندر سے کوئی خزانہ ملتا ہے تو قانوناً آپ اس خزانے کے
مکمل طور پر مالک بن جاتے ہیں کیوں کہ اس خزانے کے مالک تمام تر کوششوں کے بعد اسے ڈھونڈ نہیں سکے اور اس دنیا میں موجود نہیں ہیں تو خزانے پر ڈھونڈنے والے کا حق ہوتا ہے
🌊 اب تک کا سمندر سے دریافت سب سے بڑا خزانہ 120 ملین ڈالر کا تھا جو پولینڈ سے دریافت ہوا تھا اس میں سونے اور چاندی
اک کرانچی والا پہلی بار لاہور آیا اور اک لاہوری سے ایڈریس پوچھ بیٹھا
کرانچوی:
محترم یہ پلاٹ نمبر 220 کہاں پڑے گا؟
لہوری:
یار استاد جیکٹ بڑی کمال دی پائی او،
کتھوں لئی ای تے کنے دی آئی اے؟
اصلی لیدر اے کہ اریگزئن؟
آجا بہہ جا چاہ پی لے
اس توں بعد تینوں اس جگہ کے اپڑانے آں۔
کرانچوی:
جی بہت شکریہ، میں بہت جلدی میں ہوں آپ بس مجھے راستہ بتا دیں۔
لہوری: اچھا؟
چلو فیر ایس طرح کرو کہ اگلے چوک وچوں سجے ہوجاو،
اس توں اگلے چوک توں وی سجے ہونا،
اگے اک ہور چوک آے گا اتھوں فیر سجے،
چار گلیاں چھڈ کے فیر سجے، تسیں پہنچ جاوگے۔
کرانچوی نے بتائے گئے راستے کے
مطابق سفر کیا اور گھوم کر واپس اسی چوک میں آن پہنچا، تھوڑا حیرت اور غصے سے اس شخص سے بولا
کرانچوی:
جناب یہ آپ نے خوب کیا، میں تو واپس اسی جگہ آن پہنچا، براہ کرم درست راہنمائی کر دیجئے مجھے بہت جلدی ہے۔
لہوری: اچھا؟
اینج کرو کہ اگلے چوک وچوں کھبے ہوجاو،
اس توں اگلے چوک توں وی